geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Geo Team
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • فنانس
  • شاعری
Dark Mode
Skip to content
March 24, 2026
  • Geo Urdu France
  • Prayer Times
  • Finance
  • Currency Rate
  • Gold Rates
  • ENGLISH
  • –
  • FRENCH
geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم
    • Why Turkey Eggs Are Rarely on Our Platesکیا آپ نے کبھی ترکی کے انڈے کھائے ہیں؟ غذائیت سے بھرپور مگر بازار میں نایاب
    • Crushed Empress Eugénie's Crown Revealed After Louvre Heistلوور میوزیم نے شہنشاہ نگار کے تاریخی تاج کی تباہ حال تصاویر جاری کردیں
    • A new geopolitical chessboardچین کے عروج سے بدلتی عالمی طاقت کی کشمکش
    صحت و تندرستی
    • Long Covid's Psychological Theory Sparks Patient Outcryطویل کووڈ: علاج کی تلاش میں نفسیاتی نظریہ متنازعہ بن گیا
    • The '777 Rule' for Couples: Viral Trend or Relationship Savior?جوڑوں کے لیے ‘777 اصول’: کیا یہ محض ایک وائرل ٹرینڈ ہے یا مفصل مشورہ؟
    • Deep Sleep May Shield Brain from Alzheimer's, Study Findsگہری نیند: الزائمر کے خلاف دماغی ڈھال کا نیا سائنسی انکشاف
    دلچسپ اور عجیب
    • Russia's S-500 Prometheus: The Next-Gen Air Defense Systemروسیہ کا ایس-500 پرومیٹھیس: ہوا سے ہوا میں مار کرنے والا نیا جنگی نظام
    • The Night Belongs to Us: Women's Complex Relationship with Darknessرات اور عورت: آزادی کی خواہش اور خوف کے درمیان محصور وجود
    • Smart Glasses Raise Privacy Concerns: How to Protect Yourselfدیکھنے میں عام مگر خطرناک: اسمارٹ عینکیں اور آپ کی رازداری کا بحران
    سائنس اور ٹیکنالوجی
    • AI Pioneer Yann LeCun's Startup AMI Raises $1 Billionیان لی کن کی اے آئی اسٹارٹ اپ اے ایم آئی نے ‘ورلڈ ماڈلز’ کے لیے ایک ارب ڈالرز کی فنڈنگ حاصل کر لی
    • Smart Glasses Raise Privacy Concerns: How to Protect Yourselfدیکھنے میں عام مگر خطرناک: اسمارٹ عینکیں اور آپ کی رازداری کا بحران
    • Pakistan to Witness 'Blood Moon' in Total Lunar Eclipse Todayآج پاکستان کے آسمان پر ‘خون کے چاند’ کا نظارہ، مکمل چاند گرہن واقع ہوگا
    Geo Team
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    فنانس
  • شاعری

سجادگان در گاہ نقیب الاولیاء کی طرف سے بابا کمال چشتی مزار پر چادر چڑھائی گئی

August 29, 2019 0 1 min read
Mostafa Abad
Share this:

Mostafa Abad

مصطفی آباد/للیانی (نامہ نگار) سجادگان در گاہ نقیب الاولیاء کی طرف سے بابا کمال چشتی مزار پر چادر چڑھائی گئی، سجادگان نقیب ثانی حضرت صوفی محمد نقیب الرحمن شاہ و عظمت ثانی حضرت صوفی محمد اسد اللہ شاہ نے خصوصی دعا کروائی، دنیا بھر سے آنے والے مریدین کی بڑی تعداد نے اپنے اپنے ثقافتی رنگ پیش کئے، قوالی اور لنگر کا اہتمام بھی کیا گیا، تفصیلات کے مطابق معروف صوفی بزرگ سید نا حضرت خواجہ خواجگان صوفی محمد عظمت اللہ شاہ کے تیسرے سالانہ عرس کی تقریبات کے سلسلہ میں سجادگان در گاہ نقیب الاولیاء نقیب ثانی حضرت صوفی محمد نقیب الرحمن شاہ و عظمت ثانی حضرت صوفی محمد اسد اللہ شاہ نے مزار بابا کمال چشتی پر چادر چڑھانے کے بعد ملکی سلامتی و خوشحالی اور کشمیر کی آزادی کیلئے خصوصی دعا کروائی، اس موقع پر دنیا بھر سے آنے والے مریدین، زائرین نے اپنے اپنے ثقافتی رنگ پیش کئے، آستانہ عالیہ نقیب آباد سے موٹر سائیکلوں اورگاڑیوں کے جلوس کی شکل میں سجادگان بابا کمال چشتی پہنچے، جہاں پر قوالی کے بعد لنگر کا وسیع انتظام کیا گیا، سجادگان در گاہ نقیب الاولیاء نقیب ثانی حضرت صوفی محمد نقیب الرحمن شاہ و عظمت ثانی حضرت صوفی محمد اسد اللہ شاہ نے کہا کہ برصغیر میں اسلام کی تبلیغ میں صوفیاکرام و اولیا اللہ کا بڑا ہاتھ ہے، ان کی تعلیمات پر عمل کرنے سے دنیا و آخرت سنور جاتی ہے، درگاہوں پر حاضری ہمیں ان کی تعلیمات پر عمل کرنے کا درس دیتی ہے، مریدین کو چاہئے کے اولیا اللہ کی تعلیمات پر عمل کو زندگی کا حصہ بنا لیں،
٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭
معروف صوفی بزرگ صوفی محمد عظمت اللہ شاہ کے سالانہ عرس پر کشمیر کانفرنس کل ہو گی
مصطفی آباد/للیانی(نامہ نگار) معروف صوفی بزرگ صوفی محمد عظمت اللہ شاہ کے سالانہ عرس پر کشمیر کانفرنس کل ہو گی، سجادگان در گاہ نقیب الاولیاء نقیب ثانی حضرت صوفی محمد نقیب الرحمن شاہ و عظمت ثانی حضرت صوفی محمد اسد اللہ شاہ خصوصی خطاب فرمائیں گے، سیاسی و سماجی جماعتوں کے نمائندوں اور صحافیوں کی بڑی تعداد شریک ہو گی، ا س موقع پر کشمیر سے آنے والے مریدین کی بڑی تعداد بھی موجود ہو گی،تفصیلات کے مطابق معروف صوفی بزرگ سید نا حضرت خواجہ خواجگان صوفی محمد عظمت اللہ شاہ کے تیسرے سالانہ عرس کے موقع پر یکجہتی کشمیر کانفرنس آج 29اگست بروز جمعرات دوپہر 11بجے آستانہ عالیہ نقیب آباد شریف میں ہو گی، اس موقع پر سجادگان در گاہ نقیب الاولیاء نقیب ثانی حضرت صوفی محمد نقیب الرحمن شاہ و عظمت ثانی حضرت صوفی محمد اسد اللہ شاہ کشمیر یوں پر ہونے والے مظالم کے حوالے سے خصوصی خطاب فرمائیں گے، یکجہتی کشمیر کانفرنس میں سیاسی و سماجی جماعتوں کے نمائندوں ، صحافیوں اور کشمیر سے آنے والے مریدین کی بڑی تعداد خصوصی شرکت کرے گی،
٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭

محمد عمران سلفی صدر پریس کلب مصطفی آباد للیانی رجسٹرڈ
03007575126

Share this:
Imran Khan
Previous Post کشمیر پر وزیر اعظم عمران خان کا واضح موقف
Next Post حتمی فیصلے کرنے کا وقت ہو چکا ہے!
Indian Army in Kashmir

Related Posts

Pakistan Day: The Dream That Forged a Nation

یومِ پاکستان: وہ دن جب ایک خواب نے قوم کی صورت اختیار کی

March 23, 2026
Sahibzada Farhan Wins ICC Player of the Month After Record Run

ورلڈ کپ کی شاندار کارکردگی پر صاحبزادہ فرحان ‘آئی سی سی پلیئر آف دی مہینہ’ قرار

March 23, 2026
Trump Delays Iran Power Plant Strikes Amid Talks

ٹرمپ نے ایران کے بجلی گھروں پر فوجی حملے پانچ دن کے لیے ملتوی کر دیے

March 23, 2026
Pakistan Emerges as Key Mediator in US-Iran Crisis

پاکستان ایران بحران میں کلیدی ثالث کے طور پر ابھرا، ٹرمپ نے حملے ملتوی کر دیے

March 23, 2026

Popular Posts

1 Grant Flower

پاکستان ٹیم کے کچھ کھلاڑیوں کیلئے خطرہ دکھائی دے رہا ہے: بیٹنگ کوچ

2 Katrina Kaif

کترینہ کا پاکستانی اداکارہ بننے سے انکار

3 Manchester knife Attack

مانچسٹر میں چاقو کے حملے میں تین افراد زخمی

4 New Year's Celebration

دنیا بھر میں رنگا رنگ آتش بازی اور برقی قمقموں کی چکا چوند کے ساتھ نئے سال کا آغاز

5 Bilawal Bhutto

صدر زرداری اجازت دیں تو ایک ہفتے میں پی ٹی آئی حکومت گرا سکتے ہیں: بلاول بھٹو

6 Qadir Ali

پی بی 26 ضمنی انتخاب: ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے قادر علی نے میدان مار لیا

© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.