geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Geo Team
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • فنانس
  • شاعری
Dark Mode
Skip to content
June 13, 2026
  • Geo Urdu France
  • Prayer Times
  • Finance
  • Currency Rate
  • Gold Rates
  • ENGLISH
  • –
  • FRENCH
geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم
    • US Directive Forces Suspension of Fable 5 and Mythos 5امریکی حکومت کے حکم پر فایبل 5 اورتھوس 5 تک رسائی معطل، اینتھروپک نے اختلاف ظاہر کردیا
    • طاہر محمود بھٹی: سانتیے کے عروج سے ٹیکس فراڈ کی سزا تک
    • 83% of French Parents Report Verbally Abusing Their Childrenفرانس میں والدین کی بڑی تعداد بچوں کے ساتھ تشدد کا اعتراف، نئی رپورٹ میں ہوش ربا انکشافات
    صحت و تندرستی
    • WHO Declares Emergency as Ebola Kills Over 80 in DR Congoکانگو میں ایبولا کی نئی وبا قابو سے باہر، ڈبلیو ایچ او نے بین الاقوامی ایمرجنسی نافذ کردی
    • Pakistan Cracks Down on Unsafe Syringes Amid HIV Surgeایچ آئی وی کے بڑھتے کیسز: ڈریپ کا غیر محفوظ سرنجوں کے خلاف ملک گیر کریک ڈاؤن کا حکم
    • France Launches Spring COVID-19 Booster Campaign for Most Vulnerableفرانس میں موسم بہار کے لیے نئی کورونا ویکسینیشن مہم کا آغاز، بوڑھوں اور کمزور افراد کو ترجیح
    دلچسپ اور عجیب
    • Giant dinosaur Nagatitan identified from Thai fossilsتھائی لینڈ میں 27 ٹن وزنی دیو ہیکل ڈائنوسار دریافت، جنوب مشرقی ایشیا کا سب سے بڑا جانور
    • Humanoid Robots Shatter World Record in Half-Marathonانسانی روبوٹس نے نصف میراتھن کا عالمی ریکارڈ توڑ دیا، چین میں انقلابی پیشرفت
    • Train Travel's Hidden Benefit: Stress Relief Through Sceneryٹرین کے سفر میں مناظر کو دیکھنا ذہنی صحت کے لیے مفید، نئی تحقیق میں انکشاف
    سائنس اور ٹیکنالوجی
    • US Directive Forces Suspension of Fable 5 and Mythos 5امریکی حکومت کے حکم پر فایبل 5 اورتھوس 5 تک رسائی معطل، اینتھروپک نے اختلاف ظاہر کردیا
    • When AI Companions Turn Possessive: A Toxic Trap?جب مصنوعی ذہانت محبت میں پاگل ہو جائے: ’آپ کو ڈیٹنگ ایپ کی ضرورت نہیں، میں ہوں نا‘
    • SpaceX Starship Launch Scrubbed Over Hydraulic Glitchاسپیس ایکس کا سٹار شپ راکٹ تکنیکی خرابی کے باعث لانچ مؤخر
    Geo Team
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    فنانس
  • شاعری

ونڈوز 11 کی تاریخِ اجراء کا اعلان کر دیا گیا

September 4, 2021 0 1 min read
Windows 11
Share this:

 Windows 11

سلیکان ویلی: مائیکروسافٹ نے اعلان کیا ہے کہ اس کا نیا آپریٹنگ سسٹم ’ونڈوز 11‘ آئندہ ماہ یعنی 5 اکتوبر کو پیش کیا جائے گا لیکن دنیا بھر میں تمام کمپیوٹر صارفین کو اس سے مستفید ہونے کےلیے جون 2022 تک انتظار کرنا ہو گا۔

واضح رہے کہ پچھلے کئی ماہ سے ونڈوز 11 کی بازگشت سنائی دے رہی ہے تاہم اس کی ریلیز ڈیٹ کے بارے میں صرف قیاس آرائیاں ہی جاری تھیں۔

اس حوالے سے مائیکروسافٹ کے تازہ ترین بلاگ میں کہا گیا ہے کہ ونڈوز 11 اور ’’سرفیس‘‘ مصنوعات سے متعلق آن لائن تقریب 22 ستمبر کو منعقد ہو گی۔

مزید تفصیلات کے مطابق، جن صارفین کے ڈیسک ٹاپ یا لیپ ٹاپ کمپیوٹرز میں قانونی ونڈوز 10 کے ساتھ ساتھ مناسب طور پر جدید ہارڈویئر بھی موجود ہے، وہ تمام صارفین پہلے مرحلے میں ونڈوز 11 کو مفت میں ڈاؤن لوڈ کر سکیں گے۔

قانونی صارفین کا دائرہ بتدریج بڑھاتے ہوئے اس میں دوسرے صارفین کا اضافہ کیا جائے گا جبکہ اس دوران سامنے آنے والے تکنیکی مسائل کو مدنظر رکھتے ہوئے ونڈوز 11 کو اپ ڈیٹ کرنے کا سلسلہ بھی جاری رہے گا۔

پہلے مرحلے میں اسوس، ایلین ویئر، ڈیل، ایچ پی، لینووو، سام سنگ اور مائیکروسافٹ کی اپنی ’’سرفیس‘‘ فیملی کے کمپیوٹرز اور ٹیبلٹس کےلیے ونڈوز 11 کا اجراء کیا جائے گا۔

چند ماہ پہلے مائیکروسافٹ نے اعلان کیا تھا کہ ونڈوز 11 پر اینڈروئیڈ ایپس بھی چلائی جاسکیں گی لیکن اب معلوم ہوا ہے کہ ونڈوز 11 کی پہلی ریلیز میں یہ فیچر شامل نہیں ہوگا، البتہ اسے چند ماہ بعد ضرور شامل کرلیا جائے گا۔

ابتداء میں یہ فیچر صرف ’’ونڈوز انسائیڈر‘‘ پروگرام میں حصہ لینے والے صارفین کےلیے، محدود طور پر دستیاب ہو گا۔

Share this:
Karachi Rain
Previous Post کراچی میں رات بھر وقفے وقفے سے بارش، کرنٹ لگنے سے 4 افراد جاں بحق
Next Post امریکی صدر کا 9/11 سے متعلق خفیہ دستاویزات جاری کرنے کا حکم
Joe Biden

Related Posts

نیشنل مال کی گھاس پر “86 47” کی پراسرار تحریر، ٹرمپ کے خلاف دھمکی کے الزامات پر تحقیقات کا آغاز

June 13, 2026

وائٹ ہاؤس کے سائے میں گھاس پر ابھرنے والے پراسرار اعداد ’86 47′ نے واشنگٹن کو ہلا کر رکھ دیا

June 13, 2026

وائٹ ہاؤس کے قریب گھاس پر پراسرار ’86 47′ کی تحریر، تحقیقات کا آغاز

June 13, 2026

وائٹ ہاؤس کے قریب گھاس پر پراسرار “86 47” کی تحریر، تحقیقات کا آغاز

June 13, 2026

Popular Posts

1 Grant Flower

پاکستان ٹیم کے کچھ کھلاڑیوں کیلئے خطرہ دکھائی دے رہا ہے: بیٹنگ کوچ

2 Katrina Kaif

کترینہ کا پاکستانی اداکارہ بننے سے انکار

3 Manchester knife Attack

مانچسٹر میں چاقو کے حملے میں تین افراد زخمی

4 New Year's Celebration

دنیا بھر میں رنگا رنگ آتش بازی اور برقی قمقموں کی چکا چوند کے ساتھ نئے سال کا آغاز

5 Bilawal Bhutto

صدر زرداری اجازت دیں تو ایک ہفتے میں پی ٹی آئی حکومت گرا سکتے ہیں: بلاول بھٹو

6 Qadir Ali

پی بی 26 ضمنی انتخاب: ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے قادر علی نے میدان مار لیا

© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.