geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Geo Team
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • فنانس
  • شاعری
Dark Mode
Skip to content
March 24, 2026
  • Geo Urdu France
  • Prayer Times
  • Finance
  • Currency Rate
  • Gold Rates
  • ENGLISH
  • –
  • FRENCH
geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم
    • Why Turkey Eggs Are Rarely on Our Platesکیا آپ نے کبھی ترکی کے انڈے کھائے ہیں؟ غذائیت سے بھرپور مگر بازار میں نایاب
    • Crushed Empress Eugénie's Crown Revealed After Louvre Heistلوور میوزیم نے شہنشاہ نگار کے تاریخی تاج کی تباہ حال تصاویر جاری کردیں
    • A new geopolitical chessboardچین کے عروج سے بدلتی عالمی طاقت کی کشمکش
    صحت و تندرستی
    • Long Covid's Psychological Theory Sparks Patient Outcryطویل کووڈ: علاج کی تلاش میں نفسیاتی نظریہ متنازعہ بن گیا
    • The '777 Rule' for Couples: Viral Trend or Relationship Savior?جوڑوں کے لیے ‘777 اصول’: کیا یہ محض ایک وائرل ٹرینڈ ہے یا مفصل مشورہ؟
    • Deep Sleep May Shield Brain from Alzheimer's, Study Findsگہری نیند: الزائمر کے خلاف دماغی ڈھال کا نیا سائنسی انکشاف
    دلچسپ اور عجیب
    • Russia's S-500 Prometheus: The Next-Gen Air Defense Systemروسیہ کا ایس-500 پرومیٹھیس: ہوا سے ہوا میں مار کرنے والا نیا جنگی نظام
    • The Night Belongs to Us: Women's Complex Relationship with Darknessرات اور عورت: آزادی کی خواہش اور خوف کے درمیان محصور وجود
    • Smart Glasses Raise Privacy Concerns: How to Protect Yourselfدیکھنے میں عام مگر خطرناک: اسمارٹ عینکیں اور آپ کی رازداری کا بحران
    سائنس اور ٹیکنالوجی
    • AI Pioneer Yann LeCun's Startup AMI Raises $1 Billionیان لی کن کی اے آئی اسٹارٹ اپ اے ایم آئی نے ‘ورلڈ ماڈلز’ کے لیے ایک ارب ڈالرز کی فنڈنگ حاصل کر لی
    • Smart Glasses Raise Privacy Concerns: How to Protect Yourselfدیکھنے میں عام مگر خطرناک: اسمارٹ عینکیں اور آپ کی رازداری کا بحران
    • Pakistan to Witness 'Blood Moon' in Total Lunar Eclipse Todayآج پاکستان کے آسمان پر ‘خون کے چاند’ کا نظارہ، مکمل چاند گرہن واقع ہوگا
    Geo Team
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    فنانس
  • شاعری

آرکٹک زون میں جاری مشقوں کے دوران روسی وزیر کا انتقال

September 9, 2021 0 1 min read
Giovanni Zenichev
Share this:

Giovanni Zenichev

روس (اصل میڈیا ڈیسک) روس کے ہنگامی حالات کے وزیر ژیوگنی زینیچیف مختلف ملکی اداروں کی طرف سے قطبی علاقے میں کی جانے والی ایمرجنسی مشقوں کے دوران انتقال کر گئے۔ ان کی موت کی اطلاع بدھ آٹھ ستمبر کو روس کی اسی وزارت نے دی۔

ماسکو سے موصولہ رپورٹوں کے مطابق روس میں ہنگامی حالات کا مقابلہ کرنے کی ذمےدار اور ایمرجنسی خدمات فراہم کرنے والی ملکی وزارت کی طرف سے مختلف ملکی ایجنسیوں کی شرکت کے ساتھ ایسی مشقیں جاری ہیں، جن کا مقصد روس میں آرکٹک زون کے انتہائی شمالی علاقے کا ممکنہ ہنگامی حالات سے تحفظ ہے۔

سرکاری خبر رساں اداروں نے ماسکو میں اس روسی وزارت کے جاری کردہ بیان کے حوالے سے بتایا کہ ان مشقوں کے دوران ہنگامی حالات کے ملکی وزیر زینیچیف ایک شخص کی جان بچانے کی کوشش کر رہے تھے۔ لیکن اس شخص کے ساتھ ساتھ خود وہ ہلاک ہو گئے۔

متعلقہ وزارت نے اس بارے میں کوئی تفصیلات نہیں بتائیں کہ یہ واقعہ کہاں پیش آیا اور ژیوگنی زینیچیف کی موت کیسے ہوئی۔

آج کے دور میں اگر کوئی روسی شہری اپنے بچوں کے لیے ایک روشن مستقبل کا خواہاں ہے، تو اس کی کوشش ہوتی ہے کہ اس کے بچے ملک میں قائم دو سو سے زائد کیڈٹ اسکولوں میں سے کسی ایک میں تعلیم حاصل کریں۔ ان اسکولوں میں لڑکے اور لڑکیاں روایتی تعلیم کے ساتھ ساتھ عکسری تربیت بھی حاصل کرتے ہیں۔ یہاں سے تعلیم مکمل کرنے والے بچوں کے لیے بہت سے امکانات ہوتے ہیں۔

ژیوگنی زینیچیف کی عمر 55 برس تھی اور وزارتی بیان کے مطابق ان کی موت اپنے فرائض انجام دیتے ہوئے ہوئی۔ وہ 2018ء سے روسی کابینہ میں ہنگامی حالات اور سروسز کے وزیر چلے آ رہے تھے۔

انہیں یہ وزارت اس وقت سونپی گئی تھی، جب ان کے پیش رو وزیر سائبیریا میں ایک شاپنگ مال میں لگنے والی وسیع تر آگ کے کچھ ہی عرصے بعد مستعفی ہو گئے تھے۔ اس سانحے میں 60 سے زائد افراد جل کر ہلاک ہو گئے تھے اور اس پر پورے ملک میں شدید غم و غصے کا اظہار کیا گیا تھا۔

زینیچیف 2016ء میں دو ماہ کے لیے روس کے انتہائی مغربی خطے کالینن گراڈ کے قائم مقام گورنر بھی رہے تھے۔ اس سے پہلے وہ کئی برسوں تک وہ روسی صدر ولادیمیر پوٹن کے محافظ اور ذاتی معاون بھی رہے تھے۔

Share this:
Paris Police
Previous Post پیرس دہشت گردانہ حملے: ’میں داعش کا سپاہی ہوں،‘ ملزم کا بیان
Next Post افغان پناہ گزین کا بھارت میں احتجاج کیوں؟
Protest

Related Posts

Pakistan Day: The Dream That Forged a Nation

یومِ پاکستان: وہ دن جب ایک خواب نے قوم کی صورت اختیار کی

March 23, 2026
Sahibzada Farhan Wins ICC Player of the Month After Record Run

ورلڈ کپ کی شاندار کارکردگی پر صاحبزادہ فرحان ‘آئی سی سی پلیئر آف دی مہینہ’ قرار

March 23, 2026
Trump Delays Iran Power Plant Strikes Amid Talks

ٹرمپ نے ایران کے بجلی گھروں پر فوجی حملے پانچ دن کے لیے ملتوی کر دیے

March 23, 2026
Pakistan Emerges as Key Mediator in US-Iran Crisis

پاکستان ایران بحران میں کلیدی ثالث کے طور پر ابھرا، ٹرمپ نے حملے ملتوی کر دیے

March 23, 2026

Popular Posts

1 Grant Flower

پاکستان ٹیم کے کچھ کھلاڑیوں کیلئے خطرہ دکھائی دے رہا ہے: بیٹنگ کوچ

2 Katrina Kaif

کترینہ کا پاکستانی اداکارہ بننے سے انکار

3 Manchester knife Attack

مانچسٹر میں چاقو کے حملے میں تین افراد زخمی

4 New Year's Celebration

دنیا بھر میں رنگا رنگ آتش بازی اور برقی قمقموں کی چکا چوند کے ساتھ نئے سال کا آغاز

5 Bilawal Bhutto

صدر زرداری اجازت دیں تو ایک ہفتے میں پی ٹی آئی حکومت گرا سکتے ہیں: بلاول بھٹو

6 Qadir Ali

پی بی 26 ضمنی انتخاب: ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے قادر علی نے میدان مار لیا

© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.