geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Geo Team
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • فنانس
  • شاعری
Dark Mode
Skip to content
March 22, 2026
  • Geo Urdu France
  • Prayer Times
  • Finance
  • Currency Rate
  • Gold Rates
  • ENGLISH
  • –
  • FRENCH
geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم
    • Why Turkey Eggs Are Rarely on Our Platesکیا آپ نے کبھی ترکی کے انڈے کھائے ہیں؟ غذائیت سے بھرپور مگر بازار میں نایاب
    • Crushed Empress Eugénie's Crown Revealed After Louvre Heistلوور میوزیم نے شہنشاہ نگار کے تاریخی تاج کی تباہ حال تصاویر جاری کردیں
    • A new geopolitical chessboardچین کے عروج سے بدلتی عالمی طاقت کی کشمکش
    صحت و تندرستی
    • Long Covid's Psychological Theory Sparks Patient Outcryطویل کووڈ: علاج کی تلاش میں نفسیاتی نظریہ متنازعہ بن گیا
    • The '777 Rule' for Couples: Viral Trend or Relationship Savior?جوڑوں کے لیے ‘777 اصول’: کیا یہ محض ایک وائرل ٹرینڈ ہے یا مفصل مشورہ؟
    • Deep Sleep May Shield Brain from Alzheimer's, Study Findsگہری نیند: الزائمر کے خلاف دماغی ڈھال کا نیا سائنسی انکشاف
    دلچسپ اور عجیب
    • Russia's S-500 Prometheus: The Next-Gen Air Defense Systemروسیہ کا ایس-500 پرومیٹھیس: ہوا سے ہوا میں مار کرنے والا نیا جنگی نظام
    • The Night Belongs to Us: Women's Complex Relationship with Darknessرات اور عورت: آزادی کی خواہش اور خوف کے درمیان محصور وجود
    • Smart Glasses Raise Privacy Concerns: How to Protect Yourselfدیکھنے میں عام مگر خطرناک: اسمارٹ عینکیں اور آپ کی رازداری کا بحران
    سائنس اور ٹیکنالوجی
    • AI Pioneer Yann LeCun's Startup AMI Raises $1 Billionیان لی کن کی اے آئی اسٹارٹ اپ اے ایم آئی نے ‘ورلڈ ماڈلز’ کے لیے ایک ارب ڈالرز کی فنڈنگ حاصل کر لی
    • Smart Glasses Raise Privacy Concerns: How to Protect Yourselfدیکھنے میں عام مگر خطرناک: اسمارٹ عینکیں اور آپ کی رازداری کا بحران
    • Pakistan to Witness 'Blood Moon' in Total Lunar Eclipse Todayآج پاکستان کے آسمان پر ‘خون کے چاند’ کا نظارہ، مکمل چاند گرہن واقع ہوگا
    Geo Team
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    فنانس
  • شاعری

آسکرز ایوارڈز: لاس اینجلس میں فلمی ستاروں کی کہکشاں سج گئی

February 10, 2020 0 1 min read
Oscars Awards
Share this:

Oscars Awards

لاس اینجلس (اصل میڈیا ڈیسک) 92 ویں آسکرز ایوارڈز کی رنگا رنگ تقریب کو چار چاند لگانے کیلیے ہالی ووڈ کے معروف ستاروں کی کہکشاں امریکی ریاست کیلی فورنیا کے شہر لاس اینجلس میں اتر آئی۔

آسکر ایوارڈز میں بلاک بسٹر فلم ’’ جوکر ‘‘11 نامزدگیوں کے ساتھ فیورٹ قرار دی جارہی ہے جبکہ ’’ دی آئرش مین ‘‘ ، ’’ 1917ء ‘‘ اور ’’ ونس اپان آ ٹائم ان ہالی ووڈ ‘‘10 نامزدگیوں کے ساتھ دوسری پسندیدہ فلموں کی نامزدگیوں میں شامل ہیں۔ اس کے ساتھ ساتھ ’’ جوجو ریبٹ ، لٹل ویمن، میرج سٹوری اور پیراسائٹ ‘‘ 6 کیٹگریوں میں نامزد کی گئی ہیں۔

آسکر ایوارڈ کی پروقار تقریب دنیا کے 200 سے زائد ممالک میں براہ راست دکھائی جائے گی جس کے تمام انتظامات کو پہلے ہی حتمی شکل دے دی گئی ہے۔ اس سلسلے میں دنیا بھر سے میڈیا نمائندگان کی بڑی تعداد بھی اس گرینڈ ایونٹ کی کوریج کیلیے لاس اینجلس پہنچ چکی ہے۔

اس مرتبہ بہترین لیڈنگ اداکار کے ایوارڈ کیلیے لیونارڈو ڈی کیپریو، اینٹونیو بینڈرس، ایڈم ڈرائیور، جوکوئن فیونکس اور جوناتھن پرائس شامل ہیں جبکہ بہترین لیڈنگ اداکارہ کی فہرست میں شارلیز تھرون، سنتھیا اریوو، سکارلٹ جانسن، سوریس رونان اور رینی ذیلویگر کے نام شامل ہیں۔

اس کے علاوہ سپورٹنگ کرداروں، اینی میٹڈ فلم، سینماٹو گرافی، کاسٹیوم ڈیزائن، بہترین ڈاکیومنٹری، بہترین ڈاکومنٹری شارٹ سٹوری، فلم ایڈیٹنگ، انٹرنیشنل فیچر فلم کیلیے فرانس، ساؤتھ کوریا، سپین، نارتھ میکڈونیا اور پولینڈ کی فلمیں نامزد ہوئی ہیں۔

اس بار پاکستان سے کوئی بھی فلم آسکرز کیلیے نامزد نہیں ہو پائی دوسری جانب پڑوسی بھارت سے بھی کسی فلم کو آسکرز کیلیے نامزد نہیں کیا گیا۔

نمائندہ ایکسپریس سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے ایرن میکنس کا کہنا تھا کہ ورلڈ شوبز انڈسٹری میں آسکرز سب سے معتبر سمجھا جاتا ہے، جو فنکار اور تکنیک کار اس ایوارڈ کو جیتنے کے بعد فخر محسوس کرتے ہیں اور انھیں قدر کی نگاہ سے دیکھا جاتا ہے وہیں آسکرز کیلیے نامزد ہونا بھی کسی بڑے اعزاز سے کم نہیں ہوتا۔

اس مرتبہ جیوری نے فلم کے مختلف شعبوں میں جن فلموں اور ان سے وابستہ فنکاروں اور تکنیک کو نامزد کیا ہے۔

Share this:
Kabaddi World Cup
Previous Post کبڈی عالمی کپ: افتتاحی میچ میں پاکستان نے کینیڈا کو پچھاڑ ڈالا
Next Post متحدہ عرب امارات میں کرونا وائرس کا شکار خاتون مکمل صحت یاب
Woman - Corona Virus

Related Posts

US-Israel Attack Iran; Tehran Vows Regional Infrastructure Destruction

امریکہ اور اسرائیل کے حملے کے بعد ایران نے علاقائی تباہی کی دھمکی دے دی

March 22, 2026
Zardari Urges India to Restore Indus Water Treaty on World Water Day

صدر زرداری کا عالمی یوم آب پر بھارت سے مطالبہ: سندھ طاس معاہدہ بحال کیا جائے

March 22, 2026
Trump Threatens to Deploy ICE Agents to Airports Amid Shutdown

ٹرمپ کا بجٹ تعطل کے دوران ہوائی اڈوں پر آئی سی ای ایجنٹس تعینات کرنے کا اشارہ

March 22, 2026
Pakistani Celebrities Share Heartwarming Eid Celebrations

نئی شادی شدہ جوڑوں سمیت پاکستانی سٹارز نے عیدالفطر پر پیار بھرے لمحات شیئر کرکے ‘کپل گولز’ دیے

March 22, 2026

Popular Posts

1 Grant Flower

پاکستان ٹیم کے کچھ کھلاڑیوں کیلئے خطرہ دکھائی دے رہا ہے: بیٹنگ کوچ

2 Katrina Kaif

کترینہ کا پاکستانی اداکارہ بننے سے انکار

3 Manchester knife Attack

مانچسٹر میں چاقو کے حملے میں تین افراد زخمی

4 New Year's Celebration

دنیا بھر میں رنگا رنگ آتش بازی اور برقی قمقموں کی چکا چوند کے ساتھ نئے سال کا آغاز

5 Bilawal Bhutto

صدر زرداری اجازت دیں تو ایک ہفتے میں پی ٹی آئی حکومت گرا سکتے ہیں: بلاول بھٹو

6 Qadir Ali

پی بی 26 ضمنی انتخاب: ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے قادر علی نے میدان مار لیا

© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.