geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Geo Team
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • فنانس
  • شاعری
Dark Mode
Skip to content
September 10, 2026
  • Geo Urdu France
  • Prayer Times
  • Finance
  • Currency Rate
  • Gold Rates
  • ENGLISH
  • –
  • FRENCH
geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم
    • Fuel Poverty Grips France as Millions Skip Meals and Heatingفرانس میں توانائی کی غربت: 62 فیصد شہری مفلسی کے خطرے سے دوچار
    • French High Schools Brace for Chaotic Phone Ban Rolloutفرانس میں ہائی اسکول سے موبائل فون پر پابندی کا اعلان، لیکن عملی نفاذ ایک بڑا چیلنج
    • Pakistan Armed Forces Honor Rashid Minhas on 55th Martyrdom Anniversaryپاک فوج کی جانب سے راشد منہاس شہید کو ان کی 55ویں شہادت پر شاندار خراج عقیدت
    صحت و تندرستی
    • West Nile Virus Emerges North of France's Loire Riverوائرس نل مغربی: فرانس کے شمال میں پہلا مریض، کیا آپ خطرے میں ہیں؟
    • France Weather: Heat Returns for Back-to-School Weekیکم ستمبر سے اسکول واپسی پر موسم کیسا رہے گا؟ بارش کے بعد گرمی کی لہر واپس آنے کا امکان
    • Heatwaves: The Hidden Health Toll of Extreme Summersبار بار گرمی کی لہروں کے انسانی صحت پر کیا اثرات مرتب ہوتے ہیں؟
    دلچسپ اور عجیب
    • Dragon Ball Park France: Toei Animation Denies Projectٹوئی اینیمیشن نے فرانس میں ڈریگن بال پارک کی افواہوں کی تردید کر دی
    • US Aircraft Carrier Docks in Thailand After 285 Days at Seaتھائی لینڈ میں امریکی طیارہ بردار جہاز یو ایس ایس ابراہم لنکن کی آمد، 285 دن بعد ساحلی قصبے میں رونق
    • Australian Woman Gives Birth to Twins with Different Parentsآسٹریلیا میں ایک خاتون نے جڑواں بچوں کو جنم دیا جن کے والدین الگ الگ تھے
    سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Apple Unveils First Foldable iPhone Duo Starting at $2,000ایپل کا پہلا فولڈ ایبل آئی فون ڈو: 2,000 ڈالر کی قیمت، 23 اکتوبر سے دستیابی
    • OpenAI Scientist Warns AI Outpacing Global Preparedness# اوپن اے آئی کے چیف سائنسدان کا انتباہ: دنیا اے آئی کی تیزرفتار ترقی کے لیے تیار نہیں
    • Data Centers Threaten Trump's Midterm Majorityڈیٹا سینٹرز کا طوفان: کیا یہ بڑی عمارتیں ٹرمپ کی کانگریس میں اکثریت چھین لیں گی؟
    Geo Team
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    فنانس
  • شاعری

حضرت پیر آفتاب احمد قاسمی

July 6, 2019 0 1 min read
Pir Hazrat Aftab Ahmed Qasmi
Share this:

Pir Hazrat Aftab Ahmed Qasmi

تحریر : ڈاکٹر تصور حسین مرزا

اِدھر آؤ میری بات سنو ! میرا نام پیر آفتاب احمد قاسمی ہے میرا تعلق موڑہ شریف سے ہے۔ ایک میں اور چند بزرگ قسم کے لوگ ہوتے ہیں، ایک پہاڑ نما جگہ پر پیر طریقت رہبر شریعت پیر آفتاب احمد قاسمی کھڑے ہوتے ہے اور کچھ خطبہ نما ارشاد فرماتے ہیں۔ پیر آفتاب احمد قاسمی جس پہاڑ پر جلوہ فروز ہوتے ہیں اس کے نیچے دو پہاڑ ہیں سب سے نیچے والی پہاڈی پر میں بندہ ناچیز ڈاکٹر تصور حسین مرزا اور کچھ ساتھی نا معلوم ساتھ کھڑے ہو کر آپ کی واعظ سُن رہے ہوتے ہیں، ہمارے اور پیر آفتاب احمد قاسمی کے درمیان بھی ایک پہاڑ نمایاں ہوتا ہے وہاں بھی باریش سنت رسول چہروں پر سجائے کھڑے پیر آفتاب احمد قاسمی کا خطاب سن رہے ہوتے ہیں۔

یہ تھا وہ خواب جو آج سے سات آٹھ سال قبل آیا اور اس کے خواب کے آتے ہی دل و دماغ میں پیر خانے کی حُب بھڑک اٹھی کیونکہ بندہ ناچیز اپنے بچپن سے ہی حضرت پیر آفتاب احمد قاسمی کے ہاتھوں ” بیت ” جیسی عظیم سعادت حاصل کر چکا تھا۔ بچپن کی بیت اور خواب کے درمیان کم و بیش دس سال کا عرصہ گزر چکا تھا۔ خواب کے اگلے روز اپنے دوست کے ہمراہ زیارت پیر صاحب ( موہڑہ شریف )کے لئے پروگرام بنایا کہ بدھ رات کو سرائے عالمگیر سے ( موہڑہ شریف ) پیر خانہ جانا ہے۔ اللہ جانتا ہے کہ اس میں کیا حکمت پوشیدہ تھی یا ولی کامل نے کرامت دیکھانی تھی ! بدھ کے روز اپنے سکول کی ایک ٹیچر کی بہین نے گوجرانوالہ بورڈ میں پارٹ ون کا داخلہ بجھوانے کئے لئے اپنی ہمشیرہ کے داخلہ فارم مجھے دیتے ہوئے کہا سر آپ میری سسٹر کی داخلہ فیس مبلغ ساڑھے چار سو روپے بینک میں خود جمع کروا دیں ( یہ سال 2002-3 کی بات ہے ) اور میری ماہانہ تنخواہ سے کاٹ لینا۔

حبیب بینک کی شاخ میں داخلہ فارم کے ساتھ ایک ہزار روپے کا نوٹ دیا اور بینک نے داخلہ فارم جمع کر کے مجھے بقایا ساڑھے پانچ سو روپے واپس کر دئیے جن میں ایک پچاس اور ایک پانچ سو روپے کا نوٹ تھا۔گھر پہنچ کر دیکھا تو بینک نے جو نوٹ واپس کئے تھے یعنی پانچ سو اور پچاس والے وہ ساڑھے پانچ سو غائب تھے۔ کافی تلاش کئیے مگر کوئی اتا پتا نہ ملا، کپڑے لئیے تو سرائے عالمگیر آگیا سرائے عالمگیر کے تمام دوستوں کو بتایا کہ آج رات مرشد خانے موہڑہ شریف کوہ مری جارہا ہوں اور آج ہی کئی ساڑے پانچ سو گُم ہوگئے ہیں،دوستوں نے اظہارِ افسوس کی اور کہا ہم سے پیسے لیکر چلے جاؤ۔ میں نے کہا جانا تو ضرور ہے انشااللہ باقی آپ کا شکریہ کیونکہ اللہ پاک کے کرم و فضل سے مالی حالات بہتر تھے۔

اللہ اللہ کرتے میں اور میرا دوست عاصم شہزاد مغل رات کو ١١ بجے راولپنڈی والی بس پکڑ کر تقریباً صبح کے چار بجے سے راولپنڈی بس سٹاپ پر پہنچ گئے تھے۔وہاں راولپنڈی پہنچ کر پتہ چلا کہ مری جانے والی بس ساڈے چھ بجے روانہ ہو گئی ۔ ماہ دسمبر کا سخت سرد ماہ اور سخت سردی والی رات کا عالم ! خیر سردی کیا کرتی ہم تو عشق ِپیر میں غرق ہو کر گھومنے پھرنے لگ گئے کیونکہ راولپنڈی بس سٹاپ پر ساری دکانیں کھلی اور میلے جیسا ہلہ گلہ تھا۔گھومتے گماتے مری والی بس میں ہم لوگ سوار ہوگئے اور سنی بینک سٹاپ پر کوئی ساڑھے سات بجے اتر گئے، موہڑہ شریف جانے والی جیپوں کے اڈے پر پہنچ کر پتہ چلا جب تک سواریاں تقریباً چودہ مکلم نہ ہو جائیں یہ جیپ اڈے سے نہیں نکلتی۔ پوچھنے پرمعلوم ہوا دربار شریف یعنی موہڑہ شریف سنی بینک جہاں جیپ کا سٹاپ تھا۔ سات کلومیٹر کی مسافت ہے۔جوش محبت و الفت پیر کے تحت ہم پیدل ہی چلنے لگ گئے۔ کوئی ڈیڈھ دو گھنٹہ کے بعد ہماری آنکھوں کے سامنے دربار موہڑہ شریف تھا۔ موہڑہ شریف سٹاپ پر ایک مسجد ہے۔ وہاں وضو کیا اور کپڑے تبدیل کرنے کی غرض سے جیسے ہی قمیض اتاری یکا یک وہ ہی پیسے جو بینک والے نے داخلہ فارم جمع کرنے کے بعد بقایا ایک نوٹ پانچ سو کا اور دوسرا نوٹ پچاس روپے والہ دیا تھا، جس کو گھر پوران ، سرائے عالمگیر، حتیٰ کہ راست میں کھاتے پیتے اور کرایہ دیتے وقت نظر نہ آیا میرے سامنے تھے۔

دوست کو بتایا اور میں خود بھی حیران پرشان ہوا کہ یہ کیسے ممکن ہے؟ اسی شش و پنج میں ہم نے راہ گزر سے پوچھا کہ ہم پیر طریقت رہبر شریعت پیر آفتاب قاسمی کو ملنا ہے۔ہماری یہ بات کرنی تھی کہ وہ ٹک ٹک لگائے ہمارے چہروں کو گھورنے لگ گیا۔کچھ لمحے بعد بولہ ”پیر آفتاب احمد قاسمی نے اس دنیا فانی سے پردہ کر گئے ہیں ” اس نے بتایا کہ پیر صاحب کا وصال ہوئے کافی سال گزر چکے ہیں۔ یعنی آپ کا وصال ہوئے کافی عرصہ گزر چکا ہے۔یہ سنتے ہی ہمارے پاؤں سے زمین کھسکنے لگی۔ کہ اللہ ہمارے ساتھ کیا ہو رہا ہے؟ اس آدمی نے کہا وہ سامنے دربار ہے۔یہ رستہ جاتا ہے ۔ ہم نے شکریہ ادا کیا اور دربار کی طرف چلنے لگئے۔۔ جب دربار کے قریب پہنچے تو ہماری آنکھوں سے دربار اوجھل ہوگی۔ہم پھر مسجد والی جگہ آتے تو دربار نظر آتا۔۔ تین چار بار ایسا ہونے سے ہماری پرشانی میں اضافہ ہوگیا تو پھر ہم نے ایک راہ گزرتے آدمی کو بتایا کہ ہم دربار پیر آفتاب احمد قاسمی جانا چاہتے ہیں تو وہ عورت بولی وہ سامنے دربار ہے چلے جاؤ۔ خیر ہم نے سارا ماجرا سنایا تو وہ عورت ہم کو دربار کے اند چھوڑ آئی اور ہم نے سلام کیا دعائے مغفرت کی دوپہر کا لنگر کھایا ظہر کی نماز ادا کی اور سجادہ نشین لخت جگر پیر آفتاب احمد قاسمی پیر اورنگ زیب بادشاہ کا شرف دیدار ہوا اور ہم واپس اگئے۔لیکن آج تقریباً بار ہ ، چودسال سے زیادہ عرصہ بیت گیا مگر میرے دل و دماغ میں یہ واقعہ ایسے ہی ہے جیسے کل کی بات ہو۔

حضور غوث زماں بابا جی خواجہ پیر محمد قاسم موہڑوی کے پوتے اور اعلیٰ حضرت امین الامت حضرت پیر محمد زاہد خان صاحب کے نور نظر امام العارفین ھضرت پیر آفتاب احمد قاسمی صبغتہ اللہ رحمتہ اللہ علیہ والئے موہڑہ شریف حضور امین الامت حضرت پیر محمد زاہد خان صاحب رحمتہ اللہ علیہ سجادہ نشین موہڑہ شریف کے بڑڑے صاحبزادے ،خاندان موہڑہشریف کے ان چمکتے ستاروں میں ایک ایسا ستارہ جس کی روحانی دینی عظمتوں نے بر صغیر پاک و ہند ، یورپ اور مشرق وسطےٰ میں دربار عالیہ موہڑہ شریف کی روحانی عظمتوں سے مخلوق خدا کو فیضیاب کیا۔ سوچتا ہوں کہ مام العارفین حضرت پیر آفتاب احمد قاسمی صبغتہ اللہ رحمتہ اللہ علیہ کی یہ کرامت ہے؟ یا محبت ہے؟
DR Tasawar Hussain Mirza

تحریر : ڈاکٹر تصور حسین مرزا

Share this:
Seminar
Previous Post وفاقی اردو یونیورسٹی اسلام آباد کے زیر اہتمام کاروبار میں درپیش مسائل اور ان کے حل کے لیے آگہی سیمینار منعقد کیا گیا
Next Post پانی میں آگ مت لگائیں ۔۔!
Arrest

Related Posts

Imam Jailed Over Alleged Sexual Assault of Teen

فرانس میں مسجد کے امام کو 15 سالہ لڑکے پر جنسی حملے کے الزام میں جیل بھیج دیا گیا

September 10, 2026
Apple Unveils First Foldable iPhone Duo Starting at $2,000

ایپل کا پہلا فولڈ ایبل آئی فون ڈو: 2,000 ڈالر کی قیمت، 23 اکتوبر سے دستیابی

September 10, 2026
Macron Taps Thomas Pesquet to Command 2027 ISS Mission

تھامس پیسکیٹ 2027 میں بین الاقوامی خلائی اسٹیشن مشن کی قیادت کریں گے، میکرون کا اعلان

September 10, 2026
Fuel Poverty Grips France as Millions Skip Meals and Heating

فرانس میں توانائی کی غربت: 62 فیصد شہری مفلسی کے خطرے سے دوچار

September 10, 2026

Popular Posts

1 Grant Flower

پاکستان ٹیم کے کچھ کھلاڑیوں کیلئے خطرہ دکھائی دے رہا ہے: بیٹنگ کوچ

2 Katrina Kaif

کترینہ کا پاکستانی اداکارہ بننے سے انکار

3 Manchester knife Attack

مانچسٹر میں چاقو کے حملے میں تین افراد زخمی

4 New Year's Celebration

دنیا بھر میں رنگا رنگ آتش بازی اور برقی قمقموں کی چکا چوند کے ساتھ نئے سال کا آغاز

5 Bilawal Bhutto

صدر زرداری اجازت دیں تو ایک ہفتے میں پی ٹی آئی حکومت گرا سکتے ہیں: بلاول بھٹو

6 Qadir Ali

پی بی 26 ضمنی انتخاب: ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے قادر علی نے میدان مار لیا

© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.