geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Geo Team
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • فنانس
  • شاعری
Dark Mode
Skip to content
May 13, 2026
  • Geo Urdu France
  • Prayer Times
  • Finance
  • Currency Rate
  • Gold Rates
  • ENGLISH
  • –
  • FRENCH
geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم
    • 83% of French Parents Report Verbally Abusing Their Childrenفرانس میں والدین کی بڑی تعداد بچوں کے ساتھ تشدد کا اعتراف، نئی رپورٹ میں ہوش ربا انکشافات
    • Why Turkey Eggs Are Rarely on Our Platesکیا آپ نے کبھی ترکی کے انڈے کھائے ہیں؟ غذائیت سے بھرپور مگر بازار میں نایاب
    • Crushed Empress Eugénie's Crown Revealed After Louvre Heistلوور میوزیم نے شہنشاہ نگار کے تاریخی تاج کی تباہ حال تصاویر جاری کردیں
    صحت و تندرستی
    • Pakistan Cracks Down on Unsafe Syringes Amid HIV Surgeایچ آئی وی کے بڑھتے کیسز: ڈریپ کا غیر محفوظ سرنجوں کے خلاف ملک گیر کریک ڈاؤن کا حکم
    • France Launches Spring COVID-19 Booster Campaign for Most Vulnerableفرانس میں موسم بہار کے لیے نئی کورونا ویکسینیشن مہم کا آغاز، بوڑھوں اور کمزور افراد کو ترجیح
    • Pakistan's HIV Crisis: Unsafe Injections Fuel 500% Death Surgeانجیکشن کلچر اور ناقص نفاذ نے پاکستان میں ایچ آئی وی کے پھیلاؤ کو ہوا دی
    دلچسپ اور عجیب
    • Humanoid Robots Shatter World Record in Half-Marathonانسانی روبوٹس نے نصف میراتھن کا عالمی ریکارڈ توڑ دیا، چین میں انقلابی پیشرفت
    • Train Travel's Hidden Benefit: Stress Relief Through Sceneryٹرین کے سفر میں مناظر کو دیکھنا ذہنی صحت کے لیے مفید، نئی تحقیق میں انکشاف
    • 83% of French Parents Report Verbally Abusing Their Childrenفرانس میں والدین کی بڑی تعداد بچوں کے ساتھ تشدد کا اعتراف، نئی رپورٹ میں ہوش ربا انکشافات
    سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Elon Musk Summoned by French Justice in X Investigationایلون مسک: فرانسیسی عدالت کے سامنے پیشی کا نوٹس اور ایکس کے خلاف تحقیقات
    • Humanoid Robots Shatter World Record in Half-Marathonانسانی روبوٹس نے نصف میراتھن کا عالمی ریکارڈ توڑ دیا، چین میں انقلابی پیشرفت
    • EU's Age Verification App "Technically Ready" to Block Minorsیورپی یونین کا عمر کی تصدیق کرنے والا ایپ تیار، پندرہ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا سے روکنے کی تیاری
    Geo Team
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    فنانس
  • شاعری

حج تربیت بھی عبادت بھی

July 30, 2019 0 1 min read
Hajj
Share this:

Hajj

تحریر: پروفیسر زید حارث

اللہ کے گھر کا حج ایسی عبادت ہے جو ایک انسان کی کو عبادت کے ساتھ ساتھ تربیت کے بھی کئی ایک مواقع فراہم کرتا ہے۔

انسان کی جسمانی و روحانی تربیت کا ایک خوبصورت موقع ہے۔

(8).حج ایک مسلمان کو اس بات کا درس دیتا ہے کہ دین کے لئے اپنا گھر چھوڑنا اور اللہ کی رضا کے لئے اپنے وطن کو خیر آباد کہہ دینا،اللہ کا تقرب حاصل کرنے کے لیے اپنے رشتہ داروں کی جدائی برداشت کرنا زندگی کا ایک امتحان ہے ۔ کچھ لوگ یہ سب کچھ دنیا کی زینت کو حاصل کرنے یا بڑھانے کے لیے کرتے ہیں اور بہت خوش نصیب ہیں وہ لوگ جو ایسی کوئی بھی قربانی صرف اللہ کی رضا کے لیے پیش کرتے ہیں۔

ابراہیم علیہ السلام کا اپنی بیوی اور چھوٹے سے بچے کو بے آب و گیاہ زمین میں چھوڑ دینا اور پھر اللہ کا حکم تسلیم کرتے ہوئے ان کی جدائی کو برداشت کرنا ایک ایسا عظیم عمل تھا کہ جس کے بعد بیت اللہ کی تعمیر ہوئی۔ اسی توکل و یقین کا اعلی نمونہ پیش کرنے کے بعد ہی قیامت تک آنے والے لوگوں کے لیے زمزم جیسے مبارک پانی کا اجراء ہو گیا۔

یقینا بعض اوقات ایک شخص کی قربانی آنے والی کئی نسلوں کے لئے رستے بنا دیتی ہے۔

اور یقینا قربانی کبھی ضائع نہیں ہوتی ۔ قربانی دینے والے کے اخلاص کی بنیاد پہ نتائج کو پھل لگتا ہے۔

(9).عرفہ کے دن ہونے والا خطبہ حجۃ الوداع اس بات کا واضح ثبوت ہے کہ مسلمان کی عزت اور جان اور مال بہت زیادہ قیمتی ہے۔ ہمارا معاشرہ انسانی قتل کی آماجگاہ بن چکا ہے۔ زمینوں ل،فصلوں، رشتوں، ذاتی رنجشوں اور غیرت کے نام پہ ہونے والے قتل کی شرح میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے جو اسلام اور بالخصوص حج کی تربیت کے منافی ہے۔ ہماری مجالس بہتان بازی سے آلودہ ہوتی ہیں ہماری زبانیں کسی مسلمان پہ کیچڑ اچھالنے سے بلکل پرہیز نہی کرتیں۔ہم۔کسی مسلمان کا گریبان پکڑنے اور اس پہ منہ پہ طمانچہ رسید کرنے اور اس کے ساتھ جھگڑنے میں بلکل تاخیر نہی کرتے حالانکہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے اسی حج کے مبارک موقع پہ فرمایا تھا۔

یقینا تمہارے خون تمہارے مال تمہاری عزتوں کی حرمت اس طرح ہے جیسا کہ مکہ شہر میں اس مہینے اور اس (عرفہ)کے دن کی حرمت ہے۔

اور تمہارے خون تمہارے مال اور تمہاری عزتیں ایک دوسرے پہ حرام ہیں۔

(10).انسان کا وطن اور اس کا گھر اور اس کے رشتہ دار اللہ کی نعمتیں ہیں ۔ ان نعمتوں کی قدر کرنا ان کا حق ادا کرنا ان سے خیانت نہ کرنا یہ بھی دین کا ایک اہم جزء اور انسانیت کا ایک اہم تقاضا ہے۔

یقینا جب انسان سفر حج سے واپس اپنے گھر کو لوٹتا ہے تو مکہ کی محبت کے باوجود ، مدینہ سے لگاؤ رکھنے کے باوجود⁦، مدینہ میں موت کی دعائیں اور تمنا رکھنے کے باوجود ہر حاجی اپنے وطن اور گھر کی طرف واپسی کا حریص بھی ہوتا ہے اور مشتاق بھی۔یہ وہ محبت ہے جو اللہ نے ہر انسان کی فطرت میں رکھی ہے۔واپس پہنچ کر اللہ کا شکر ادا کرنا چاہئےکیونکہ اس کے گھر کا حج اسی کو نصیب ہوتا ہے جس کو وہ ذو الجلال والاکرام توفیق دیتا ہے، اور رشتہ داروں کو اکٹھا کر کے ایک دعوت کرنا بھی مسنون عمل ہے۔
Professor Zaid Harris

تحریر: پروفیسر زید حارث

Share this:
Pakistan Army Aviation - Plane Crashed
Previous Post راولپنڈی میں تربیتی طیارہ آبادی پر گر گیا، 19 افراد جاں بحق، 16 زخمی
Next Post بحری تجارتی گزرگاہوں میں آبی جارحیت
American Ships

Related Posts

Sarkozy Shifts Strategy in Libyan Funding Appeal Trial

نکولس سرکوزی کی لیبیا فنڈنگ کیس میں آزمائش: سابق صدر نے گوانٹ کے الزامات کی تردید کی لیکن پرانے ساتھی کو بچایا

April 29, 2026
US-Iran War: Truce Talks Continue Amid Strikes

امریکہ اور ایران کے درمیان جنگ بندی کی کوششیں، ٹرمپ کا ٹیلی فونک رابطے کا انکشاف

April 29, 2026
Pakistan Strikes Afghan Taliban in Operation Ghazab lil-Haq

آپریشن غضب للہ حق: افغان طالبان کے 796 دہشت گرد ہلاک، 286 چوکیاں تباہ

April 29, 2026
Pakistan Transfers Three IHC Judges Amid Controversy

اسلام آباد ہائی کورٹ کے تین ججوں کی منتقلی کا نوٹیفکیشن جاری

April 29, 2026

Popular Posts

1 Grant Flower

پاکستان ٹیم کے کچھ کھلاڑیوں کیلئے خطرہ دکھائی دے رہا ہے: بیٹنگ کوچ

2 Katrina Kaif

کترینہ کا پاکستانی اداکارہ بننے سے انکار

3 Manchester knife Attack

مانچسٹر میں چاقو کے حملے میں تین افراد زخمی

4 New Year's Celebration

دنیا بھر میں رنگا رنگ آتش بازی اور برقی قمقموں کی چکا چوند کے ساتھ نئے سال کا آغاز

5 Bilawal Bhutto

صدر زرداری اجازت دیں تو ایک ہفتے میں پی ٹی آئی حکومت گرا سکتے ہیں: بلاول بھٹو

6 Qadir Ali

پی بی 26 ضمنی انتخاب: ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے قادر علی نے میدان مار لیا

© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.