geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Geo Team
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • فنانس
  • شاعری
Dark Mode
Skip to content
March 24, 2026
  • Geo Urdu France
  • Prayer Times
  • Finance
  • Currency Rate
  • Gold Rates
  • ENGLISH
  • –
  • FRENCH
geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم
    • Why Turkey Eggs Are Rarely on Our Platesکیا آپ نے کبھی ترکی کے انڈے کھائے ہیں؟ غذائیت سے بھرپور مگر بازار میں نایاب
    • Crushed Empress Eugénie's Crown Revealed After Louvre Heistلوور میوزیم نے شہنشاہ نگار کے تاریخی تاج کی تباہ حال تصاویر جاری کردیں
    • A new geopolitical chessboardچین کے عروج سے بدلتی عالمی طاقت کی کشمکش
    صحت و تندرستی
    • Long Covid's Psychological Theory Sparks Patient Outcryطویل کووڈ: علاج کی تلاش میں نفسیاتی نظریہ متنازعہ بن گیا
    • The '777 Rule' for Couples: Viral Trend or Relationship Savior?جوڑوں کے لیے ‘777 اصول’: کیا یہ محض ایک وائرل ٹرینڈ ہے یا مفصل مشورہ؟
    • Deep Sleep May Shield Brain from Alzheimer's, Study Findsگہری نیند: الزائمر کے خلاف دماغی ڈھال کا نیا سائنسی انکشاف
    دلچسپ اور عجیب
    • Russia's S-500 Prometheus: The Next-Gen Air Defense Systemروسیہ کا ایس-500 پرومیٹھیس: ہوا سے ہوا میں مار کرنے والا نیا جنگی نظام
    • The Night Belongs to Us: Women's Complex Relationship with Darknessرات اور عورت: آزادی کی خواہش اور خوف کے درمیان محصور وجود
    • Smart Glasses Raise Privacy Concerns: How to Protect Yourselfدیکھنے میں عام مگر خطرناک: اسمارٹ عینکیں اور آپ کی رازداری کا بحران
    سائنس اور ٹیکنالوجی
    • AI Pioneer Yann LeCun's Startup AMI Raises $1 Billionیان لی کن کی اے آئی اسٹارٹ اپ اے ایم آئی نے ‘ورلڈ ماڈلز’ کے لیے ایک ارب ڈالرز کی فنڈنگ حاصل کر لی
    • Smart Glasses Raise Privacy Concerns: How to Protect Yourselfدیکھنے میں عام مگر خطرناک: اسمارٹ عینکیں اور آپ کی رازداری کا بحران
    • Pakistan to Witness 'Blood Moon' in Total Lunar Eclipse Todayآج پاکستان کے آسمان پر ‘خون کے چاند’ کا نظارہ، مکمل چاند گرہن واقع ہوگا
    Geo Team
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    فنانس
  • شاعری

ایک سال میں ملکی مجموعی قرض میں کتنے ارب ڈالرز کا اضافہ ہوا؟ رپورٹ جاری

October 4, 2021October 4, 2021 0 1 min read
Dollars
Share this:

Dollars

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزارت خزانہ کی جانب سے سالانہ مجموعی قرضوں کی رپورٹ 21- 2020 جاری کی گئی ہے۔

گزشتہ ایک سال میں ملکی قرض جی ڈی پی کے لحاظ سے چار فیصد کم ہوگیا جو کہ رواں برس جون میں 83.5 فیصد تھا، پچھلے سال یہ جی ڈی پی کے لحاظ سے 87.5 فیصد تھا۔

رپورٹ کے مطابق ایک سال میں ملکی مجموعی قرض میں 37 ارب ڈالرز کا اضافہ ہوا ہے۔ جون 2021 تک ملکی مجموعی قرض 253 ارب ڈالرز تک پہنچ گیا جبکہ گزشتہ برس یہ قرض 216 ارب ڈالرز تھا۔

وزارت خزانہ کے مطابق جون 2021 تک مقامی قرضوں کا کل حجم 167 ارب ڈالرز ہے جبکہ گزشتہ برس یہ حجم 138 ارب ڈالرز تھا۔

رپورٹ میں بتایا گیا کہ جون 2020 میں غیر ملکی قرض کا حجم 78 ارب ڈالرز تھا جو بڑھ کر اب جون 2021 میں 86 ارب ڈالرز تک پہنچ گیا۔

رپورٹ کے مطابق جون 2021 میں ڈالر کا ریٹ 157 روپے 30 پیسے تھا جبکہ گزشتہ برس یہ ریٹ 168 روپے 20 پیسے تھا۔

وزارت خزانہ کے مطابق جون 2021 تک ملکی قرض 39 ہزار 859 ارب روپے تک پہنچ گیا، جبکہ گزشتہ برس یہ 36 ہزار 399 ارب روپے تھا۔

وزارتِ خزانہ نے بتایا کہ جون 2021 تک حکومتی قرض 35 ہزار 756 ارب روپے تک پہنچا جبکہ پچھلے سال یہ قرض 33 ہزار 235 ارب روپے تھا۔

Share this:
Hamza Shahbaz
Previous Post حمزہ شہباز کا جنوبی پنجاب کا دورہ، کئی اہم سیاسی رہنما ن لیگ میں شامل
Next Post وینا ملک عمران خان کے ساتھ ورلڈ ٹور پر جانے کی خواہش مند
Veena Malik

Related Posts

Pakistan Day: The Dream That Forged a Nation

یومِ پاکستان: وہ دن جب ایک خواب نے قوم کی صورت اختیار کی

March 23, 2026
Sahibzada Farhan Wins ICC Player of the Month After Record Run

ورلڈ کپ کی شاندار کارکردگی پر صاحبزادہ فرحان ‘آئی سی سی پلیئر آف دی مہینہ’ قرار

March 23, 2026
Trump Delays Iran Power Plant Strikes Amid Talks

ٹرمپ نے ایران کے بجلی گھروں پر فوجی حملے پانچ دن کے لیے ملتوی کر دیے

March 23, 2026
Pakistan Emerges as Key Mediator in US-Iran Crisis

پاکستان ایران بحران میں کلیدی ثالث کے طور پر ابھرا، ٹرمپ نے حملے ملتوی کر دیے

March 23, 2026

Popular Posts

1 Grant Flower

پاکستان ٹیم کے کچھ کھلاڑیوں کیلئے خطرہ دکھائی دے رہا ہے: بیٹنگ کوچ

2 Katrina Kaif

کترینہ کا پاکستانی اداکارہ بننے سے انکار

3 Manchester knife Attack

مانچسٹر میں چاقو کے حملے میں تین افراد زخمی

4 New Year's Celebration

دنیا بھر میں رنگا رنگ آتش بازی اور برقی قمقموں کی چکا چوند کے ساتھ نئے سال کا آغاز

5 Bilawal Bhutto

صدر زرداری اجازت دیں تو ایک ہفتے میں پی ٹی آئی حکومت گرا سکتے ہیں: بلاول بھٹو

6 Qadir Ali

پی بی 26 ضمنی انتخاب: ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے قادر علی نے میدان مار لیا

© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.