geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Geo Team
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • فنانس
  • شاعری
Dark Mode
Skip to content
October 18, 2026
  • Geo Urdu France
  • Prayer Times
  • Finance
  • Currency Rate
  • Gold Rates
  • ENGLISH
  • –
  • FRENCH
geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم
    • Six Autumn Escapes in France You Can Reach Without a Carفرانس میں بغیر گاڑی کے خزاں کی سیر: چھ خوبصورت مقامات جہاں پبلک ٹرانسپورٹ سے پہنچا جا سکتا ہے
    • The Spoon Revolution: Why a Growing Community Is Ditching the Forkچمچ بمقابلہ کانٹا: کھانے کی میز پر خاموش انقلاب کیوں برپا ہے؟
    • Drought and Heatwaves Halve Ardèche Chestnut Harvest as Europe Braces for Price Risesخشک سالی اور گرمی کی لہروں نے فرانس میں شاہ بلوط کی فصل کو تباہ کر دیا
    صحت و تندرستی
    • Six Autumn Escapes in France You Can Reach Without a Carفرانس میں بغیر گاڑی کے خزاں کی سیر: چھ خوبصورت مقامات جہاں پبلک ٹرانسپورٹ سے پہنچا جا سکتا ہے
    • The Spoon Revolution: Why a Growing Community Is Ditching the Forkچمچ بمقابلہ کانٹا: کھانے کی میز پر خاموش انقلاب کیوں برپا ہے؟
    • Salt Stomping: TikTok's Viral Sleep Hack That Experts Say Doesn't Workسالٹ اسٹامپنگ: کیا نمک پر چلنا واقعی نیند کو بہتر بناتا ہے؟
    دلچسپ اور عجیب
    • Justice Takes the Wheel: French Electro Duo to Score GTA VI Soundtrackجسٹس فرانسیسی الیکٹرو جوڑی جی ٹی اے 6 کی ساؤنڈ ٹریک تیار کرے گی
    • Drought and Heatwaves Halve Ardèche Chestnut Harvest as Europe Braces for Price Risesخشک سالی اور گرمی کی لہروں نے فرانس میں شاہ بلوط کی فصل کو تباہ کر دیا
    • Salt Stomping: TikTok's Viral Sleep Hack That Experts Say Doesn't Workسالٹ اسٹامپنگ: کیا نمک پر چلنا واقعی نیند کو بہتر بناتا ہے؟
    سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Justice Takes the Wheel: French Electro Duo to Score GTA VI Soundtrackجسٹس فرانسیسی الیکٹرو جوڑی جی ٹی اے 6 کی ساؤنڈ ٹریک تیار کرے گی
    • Ukraine's Drone Campaign Against Russian Data Centers Rattles Kremlin's Digital Infrastructureیوکرین کے ڈرون حملے: روسی ڈیٹا سینٹرز پر نئی جنگ کا محاذ
    • Sophie Adenot Returns to Earth After Record-Breaking 235 Days in Spaceسوفی ایڈینو کا ریکارڈ مشن: 235 دن بین الاقوامی خلائی اسٹیشن پر گزارنے کے بعد واپسی کا سفر شروع
    Geo Team
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    فنانس
  • شاعری

حج کے دوسرے قسط کی ادائیگی جاری، 39,200 عازمین نے رقم جمع کرادی

October 9, 2026 1 1 min read
Pakistan Hajj Dues Collection Picks Up Pace as October 20 Deadline Looms
Share this:

اسلام آباد: وزارت مذہبی امور کے ترجمان نے جمعرات کے روز بتایا ہے کہ سرکاری حج اسکیم کے تحت حج کی دوسری قسط کی وصولی کا عمل جاری ہے، جس کے تحت اب تک 39,200 عازمین نے مقررہ رقم جمع کرادی ہے۔

آن لائن ادائیگیوں میں نمایاں اضافہ

ترجمان کے مطابق، 19,590 عازمین نے گھر بیٹھے 1LINK کے ذریعے آن لائن ادائیگی کی، جبکہ 1,600 عازمین نے بینک کارڈز استعمال کیے۔ مزید 18,000 عازمین نے دستی بینک چالان کے ذریعے رقم جمع کرانے کا انتخاب کیا۔

ڈیجیٹل حج پورٹل کے ذریعے کی جانے والی آن لائن ادائیگیوں کا مجموعی تناسب 54 فیصد بنتا ہے، جبکہ دوسری قسط کے سلسلے میں اب تک مجموعی طور پر 25 ارب روپے وصول کیے جا چکے ہیں۔

ادائیگی کی آخری تاریخ 20 اکتوبر مقرر

ترجمان نے واضح کیا کہ دوسری قسط جمع کرانے کی آخری تاریخ 20 اکتوبر 2026 ہے۔ عازمین نیشنل آئی ٹی بورڈ کے ڈیجیٹل حج پورٹل کے ذریعے 1LINK، بینک کارڈز یا دستی بینک چالان کے ذریعے اپنی ادائیگی مکمل کرسکتے ہیں۔

میڈیکل فٹنس فارم کی تصدیق لازمی

یہ بھی واضح کیا گیا کہ ادائیگی کرنے سے قبل عازمین کو حج پورٹل پر دستیاب میڈیکل فٹنس فارم پرنٹ کرکے اسے کسی مستند ڈاکٹر سے تصدیق کروانا لازمی ہے۔

اب تک 104,000 عازمین نے پاک حج ایپ پر اپنے میڈیکل فٹنس سرٹیفکیٹ اپ لوڈ کرائے ہیں، جن میں سے 94,000 کی تصدیق کا عمل مکمل ہوچکا ہے۔

نجی حج اسکیم 2027 کی بکنگ بھی جاری

ادھر نجی حج اسکیم 2027 کے لیے بکنگ اور ادائیگی کا عمل بھی جاری ہے۔ اب تک 34,000 عازمین اپنی رقم جمع کراچکے ہیں، جبکہ 37,500 نشستیں اب بھی دستیاب ہیں۔

ترجمان نے عازمین کو مشورہ دیا کہ وہ نجی حج اسکیم کے تحت بکنگ اور ادائیگی کے لیے صرف پاک حج ایپ یا ڈیجیٹل حج پورٹل کا استعمال کریں۔

Share this:
Shehbaz Sharif Phones Fazlur Rehman as PTI Long March Tests Islamabad's Nerves
Previous Post پی ٹی آئی لانگ مارچ: وزیراعظم کا مولانا فضل الرحمان سے رابطہ، مذاکرات پر زور
Next Post بلاول بھٹو کو سکھر کے ترقیاتی منصوبوں اور صاف پانی کی فراہمی پر بریفنگ
Bilawal Briefed on Sukkur Clean Water and Digitalization Drive

Related Posts

Six Autumn Escapes in France You Can Reach Without a Car

فرانس میں بغیر گاڑی کے خزاں کی سیر: چھ خوبصورت مقامات جہاں پبلک ٹرانسپورٹ سے پہنچا جا سکتا ہے

October 17, 2026
The Spoon Revolution: Why a Growing Community Is Ditching the Fork

چمچ بمقابلہ کانٹا: کھانے کی میز پر خاموش انقلاب کیوں برپا ہے؟

October 17, 2026
Strasbourg to Deploy Airport-Style Security Scanners at Christmas Market for the First Time

اسٹراسبرگ کرسمس مارکیٹ میں پہلی بار سیکیورٹی گیٹ نصب کیے جائیں گے

October 17, 2026
Johannesburg Lions Lock Hyron Andrews Dies at 31 on Eve of Champions Cup Clash

جنوبی افریقی رگبی کھلاڑی ہائرون اینڈریوز فرانس کے ہوٹل میں انتقال کر گئے

October 17, 2026

Popular Posts

1 Vladimir Putin

امریکی میزائل تجربے کا جواب دیا جائے، پوٹن کی ہدایات

2 Imad Wasim

قومی کرکٹر عماد وسیم بھی رشتہ ازدواج میں منسلک

3 Meeting

انجینئر افتخار چودھری نے ریاٹرڈ جرنیل ڈاکٹر محمد مصطفی الجہنی سے ملاقات کی

4 Shah Mahmood Qureshi - António Guterres

شاہ محمود قریشی اور اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کے درمیان رابطہ طے پا گیا

5 Khamisani Socail Welfare Trust

محمد سلیم خمیسانی کا سیفی ویلفیئر سوسائٹی کے نومنتخب عہدیداروں کو مبارکباد

6 Indian Army in Kashmir

کرفیو اور لاک ڈاؤن کے باوجود ہزاروں کشمیریوں کا بھارت کیخلاف مظاہرہ

© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.