geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Geo Team
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • فنانس
  • شاعری
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • Geo Urdu France
  • Prayer Times
  • Finance
  • Currency Rate
  • Gold Rates
  • ENGLISH
  • –
  • FRENCH
geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم
    • 83% of French Parents Report Verbally Abusing Their Childrenفرانس میں والدین کی بڑی تعداد بچوں کے ساتھ تشدد کا اعتراف، نئی رپورٹ میں ہوش ربا انکشافات
    • Why Turkey Eggs Are Rarely on Our Platesکیا آپ نے کبھی ترکی کے انڈے کھائے ہیں؟ غذائیت سے بھرپور مگر بازار میں نایاب
    • Crushed Empress Eugénie's Crown Revealed After Louvre Heistلوور میوزیم نے شہنشاہ نگار کے تاریخی تاج کی تباہ حال تصاویر جاری کردیں
    صحت و تندرستی
    • Pakistan Cracks Down on Unsafe Syringes Amid HIV Surgeایچ آئی وی کے بڑھتے کیسز: ڈریپ کا غیر محفوظ سرنجوں کے خلاف ملک گیر کریک ڈاؤن کا حکم
    • France Launches Spring COVID-19 Booster Campaign for Most Vulnerableفرانس میں موسم بہار کے لیے نئی کورونا ویکسینیشن مہم کا آغاز، بوڑھوں اور کمزور افراد کو ترجیح
    • Pakistan's HIV Crisis: Unsafe Injections Fuel 500% Death Surgeانجیکشن کلچر اور ناقص نفاذ نے پاکستان میں ایچ آئی وی کے پھیلاؤ کو ہوا دی
    دلچسپ اور عجیب
    • Humanoid Robots Shatter World Record in Half-Marathonانسانی روبوٹس نے نصف میراتھن کا عالمی ریکارڈ توڑ دیا، چین میں انقلابی پیشرفت
    • Train Travel's Hidden Benefit: Stress Relief Through Sceneryٹرین کے سفر میں مناظر کو دیکھنا ذہنی صحت کے لیے مفید، نئی تحقیق میں انکشاف
    • 83% of French Parents Report Verbally Abusing Their Childrenفرانس میں والدین کی بڑی تعداد بچوں کے ساتھ تشدد کا اعتراف، نئی رپورٹ میں ہوش ربا انکشافات
    سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Elon Musk Summoned by French Justice in X Investigationایلون مسک: فرانسیسی عدالت کے سامنے پیشی کا نوٹس اور ایکس کے خلاف تحقیقات
    • Humanoid Robots Shatter World Record in Half-Marathonانسانی روبوٹس نے نصف میراتھن کا عالمی ریکارڈ توڑ دیا، چین میں انقلابی پیشرفت
    • EU's Age Verification App "Technically Ready" to Block Minorsیورپی یونین کا عمر کی تصدیق کرنے والا ایپ تیار، پندرہ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا سے روکنے کی تیاری
    Geo Team
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    فنانس
  • شاعری

وزیراعلی ہاؤس پر کچرا پھینکنا عوام کے ووٹوں کی توہین ہے۔ پی واے او

February 17, 2019 0 1 min read
Pakistan Peoples Party Sindh
Share this:

 Pakistan Peoples Party Sindh

کراچی : پیپلزیوتھ آگنائزیشن سندھ کے جنرل سیکرٹری شعیب مرزا اور ترجمان تیمور علی مہر نے کہا ہے کہ سندھ اسمبلی اور اس کے وقار کا خیال رکھنا ہم سب پر فرض ہے اگر کوئی اس کا تقدس پامال کرتا ہے تو پیپلز یوتھ کے لاکھوں کارکنان اپنے قائدین اور جمہوری اقدا کا تحفظ کرنا اچھی طرح سے جانتے ہیں، عالمگیر نے وزیر اعلی ہاؤس کے با ہر کچرا پھینک کر نہ صرف اس مقدس ایوان کی توہین بلکہ اس سے سندھ اسمبلی کے تمام ممبران کی بھی توہین ہوئی ہے، شیخ رشید، فواد چوہدری اور عالمگیر خان جیسے لوگوں نے پارلیمنٹ کی عزت کو داؤ پر لگا رکھا ہے، ان خیالات کا اظہار دونوں رہنماؤں نے پیپلز یوتھ آرگنائزیشن کراچی کے دفتر میں ہونے والی ملاقات میں کیا اس موقع پر پی واے او کے دیگر رہنما وکارکنان بڑی تعداد میں موجود تھے۔جنرل سیکرٹری شعیب مرزاکا کا کہنا تھا کہ کسی بھی حال میں قائدین کی توہین برداشت نہیں کی جائے گی۔ تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی عالمگیر خان کی پہچان سستی شہرت حاصل کرنے کے شوقین افراد میں سے صف اول پر ہے۔

ان کی سو چ کچرے سے شرو ع ہو کر گندگی پر ختم ہوتی ہے، وزیراعلی ہاؤس صوبے کے اعلیٰ وزیر کا گھر ہوتا ہے، جو کہ عوامی نمائندوں میں سر فہرست ہوتا ہے اور عوام کی ووٹ کی طاقت سے منتخب ہوکر اس منصب پر آتاہے، اس کے گھر کے سامنے کچرا پھینکنا عوام کے ووٹ کی توہین کے مترادف ہے، انہوں نے کہاکہ وزیرا علی ہاؤس میں صوبے کے منتخب عوامی نمائندے قوم کی بہتری اور ان کے بہتر مستقبل کے لیئے پالیسیاں بناتے ہیں اور صوبے کی بہتری اور عوامی فلاح کے کاموں کے احکاما ت جاری کیے جاتے ہیں۔تیمور مہر نے اپنے خیالات کے اظہار میں کہا کہ وزیراعلیٰ ہاؤس کے سامنے ایسی گری ہوئی حرکت کرنا عالمگیر خان کی تربیت کی عکاسی کرتا ہے کراچی میں صفائی کے لیئے سندھ حکومت بھرپور اقدامات کررہی ہے ، تحریک انصاف کے لوگوں کی عادت ہے وہ اپنی سیاسی حریفوں کو ہر وقت نیچا دکھانے میں لگے رہتے ہیں، انہوں نے کہا کہ تحریک انصاف سندھ سمیت پورے پاکستان میں پیپلزپارٹی کی بڑہتی ہوئی مقبولیات سے خوفزد ہ ہے ، صوبے میں ہونے والے ترقیاتی کاموں نے پیپلز پارٹی کی سیاسی حریفوں کی راتوں کی نیند کو حرام کر دیا ہے یہ ہی وجہ ہے کہ سندھ حکومت کے اچھے کارناموں کو منفی انداز میں پیش کر نے کی سازش کی جارہی ہے۔انہوں نے کہا کہ پیپلز پارٹی نے ہمیشہ عوام کی بہتری کے لیے کام کیے اور ایسے اوچھتے ہتکھنڈے ہمیں اپنی عوام کی خدمت کرنے سے نہ روک سکتے ہیں، وزیر اعلی سندھ دن رات صوبے کی عوام کے لیئے محنت کر رہے ہیں اور یہ صوبہ سندھ کی عوام کا ہم پر اعتماد کا ثبوت ہے کہ گزشتہ تین دہائیوں سے پیپلز پارٹی صوبہ سندھ میں عوام کی خدمت کر رہی ہے، انہوں نے مزید کہا کہ سیاسی اختلافات اپنی جگہ مگر ایوانوں کا تقد س پامال کرنے کی کسی کو اجازت نہیں ہونی چاہیئے۔

Share this:
Prince Mohammed Bin Salman
Previous Post محمد بن سلمان کے دورہ پاکستان سے معاشی استحکام آئیگا: تنظیم مشائخ عظام پاکستان
Next Post داغدار چہرے
Aleem Khan

Related Posts

Sarkozy Shifts Strategy in Libyan Funding Appeal Trial

نکولس سرکوزی کی لیبیا فنڈنگ کیس میں آزمائش: سابق صدر نے گوانٹ کے الزامات کی تردید کی لیکن پرانے ساتھی کو بچایا

April 29, 2026
US-Iran War: Truce Talks Continue Amid Strikes

امریکہ اور ایران کے درمیان جنگ بندی کی کوششیں، ٹرمپ کا ٹیلی فونک رابطے کا انکشاف

April 29, 2026
Pakistan Strikes Afghan Taliban in Operation Ghazab lil-Haq

آپریشن غضب للہ حق: افغان طالبان کے 796 دہشت گرد ہلاک، 286 چوکیاں تباہ

April 29, 2026
Pakistan Transfers Three IHC Judges Amid Controversy

اسلام آباد ہائی کورٹ کے تین ججوں کی منتقلی کا نوٹیفکیشن جاری

April 29, 2026

Popular Posts

1 Grant Flower

پاکستان ٹیم کے کچھ کھلاڑیوں کیلئے خطرہ دکھائی دے رہا ہے: بیٹنگ کوچ

2 Katrina Kaif

کترینہ کا پاکستانی اداکارہ بننے سے انکار

3 Manchester knife Attack

مانچسٹر میں چاقو کے حملے میں تین افراد زخمی

4 New Year's Celebration

دنیا بھر میں رنگا رنگ آتش بازی اور برقی قمقموں کی چکا چوند کے ساتھ نئے سال کا آغاز

5 Bilawal Bhutto

صدر زرداری اجازت دیں تو ایک ہفتے میں پی ٹی آئی حکومت گرا سکتے ہیں: بلاول بھٹو

6 Qadir Ali

پی بی 26 ضمنی انتخاب: ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے قادر علی نے میدان مار لیا

© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.