geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Geo Team
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • فنانس
  • شاعری
Dark Mode
Skip to content
March 20, 2026
  • Geo Urdu France
  • Prayer Times
  • Finance
  • Currency Rate
  • Gold Rates
  • ENGLISH
  • –
  • FRENCH
geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم
    • Why Turkey Eggs Are Rarely on Our Platesکیا آپ نے کبھی ترکی کے انڈے کھائے ہیں؟ غذائیت سے بھرپور مگر بازار میں نایاب
    • Crushed Empress Eugénie's Crown Revealed After Louvre Heistلوور میوزیم نے شہنشاہ نگار کے تاریخی تاج کی تباہ حال تصاویر جاری کردیں
    • A new geopolitical chessboardچین کے عروج سے بدلتی عالمی طاقت کی کشمکش
    صحت و تندرستی
    • Long Covid's Psychological Theory Sparks Patient Outcryطویل کووڈ: علاج کی تلاش میں نفسیاتی نظریہ متنازعہ بن گیا
    • The '777 Rule' for Couples: Viral Trend or Relationship Savior?جوڑوں کے لیے ‘777 اصول’: کیا یہ محض ایک وائرل ٹرینڈ ہے یا مفصل مشورہ؟
    • Deep Sleep May Shield Brain from Alzheimer's, Study Findsگہری نیند: الزائمر کے خلاف دماغی ڈھال کا نیا سائنسی انکشاف
    دلچسپ اور عجیب
    • Russia's S-500 Prometheus: The Next-Gen Air Defense Systemروسیہ کا ایس-500 پرومیٹھیس: ہوا سے ہوا میں مار کرنے والا نیا جنگی نظام
    • The Night Belongs to Us: Women's Complex Relationship with Darknessرات اور عورت: آزادی کی خواہش اور خوف کے درمیان محصور وجود
    • Smart Glasses Raise Privacy Concerns: How to Protect Yourselfدیکھنے میں عام مگر خطرناک: اسمارٹ عینکیں اور آپ کی رازداری کا بحران
    سائنس اور ٹیکنالوجی
    • AI Pioneer Yann LeCun's Startup AMI Raises $1 Billionیان لی کن کی اے آئی اسٹارٹ اپ اے ایم آئی نے ‘ورلڈ ماڈلز’ کے لیے ایک ارب ڈالرز کی فنڈنگ حاصل کر لی
    • Smart Glasses Raise Privacy Concerns: How to Protect Yourselfدیکھنے میں عام مگر خطرناک: اسمارٹ عینکیں اور آپ کی رازداری کا بحران
    • Pakistan to Witness 'Blood Moon' in Total Lunar Eclipse Todayآج پاکستان کے آسمان پر ‘خون کے چاند’ کا نظارہ، مکمل چاند گرہن واقع ہوگا
    Geo Team
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    فنانس
  • شاعری

‘الحشد’ کو وزارت دی تو علاوی کی حکومت تین دن میں‌ گرادیں‌ گے:الصدر

February 10, 2020 1 1 min read
Moqtada al-Sadr
Share this:

Moqtada al-Sadr

بغداد (اصل میڈیا ڈیسک) عراق کے سرکردہ شیعہ رہ نما مقتدیٰ الصدر نے کہا ہے کہ اگر عراق کے نومنتخب وزیراعظم محمد توفیق علاوی نے اپنی کابینہ میں الحشد ملیشیا سے منسلک کسی شخصیت کو وزارت دی تو ہم علاوی کی حکومت کو تین دن میں‌گرا دیں گے۔

یہ سمجھا جاتا ہے کہ سیاسی جماعتوں کی طرف سے بہ مشکل اتفاق رائے کے بعد وزیر اعظم نامزد ہونے والے علاوی آئین کے تحت دو مارچ کو اپنی کابینہ کی تشکیل پر پارلیمنٹ میں رائے شماری کرائیں‌گے۔

گذشتہ اکتوبر سے بغداد اور جنوبی عراق کے شہروں میں حکومت کے خلاف اٹھنے والی احتجاجی تحریک کے نتیجے میں وزیراعظم عادل المہدی کو گھر جانا پڑا تھا۔ احتجاج کرنے والے عوام نے ملک میں جاری بدعنوانی کی روک تھام اور کرپٹ لوگوں کی حکومت ختم کرنے کامطالبہ کر رہے ہیں۔

مقتدیٰ الصدر کے سیکیورٹی مشیر کاظم عیسوی نے اتوار کی شام میڈیا کے نمائندوں کے ساتھ ایک ملاقات میں کہا کہ اگر مسٹر مقتدا کی طرف سے نو منتخب وزیراعظم کو سختی کے ساتھ یہ پیغام دیا جاتا ہے کہ وہ اپنی حکومت میں کسی ایسے شخص کو شامل نہ کریں جس کا تعلق الحشد تنظیم کے ساتھ ہو۔ اگر الحشد کو زارت دی جاتی ہے تو عراق ایک بار پھر جھنم میں بدل دیا جائے گا اور علاوی کی حکومت تین دن میں ختم کردی جائے گی۔

انہوں نے زوردے کر کہا کہ مقتدیٰ الصدر کی جماعت حکومت کا حصہ نہیں بنے گی۔

مظاہرین کی جانب سے علاوی کی مخالفت کے باوجود مقتدیٰ الصدر نے علاوی کی حمایت کی، کیوں کہ وہ حکمران طبقہ کے قریب ہے۔ ان کے اس مؤقف کی وجہ سے احتجاجی تحریک میں پھوٹ پڑ گئی۔ احتجاج کرنے والوں کا ایک گروپ ان کے ساتھ اور دوسرا ان کے خلاف ہے۔

عیسوی نے مزید کہا کہ علاوی کو حکومت کی تشکیل کا موقع دیا جانا چاہیے اور اس میں‌رکاوٹ ڈالنے والوں کا گھیرا کیا جانا چاہیے۔

خیال رہے کہ الصدر اور الحشد الشعبی کے مابین سیاسی مقابلہ ہے۔ الحشد میں مسلح گروہ بھی شامل ہیں۔

خیال رہے کہ کئی ماہ کے ڈیڈ لاک کے بعد یکم فروری کو عراق کی سیاسی قوتوں‌نے نسبتا ایک کم متنازع شخص 65 سالہ محمد توفیق علاوی کو نیا وزیراعظم نامزد کیا تھا۔

Share this:
Woman - Corona Virus
Previous Post متحدہ عرب امارات میں کرونا وائرس کا شکار خاتون مکمل صحت یاب
Next Post کویت: مرزوق علی الغنیم نے امریکہ کے سو سالہ امن پلان کو ردّی کی ٹوکری میں پھینک دیا
Mirzouq Ali Al-Ghanim

Related Posts

Netanyahu Claims Iran's Nuclear and Missile Capabilities Destroyed

ایران کی یورینیم افزودگی اور بیلسٹک میزائل کی صلاحیت ختم ہوگئی، نیٹن یاہو کا دعویٰ

March 19, 2026
Israeli Police Assault Journalists Covering Ramadan Prayers in Jerusalem

یروشلم: فلسطینیوں کی تروایح کی نماز کے دوران اسرائیلی پولیس کا صحافیوں پر تشدد، سی این این پروڈیوسر کا ہاتھ ٹوٹا

March 19, 2026
French Weatherman Drops Viral '6-7' Meme on Live TV

فرانس کے موسمیات کے پروگرام میں وائرل ’6-7‘ میم کا غیر متوقع حوالہ

March 19, 2026
Toulouse Left-Wing Candidates Jeered at Merah Attack Memorial

ٹولوز میں انتخابی کشیدگی: یادگاری تقریب میں بائیں بازو کے امیدواروں کی للکار

March 19, 2026

Popular Posts

1 Grant Flower

پاکستان ٹیم کے کچھ کھلاڑیوں کیلئے خطرہ دکھائی دے رہا ہے: بیٹنگ کوچ

2 Katrina Kaif

کترینہ کا پاکستانی اداکارہ بننے سے انکار

3 Manchester knife Attack

مانچسٹر میں چاقو کے حملے میں تین افراد زخمی

4 New Year's Celebration

دنیا بھر میں رنگا رنگ آتش بازی اور برقی قمقموں کی چکا چوند کے ساتھ نئے سال کا آغاز

5 Bilawal Bhutto

صدر زرداری اجازت دیں تو ایک ہفتے میں پی ٹی آئی حکومت گرا سکتے ہیں: بلاول بھٹو

6 Qadir Ali

پی بی 26 ضمنی انتخاب: ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے قادر علی نے میدان مار لیا

© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.