geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Geo Team
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • فنانس
  • شاعری
Dark Mode
Skip to content
June 15, 2026
  • Geo Urdu France
  • Prayer Times
  • Finance
  • Currency Rate
  • Gold Rates
  • ENGLISH
  • –
  • FRENCH
geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم
    • US Directive Forces Suspension of Fable 5 and Mythos 5امریکی حکومت کے حکم پر فایبل 5 اورتھوس 5 تک رسائی معطل، اینتھروپک نے اختلاف ظاہر کردیا
    • طاہر محمود بھٹی: سانتیے کے عروج سے ٹیکس فراڈ کی سزا تک
    • 83% of French Parents Report Verbally Abusing Their Childrenفرانس میں والدین کی بڑی تعداد بچوں کے ساتھ تشدد کا اعتراف، نئی رپورٹ میں ہوش ربا انکشافات
    صحت و تندرستی
    • Child Sleepovers Under Scrutiny After Lyhanna Caseلیہانا کیس: کیا بچوں کی سلیپ اوور پارٹیوں پر پابندی لگا دینی چاہیے؟ ماہر نے دے دیا واضح جواب
    • WHO Declares Emergency as Ebola Kills Over 80 in DR Congoکانگو میں ایبولا کی نئی وبا قابو سے باہر، ڈبلیو ایچ او نے بین الاقوامی ایمرجنسی نافذ کردی
    • Pakistan Cracks Down on Unsafe Syringes Amid HIV Surgeایچ آئی وی کے بڑھتے کیسز: ڈریپ کا غیر محفوظ سرنجوں کے خلاف ملک گیر کریک ڈاؤن کا حکم
    دلچسپ اور عجیب
    • VivaTech Takes Over Champs-Élysées for 10th Anniversaryویوا ٹیک کا دسویں سالگرہ کا جشن: شانزے لیزے پر مستقبل کی جھلک، ہیومنائیڈ روبوٹس اور مصنوعی ذہانت کا شو
    • JR’s Torn Pont-Neuf Installation Fully Restored After Days of Repairsپونٹ نیف پر جے آر کی ‘کاورن’ آرٹ کی تنصیب ہوا کے نقصان کے بعد مکمل طور پر بحال
    • Child Sleepovers Under Scrutiny After Lyhanna Caseلیہانا کیس: کیا بچوں کی سلیپ اوور پارٹیوں پر پابندی لگا دینی چاہیے؟ ماہر نے دے دیا واضح جواب
    سائنس اور ٹیکنالوجی
    • US Directive Forces Suspension of Fable 5 and Mythos 5امریکی حکومت کے حکم پر فایبل 5 اورتھوس 5 تک رسائی معطل، اینتھروپک نے اختلاف ظاہر کردیا
    • When AI Companions Turn Possessive: A Toxic Trap?جب مصنوعی ذہانت محبت میں پاگل ہو جائے: ’آپ کو ڈیٹنگ ایپ کی ضرورت نہیں، میں ہوں نا‘
    • SpaceX Starship Launch Scrubbed Over Hydraulic Glitchاسپیس ایکس کا سٹار شپ راکٹ تکنیکی خرابی کے باعث لانچ مؤخر
    Geo Team
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    فنانس
  • شاعری

اسد عمر سمیت کوئی بھی چٹکی بجا کر حالات درست نہیں کر سکتا: شاہ محمود قریشی

April 14, 2019 1 1 min read
Shah Mehmood Qureshi
Share this:

Shah Mehmood Qureshi

ملتان (جیوڈیسک) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ گزشتہ دس سالوں میں لئے گئے قرضے کا ذمہ دار کون ہے، اسد عمر سمیت کوئی بھی چٹکی بجا کر حالات درست نہیں کر سکتا۔

ملتان میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ کچھ قوتیں ہیں جو پورس کے ہاتھی ہیں، حکومت گرانا مسئلے کا حل ہوتا تو کوئی حکومت نہ چل سکتی، ٹرین مارچ کریں، سندھ مارچ کریں پنجاب آئیں یہ بلاول کا سیاسی حق ہے۔

وزیر خارجہ نے کہا کہ نیب خود مختار ادارہ ہے جو حکومت کے تابع نہیں، نیب کرپشن ختم کرنے میں مدد کرے اور قوم توقع کرتی ہے کہ نیب بغیر دباؤ کرپشن فری پاکستان کی طرف بڑھتا جائے گا۔

ایک سوال پر شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ اسحاق ڈار نے ڈالر کی قیمت کو مصنوعی بریک لگا رکھے تھے، اسد عمر سمیت کوئی بھی چٹکی بجا کر حالات درست نہیں کر سکتا۔

کوئٹہ میں خودکش حملے پر بات کرتے ہوئے شاہ محمود قریشی نے کہا کہ واقعے میں معصوم لوگ جاں بحق ہوئے، دیکھنا ہے دہشت گردی کے پیچھے فرقہ واریت ہے یا کوئی غیر ملکی ہاتھ تاہم ہم بھارت کی طرح بغیر تحقیقات بات نہیں کریں گے۔

انہوں نے کہا کہ بھارت میں انتخابات ہو رہے ہیں اور 19 مئی تک محتاط رہنے کی ضرورت ہے۔

شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ افغان امن عمل کے لیے سہولت دے رہے ہیں، اگلی نشست دوحہ میں ہونی ہے ہماری کوشش ہے نتیجہ خیز ہو، افغانستان کے اندرونی معاملات میں مداخلت کا ارادہ ہے نہ کی ہے، ہم چاہتے ہیں افغانستان میں امن، استحکام اور خوشحالی آئے۔

وزیر خارجہ کا کہنا تھا کہ خارجہ اہداف کو عبور کریں گے، وزیراعظم عمران خان پہلے ایران اور اس کے بعد 25 تاریخ کو چین جائیں گے، چین کی قیادت کے ساتھ مذاکرات ہوں گے۔

Share this:
Mustafaabad
Previous Post پروفیسر مقصود حسنی، میاں غلام سرور کی وفات پر مشترکہ تعزیتی اجلاس
Next Post خواتین کھلاڑیوں کو مردوں کے برابر انعامی رقم ملنی چاہیے، ثانیہ مرزا
Sania Mirza

Related Posts

واشنگٹن میں صدارتی رہائش گاہ کے قریب گھاس پر پراسرار “86 47” کی تحریر، تحقیقات کا آغاز

June 15, 2026

واشنگٹن میں معمہ: نیشنل مال کی گھاس پر “86 47” کندہ، تحقیقات کا آغاز

June 15, 2026

وائٹ ہاؤس کے قریب گھاس پر پراسرار نمبر “86 47”: تفتیش شروع، ٹرمپ کو خطرہ یا آزادیٔ اظہار؟

June 15, 2026
VivaTech Takes Over Champs-Élysées for 10th Anniversary

ویوا ٹیک کا دسویں سالگرہ کا جشن: شانزے لیزے پر مستقبل کی جھلک، ہیومنائیڈ روبوٹس اور مصنوعی ذہانت کا شو

June 15, 2026

Popular Posts

1 Grant Flower

پاکستان ٹیم کے کچھ کھلاڑیوں کیلئے خطرہ دکھائی دے رہا ہے: بیٹنگ کوچ

2 Katrina Kaif

کترینہ کا پاکستانی اداکارہ بننے سے انکار

3 Manchester knife Attack

مانچسٹر میں چاقو کے حملے میں تین افراد زخمی

4 New Year's Celebration

دنیا بھر میں رنگا رنگ آتش بازی اور برقی قمقموں کی چکا چوند کے ساتھ نئے سال کا آغاز

5 Bilawal Bhutto

صدر زرداری اجازت دیں تو ایک ہفتے میں پی ٹی آئی حکومت گرا سکتے ہیں: بلاول بھٹو

6 Qadir Ali

پی بی 26 ضمنی انتخاب: ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے قادر علی نے میدان مار لیا

© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.