geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Geo Team
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • فنانس
  • شاعری
Dark Mode
Skip to content
May 25, 2026
  • Geo Urdu France
  • Prayer Times
  • Finance
  • Currency Rate
  • Gold Rates
  • ENGLISH
  • –
  • FRENCH
geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم
    • طاہر محمود بھٹی: سانتیے کے عروج سے ٹیکس فراڈ کی سزا تک
    • 83% of French Parents Report Verbally Abusing Their Childrenفرانس میں والدین کی بڑی تعداد بچوں کے ساتھ تشدد کا اعتراف، نئی رپورٹ میں ہوش ربا انکشافات
    • Why Turkey Eggs Are Rarely on Our Platesکیا آپ نے کبھی ترکی کے انڈے کھائے ہیں؟ غذائیت سے بھرپور مگر بازار میں نایاب
    صحت و تندرستی
    • WHO Declares Emergency as Ebola Kills Over 80 in DR Congoکانگو میں ایبولا کی نئی وبا قابو سے باہر، ڈبلیو ایچ او نے بین الاقوامی ایمرجنسی نافذ کردی
    • Pakistan Cracks Down on Unsafe Syringes Amid HIV Surgeایچ آئی وی کے بڑھتے کیسز: ڈریپ کا غیر محفوظ سرنجوں کے خلاف ملک گیر کریک ڈاؤن کا حکم
    • France Launches Spring COVID-19 Booster Campaign for Most Vulnerableفرانس میں موسم بہار کے لیے نئی کورونا ویکسینیشن مہم کا آغاز، بوڑھوں اور کمزور افراد کو ترجیح
    دلچسپ اور عجیب
    • Giant dinosaur Nagatitan identified from Thai fossilsتھائی لینڈ میں 27 ٹن وزنی دیو ہیکل ڈائنوسار دریافت، جنوب مشرقی ایشیا کا سب سے بڑا جانور
    • Humanoid Robots Shatter World Record in Half-Marathonانسانی روبوٹس نے نصف میراتھن کا عالمی ریکارڈ توڑ دیا، چین میں انقلابی پیشرفت
    • Train Travel's Hidden Benefit: Stress Relief Through Sceneryٹرین کے سفر میں مناظر کو دیکھنا ذہنی صحت کے لیے مفید، نئی تحقیق میں انکشاف
    سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Elon Musk Summoned by French Justice in X Investigationایلون مسک: فرانسیسی عدالت کے سامنے پیشی کا نوٹس اور ایکس کے خلاف تحقیقات
    • Humanoid Robots Shatter World Record in Half-Marathonانسانی روبوٹس نے نصف میراتھن کا عالمی ریکارڈ توڑ دیا، چین میں انقلابی پیشرفت
    • EU's Age Verification App "Technically Ready" to Block Minorsیورپی یونین کا عمر کی تصدیق کرنے والا ایپ تیار، پندرہ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا سے روکنے کی تیاری
    Geo Team
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    فنانس
  • شاعری

عرب اتحاد نے جدہ پر حملہ ناکام بنا دیا، دشمن کا فضائی ہدف تباہ

March 21, 2022June 28, 2024 0 1 min read
Turki Al-Maliki
Share this:

Turki Al-Maliki

یمن (اصل میڈیا ڈیسک) یمن میں آئینی حکومت کی حمایت کرنے والے عرب فوجی اتحاد نے اعلان کیا کہ اس نے حوثیوں کے متعدد حملوں کو پسپا کر دیا ہے۔ جدہ کی فضائی حدود میں دشمن کے ’ہدف‘ کو روکنے اور اسے تباہ کرنے کے لیے ایک ویڈیو نشر کی گئی تھی۔

اس سے پہلے اتحاد نے اعلان کیا کہ جدہ میں آرامکو کے پیٹرولیم مصنوعات کے ڈسٹری بیوشن اسٹیشن کو نشانہ بناتے ہوئے دشمنانہ حملے کیے گئے تھے۔

اتحاد کا کہنا ہے کہ ایک حملے کے نتیجے میں تیل کے ایک ٹینک میں آگ لگ گئی تاہم اس پر قابو پا لیا گیا۔اس حملے میں کسی قسم کا جانی نقصان نہیں ہوا۔

عرب اتحاد نے زور دیا کہ حوثی باغیوں کے حملے امن کی کوششوں کو مسترد کرنے اور یمنی عوام کے مصائب ختم کرنے میں لا پرواہی کی تصدیق کرتے ہیں۔

عرب اتحاد نے اتوار کو ایک بیان میں کہا کہ ہم خلیج کی سرپرستی میں یمن کے دھڑوں میں مذاکرات کامیاب بنانے کے لیے تحمل کا مظاہرہ کریں گے، ہم جواب دینے کا حق محفوظ رکھتے ہیں۔ یمن کی کامیابی کے لیے خلیج اور بین الاقوامی برادری کے موقفکو آگے بڑھانے میں مدد دینے اور تناز کے حل کے لیے بات چیت کو موقع دینے کی کوشش کر رہے ہیں۔

عراتحاد نے حوثیوں سے مطالبہ کیا کہ وہ بحران کے خاتمے کے لیے اتحاد کی کوششوں کی حمایت کریں اور لڑئی بند کردیں۔

اس سے قبل اتحاد نے حدیدہ میں ایک بمبار کشتی کو تباہ کرنے اور بحیرہ احمر میں نیویگیشن کی آزادی کو نشانہ بنانے والے ایک حملے کو ناکام بنانے کی اطلاع دی۔

اتحاد نے کہا کہ ہم نے 106 بمبار کشتیوں کو تباہ کر دیا جو جنوبی بحیرہ احمر میں جہاز رانی کی آزادی کے لیے خطرہ تھیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ ہماری کوششوں نے شپنگ لائنز اور عالمی تجارت کے تحفظ میں اہم کردار ادا کیا ہے۔

یمن میں آئینی حکومت کی حمایت کرنے والے اتحاد نے اتوار کو کہا کہ سعودی فضائی دفاعی افواج نے سعودی عرب میں جازان، خمیس مشیط، طائف، ینبع اور ظہران الجنوب کی طرف حوثی ملیشیا کے شروع کیے گئے 9 بمبار ڈرون روک کر تباہ کر دیے ہیں۔

Share this:
Mouloud Chavosh Oglu
Previous Post روس اور یوکرین اہم تنازعات پر متفق ہو جاَئیں گے: چاوش اولو
Next Post امریکا کی سعودی عرب میں تیل کی تنصیبات اور شہری ڈھانچے پر حوثیوں کے حملوں کی مذمت
Jake Sullivan

Related Posts

Cannes’ Longest Ovation Masks an Awkward Truth

کان فلم فیسٹیول: 16 منٹ کی تاریخی تالیاں، لیکن کیا یہ پام ڈی اور کی ضمانت ہے؟

May 23, 2026
France Bans Israeli Minister Over Gaza Flotilla Incident

فرانس نے اسرائیلی وزیر بن گویر کی ملک میں انٹری پر پابندی لگا دی، یورپی پابندیوں کا مطالبہ

May 23, 2026
Actor Momina Iqbal Seeks FIR Against PML-N MPA

اداکارہ مومنہ اقبال کی ایم پی اے ثاقب چدھڑ کے خلاف ہراسگی کی درخواست، وزیراعلیٰ نے سیاسی دباؤ ڈالنے پر سخت کارروائی کی وارننگ دے دی

May 23, 2026
Pakistan Busts Ring Selling Officials' Data

چند ہزار روپے میں سرکاری افسران کا ڈیٹا فروخت کرنے والا نیٹ ورک بے نقاب، چار ملزمان گرفتار

May 23, 2026

Popular Posts

1 Grant Flower

پاکستان ٹیم کے کچھ کھلاڑیوں کیلئے خطرہ دکھائی دے رہا ہے: بیٹنگ کوچ

2 Katrina Kaif

کترینہ کا پاکستانی اداکارہ بننے سے انکار

3 Manchester knife Attack

مانچسٹر میں چاقو کے حملے میں تین افراد زخمی

4 New Year's Celebration

دنیا بھر میں رنگا رنگ آتش بازی اور برقی قمقموں کی چکا چوند کے ساتھ نئے سال کا آغاز

5 Bilawal Bhutto

صدر زرداری اجازت دیں تو ایک ہفتے میں پی ٹی آئی حکومت گرا سکتے ہیں: بلاول بھٹو

6 Qadir Ali

پی بی 26 ضمنی انتخاب: ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے قادر علی نے میدان مار لیا

© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.