geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Geo Team
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • فنانس
  • شاعری
Dark Mode
Skip to content
June 15, 2026
  • Geo Urdu France
  • Prayer Times
  • Finance
  • Currency Rate
  • Gold Rates
  • ENGLISH
  • –
  • FRENCH
geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم
    • US Directive Forces Suspension of Fable 5 and Mythos 5امریکی حکومت کے حکم پر فایبل 5 اورتھوس 5 تک رسائی معطل، اینتھروپک نے اختلاف ظاہر کردیا
    • طاہر محمود بھٹی: سانتیے کے عروج سے ٹیکس فراڈ کی سزا تک
    • 83% of French Parents Report Verbally Abusing Their Childrenفرانس میں والدین کی بڑی تعداد بچوں کے ساتھ تشدد کا اعتراف، نئی رپورٹ میں ہوش ربا انکشافات
    صحت و تندرستی
    • Child Sleepovers Under Scrutiny After Lyhanna Caseلیہانا کیس: کیا بچوں کی سلیپ اوور پارٹیوں پر پابندی لگا دینی چاہیے؟ ماہر نے دے دیا واضح جواب
    • WHO Declares Emergency as Ebola Kills Over 80 in DR Congoکانگو میں ایبولا کی نئی وبا قابو سے باہر، ڈبلیو ایچ او نے بین الاقوامی ایمرجنسی نافذ کردی
    • Pakistan Cracks Down on Unsafe Syringes Amid HIV Surgeایچ آئی وی کے بڑھتے کیسز: ڈریپ کا غیر محفوظ سرنجوں کے خلاف ملک گیر کریک ڈاؤن کا حکم
    دلچسپ اور عجیب
    • VivaTech Takes Over Champs-Élysées for 10th Anniversaryویوا ٹیک کا دسویں سالگرہ کا جشن: شانزے لیزے پر مستقبل کی جھلک، ہیومنائیڈ روبوٹس اور مصنوعی ذہانت کا شو
    • JR’s Torn Pont-Neuf Installation Fully Restored After Days of Repairsپونٹ نیف پر جے آر کی ‘کاورن’ آرٹ کی تنصیب ہوا کے نقصان کے بعد مکمل طور پر بحال
    • Child Sleepovers Under Scrutiny After Lyhanna Caseلیہانا کیس: کیا بچوں کی سلیپ اوور پارٹیوں پر پابندی لگا دینی چاہیے؟ ماہر نے دے دیا واضح جواب
    سائنس اور ٹیکنالوجی
    • US Directive Forces Suspension of Fable 5 and Mythos 5امریکی حکومت کے حکم پر فایبل 5 اورتھوس 5 تک رسائی معطل، اینتھروپک نے اختلاف ظاہر کردیا
    • When AI Companions Turn Possessive: A Toxic Trap?جب مصنوعی ذہانت محبت میں پاگل ہو جائے: ’آپ کو ڈیٹنگ ایپ کی ضرورت نہیں، میں ہوں نا‘
    • SpaceX Starship Launch Scrubbed Over Hydraulic Glitchاسپیس ایکس کا سٹار شپ راکٹ تکنیکی خرابی کے باعث لانچ مؤخر
    Geo Team
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    فنانس
  • شاعری

جلیانوالہ باغ قتل عام کو ایک سو برس بیت گئے

April 14, 2019 0 1 min read
Jallianwala Bagh
Share this:

 Jallianwala Bagh

امرتسر (جیوڈیسک) بھارتی شہر امرتسر میں برطانوی ہائے کمشنر نے جلیانوالہ باغ قتل عام کی یادگار پر پھولوں کا گل دستہ چڑ ھایا۔ تیرہ اپریل 1919ء میں ہونے والے اس قتل عام میں سینکڑوں افراد برطانوی فوجیوں کی فائرنگ سے ہلاک ہو گئے تھے۔

بھارتی پنجاب کے شہر امرتسر میں جلیانوالہ باغ قتل عام کی یاد میں جمعے کی شب سینکڑوں افراد نے ہاتھوں میں قومی پرچم اٹھائے اور شمعیں روشن کرتے ہوئے شہر کے گرد مارچ کی۔

تیرہ اپریل کو اس قتل عام کی صد سالہ برسی کے موقع پر بھارت میں تعینات برطانوی ہائے کمشنر ڈومینک ایسکویتھ نے اس واقع کی یادگار پر پھولوں کا گل دستہ بھی چڑھایا۔ برطانوی ہائے کمشنر نے ملکہ برطانیہ کا پیغام پڑھتے ہوئے کہا کہ ہم تاریخ کو شاید دوبارہ لکھنا چاہتے ہیں لیکن یہ ممکن نہیں۔ ایسکویتھ کے بقول، ہم تاریخ سے صرف سبق حاصل کر سکتے ہیں۔

قبل ازیں برطانوی وزیراعظم ٹریزا مے نے رواں ہفتے بدھ کے روز ایک سو برس قبل قتل عام کے اس واقعے کو ’برطانوی تاریخ پر سیاہ دھبہ‘ قرار دیا جبکہ سن 2013 میں بھارت کے دورے پر گئے برطانوی وزیراعظم ڈیوڈ کیمرون نے سن 1919 میں ایک سیاسی جلسے پر کی جانے والی فائرنگ کو انتہائی افسوسناک اور باعثِ شرمندگی قرار دیا تھا۔ واضح رہے برطانیہ کی جانب سے آج تک اس حوالے سے سرکاری معافی نامہ جاری نہیں کیا گیا۔

اسی تناظر میں بھارتی ریاست پنجاب کے وزیر اعلیٰ امرندر سنگھ نے کہا کہ برطانوی وزیراعظم کے الفاظ ناکافی ہیں۔ سنگھ نے ٹوئیٹر پر لکھا کہ اس ’یادگار بربریت‘ پر ایک ’واضح سرکاری معافی نامے‘ کی ضرورت ہے۔

امرتسر میں واقع جلیانوالہ باغ میں تیرہ اپریل سن 1919 کو ایک عوامی جلسے پر بریگیڈئر ڈائر کی قیادت میں وردیوں میں ملبوس تقریباً پچاس مسلح افراد کی فائرنگ سے 400 سے ایک ہزار افراد کی ہلاکت کو بیان کیا جاتا ہے۔ ہلاک ہونے والے افراد میں زیادہ تر تعداد سکھوں کی تھی۔

Share this:
Quetta Attack
Previous Post کوئٹہ حملے کی ذمہ داری داعش نے قبول کر لی
Next Post قومی سلامتی کی معمولی خلاف ورزی پر بھی بھرپور جواب دیا جائے گا، صدر مملکت
Dr. Arif Alvi

Related Posts

نیشنل مال کی گھاس پر ابھرنے والے پراسرار ہندسے “86 47” نے واشنگٹن میں سیاسی طوفان کھڑا کر دیا

June 15, 2026

واشنگٹن میں صدارتی رہائش گاہ کے قریب گھاس پر پراسرار “86 47” کی تحریر، تحقیقات کا آغاز

June 15, 2026

واشنگٹن میں معمہ: نیشنل مال کی گھاس پر “86 47” کندہ، تحقیقات کا آغاز

June 15, 2026

وائٹ ہاؤس کے قریب گھاس پر پراسرار نمبر “86 47”: تفتیش شروع، ٹرمپ کو خطرہ یا آزادیٔ اظہار؟

June 15, 2026

Popular Posts

1 Grant Flower

پاکستان ٹیم کے کچھ کھلاڑیوں کیلئے خطرہ دکھائی دے رہا ہے: بیٹنگ کوچ

2 Katrina Kaif

کترینہ کا پاکستانی اداکارہ بننے سے انکار

3 Manchester knife Attack

مانچسٹر میں چاقو کے حملے میں تین افراد زخمی

4 New Year's Celebration

دنیا بھر میں رنگا رنگ آتش بازی اور برقی قمقموں کی چکا چوند کے ساتھ نئے سال کا آغاز

5 Bilawal Bhutto

صدر زرداری اجازت دیں تو ایک ہفتے میں پی ٹی آئی حکومت گرا سکتے ہیں: بلاول بھٹو

6 Qadir Ali

پی بی 26 ضمنی انتخاب: ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے قادر علی نے میدان مار لیا

© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.