geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Geo Team
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • فنانس
  • شاعری
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • Geo Urdu France
  • Prayer Times
  • Finance
  • Currency Rate
  • Gold Rates
  • ENGLISH
  • –
  • FRENCH
geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم
    • 83% of French Parents Report Verbally Abusing Their Childrenفرانس میں والدین کی بڑی تعداد بچوں کے ساتھ تشدد کا اعتراف، نئی رپورٹ میں ہوش ربا انکشافات
    • Why Turkey Eggs Are Rarely on Our Platesکیا آپ نے کبھی ترکی کے انڈے کھائے ہیں؟ غذائیت سے بھرپور مگر بازار میں نایاب
    • Crushed Empress Eugénie's Crown Revealed After Louvre Heistلوور میوزیم نے شہنشاہ نگار کے تاریخی تاج کی تباہ حال تصاویر جاری کردیں
    صحت و تندرستی
    • Pakistan Cracks Down on Unsafe Syringes Amid HIV Surgeایچ آئی وی کے بڑھتے کیسز: ڈریپ کا غیر محفوظ سرنجوں کے خلاف ملک گیر کریک ڈاؤن کا حکم
    • France Launches Spring COVID-19 Booster Campaign for Most Vulnerableفرانس میں موسم بہار کے لیے نئی کورونا ویکسینیشن مہم کا آغاز، بوڑھوں اور کمزور افراد کو ترجیح
    • Pakistan's HIV Crisis: Unsafe Injections Fuel 500% Death Surgeانجیکشن کلچر اور ناقص نفاذ نے پاکستان میں ایچ آئی وی کے پھیلاؤ کو ہوا دی
    دلچسپ اور عجیب
    • Humanoid Robots Shatter World Record in Half-Marathonانسانی روبوٹس نے نصف میراتھن کا عالمی ریکارڈ توڑ دیا، چین میں انقلابی پیشرفت
    • Train Travel's Hidden Benefit: Stress Relief Through Sceneryٹرین کے سفر میں مناظر کو دیکھنا ذہنی صحت کے لیے مفید، نئی تحقیق میں انکشاف
    • 83% of French Parents Report Verbally Abusing Their Childrenفرانس میں والدین کی بڑی تعداد بچوں کے ساتھ تشدد کا اعتراف، نئی رپورٹ میں ہوش ربا انکشافات
    سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Elon Musk Summoned by French Justice in X Investigationایلون مسک: فرانسیسی عدالت کے سامنے پیشی کا نوٹس اور ایکس کے خلاف تحقیقات
    • Humanoid Robots Shatter World Record in Half-Marathonانسانی روبوٹس نے نصف میراتھن کا عالمی ریکارڈ توڑ دیا، چین میں انقلابی پیشرفت
    • EU's Age Verification App "Technically Ready" to Block Minorsیورپی یونین کا عمر کی تصدیق کرنے والا ایپ تیار، پندرہ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا سے روکنے کی تیاری
    Geo Team
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    فنانس
  • شاعری

انڈین گھمنڈ اور جے ایف 17

March 16, 2019 0 1 min read
F-17
Share this:

F-17

تحریر : ڈاکٹر تصور حسین مرزا

انڈیا کا غرور خاک میں ملانے والہ کوئی ایک مجاہد نہیں بلکہ پوری ایس آئی ایس ہے۔ صرف ایس آئی ایس نہیں بلکہ پاک افواج ہیں ۔ اگر افواجِ پاکستان کی بات کی جائے تو پاکستان کا بچہ بچہ فوجی ہے ۔ اس لئے آج انڈین غرور اور تکبر کو خاک میں ملانے والے پاکستانی جانثار پائلٹ حسن محمود صدیقی اور نعمان صاحب کا تعارف سے پہلے ان کے زیر استعمال جے ایف 17 کھنڈر کا تعارف ۔ یہ وہ ہے جس نے انڈین حکومت کو دو ارب اور ستتر کروڑ 2770000000 روپے کا نقصان اور دنیا کی لعنت رسوائی بدنامی بونس میں دی !

1: ایس یو ـ 30 ایم کے آئی Suـ30MKIتخمینہ لاگت: 2 کروڑ 50 لاکھ امریکن ڈالر پاکستان کرانیسی کے مطابق: 3 ارب 46
کروڑ
2: ایم آء جی 21 ایف ایل MiGـ21FLتخمینہ لاگت: 2 کروڑ امریکن ڈالرپاکستان کرانیسی کے مطابق: 2 ارب 77 کروڑ
دونوں کو ملا کر قریباً 6 ارب 23 کروڑ کا نقصان ہوا اور یہ نقصان پاکستان اور چائنہ کے اپنی مدد آپ کے تحت بنے ہوئے جہاز JFـ17 سے کیا گیا جو کہ دونوں ممالک نے Fـ16 Falcon کے مقابلے میں بنایا ہے یاد رہے جی ایف سیونٹین تھنڈر 4th جنریشن کی ایڈوانس ٹیکنالوجی کا بنایا گیا ہے جو کہ زمینی اور فضائی دونوں حملوں میں استعمال کیا جا سکتا ہے ایسے پاک چین نے تب بنانے کا منصوبہ بنایا جب امریکہ نے پاکستان اور چین کو Fـ16 جہاز دینے سے انکار کر دیا جبکہ امریکہ ان Fـ16 جہازوں کی 650 ملین ڈالر قیمت پہلے ہی وصول کر چکا تھا جی ایف سیونٹین تھنڈر کو تین قسم کے Block میں تقسیم کیا گیا ہے

JFـ17
JFـ17s
JFـ17B

پہلے دو قسم کے جہاز پاکستان کے ایر فورس میں بطور ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت سے استعمال ہو رہے ہیں جبکہ JFـ17B پر ابھی کام جاری ہے جو کہ 4.5 جنریشن سے بھی ایڈوانس ٹیکنالوجی کے ساتھ لیس بنایا جا رہا ہے، اب تک 4.5 جنریشن کے جہاز دنیا میں سب سے جدید ٹیکنالوجی کے بنے ہوئے ہیں جو کہ صرف امریکہ اور روس کے پاس ہیں۔

جے ایف سیونٹین تھنڈر ایس JFـ17s جہاز میں Gshـ23ـ2 دو بیرل اور Autocannon جیسے بھاری وزن کے میزائل اور ایف سولہ جیسے وزنی پے لوڈ ایک ساتھ لے جانے کی صلاحیت موجود ہے اور جدید مزائل جو کہ ریڈار نشانے سے داغے جاتے ہیں یعنی اگر جہاز کو کئی میل دور نظر نا آنے پر بھی نشانہ بنانے کی صلاحیت رکھتا ہے۔

عالمی سطح پر JFـ17 Thunder خریدنے والے ممالک میں ایران، جورڈن، ترکی، نائجیریا اور دوسرے ممالک شامل ہیں کیونکہ یہ جہاز کم لاگت پر Fـ16 جہاز کے ساتھ مشابہت رکھتا ہے بھارت اور پاکستان کے جوابی کارروائی میں اس کے استعمال نے عالمی سطح پر مزید پزیرائی حاصل کی ہے جس سے Fـ16 کی بجائے JFـ17 Thunder کی خریداری میں مزید اضافہ ہوگا جس سے دونوں دوست ممالک بہترین معاشی فائدہ اٹھا سکتے ہیں۔

نوٹ: انڈیا اس لیے تو چیخ رہا تھا کہ پاکستان نے ان کے جہاز گرانے کے لئیے Fـ16 جہاز کا استعمال کیا ہے جبکہ جے ایف سیونٹین تھنڈر میں وہ تمام صلاحیت موجود ہیں جو Fـ16 جہاز میں پائے جاتے ہیں
(اس طرح پاکستان اور چین اپنے جہاز بنانے میں خودمختار ہو گئے ہیں اور اب ان دونوں ممالک کو کسی کے منتے کرنے کی ضرورت نہیں ہے اور نا ہی امریکن جیٹ طیاروں کی خریداری کے لئے ان کے شرائط ماننے پڑیں گے بلکہ امریکہ اب چیخ کر رو رہا ہے کہ پاکستان اور چین نے ایڈوانس ٹیکنالوجی میں مہارت حاصل کر لی ہے الحمداللہ)
پاکستان نے اس وقت بنانا شروع کیا جب امریکا نے 1990ء میں پاکستان سے تیس ایفـ16 طیاروں کے پیسے ہڑپ کر لئے اور بعد میں پاکستان کے اوپر اسلحہ کی خریدو فروخت پر پابندیاں عائد کر دیں۔

پاکستان کا کہنا ہے کہ وہ 150 جہاز خریدے گا لیکن یہ شاید بڑھ کر 300 جہاز بھی ہو سکتا ہے۔ پاکستان اور چین کے علاوہ دوسرے ممالک نے بھی اسے خریدنے کی خواہش ظاہر کی ہے ان میں الجزائر، مصر، بنگلہ دیش، مراکش، نائجیریا، میانمار اور زمبابوے شامل ہیں۔

اسلحہ جنگی آلات اس طیارے میں دو عدد کمپیوٹر نصب ہیں جو اس کے ریڈار یا زمین سے موصول ہونے والی معلومات کو ہواباز تک پہنچاتے ہیں۔ پاک فضائیہ اطالوی ریڈار استعمال کرنا چاہتی تھی لیکن چین نے چند اہم وجوہات کی بنا پر اس کی جگہ چینی ساختہ ریڈار نصب کیا ہے کیونکہ یہ ریڈار چینی اسلحے کے ساتھ موزوں ہے۔ اس میں دو عدد میزائل سے خبردار کرنے والے یونٹ آگے کی طرف لگے ہیں اور ایک پیچھے کی طرف۔ یہ 60 کلومیٹر دور تک کسی بھی آنے والے میزائل کا پتہ لگا سکتے ہیں۔

اسلحہ اس میں ایک 23 ملی میٹر کی مشین گن بھی نسب ہوتی ہے۔ یہ ہوائی جہازوں کے خلاف ایس ڈیـ10 اور پی ایلـ9 میزائل لے کر جا سکتا ہے۔ جے ایفـ17 سمندری جہازوں کے خلاف ایکسوکٹ، سیـ801 یا ہارپون میزائل بھی استعمال کر سکتا ہے۔ یہ جی پی ایس کی رہنمائی استعمال کرنے والے بم مثلا ایف ٹی، ایل ٹی اور ایل ایس بم بھی لے جاسکتا ہے۔

اگر اسے لیزر کی رہنمائی والے بم لے کر جانے ہوں تو اسے چین کا بنایا گیا ٹارگٹنگ پاڈ بھی لے جانا ہو گا۔یہ اپنے حدف کو رات کے اندھیرے میں بھی نشانہ بنا سکتا ہے۔
Dr Tasawar Hussain Mirza

تحریر : ڈاکٹر تصور حسین مرزا

Share this:
Shahid Jamil Ahmed
Previous Post کبوتروں کا سپائی پلان
Next Post کرائسٹ چرچ حملے میں محفوظ رہنے والی بنگلا دیشی ٹیم واپس وطن پہنچ گئی
Bangladeshi Team

Related Posts

Sarkozy Shifts Strategy in Libyan Funding Appeal Trial

نکولس سرکوزی کی لیبیا فنڈنگ کیس میں آزمائش: سابق صدر نے گوانٹ کے الزامات کی تردید کی لیکن پرانے ساتھی کو بچایا

April 29, 2026
US-Iran War: Truce Talks Continue Amid Strikes

امریکہ اور ایران کے درمیان جنگ بندی کی کوششیں، ٹرمپ کا ٹیلی فونک رابطے کا انکشاف

April 29, 2026
Pakistan Strikes Afghan Taliban in Operation Ghazab lil-Haq

آپریشن غضب للہ حق: افغان طالبان کے 796 دہشت گرد ہلاک، 286 چوکیاں تباہ

April 29, 2026
Pakistan Transfers Three IHC Judges Amid Controversy

اسلام آباد ہائی کورٹ کے تین ججوں کی منتقلی کا نوٹیفکیشن جاری

April 29, 2026

Popular Posts

1 Grant Flower

پاکستان ٹیم کے کچھ کھلاڑیوں کیلئے خطرہ دکھائی دے رہا ہے: بیٹنگ کوچ

2 Katrina Kaif

کترینہ کا پاکستانی اداکارہ بننے سے انکار

3 Manchester knife Attack

مانچسٹر میں چاقو کے حملے میں تین افراد زخمی

4 New Year's Celebration

دنیا بھر میں رنگا رنگ آتش بازی اور برقی قمقموں کی چکا چوند کے ساتھ نئے سال کا آغاز

5 Bilawal Bhutto

صدر زرداری اجازت دیں تو ایک ہفتے میں پی ٹی آئی حکومت گرا سکتے ہیں: بلاول بھٹو

6 Qadir Ali

پی بی 26 ضمنی انتخاب: ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے قادر علی نے میدان مار لیا

© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.