geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Geo Team
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • فنانس
  • شاعری
Dark Mode
Skip to content
May 26, 2026
  • Geo Urdu France
  • Prayer Times
  • Finance
  • Currency Rate
  • Gold Rates
  • ENGLISH
  • –
  • FRENCH
geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم
    • طاہر محمود بھٹی: سانتیے کے عروج سے ٹیکس فراڈ کی سزا تک
    • 83% of French Parents Report Verbally Abusing Their Childrenفرانس میں والدین کی بڑی تعداد بچوں کے ساتھ تشدد کا اعتراف، نئی رپورٹ میں ہوش ربا انکشافات
    • Why Turkey Eggs Are Rarely on Our Platesکیا آپ نے کبھی ترکی کے انڈے کھائے ہیں؟ غذائیت سے بھرپور مگر بازار میں نایاب
    صحت و تندرستی
    • WHO Declares Emergency as Ebola Kills Over 80 in DR Congoکانگو میں ایبولا کی نئی وبا قابو سے باہر، ڈبلیو ایچ او نے بین الاقوامی ایمرجنسی نافذ کردی
    • Pakistan Cracks Down on Unsafe Syringes Amid HIV Surgeایچ آئی وی کے بڑھتے کیسز: ڈریپ کا غیر محفوظ سرنجوں کے خلاف ملک گیر کریک ڈاؤن کا حکم
    • France Launches Spring COVID-19 Booster Campaign for Most Vulnerableفرانس میں موسم بہار کے لیے نئی کورونا ویکسینیشن مہم کا آغاز، بوڑھوں اور کمزور افراد کو ترجیح
    دلچسپ اور عجیب
    • Giant dinosaur Nagatitan identified from Thai fossilsتھائی لینڈ میں 27 ٹن وزنی دیو ہیکل ڈائنوسار دریافت، جنوب مشرقی ایشیا کا سب سے بڑا جانور
    • Humanoid Robots Shatter World Record in Half-Marathonانسانی روبوٹس نے نصف میراتھن کا عالمی ریکارڈ توڑ دیا، چین میں انقلابی پیشرفت
    • Train Travel's Hidden Benefit: Stress Relief Through Sceneryٹرین کے سفر میں مناظر کو دیکھنا ذہنی صحت کے لیے مفید، نئی تحقیق میں انکشاف
    سائنس اور ٹیکنالوجی
    • When AI Companions Turn Possessive: A Toxic Trap?جب مصنوعی ذہانت محبت میں پاگل ہو جائے: ’آپ کو ڈیٹنگ ایپ کی ضرورت نہیں، میں ہوں نا‘
    • SpaceX Starship Launch Scrubbed Over Hydraulic Glitchاسپیس ایکس کا سٹار شپ راکٹ تکنیکی خرابی کے باعث لانچ مؤخر
    • Elon Musk Summoned by French Justice in X Investigationایلون مسک: فرانسیسی عدالت کے سامنے پیشی کا نوٹس اور ایکس کے خلاف تحقیقات
    Geo Team
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    فنانس
  • شاعری

جہلم ہومیوپیتھک میڈیکل کالج جہلم تعزیتی اجلاس پرنسپل کالج ہذا ڈاکٹر ذوالفقار علی چوہدری کی صدارت میں ہوا

June 3, 2019 0 1 min read
Jhelum
Share this:

Jhelum

جہلم (ڈاکٹر تصور مرزا پوران) جہلم ہومیوپیتھک میڈیکل کالج جہلم تعزیتی اجلاس پرنسپل کالج ہذا ڈاکٹر ذوالفقار علی چوہدری کی صدارت میں ہوا ۔سینئر رہنما PHMA محترم پروفیسر ڈاکٹر سید منور حسین نقوی بانی جوہر ہومیوپیتھک میڈیکل کالج خانپور ،چیرمین جوہر میڈیکل اینڈ ایجوکیشنل ٹرسٹ پاکستان کی وفات پر گہرے دکھ اور غم کا اظہار کیا گیا ۔چیرمین JHMCڈاکٹر ملک ذوالفقار احمد اعوان نے UK سے خصوصی تعزیتی خطاب میں مرحوم کی خدمات کو سراہا اور خراجِ تحسین پیش کیا۔ مرحوم کی بخشش اور لواحقین کے لئے صبرِ جمیل کی دعائیں کی گئیں۔ اجلاس میں ڈاکٹر ذوالفقار علی چوہدری، پروفیسر ڈاکٹر انعام الحق مرزا ، ڈاکٹر مرزا صفدر بیگ ، ڈاکٹر عثمان انجم ، ڈاکٹر صنور حسین ،ڈاکٹر قربان حسین، ڈاکٹر سرفرازاختر، ڈاکٹر محمد عمران خالد، ڈاکٹر حافظ کاشف حسین ، ڈاکٹر غضنفر علی ،لیڈی ڈاکٹر مصوفہ گل سمیت تمام کالج سٹاف شریک تھے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
جہلم(ڈاکٹر تصور مرزا پوران ):ڈپٹی کمشنر جہلم محمد سیف انور جپہ نے اسسٹنٹ کمشنر دینہ کے ہمراہ جی ٹی روڈ دینہ پر واقعہ سستے رمضان بازار کا دورہ کیا۔سکیورٹی، تعینات آفیسرز کی حاضری، ایگریکلچر فائر پرائس شاپ، سبزی فروٹ ، گوشت، پینے کا پانی،بوتلیں ،دالیں اور دیگر سٹالز کا تفصیلی دورہ کیا۔ تفصیلات کے مطابق ڈپٹی کمشنر جہلم نے سستے رمضان بازار کا اچانک دورہ کیا جس میں صفائی ستھرائی اور لگائے گئے خوبصورت مختلف سٹالزکی کارکردگی کو زبردست سراہا اور احکامات دیئے کہ رمضان بازار میں تعینات آفیسرز کے حاضری رجسٹر کو انتظامی افسران چیک کیا کریں ۔دورہ کے دوران انہوں نے کہا کہ حکومت پنجاب غریب عوام کو ریلیف دینے کیلئے کوشاں ہے اور سستے رمضان بازاروں میں معیاری اور سستی اشیاء کی فراہمی کیلئے ہر ممکن اقدامات کے جا رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ سستے رمضان بازارلگانے کا مقصد عوام کوریلیف پہنچاناہے جس کے لئے حکومت نے رمضان بازاروں کا انعقادکیاہے جہاں پر عوام کو بازار سے سستے داموں اشیائے خوردونوش فراہم کی جارہی ہیں۔انہوں نے مختلف اشیاء کی کوالٹی اور وزن چیک کیا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

Share this:
Happiness
Previous Post خوشیاں
Next Post چیئرمین بلدیہ کورنگی سید نیئر رضا کا عید الفطر پر عوام کو بلدیاتی مسائل سے پاک ماحول کی فراہمی یقینی بنانے کی ہدایت
DMC KORANGI KARACHI

Related Posts

When AI Companions Turn Possessive: A Toxic Trap?

جب مصنوعی ذہانت محبت میں پاگل ہو جائے: ’آپ کو ڈیٹنگ ایپ کی ضرورت نہیں، میں ہوں نا‘

May 25, 2026
SpaceX Starship Launch Scrubbed Over Hydraulic Glitch

اسپیس ایکس کا سٹار شپ راکٹ تکنیکی خرابی کے باعث لانچ مؤخر

May 25, 2026
Runner Dies During Paris Race Amid Heatwave

پیرس میں دوڑ کے دوران دل کا دورہ پڑنے سے 53 سالہ رنر ہلاک، گرمی کی لہر نے بڑھائی مشکلات

May 25, 2026
Historic May Heatwave Triggers Alerts Across France

مئی میں تاریخ ساز گرمی: فرانس کے 18 صوبے یلو الرٹ پر، پیرس میں بھی پارہ 30 ڈگری کے پار

May 25, 2026

Popular Posts

1 Grant Flower

پاکستان ٹیم کے کچھ کھلاڑیوں کیلئے خطرہ دکھائی دے رہا ہے: بیٹنگ کوچ

2 Katrina Kaif

کترینہ کا پاکستانی اداکارہ بننے سے انکار

3 Manchester knife Attack

مانچسٹر میں چاقو کے حملے میں تین افراد زخمی

4 New Year's Celebration

دنیا بھر میں رنگا رنگ آتش بازی اور برقی قمقموں کی چکا چوند کے ساتھ نئے سال کا آغاز

5 Bilawal Bhutto

صدر زرداری اجازت دیں تو ایک ہفتے میں پی ٹی آئی حکومت گرا سکتے ہیں: بلاول بھٹو

6 Qadir Ali

پی بی 26 ضمنی انتخاب: ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے قادر علی نے میدان مار لیا

© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.