geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Geo Team
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • فنانس
  • شاعری
Dark Mode
Skip to content
March 24, 2026
  • Geo Urdu France
  • Prayer Times
  • Finance
  • Currency Rate
  • Gold Rates
  • ENGLISH
  • –
  • FRENCH
geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم
    • Why Turkey Eggs Are Rarely on Our Platesکیا آپ نے کبھی ترکی کے انڈے کھائے ہیں؟ غذائیت سے بھرپور مگر بازار میں نایاب
    • Crushed Empress Eugénie's Crown Revealed After Louvre Heistلوور میوزیم نے شہنشاہ نگار کے تاریخی تاج کی تباہ حال تصاویر جاری کردیں
    • A new geopolitical chessboardچین کے عروج سے بدلتی عالمی طاقت کی کشمکش
    صحت و تندرستی
    • Long Covid's Psychological Theory Sparks Patient Outcryطویل کووڈ: علاج کی تلاش میں نفسیاتی نظریہ متنازعہ بن گیا
    • The '777 Rule' for Couples: Viral Trend or Relationship Savior?جوڑوں کے لیے ‘777 اصول’: کیا یہ محض ایک وائرل ٹرینڈ ہے یا مفصل مشورہ؟
    • Deep Sleep May Shield Brain from Alzheimer's, Study Findsگہری نیند: الزائمر کے خلاف دماغی ڈھال کا نیا سائنسی انکشاف
    دلچسپ اور عجیب
    • Russia's S-500 Prometheus: The Next-Gen Air Defense Systemروسیہ کا ایس-500 پرومیٹھیس: ہوا سے ہوا میں مار کرنے والا نیا جنگی نظام
    • The Night Belongs to Us: Women's Complex Relationship with Darknessرات اور عورت: آزادی کی خواہش اور خوف کے درمیان محصور وجود
    • Smart Glasses Raise Privacy Concerns: How to Protect Yourselfدیکھنے میں عام مگر خطرناک: اسمارٹ عینکیں اور آپ کی رازداری کا بحران
    سائنس اور ٹیکنالوجی
    • AI Pioneer Yann LeCun's Startup AMI Raises $1 Billionیان لی کن کی اے آئی اسٹارٹ اپ اے ایم آئی نے ‘ورلڈ ماڈلز’ کے لیے ایک ارب ڈالرز کی فنڈنگ حاصل کر لی
    • Smart Glasses Raise Privacy Concerns: How to Protect Yourselfدیکھنے میں عام مگر خطرناک: اسمارٹ عینکیں اور آپ کی رازداری کا بحران
    • Pakistan to Witness 'Blood Moon' in Total Lunar Eclipse Todayآج پاکستان کے آسمان پر ‘خون کے چاند’ کا نظارہ، مکمل چاند گرہن واقع ہوگا
    Geo Team
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    فنانس
  • شاعری

استاد کو تشدد کر کے ہلاک کرنے والے فوجیوں کو سزائے موت

December 31, 2019 2 1 min read
Ahmed Al-Khair
Share this:

Ahmed Al-Khair

سوڈان (اصل میڈیا ڈیسک) سوڈان ميں اس سال کے اوائل ميں ہونے والے حکومت مخالف مظاہروں کے دوران ايک استاد کو اغواء کر کے ہلاک کرنے والے سکیورٹی اہلکاروں کو سزائے موت سنا دی گئی ہے۔

افريقی ملک سوڈان ميں ايک عدالت نے ملکی سکيورٹی اداروں کے ستائيس اہلکاروں کے ليے سزائے موت کا حکم ديا ہے۔ مجرمان کو يہ سزا اسی سال ہونے والے حکومت مخالف مظاہروں کے دوران ايک استاد کو اغواء کرنے اور اسے تشدد کا نشانہ بن کر ہلاک کرنے پر سنائی گئی ہے۔ سزا يافتہ مجرمان ميں ملکی خفيہ ايجنسی کے اہلکاروں کے علاوہ اس جيل ميں کام کرنے والے پوليس اہلکار بھی شامل ہيں، جس ميں مقتول استاد کی تشدد کے نتيجے ميں ہلاکت واقع ہوئی تھی۔

سوڈان ميں اس استاد کی ہلاکت حکومت مخالف تحريک ميں ايک اہم موڑ کی حيثيت رکھتی ہے۔ اس واقعے کے بعد مظاہرين ميں ايک نئی تحريک پيدا ہوئی کہ وہ سکيورٹی فورسز کی ‘ظالمانہ‘ کارروائيوں کے خلاف باہر نکليں۔ قريب ايک برس قبل شروع ہونے والے مظاہروں ميں دو سو سے زائد افراد ہلاک ہو گئے تھے۔ مظاہروں کے بعد عوام کا مطالبہ تھا کہ اس دوران ہونے والی اموات کی تحقيقات کے ليے آزاد ججز تعينات کيے جائيں۔ يہ مطالبہ اب جا کر پورا ہوا ہے۔ شديد عوامی احتجاج کے بعد بالآخر سوڈانی فوج نے عرصہ دراز سے اقتدار پر قابض سابق صدر عمر البشير کی حکومت ختم کرائی۔ احتجاج کا يہ سلسلہ کھانے پينے کی اشياء کی قيمتوں ميں اضافے سے شروع ہوا تھا۔

مقتول استاد کے بارے ميں پہلے يہ کہا گيا تھا کہ وہ ايک بيماری کے نتيجے ميں ہلاک ہوئے تاہم بعد ازاں رياستی اداروں کی تفتيش سے اس بات کا تعين ہوا کہ مقتول کو شديد تشدد کا نشانہ بنايا گيا تھا۔ دارالحکومت خرطوم ميں عدالتی فيصلہ سامنے آنے کے موقع پر سينکڑوں افراد نے ملکی پرچم لہرا کر اپنے اطمینان کا اظہار بھی کيا۔ فی الحال يہ واضح نہيں کہ سزائے موت کے فيصلے پر عملدرآمد کب ہو گا

Share this:
Bipin Rawat
Previous Post جنرل بپن راوت بھارت کے پہلے چیف آف ڈیفنس اسٹاف نامزد
Next Post امریکی اطلاع پر روس میں داعش کی دہشت گردی کا منصوبہ ناکام
Arrested

Related Posts

Pakistan Day: The Dream That Forged a Nation

یومِ پاکستان: وہ دن جب ایک خواب نے قوم کی صورت اختیار کی

March 23, 2026
Sahibzada Farhan Wins ICC Player of the Month After Record Run

ورلڈ کپ کی شاندار کارکردگی پر صاحبزادہ فرحان ‘آئی سی سی پلیئر آف دی مہینہ’ قرار

March 23, 2026
Trump Delays Iran Power Plant Strikes Amid Talks

ٹرمپ نے ایران کے بجلی گھروں پر فوجی حملے پانچ دن کے لیے ملتوی کر دیے

March 23, 2026
Pakistan Emerges as Key Mediator in US-Iran Crisis

پاکستان ایران بحران میں کلیدی ثالث کے طور پر ابھرا، ٹرمپ نے حملے ملتوی کر دیے

March 23, 2026

Popular Posts

1 Grant Flower

پاکستان ٹیم کے کچھ کھلاڑیوں کیلئے خطرہ دکھائی دے رہا ہے: بیٹنگ کوچ

2 Katrina Kaif

کترینہ کا پاکستانی اداکارہ بننے سے انکار

3 Manchester knife Attack

مانچسٹر میں چاقو کے حملے میں تین افراد زخمی

4 New Year's Celebration

دنیا بھر میں رنگا رنگ آتش بازی اور برقی قمقموں کی چکا چوند کے ساتھ نئے سال کا آغاز

5 Bilawal Bhutto

صدر زرداری اجازت دیں تو ایک ہفتے میں پی ٹی آئی حکومت گرا سکتے ہیں: بلاول بھٹو

6 Qadir Ali

پی بی 26 ضمنی انتخاب: ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے قادر علی نے میدان مار لیا

© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.