geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Geo Team
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • فنانس
  • شاعری
Dark Mode
Skip to content
May 28, 2026
  • Geo Urdu France
  • Prayer Times
  • Finance
  • Currency Rate
  • Gold Rates
  • ENGLISH
  • –
  • FRENCH
geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم
    • طاہر محمود بھٹی: سانتیے کے عروج سے ٹیکس فراڈ کی سزا تک
    • 83% of French Parents Report Verbally Abusing Their Childrenفرانس میں والدین کی بڑی تعداد بچوں کے ساتھ تشدد کا اعتراف، نئی رپورٹ میں ہوش ربا انکشافات
    • Why Turkey Eggs Are Rarely on Our Platesکیا آپ نے کبھی ترکی کے انڈے کھائے ہیں؟ غذائیت سے بھرپور مگر بازار میں نایاب
    صحت و تندرستی
    • WHO Declares Emergency as Ebola Kills Over 80 in DR Congoکانگو میں ایبولا کی نئی وبا قابو سے باہر، ڈبلیو ایچ او نے بین الاقوامی ایمرجنسی نافذ کردی
    • Pakistan Cracks Down on Unsafe Syringes Amid HIV Surgeایچ آئی وی کے بڑھتے کیسز: ڈریپ کا غیر محفوظ سرنجوں کے خلاف ملک گیر کریک ڈاؤن کا حکم
    • France Launches Spring COVID-19 Booster Campaign for Most Vulnerableفرانس میں موسم بہار کے لیے نئی کورونا ویکسینیشن مہم کا آغاز، بوڑھوں اور کمزور افراد کو ترجیح
    دلچسپ اور عجیب
    • Giant dinosaur Nagatitan identified from Thai fossilsتھائی لینڈ میں 27 ٹن وزنی دیو ہیکل ڈائنوسار دریافت، جنوب مشرقی ایشیا کا سب سے بڑا جانور
    • Humanoid Robots Shatter World Record in Half-Marathonانسانی روبوٹس نے نصف میراتھن کا عالمی ریکارڈ توڑ دیا، چین میں انقلابی پیشرفت
    • Train Travel's Hidden Benefit: Stress Relief Through Sceneryٹرین کے سفر میں مناظر کو دیکھنا ذہنی صحت کے لیے مفید، نئی تحقیق میں انکشاف
    سائنس اور ٹیکنالوجی
    • When AI Companions Turn Possessive: A Toxic Trap?جب مصنوعی ذہانت محبت میں پاگل ہو جائے: ’آپ کو ڈیٹنگ ایپ کی ضرورت نہیں، میں ہوں نا‘
    • SpaceX Starship Launch Scrubbed Over Hydraulic Glitchاسپیس ایکس کا سٹار شپ راکٹ تکنیکی خرابی کے باعث لانچ مؤخر
    • Elon Musk Summoned by French Justice in X Investigationایلون مسک: فرانسیسی عدالت کے سامنے پیشی کا نوٹس اور ایکس کے خلاف تحقیقات
    Geo Team
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    فنانس
  • شاعری

بوڑھے شوہر نے بیوی کی فرمائش پر گھر کو 360 ڈگری پر گھومنے والا بنا دیا

October 16, 2021 1 1 min read
Home
Share this:

Home

سراجیوو: شاہ جہاں نے ممتاز محل کی محبت میں تاج محل بنادیا تھا جو آج بھی لوگوں کو ان کی لازوال محبت کا احساس دلاتا ہے، لیکن بوسنیا کے 72 سالہ شہری نے بیوی کی فرمائش پر 360 ڈگری زاویے پر گھومنے والا گھر بنا کر سب کو حیرت میں مبتلا کر دیا ہے۔

خبر رساں ایجنسی رائٹرز کے مطابق بوسنیا کی رہائشی لیوبیکا نے اپنے شوہر ووجن کیوسک سے فرمائش کی کہ وہ چاہتی ہے کہ اس کی خواب گاہ کا رخ سورج کی سمت ہو، جب کہ وہ سڑک کو بھی دیکھ سکے۔

ووجن کیوسک نے بیوی کی اس انوکھی خواہش کو پورا کرنے کے لیے برقی موٹروں اور پرانی فوجی گاڑی کے پہیوں کی مدد سے اپنے گھر 360 ڈگری زاویے پر گھومنے والے گھر میں تبدیل کردیا۔ حیرت انگیز بات یہ ہے کہ بوسنیا کے جنوبی قصبے سربیک میں تیار ہونے والے اس گھومنے والے گھر کا ڈیزائن اور اسے تیار کرنے والے ووجن نے نہ ہی کبھی آرکیٹیکچر اور انجینئرنگ کی تربیت حاصل کی اور نہ ہی کبھی یونیورسٹی کی شکل دیکھی۔
سرخ چھت اور سبز دیواروں والا ووجن کا تیار کردہ گردشی گھر صرف 22 سیکنڈ میں پورا گھوم سکتا ہے، اور ان کی بیوی خواب گاہ کی کھڑکی سے اپنی مرضی کا نظارہ دیکھ سکتی ہیں۔

اس بارے میں ووجن کا کہنا ہے ایک دن میں نے اپنی بیوی سے اس کی خواہش کے بارے میں پوچھا تو اس نے بتایا کہ ’ میںری خواہش ہے کہ جب دل چاہے اپنے کمرے کا رخ تبدیل کرسکوں‘ میں چونکہ اپنے بچوں کی ذمے داریوں سے بری الذمہ ہوچکا ہوں تو میرے پاس اپنی بیوی کی خواہش پوری کرنے کے لیے بہت وقت تھا۔ جب میری شادی ہوئی تو اس وقت میں نے یہ گھر بنایا تھا اور اس وقت سے میری بیوی کمرے کا رخ سورج کی سمت کرنا چاہتی تھی، لیکن اسے کمرے سے سڑک کے نظر نہ آنے کی شکایت بھی تھی۔

ووجن کا کہنا ہے کہ گھومنے والا گھر بنانے کے لیے میں نے اپنے دو کمروں کی درمیانی دیوار کو گرا کر ایسے لیونگ روم میں تبدیل کردیا جو بجلی کی مدد سے گھوم سکتا تھا۔ ان سب کاموں میں مجھے وقت لگا لیکن آخر کار میں اپنی بیوی کی خواہش پوری کردی۔ انہوں نے مزید بتایا کہ یہ گھر کنکریٹ کی سطح پر قائم ہے جسے برقی موٹروں اور فوجی گاڑیوں کے پہیوں کی مدد سے گھمایا جاسکتا ہے۔ ہم پورے گھر کو محض 22 سیکنڈ میں مکمل گھما سکتے ہیں اور اگر اس کی رفتار کم کردیں تو پورے گھر کو گھومنے میں 24 گھنٹے لگیں گے۔

Share this:
Peshawar Firing
Previous Post پشاور میں 2 گروپوں کے درمیان فائرنگ، 3 افراد جاں بحق
Next Post حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمت میں بڑا اضافہ کر دیا
Petroleum Products

Related Posts

Chemical Tank Rupture at Washington Plant Kills Workers

واشنگٹن: پیکیجنگ پلانٹ میں کیمیائی ٹینک پھٹنے سے متعدد افراد ہلاک، درجنوں زخمی

May 27, 2026
Pakistan Leaders Call for Unity and Compassion on Eid ul Adha

قربانی، اتحاد اور انسانیت کی خدمت: پاکستانی قیادت کا عید الاضحیٰ پر قوم کو پیغام

May 27, 2026
Sarkozy's Last Stand: Defense Battles Deepening Rift in Libya Funding Appeal

نکولس سرکوزی کے خلاف مقدمے میں کلود گوئاں کے خطوط سے دفاعی حکمت عملی میں دراڑ

May 27, 2026
China Urges US-Iran Compromise to Salvage Mideast Ceasefire

مشرق وسطیٰ میں امن کی پہل: چین کا امریکہ اور ایران سے سمجھوتے کا مطالبہ

May 27, 2026

Popular Posts

1 Grant Flower

پاکستان ٹیم کے کچھ کھلاڑیوں کیلئے خطرہ دکھائی دے رہا ہے: بیٹنگ کوچ

2 Katrina Kaif

کترینہ کا پاکستانی اداکارہ بننے سے انکار

3 Manchester knife Attack

مانچسٹر میں چاقو کے حملے میں تین افراد زخمی

4 New Year's Celebration

دنیا بھر میں رنگا رنگ آتش بازی اور برقی قمقموں کی چکا چوند کے ساتھ نئے سال کا آغاز

5 Bilawal Bhutto

صدر زرداری اجازت دیں تو ایک ہفتے میں پی ٹی آئی حکومت گرا سکتے ہیں: بلاول بھٹو

6 Qadir Ali

پی بی 26 ضمنی انتخاب: ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے قادر علی نے میدان مار لیا

© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.