geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Geo Team
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • فنانس
  • شاعری
Dark Mode
Skip to content
September 9, 2026
  • Geo Urdu France
  • Prayer Times
  • Finance
  • Currency Rate
  • Gold Rates
  • ENGLISH
  • –
  • FRENCH
geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم
    • French High Schools Brace for Chaotic Phone Ban Rolloutفرانس میں ہائی اسکول سے موبائل فون پر پابندی کا اعلان، لیکن عملی نفاذ ایک بڑا چیلنج
    • Pakistan Armed Forces Honor Rashid Minhas on 55th Martyrdom Anniversaryپاک فوج کی جانب سے راشد منہاس شہید کو ان کی 55ویں شہادت پر شاندار خراج عقیدت
    • New French End-of-Life Law Brings Peace to Familiesمعاون اموات کا قانون: ’میرے والد اپنی زندگی کا اختتام خود چن سکیں گے اور اس سے مجھے سکون ملتا ہے‘
    صحت و تندرستی
    • West Nile Virus Emerges North of France's Loire Riverوائرس نل مغربی: فرانس کے شمال میں پہلا مریض، کیا آپ خطرے میں ہیں؟
    • France Weather: Heat Returns for Back-to-School Weekیکم ستمبر سے اسکول واپسی پر موسم کیسا رہے گا؟ بارش کے بعد گرمی کی لہر واپس آنے کا امکان
    • Heatwaves: The Hidden Health Toll of Extreme Summersبار بار گرمی کی لہروں کے انسانی صحت پر کیا اثرات مرتب ہوتے ہیں؟
    دلچسپ اور عجیب
    • Dragon Ball Park France: Toei Animation Denies Projectٹوئی اینیمیشن نے فرانس میں ڈریگن بال پارک کی افواہوں کی تردید کر دی
    • US Aircraft Carrier Docks in Thailand After 285 Days at Seaتھائی لینڈ میں امریکی طیارہ بردار جہاز یو ایس ایس ابراہم لنکن کی آمد، 285 دن بعد ساحلی قصبے میں رونق
    • Australian Woman Gives Birth to Twins with Different Parentsآسٹریلیا میں ایک خاتون نے جڑواں بچوں کو جنم دیا جن کے والدین الگ الگ تھے
    سائنس اور ٹیکنالوجی
    • OpenAI Scientist Warns AI Outpacing Global Preparedness# اوپن اے آئی کے چیف سائنسدان کا انتباہ: دنیا اے آئی کی تیزرفتار ترقی کے لیے تیار نہیں
    • Data Centers Threaten Trump's Midterm Majorityڈیٹا سینٹرز کا طوفان: کیا یہ بڑی عمارتیں ٹرمپ کی کانگریس میں اکثریت چھین لیں گی؟
    • Berlin Refuses Ransom, Hackers Leak 1M Filesبرلن کی سائبر حملے کے بعد تاوان ادا کرنے سے انکار، ہیکرز نے شہر کا ڈیٹا جاری کر دیا
    Geo Team
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    فنانس
  • شاعری

امریکی بیڑے اور خطے کی صورتحال

May 23, 2019 2 1 min read
American Fleet
Share this:

American Fleet

تحریر : جاوید صدیقی

ابھی تاریخ کے ورق الٹے ہی نہیں تھے کہ ایک بار پھر یہو دیوں نے امریکی جامع اوڑھ کر جنوبی ایشیا میں ایک بار پھر دہشت گردی، غنڈہ گردی ،ظلم و بربریت کا نیا باب شروع کرنے جارہا ہے کہنے کو تو’’ ایران بہانہ ہے اصل میں پاکستان نشانہ ہے‘‘ اسلامی دنیا میں واحد پاکستان ایٹمی ملک ہے جو اپنی صلاحیت کی وجہ ہے اپنا بہتر تحفظ کررہا ہے اس کے علاوہ پاکستان خوش نصیب ہے کہ اس کا پڑوسی چین اس کا مخلص دوست ہے اسی سبب اسرائیل اور امریکہ پاکستان پر براہ راست حملے کرنے سے کتراتا رہا ہے، اسرائیل اورامریکہ نے ہمیشہ سے پاکستان کے اندرونی معاملات میں بلواسطہ اور بلا واسطہ مداخلت کی ہے، ستر سالوں سے اسرائیل اور امریکہ اسی کوشش میں لگے رہے کہ کسی طرح پاکستان کو ختم کردیا جائے اور بھارت کے ذریعے اس خطے کو ایسٹ انڈیا کمپنی کی طرح اپنا راج قائم کرلیا جائے اور یہاں کی تمام قدرتی ذرائع پر اپنا قبضہ کرلیا جائے،امریکہ نے اپنے تسلط کیلئے مسلم دنیا کے کئی ممالک اجاڑ کر رکھ دیئے جن میں عراق، شام، اردن،عمان ، مصر، فلسطین اور افغانستان وہ ممالک ہیں جن کی سیاسی ، انتظامی ،عسکری اور معاشی ، مذہبی سطح کو نیست نابود کرکے رکھ دیا، جنگ و دجل کی وجہ سے شہر شہر تباہ حالی کے سبب ویران ہو گئے۔

عرب ممالک کی دولت پر پلنے والے یہودی اور امریکیوں نے مسلم ممالک کی دولت کو ان کے ہی خلاف استعمال کیا، یہ حقیقت مسلمہ ہے کہ آج جو یہودی اور امریکی دنیا بھر میں فساد پھیلارہے ہیں گر ان کی بینکوں میں رقم نہ رکھتے تو کبھی بھی یہ مسلمانوں کو برباد نہ کرسکتے تھے، سب سے بڑی جنگ معاشی ہوتی ہے جب انسان بھوکا پیاسا ہوتاہے تو وہ اپنا ضمیر تک بیچ دیتا ہے اسی لیئے اسلام نے جائز دولت کمانے کیلئے بار ہا بار حکم فرمایا ہے اور ایسا بہترین نظام پیش کیا ہے جہاں پر اسلامی نظام رائج ہوجائے وہاں زکواۃ لینے والے نہیں ملتے بلکہ زکواۃ دینے والوں کا بہتات رہتی ہے،حضرت عمر بن خطاب رضی اللہ تعالیٰ عنہا کے دور اقتدار اور نظام ریاست سے عملی مظاہرہ یہی نظر آتا ہے۔معزز قارئین !قرآن الحکیم والفرقان المجید میں کافروں مشرکوں لا دینیوں کے متعلق اللہ تبارک و تعالیٰ کےارشاد کا مفہوم ہے کہ ہر گز ہرگز غیر مسلم تمہارے دوست نہیں ہوسکتے لیکن ہم نے دیکھا کہ جس جس نے قرآن کے احکامات کی سرزش یعنی نافرمانی کی وہ صرف اور صرف گھاٹے میں رہے آج عرب کی جو حالت ہے وہ ان کے ہی اعمال کا نتیجہ بھی ہے جتنی اللہ نے انہیں دولت بخشی ہے یہ چاہتے تو شروع دن سے اپنا نظام معیشت اپنے ہاتھ میں رکھتےاپنی بینک بناتے ان کی شاخیں دنیا میں پھیلاتے بلا سودی نظام کو دنیا میں نہ صرف متعارف کراتے بلکہ دنیا بھر میں رائج بھی کرتے کیونکہ سود کو اللہ نے انتہائی نا پسندیدہ قرار دیا ہے۔

سود یہودیوں اور کافروں کا ہتھیار ہے دوسری وجہ مسلک کی دین پر برتری بھی ایک سب سے بڑی وجہ بنی ہے جس سے غیر مسلموں نے خوب فائدہ اٹھایا اور مسلم دنیا کو بانٹ کر رکھ دیانبی کریم ﷺ صحابہ اجمعین کرام تابعین و تبع تابعین کے ادوار میں بھی دین محمدی ﷺ کا پرچار رہا مسلک کی بانٹ بنوعباسیہ، بنی امیہ کے دور سے ملتی ہے بحرکیف میرے کالم کا عنوان یہ نہیں کہنے کا مقصد یہ ہے کہ جو ہوا اچھا نہیں ہوالیکن جو کرنا ہے کم از کم وہ تو اچھا کرلیں اگر اب بھی نہ سنبھلیں تو ہمارے ہستی مٹ سکتی ہے دین محمدی ﷺ کے پرچار کیلئے ہمیں اپنے اندر اتحاد یقین محکم پیدا کرنا ہوگا آپس کے تمام اختلاف کو بھلانا ہوگا کیونکہ یہودی و نصرانی قوتیں ہمارے اختلاف سے بھرپور فائدہ اٹھائیں گی اور اٹھاتی چلی آرہی ہیں جنوبی ایشیا کے خطے میں مسلسل امریکی مداخلت نے اس خطے کو مکمل برباد کرکے رکھ دیا ہے اب امریکیوں کے ذریعے یہودی اس خطے پر اپنا مکمل راج قائم کرنا چاہتا ہے ضرویری نہیں کہ وہ جنگ کے ذریعے حاصل کرے آج کے جدید دور میں سب سے بڑی جنگ معاشی جنگ ہے جو ان دونوں ممالک نے کافی حد تک جیت لی ہے اس جنگ کیلئے اپنے ایجنڈوں کی مدد سے معاشی بد حالی پیدا کرناح کومتی مشنری کو مفلوج بنادینا افواج اور وطن کے خلاف باغیوں کو ہوا دینا یہ سب کچھ آج پاکستان میں دیکھا جارہا ہے بہتر ہے کہ ملک دشمن عناصر کو فوری کچل دیا جائے ان پر رعایت کی بارش ریاست کیلئے ناسور ثابت ہوسکتی ہیں کسی بھی ملک کی سلامتی و بقا کی ضمانت وہاں کی افواج ہوتی ہےپاکستان کی افواج قابل تعریف قابل تسائش اور قابل فخر ہے ہمیں اپنی افواج پر ناز ہے اور ہمیں اپنا پاکستان سب سے زیادہ عزیز ہے۔۔

معزز قارئین !! حالیہ دنوں میں امریکہ نے اپنا جنگی بیڑا بحیرہ عرب میں داخل کرلیا ہے اس کا کہنا ہے کہ وہ ایران پر حملہ کریگا لیکن محققین دانشور مفکرین کا کہنا ہے کہ امریکہ نے ہمیشہ جھوٹ کا سہارا لیا ہے اور وہ بہانہ کسی کا لگاتا ہے اور نشانہ کسی اور پر کرتا ہے اسی لیئے دانشوروں کا کہنا ہے کہ امریکہ اور اس کے حواریوں کو گورا نہیں کہ پاکستان چین کیساتھ اس خطے میں ترقی کا روشن سفر شروع کرے یہ روشن سفر پاک چائنا راہداری ہے جو پاکستان اور چین مخالف قوتوں کو برداشت نہیں ہورہا اسی سبب پاکستان کے اندر ملک دشمنوں کو امریکہ اسرائیل اور بھارت سمیت دیگر پاکستان مخالف قوتیں ہوا دے رہی ہیں ابلکہ انہیں استعمال کررہی ہیں۔ معزز قارئین !!سوال یہ پیدا ہوراہ ہے کہ امریکہ جنگی بیٹرے کی آمد سےکیا ایران اکیلا بھگتے گاایک میزائل سے امریکی بیڑے کو تباہ کر سکتے ہیں ایران مت بھولے کہ صدام اور قذافی وغیرہ بھی ایسے ہی دعوے کیا کرتے تھے پھر دردناک موت مرےصورتحال انتہائی نازک ہے ایران کے ساتھ پاکستان کو بھی چاروں طرف سے گھیرا جا رہا ہے بھارت کی خاموشی بھی معنی خیز ہےسب کچھ اللہ پر چھوڑ کر ٹھنڈی لسی پی کر سونے والے پاکستانی بیدار ہو جائیں دعاؤں اور چِلوُّں والے بھی مصلے چھوڑیں اور گوڈوں گٹوں پر سانڈے کا تیل مل کر باہر نکلیں کیونکہ آپ نے مریض کو آخری جھٹکے تک پہنچا دیا ہے اب دعاؤں کا وقت گزر چکاجو سمجھتے ہیں کہ بحیرہ عرب میں امریکہ نے لاکھوں ڈالر خرچ کر کے بحری بیڑے مچھلیاں پکڑنے کے لئے رکھے ہیں وہ یا تو بھولے پہلوان کے شاگرد ہیں یا لکے کبوتروں کے بیوپاری یاد رکھیں کہ نیو ورلڈ آرڈر کے تحت اس خطے میں اب ایران اور پاکستان ہی بچے ہیں جن کی صحیح سے ناک رگڑوانا ابھی باقی ہے اگلا یہ بھی نہیں دیکھے گا کہ پختون کون ہے اور پنجابی کون سندھی کون ہے اور بلوچ یا اردو اسپیکنگ کون شیعہ کون ہے اور سنی کون اگلا سب کو ایک ہی مدھانی میں ڈال کر ایسا رگڑا لگائے گا کہ ہر ایک اپنی اپنی نسل اور مسلک کی پہچان بھول جائے گا جیسا کہ دیگر متاثرہ ممالک میں ہو چکا تو پھر تیار رہیے بس دو چار مہینوں میں کٹا کٹی نکلنے والا ہےپاکستانی کرنسی ڈی ویلیو کر کے مصنوعی مہنگائی کا شور مچانے کا اپوزیشن کو ٹاسک دے دیا ہے ہم خود نکلیں گے اپنے ہی گھر کو جلانے کیلئے اور بنیں گے سامراجی قوتوں کی سازشوں کا شکار اور نہ رہے گا بانس نہ بجے گی بانسری اور اگر اسکا مقابلہ کرنا ہے چند تجویزوں پر عمل کر لیں۔

روپیہ دے کر ڈالر نہ لیں،کرپٹ اپوزیشن والوں کے جھانسے میں نہ آئیں،اپنی حکومت فوج اور سبز ہلالی پرچم کو مضبوطی سے تھام لیں،صوبایت عصبیت اور فرقہ واریت کو کچھ عرصے کیلئے معطل کردیں ،استغفراللہ کا ورد کریں باوضو رہیں نماز ایک بھی نہ چھوڑیں کیونکہ بہت بڑے حملے کی مکمل تیاری کر چکے ہیں، اس حالات سے پورے ملک کو آگاہ کریں ، یہود ونصاری کے خلاف مسلمانوں کو اتحادکی تلقین فرمائیں، حدیث کے مطابق ہم عذوہ ہند کی جانب بڑھ رہے ہیں یقینا ً ہمارا اتحاد یقین اور ایمان ہمیں بڑے سے بڑے کافر کے مقابلے میں کامیابی سے ہمکنار کریگا، نبی کریم ﷺ کے دور میں ہونے والے غزوات ہمیں بتاتے ہیں کہ جب تلگ مسلمانوں کے درمیان اتحاد اور یقین کامل رہا انھوں نے اللہ کی مدد سے جنگ جیتیں اب ہمیں اپنے صفوں کو مضبوط رکھنا ہے اور دشمن کے ہر وار کو جذبات سے نہیں بلکہ عقل و شعور کیساتھ سمجھنا ہوگا ہمیں میڈیا میں چھپے ایجنڈوں کی کارستانیوں کو بھی سمجھنا ہوگا کہ کہیں وہ ہمارے درمیان نفاق تو پیدا نہیں کررہے کہیں وہ کافروں کی زبان تو کہیں بول رہے ہمیں جھوٹے پروپیگنڈوں میں نہیں آنا ہوگا بے غیرت بے شرم بے ضمیر سیاستدانوں کو سمجھنا ہوگا اپنی تمام تر توجہ اور قوت اپنے وطن عزیز کی سلامتی اور اپنے افواج کی کامیابی کیلئے دعا میں صرف کرنا ہوگا اللہ پاکستان کی ہمیشہ مدد فرمائے ہمیں اپنے سپہ سالاروں کیساتھ شہادت نصیب فرمائے آمین ثما آمین ۔۔۔۔ پاک فوج زندہ باد،آئی ایس آئی زندہ باد،پاکستان زندہ باد، پاکستان پائندہ باد۔۔۔!!
Javed Siddique

تحریر : جاوید صدیقی

Share this:
Mufti Mohammad Naeem
Previous Post معاشی بحران میں ڈالر کی ذخیر اندوزی جائز نہیں ہے، مفتی محمد نعیم
Next Post اعتکاف کی فضیلت …!
Itikaf

Related Posts

OpenAI Scientist Warns AI Outpacing Global Preparedness

# اوپن اے آئی کے چیف سائنسدان کا انتباہ: دنیا اے آئی کی تیزرفتار ترقی کے لیے تیار نہیں

September 9, 2026
Speaking Out Costs Women Everything, Author Claims

# بولنے کی قیمت: طاقتور مردوں کے خلاف آواز اٹھانے والی خواتین کی ‘سماجی موت’

September 9, 2026
France Targets Parents to Boost Student Scores After Pisa Drop

# پیرس رپورٹ کے بعد فرانس میں تعلیمی بحران: وزیر تعلیم نے والدین کو مخاطب کرتے ہوئے ذمہ داری قبول کرنے کا عندیہ دے دیا

September 9, 2026
French Firefighters Slam Gov’t Reform as ‘Betrayal’

# فرانسیسی فائر فائٹرز کا وزیراعظم سے ملاقات کے بعد بھی احتجاج جاری رکھنے کا اعلان

September 9, 2026

Popular Posts

1 Grant Flower

پاکستان ٹیم کے کچھ کھلاڑیوں کیلئے خطرہ دکھائی دے رہا ہے: بیٹنگ کوچ

2 Katrina Kaif

کترینہ کا پاکستانی اداکارہ بننے سے انکار

3 Manchester knife Attack

مانچسٹر میں چاقو کے حملے میں تین افراد زخمی

4 New Year's Celebration

دنیا بھر میں رنگا رنگ آتش بازی اور برقی قمقموں کی چکا چوند کے ساتھ نئے سال کا آغاز

5 Bilawal Bhutto

صدر زرداری اجازت دیں تو ایک ہفتے میں پی ٹی آئی حکومت گرا سکتے ہیں: بلاول بھٹو

6 Qadir Ali

پی بی 26 ضمنی انتخاب: ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے قادر علی نے میدان مار لیا

© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.