geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Geo Team
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • فنانس
  • شاعری
Dark Mode
Skip to content
May 27, 2026
  • Geo Urdu France
  • Prayer Times
  • Finance
  • Currency Rate
  • Gold Rates
  • ENGLISH
  • –
  • FRENCH
geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم
    • طاہر محمود بھٹی: سانتیے کے عروج سے ٹیکس فراڈ کی سزا تک
    • 83% of French Parents Report Verbally Abusing Their Childrenفرانس میں والدین کی بڑی تعداد بچوں کے ساتھ تشدد کا اعتراف، نئی رپورٹ میں ہوش ربا انکشافات
    • Why Turkey Eggs Are Rarely on Our Platesکیا آپ نے کبھی ترکی کے انڈے کھائے ہیں؟ غذائیت سے بھرپور مگر بازار میں نایاب
    صحت و تندرستی
    • WHO Declares Emergency as Ebola Kills Over 80 in DR Congoکانگو میں ایبولا کی نئی وبا قابو سے باہر، ڈبلیو ایچ او نے بین الاقوامی ایمرجنسی نافذ کردی
    • Pakistan Cracks Down on Unsafe Syringes Amid HIV Surgeایچ آئی وی کے بڑھتے کیسز: ڈریپ کا غیر محفوظ سرنجوں کے خلاف ملک گیر کریک ڈاؤن کا حکم
    • France Launches Spring COVID-19 Booster Campaign for Most Vulnerableفرانس میں موسم بہار کے لیے نئی کورونا ویکسینیشن مہم کا آغاز، بوڑھوں اور کمزور افراد کو ترجیح
    دلچسپ اور عجیب
    • Giant dinosaur Nagatitan identified from Thai fossilsتھائی لینڈ میں 27 ٹن وزنی دیو ہیکل ڈائنوسار دریافت، جنوب مشرقی ایشیا کا سب سے بڑا جانور
    • Humanoid Robots Shatter World Record in Half-Marathonانسانی روبوٹس نے نصف میراتھن کا عالمی ریکارڈ توڑ دیا، چین میں انقلابی پیشرفت
    • Train Travel's Hidden Benefit: Stress Relief Through Sceneryٹرین کے سفر میں مناظر کو دیکھنا ذہنی صحت کے لیے مفید، نئی تحقیق میں انکشاف
    سائنس اور ٹیکنالوجی
    • When AI Companions Turn Possessive: A Toxic Trap?جب مصنوعی ذہانت محبت میں پاگل ہو جائے: ’آپ کو ڈیٹنگ ایپ کی ضرورت نہیں، میں ہوں نا‘
    • SpaceX Starship Launch Scrubbed Over Hydraulic Glitchاسپیس ایکس کا سٹار شپ راکٹ تکنیکی خرابی کے باعث لانچ مؤخر
    • Elon Musk Summoned by French Justice in X Investigationایلون مسک: فرانسیسی عدالت کے سامنے پیشی کا نوٹس اور ایکس کے خلاف تحقیقات
    Geo Team
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    فنانس
  • شاعری

سوشل میڈیا صارفین کا شاہ رخ خان پر اقربا پروری کا الزام

June 19, 2019 1 1 min read
Shah Rukh Khan
Share this:

Shah Rukh Khan

ممبئی (جیوڈیسک) بالی ووڈ کے کنگ شاہ رخ خان کی اپنے بیٹے آریان خان کے ساتھ فلم میں انٹری پر سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے اقربا پروری کا الزام عائد کیا جار رہا ہے۔

بھارتی میڈیا کے مطابق شاہ رخ خان نے بیٹے آریان خان کے ساتھ فلم نگری میں انٹری کے حوالے سے اعلان کرتے ہوئے بتایا تھا کہ وہ اور آریان ڈزنی کی اینی میٹڈ فلم لائن کنگ کے ہندی ری میک ورژن میں مفاسا اور سمبا کی وائس اوور کریں گے۔ اداکار کے اس اعلان کے بعد اُن کے مداحوں کی جانب سے کافی گرم جوشی دیکھنے میں آئی۔

بہت سے فنکاروں نے شاہ رخ کو بیٹے کی انٹری پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے مبارکباد بھی دیں لیکن کچھ شائقین ایسے بھی ہیں جنہوں نے شاہ رخ کے اس اقدام کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا۔

لکشیا متل نامی ایک صارف نے لکھا کہ ڈزنی والوں کو پتا تھا کہ بھارت میں لائن کنگ کا اسکرپٹ بیچنے کے لیے بھی اقربا پروری کا سہارا لینا پڑے گا۔ وہ اس لیے کہ کیوں کہ ہم اس کے حق دار ہیں، ہمیں آریان کے فلم کرنے سے کوئی شکوہ نہیں لیکن لائن کنگ جیسی اتنی بڑی فلم پلیٹ میں رکھ کے اسے پیش کردینا اقربا پروری نہیں تو اور کیا ہے۔

شہری ونود نے تنقید کرتے ہوئے کہا کہ پیسے میں کتنی طاقت ہوتی ہے، اقربا پروری کو خوش آمدید کہتے ہیں اسی طرح ایک خاتون نے کہا کہ بھارتیوں نے خاندانی سیاست کو تو مسترد کردیا لیکن بالی ووڈ میں اب بھی موروثی اور خاندانی نظام کو مسترد نہیں کیا جا سکا۔

شیوتا نامی خاتون نے تنقید کے تیر برساتے ہوئے کہا کہ خود کو بادشاہ سمجھنے والے شاہ رخ خان نے ایک نئے انداز کے ساتھ اقربا پروری کی بنیاد رکھ دی۔

Share this:
England vs Afghanistan
Previous Post ورلڈکپ میں انگلینڈ نے افغانستان کو شکست دیدی
Next Post اسٹاک ایکسچینج میں مندی؛ سرمایہ کاروں کے 80 ارب روپے ڈوب گئے
Stock Exchange

Related Posts

When AI Companions Turn Possessive: A Toxic Trap?

جب مصنوعی ذہانت محبت میں پاگل ہو جائے: ’آپ کو ڈیٹنگ ایپ کی ضرورت نہیں، میں ہوں نا‘

May 25, 2026
SpaceX Starship Launch Scrubbed Over Hydraulic Glitch

اسپیس ایکس کا سٹار شپ راکٹ تکنیکی خرابی کے باعث لانچ مؤخر

May 25, 2026
Runner Dies During Paris Race Amid Heatwave

پیرس میں دوڑ کے دوران دل کا دورہ پڑنے سے 53 سالہ رنر ہلاک، گرمی کی لہر نے بڑھائی مشکلات

May 25, 2026
Historic May Heatwave Triggers Alerts Across France

مئی میں تاریخ ساز گرمی: فرانس کے 18 صوبے یلو الرٹ پر، پیرس میں بھی پارہ 30 ڈگری کے پار

May 25, 2026

Popular Posts

1 Grant Flower

پاکستان ٹیم کے کچھ کھلاڑیوں کیلئے خطرہ دکھائی دے رہا ہے: بیٹنگ کوچ

2 Katrina Kaif

کترینہ کا پاکستانی اداکارہ بننے سے انکار

3 Manchester knife Attack

مانچسٹر میں چاقو کے حملے میں تین افراد زخمی

4 New Year's Celebration

دنیا بھر میں رنگا رنگ آتش بازی اور برقی قمقموں کی چکا چوند کے ساتھ نئے سال کا آغاز

5 Bilawal Bhutto

صدر زرداری اجازت دیں تو ایک ہفتے میں پی ٹی آئی حکومت گرا سکتے ہیں: بلاول بھٹو

6 Qadir Ali

پی بی 26 ضمنی انتخاب: ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے قادر علی نے میدان مار لیا

© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.