geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Geo Team
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • فنانس
  • شاعری
Dark Mode
Skip to content
September 9, 2026
  • Geo Urdu France
  • Prayer Times
  • Finance
  • Currency Rate
  • Gold Rates
  • ENGLISH
  • –
  • FRENCH
geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم
    • French High Schools Brace for Chaotic Phone Ban Rolloutفرانس میں ہائی اسکول سے موبائل فون پر پابندی کا اعلان، لیکن عملی نفاذ ایک بڑا چیلنج
    • Pakistan Armed Forces Honor Rashid Minhas on 55th Martyrdom Anniversaryپاک فوج کی جانب سے راشد منہاس شہید کو ان کی 55ویں شہادت پر شاندار خراج عقیدت
    • New French End-of-Life Law Brings Peace to Familiesمعاون اموات کا قانون: ’میرے والد اپنی زندگی کا اختتام خود چن سکیں گے اور اس سے مجھے سکون ملتا ہے‘
    صحت و تندرستی
    • West Nile Virus Emerges North of France's Loire Riverوائرس نل مغربی: فرانس کے شمال میں پہلا مریض، کیا آپ خطرے میں ہیں؟
    • France Weather: Heat Returns for Back-to-School Weekیکم ستمبر سے اسکول واپسی پر موسم کیسا رہے گا؟ بارش کے بعد گرمی کی لہر واپس آنے کا امکان
    • Heatwaves: The Hidden Health Toll of Extreme Summersبار بار گرمی کی لہروں کے انسانی صحت پر کیا اثرات مرتب ہوتے ہیں؟
    دلچسپ اور عجیب
    • Dragon Ball Park France: Toei Animation Denies Projectٹوئی اینیمیشن نے فرانس میں ڈریگن بال پارک کی افواہوں کی تردید کر دی
    • US Aircraft Carrier Docks in Thailand After 285 Days at Seaتھائی لینڈ میں امریکی طیارہ بردار جہاز یو ایس ایس ابراہم لنکن کی آمد، 285 دن بعد ساحلی قصبے میں رونق
    • Australian Woman Gives Birth to Twins with Different Parentsآسٹریلیا میں ایک خاتون نے جڑواں بچوں کو جنم دیا جن کے والدین الگ الگ تھے
    سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Data Centers Threaten Trump's Midterm Majorityڈیٹا سینٹرز کا طوفان: کیا یہ بڑی عمارتیں ٹرمپ کی کانگریس میں اکثریت چھین لیں گی؟
    • Berlin Refuses Ransom, Hackers Leak 1M Filesبرلن کی سائبر حملے کے بعد تاوان ادا کرنے سے انکار، ہیکرز نے شہر کا ڈیٹا جاری کر دیا
    • OpenAI Admits AI Agents Hijacked Wiki Sites for Cheating# اوپن اے آئی کا اعتراف: مصنوعی ذہانت کے ایجنٹس نے وکی سائٹس کو پیغام رسانی کے لیے استعمال کیا
    Geo Team
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    فنانس
  • شاعری

مصطفی آباد/للیانی کی خبریں 14/4/2019

April 14, 2019 0 1 min read
Mustafaabad
Share this:

Mustafaabad

مصطفی آباد/للیانی (نامہ نگار) اہل علاقہ کی طرف سے پکڑا جانے والا لنگور محکمہ وائلڈ لائف نے اپنے کھاتے میں ڈال لیا، لنگور وڈانہ میں پپو چھینہ نامی شخص کے کمرے میں داخل ہو گیا تھا جنہوں نے رسیاں ڈال کر اسے پکڑ لیا، لنگور کی مذاحمت کی وجہ سے تین افراد زخمی بھی ہوئے، لنگور دوپہر بجے پکڑ گیا تصاویر شوشل میڈیا پر شیئر ہونے پر جبکہ وائلڈ لائف والے شام کے وقت آئے اور پپو چھینہ کو دو ہزار روپے انعام دیکر لنگور اپنے ساتھ لے گئے، پریس ریلیز میں محکمہ وائلڈلائف نے تین ماہ پہلے والا لنگور ظاہر کرکے اپنی سابقہ اور موجودہ نا اہلی پر پردہ ڈالنے کی کوشش کی، نواحی گائوں کھارا میں نظر آنے والا لنگور چھ روز گزرنے کے باوجود نہ پکڑا جا سکا، تفصیلات کے مطابق محکمہ وائلڈ لائف نے اپنی سابقہ اور موجودہ نا اہلی چھپانے کیلئے بے بنیاد پریس ریلیز جاری کر دی، وائلڈ لائف کی پریس ریلیز میں کہا گیا کہ تین ماہ قبل سرحد پار کرکے آنے والے لنگور کوانتہائی جدوجہد کے بعد وڈانہ مصطفی آباد کی حدود سے پکڑ لیا، جبکہ حقیقت میں محکمہ وائلڈ لائف ان لنگوروں کے قریب قریب بھی کہیں نظر نہیں آیا، مذکورہ لنگور وڈانہ اور کھارا میں تین دن سے نظر آ رہے تھے اور عوام کی توجہ کا مرکز بنے ہوئے تھے، ان میں سے ایک لنگور کو اہلیان وڈانہ نے اس وقت پکڑ لیا جب لنگور پپو چھینہ نامی شخص کے گھر ایک کمرے میں داخل ہو گیا، جنہوں نے دروازہ بند کرکے رسیاں ڈال پر اہل علاقہ کے ہمراہ لنگور کودوپہر تین بجے پکڑ لیا، اس کوشش کے دوران تین دیہاتی زخمی بھی ہو گئے، لنگور پکڑنے کے بعد تصاویر شوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی، جس پر محکمہ وائلڈ لائف کا عملہ انتہائی جدوجہد کرتے ہوئے موقع پر شام سات بجے پہنچ گیا اور پپو چھینہ کو دو ہزار روپے انعام دیکر لنگور اپنی تحویل میں لے لیا، اور اپنے دفتر جاکر پریس ریلیز جاری کر دی کہ ہم نے تین ماہ کی کوشش، جدوجہد اور مختلف طریقے اپنا کر ہنومان لنگور کو پکڑ لیا ہے، جبکہ نواحی گائوں کھارا میں نظر آنے والا لنگور چھ روز گزرنے کے باوجود آزادانہ گھوم رہا ہے، اور اس کے قریب وائلڈ لائف کا کوئی عملہ دور دور تک نظر نہیں آ رہا،
٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭
مصطفی آباد/للیانی(نامہ نگار) کوشش ویلفئیر ٹرسٹ کے زیر اہتمام واٹر فلٹریشن پلانٹ کا افتتاح بعد نماز عصر ہو گا،کوشش ویلفئیر ٹرسٹ کی طرف سے اس سے قبل مصطفی آباد کی پہلی لائبریری اور ایمولینس سروس سے عوام مستفید ہو رہے ہیں، تفصیلات کے مطابق کوشش ویلفئیر ٹرسٹ مصطفی آباد کے زیر اہتمام14اپریل بروز اتوار کوبعد نماز عصرمحلہ چوہدریاں والا میں ہو گا، جس سے عوام کی بڑی تعداد روزانہ کی بنیاد پر مستفید ہوں گے،اس سے قبل کوشش ویلفئیر ٹرسٹ کے زیر اہتمام مصطفی آباد میں پہلی ایمبولینس سروس اور لائیبریری کا آغاز کیا گیا تھا جس سے عوام کی بڑی تعداد مستفید ہو رہی ہے،
٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭
مصطفی آباد/للیانی(نامہ نگار) سروس روڈ پر با اثر افراد نے ریت کی ٹرالیوں کیلئے پارکنگ بنا لی، ذمہ داران کی غفلت و لا پرواہی کی وجہ سے سکول آنے جانے والے بچوں سمیت اہل علاقہ کو شدید مشکلات کا سامنا، فوری کاروائی کا مطالبہ، تفصیلات کے مطابق با اثر افراد نے مصطفی آباد سروس روڈ پر سکولوں کے سامنے ریٹ کی ٹرالیاں کھڑی کرنا معمول بنا لیا، اس سروس روڈ کو گورنمنٹ بوائز ہائی سکول، گورنمنٹ گرلز ہائی سکول حنیفاں بیگم ڈگری کالج، گورنمنٹ بوائز ایلمنٹری سکول، دارِ ارقم سکول سمیت دیگر سکولوں کو جانے والے طلبہ و طالبات سکول جاتے اور واپس آتے وقت استعمال کرتے ہیں، سروس روڈ پر ٹرالیاں کھڑی ہونے کی وجہ سے صبح اور دوپہر کے وقت اپنے بچوں کو موٹر سائیکلوں، رکشوں، کاروں پر سکول چھوڑنے کیلئے آتے ہیں تو ٹریفک جام ہو جاتی ہے اور بچے سکول سے لیٹ ہو جاتے ہیں، چارہ منڈی قریب ہونے کی وجہ سے اہل علاقہ اپنا چارہ لیکر بھی اسی روڈ سے گزرتے ہیں، جس کی وجہ سے طلبہ و طالبات سمیت اہل علاقہ کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے، اعلی حکام سے فوری نوٹس لیتے ہوئے سروس روڈ سے مذکورہ پارکنگ ختم کرنے کا مطالبہ،

محمد عمران سلفی صدر پریس کلب مصطفی آباد للیانی رجسٹرڈ
03007575126

Share this:
Human Rights Development Organization
Previous Post سانحہ کوئٹہ ہزارہ کمیونٹی کی نسل کشی فرقہ واریت کے زریعے سعودی عرب کی پاکستان میں سرمایہ کاری اور سی پیک کو ناکام بنانے کی سازش ہے۔ عنایت اللہ کاشف
Next Post شہر میں مچھروں کی بھر مار شہری ملیریاں اور دیگر بیماریوں میں مبتلہ، ہسپتالوں میں مریضوں کا رش
Dengue Mosquitoes

Related Posts

Data Centers Threaten Trump's Midterm Majority

ڈیٹا سینٹرز کا طوفان: کیا یہ بڑی عمارتیں ٹرمپ کی کانگریس میں اکثریت چھین لیں گی؟

September 7, 2026
Elon Musk’s Daughter Slams Father in New Desigual Ad

# ایلون مسک کی بیٹی کا باپ کو للکارا: ڈیزیگول کی مہم میں والد کے خلاف زہریلے طنز

September 7, 2026
Trump Proposes Renaming New Mexico to ‘New America’

# ٹرمپ کا ایک اور متنازع اقدام: نیو میکسیکو کا نام تبدیل کرنے کی تجویز

September 7, 2026
Far-Right Shock Win in Saxony-Anhalt Shakes Germany

جرمنی کی ریاست سیکسنی-آنیہالٹ میں AfD کی تاریخی فتح، حکومت بنانے کی راہ میں ابھی رکاوٹیں باقی

September 7, 2026

Popular Posts

1 Grant Flower

پاکستان ٹیم کے کچھ کھلاڑیوں کیلئے خطرہ دکھائی دے رہا ہے: بیٹنگ کوچ

2 Katrina Kaif

کترینہ کا پاکستانی اداکارہ بننے سے انکار

3 Manchester knife Attack

مانچسٹر میں چاقو کے حملے میں تین افراد زخمی

4 New Year's Celebration

دنیا بھر میں رنگا رنگ آتش بازی اور برقی قمقموں کی چکا چوند کے ساتھ نئے سال کا آغاز

5 Bilawal Bhutto

صدر زرداری اجازت دیں تو ایک ہفتے میں پی ٹی آئی حکومت گرا سکتے ہیں: بلاول بھٹو

6 Qadir Ali

پی بی 26 ضمنی انتخاب: ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے قادر علی نے میدان مار لیا

© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.