geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Geo Team
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • فنانس
  • شاعری
Dark Mode
Skip to content
May 12, 2026
  • Geo Urdu France
  • Prayer Times
  • Finance
  • Currency Rate
  • Gold Rates
  • ENGLISH
  • –
  • FRENCH
geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم
    • 83% of French Parents Report Verbally Abusing Their Childrenفرانس میں والدین کی بڑی تعداد بچوں کے ساتھ تشدد کا اعتراف، نئی رپورٹ میں ہوش ربا انکشافات
    • Why Turkey Eggs Are Rarely on Our Platesکیا آپ نے کبھی ترکی کے انڈے کھائے ہیں؟ غذائیت سے بھرپور مگر بازار میں نایاب
    • Crushed Empress Eugénie's Crown Revealed After Louvre Heistلوور میوزیم نے شہنشاہ نگار کے تاریخی تاج کی تباہ حال تصاویر جاری کردیں
    صحت و تندرستی
    • Pakistan Cracks Down on Unsafe Syringes Amid HIV Surgeایچ آئی وی کے بڑھتے کیسز: ڈریپ کا غیر محفوظ سرنجوں کے خلاف ملک گیر کریک ڈاؤن کا حکم
    • France Launches Spring COVID-19 Booster Campaign for Most Vulnerableفرانس میں موسم بہار کے لیے نئی کورونا ویکسینیشن مہم کا آغاز، بوڑھوں اور کمزور افراد کو ترجیح
    • Pakistan's HIV Crisis: Unsafe Injections Fuel 500% Death Surgeانجیکشن کلچر اور ناقص نفاذ نے پاکستان میں ایچ آئی وی کے پھیلاؤ کو ہوا دی
    دلچسپ اور عجیب
    • Humanoid Robots Shatter World Record in Half-Marathonانسانی روبوٹس نے نصف میراتھن کا عالمی ریکارڈ توڑ دیا، چین میں انقلابی پیشرفت
    • Train Travel's Hidden Benefit: Stress Relief Through Sceneryٹرین کے سفر میں مناظر کو دیکھنا ذہنی صحت کے لیے مفید، نئی تحقیق میں انکشاف
    • 83% of French Parents Report Verbally Abusing Their Childrenفرانس میں والدین کی بڑی تعداد بچوں کے ساتھ تشدد کا اعتراف، نئی رپورٹ میں ہوش ربا انکشافات
    سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Elon Musk Summoned by French Justice in X Investigationایلون مسک: فرانسیسی عدالت کے سامنے پیشی کا نوٹس اور ایکس کے خلاف تحقیقات
    • Humanoid Robots Shatter World Record in Half-Marathonانسانی روبوٹس نے نصف میراتھن کا عالمی ریکارڈ توڑ دیا، چین میں انقلابی پیشرفت
    • EU's Age Verification App "Technically Ready" to Block Minorsیورپی یونین کا عمر کی تصدیق کرنے والا ایپ تیار، پندرہ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا سے روکنے کی تیاری
    Geo Team
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    فنانس
  • شاعری

عمر البشیر کے گھر سے پاؤنڈز، ڈالروں سے بھری بوریاں برآمد

April 23, 2019 0 1 min read
Omar al-Bashir
Share this:

Omar al-Bashir

سوڈان (جیوڈیسک) سوڈان میں عمر البشیر کی حکومت کے خاتمے کے بعد اس لیڈر کے گھر سے نوٹوں سے بھری بوریاں برآمد ہوئی ہیں۔ ابتدائی اندازوں کے مطابق ان بوریوں میں سات اعشاریہ پانچ ملین ڈالر سے زائد مالیت کے نوٹ موجود تھے۔

جرمن نیوز ایجنسی ڈی پی اے کے مطابق افریقی ملک سوڈان کے معزول صدر عمر البشیر کے گھر سے نوٹوں سے بھری بوریاں برآمد ہوئی ہیں۔ اس ملک کی عبوری فوجی حکومت کے رہنما عبدالفتاح برہان نے بھی اتوار کے روز سرکاری ٹیلی وژن کو انٹرویو دیتے ہوئے اس کی تصدیق کر دی۔ سوڈان کے ایک اعلیٰ عہدیدار نے اپنا نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر جرمن نیوز ایجنسی کو بتایا کہ عمر البشیر کے خلاف بدعنوانی اور منی لانڈرنگ کی تحقیقات شروع کی جا رہی ہیں۔

اس عہدیدار کا مزید کہنا تھا کہ جلد ہی عمر البشیر کے قریبی ساتھیوں کے گھروں پر بھی چھاپے مارے جائیں گے۔ سوڈانی تفتیشی اداروں کے مطابق عمر البشیر کے گھر سے تین لاکھ پچاس ہزار ڈالر جبکہ پانچ ملین سوڈانی پاؤنڈ ملے ہیں، جنہیں بوریوں میں بھر کر رکھا گیا تھا۔ ان ملکی اور غیر ملکی کرنسیوں کی کم سے کم مالیت بھی تقریباﹰ سات اعشاریہ پانچ ملین امریکی ڈالر بنتی ہے۔

عمر البشیر کے اہل خانہ کے مطابق سابق صدر اس وقت خرطوم کی ایک جیل میں قید ہیں۔ عمر البشیر گزشتہ تین دہائیوں سے اقتدار میں تھے لیکن عوامی احتجاج کے بعد گیارہ اپریل کو ایک فوجی بغاوت کے بعد انہیں اقتدار سے علیحدہ کر دیا گیا تھا۔ ان کی سیاسی جماعت نیشنل کانگریس پارٹی کے متعدد ارکان کو بھی گرفتار کیا جا چکا ہے۔ ملکی دفتر استغاثہ کے ایک اہلکار کے مطابق عبوری فوجی حکومت کی طرف سے عمر البشیر اور ان کے قریبی ساتھیوں کے خلاف ان کارروائیوں کا مقصد سابق صدر اور ان کے اقربا کی بدعنوانی کو منظر عام پر لانا ہے۔

دریں اثناء سوڈان میں عوامی مظاہرے تاحال جاری ہیں۔ یہ مظاہرین فوج سے اقتدار ایک سویلین حکومت کے حوالے کرنے کا مطالبہ کر رہے ہیں۔

Share this:
Sri Lanka Police
Previous Post سری لنکا: 87 عدد بم ڈیٹونیٹر تحویل میں لئے گئے
Next Post مثبت بیانات: کیا ایران پاکستان تعلقات میں بہتری آئے گی؟
Imran Khan - Hassan Rouhani

Related Posts

Sarkozy Shifts Strategy in Libyan Funding Appeal Trial

نکولس سرکوزی کی لیبیا فنڈنگ کیس میں آزمائش: سابق صدر نے گوانٹ کے الزامات کی تردید کی لیکن پرانے ساتھی کو بچایا

April 29, 2026
US-Iran War: Truce Talks Continue Amid Strikes

امریکہ اور ایران کے درمیان جنگ بندی کی کوششیں، ٹرمپ کا ٹیلی فونک رابطے کا انکشاف

April 29, 2026
Pakistan Strikes Afghan Taliban in Operation Ghazab lil-Haq

آپریشن غضب للہ حق: افغان طالبان کے 796 دہشت گرد ہلاک، 286 چوکیاں تباہ

April 29, 2026
Pakistan Transfers Three IHC Judges Amid Controversy

اسلام آباد ہائی کورٹ کے تین ججوں کی منتقلی کا نوٹیفکیشن جاری

April 29, 2026

Popular Posts

1 Grant Flower

پاکستان ٹیم کے کچھ کھلاڑیوں کیلئے خطرہ دکھائی دے رہا ہے: بیٹنگ کوچ

2 Katrina Kaif

کترینہ کا پاکستانی اداکارہ بننے سے انکار

3 Manchester knife Attack

مانچسٹر میں چاقو کے حملے میں تین افراد زخمی

4 New Year's Celebration

دنیا بھر میں رنگا رنگ آتش بازی اور برقی قمقموں کی چکا چوند کے ساتھ نئے سال کا آغاز

5 Bilawal Bhutto

صدر زرداری اجازت دیں تو ایک ہفتے میں پی ٹی آئی حکومت گرا سکتے ہیں: بلاول بھٹو

6 Qadir Ali

پی بی 26 ضمنی انتخاب: ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے قادر علی نے میدان مار لیا

© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.