geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Geo Team
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • فنانس
  • شاعری
Dark Mode
Skip to content
July 25, 2026
  • Geo Urdu France
  • Prayer Times
  • Finance
  • Currency Rate
  • Gold Rates
  • ENGLISH
  • –
  • FRENCH
geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم
    • Why You Must Shower After Swimming, Per Dermatologistsسمندر یا پول میں تیراکی کے بعد نہانا محض صفائی نہیں، طبی ماہرین نے لازمی قرار دے دیا
    • US and Iran Halt Fire Again in Ormuz Strait Standoffآبنائے ہرمز پر دشمنی کا نیا خاتمہ، بحری آمد و رفت بحال؛ قطر میں تکنیکی مذاکرات متوقع
    • Heatwave Survival Guide for Summer Travelersگرمی کی لہر میں سفر: ماہرین کی انتباہات اور چھٹیاں محفوظ بنانے کے 7 سنہری اصول
    صحت و تندرستی
    • Why You Must Shower After Swimming, Per Dermatologistsسمندر یا پول میں تیراکی کے بعد نہانا محض صفائی نہیں، طبی ماہرین نے لازمی قرار دے دیا
    • France Braces for New Heatwave with Temperatures Soaring to 42°Cفرانس میں نئی قیامت خیز گرمی کی لہر، درجہ حرارت 42 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچنے کا امکان
    • WMO Warns Strong El Niño to Develop Rapidly by Fallال نینو ستمبر تک طاقتور صورت اختیار کر لے گا، عالمی ادارے کی شدید موسم کی وارننگ
    دلچسپ اور عجیب
    • فرانس میں تاریخی قدم: بچوں کے ویڈیو گیم ‘پاپینز’ کی قیمت سوشل سیکیورٹی سے ادا کرنے کی سفارش
    • Southern France on Red Alert as Wildfire Danger Peaksفرانس میں جنگلات کی آگ کا ریڈ الرٹ: چھ اضلاع انتہائی خطرے کی زد میں، تیز ہوائیں پریشانی کا باعث
    • Wikipedia Founder Rejects AI for Article Editingوکیپیڈیا کے شریک بانی کا اے آئی ایڈیٹنگ کو مسترد کرنے کا اعلان، ’ہیلوسینیشنز‘ کو سنگین مسئلہ قرار دے دیا
    سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Meta Smart Glasses: The Hidden Privacy Threat in Plain Sightمیٹا اسمارٹ گلاسز: فیشن ایبل چشمہ یا پوشیدہ نگرانی کا جدید ہتھیار؟
    • Google Launches AI Search Summaries in Franceگوگل نے فرانس میں اے آئی سرچ کا نیا انجن لانچ کر دیا: اب لنک پر کلک کیے بغیر ہی ملے گا جواب
    • France Bans Social Media for Under 15s From Sept 1فرانس میں 15 سال سے کم عمر بچوں کے لیے سوشل میڈیا پر پابندی کا قانون منظور: کیا یہ واقعی قابلِ عمل ہے؟
    Geo Team
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    فنانس
  • شاعری

چائلڈ لیبر منصوبے کے ساتھ کھلواڑ

May 20, 2019 0 1 min read
Child Labor
Share this:

Child Labor

تحریر : کرار حسین ٹیپو

بچے کسی بھی ملک و قوم کا قیمتی سرمایہ ہوتے ہیں کیونکہ یہی بچے آنیوالے وقتوں میں مستقبل سنوارتے ہیں۔ لیکن کیا محنت کش بچے ہمارا مستقبل سنوار سکتے ہیں؟ محنت کش مزدور بچے سے مراد ہے کہ وہ بچے جن کابچپن چھن جائے۔ جب انکی کھیلنے کودنے کی عمر ہوتو انہیں معاشرے میں کام کرنے پرلگا دیا جائے۔ ایسے بچے میں ذہنی ،جسمانی اخلاقی صلاحیتیں ختم ہوکر رہ جاتی ہیں انکی عزت نفس بھی برقرار نہیں رہتی۔ بچوں کا سکول چھڑوا دیا جاتا ہے۔ بچپن میں ہی ان پر بھاری ذمہ داریاں ڈال دی جاتی ہیں۔

حکومت کو اس مسئلے کا ادراک تو تھا مگر عملی جامعہ چائلڈ لیبر منصوبے کا آغاز کر پہنایا گیا،،، چائلڈ لیبر پروجیکٹ کی ابتدا ایک انتہائی احسن اقدام تھا جس کی وجہ سے اسکول سے باہر،مزدوری کرتے بچے، تعلیم حاصل کرنے کے قابل ہونے لگے تھے۔کمیونٹی اور خصوصاً سوشل سیکٹر کے لوگوں نے اسے پذیرائی دی اور یہ سلسلہ گلی گلی قریہ قریہ کامیابی سے غریب و نادار بچوں کو تعلیم کے حصول کی طرف لے آیا۔اسے سستی کہیے یا کچھ اور اچانک اس منصوبے کو بند کردیا گیا۔

غریب بچوں کی تعلیم کا خواب ادھورا رہ گیا۔موجودہ پی ٹی آئی حکومت کے مشن یہ بات طے تھی کہ ملک سے چائلڈ لیبر کا خاتمہ کیا جائے،،، یہی نہیں بلکہ اس حوالے سے چائلڈ لیبر ڈائریکٹوریٹ بھی قائم کیا جائے گا ،،یہ منصوبہ آگے کیا بڑھتا اسے سرے سے ہی ختم کردیا گیا۔اس منصوبے کو جب شروع کیا گیا تو مشکل تکنیکی مراحل سے گزرنا پڑا مگر بیک جنبش خاتمہ کر کے لاکھوں بچوں کے متوقع روشن مستقبل کو تاریک کردیا گیا۔یہ بات سب جانتے ہیں کہ کسی بھی منصوبے کے انفراسٹرکچر پر کروڑوں خرچ ہوتے ہیں۔ یہ بھی کہا جارہا ہے کہ اس منصوبے میں بڑے پیمانے پر کرپشن ہوئی ہے۔

اگر ایسا ہوا تو بجائے ان کالی بھیڑوں کو پکڑنے، انہیں سزا دینے کے ، یہ پروگرام ہی بند کر دیا گیا،،ایسا کرکے مزدور بچوں کو سزا کیوں دی جا رہی ہے۔۔توقع تھی کہ حکومت چائلڈ لیبر کے ذریعے ملک کے ڈھائی کروڑ تعلیم سے محروم بچوں کا مستقبل محفوظ بنائے گی،،مگر اس کے برعکس ہوا۔دیکھا جائے تو اس منصوبے کو ملکی سطح پر پذیر ائی ملی ،، غریب مزدور بچوں کو بڑی کوشش کے تعلیمی اداروں میں لایا جانے لگا تھا۔اس منصوبے سے وابستہ لوگ پڑھے لکھے اورباصلاحیت تھے ، وہ کمیونٹی سے مل کر اس منصوبے کو آگے بڑھا رہے تھے۔

یہ واحد منصوبہ تھا جس میں دکانوں، ہوٹلوں، شاہرائوں سے بچوں کو تعلیمی اداروں میں لایا جارہا تھا۔اوررورل آریا میں نان فارمل تعلیمی نظام کو اس کی اصل روح کے مطابق چلا رہا تھا۔دوسری جانب کارخانے اور چھوٹے کاروباری یونٹ بچوں کو تعلیمی اداروں میں بھیجنے پر مجبور تھے۔ حقائق کے باوجود اس منصوبے کو خاموشی سے بند کردینا انتہائی مشکوک اور ظالمانہ اقدام ہے۔ ایسا کرنا کروڑوں تعلیم سے محروم بچوں کے ساتھ ناانصافی ہے۔وزیراعظم اور وزیراعلیٰ پنجاب کو فوری اس اقدام کا نوٹس لیتے ہوئے 2023تک اس منصوبے کو چلایا جائے،، یہی نہیں کرپٹ عناصر کو بے نقاب کر کے کڑی سزا دینی چاہیے جنہوںنے قومی معاملے میں کھلواڑ کیا۔

پاکستان کا شمار بھی ان ممالک میں ہوتا ہے جہاں سرمایہ دارانہ نظام انقلاب کی صورت میں نہیں آیا بلکہ سامراجی مداخلت کی بدولت آیا۔ جس کی وجہ سے پاکستان کا حکمران طبقہ اپنا کوئی بھی تاریخی فریضہ سرانجام نہیں دے پایا۔ پچھلے 70 سالوں میں پاکستانی محنت کش طبقے کا کوئی بھی بنیادی مسئلہ حل نہیں ہو پایا۔
Karar Hussein

تحریر : کرار حسین ٹیپو

Share this:
Education
Previous Post بہادر یونیورسٹی کا نام تبدیلی میگا پراجیکٹ ؟
Next Post وکلاء جدوجہد پر” جسٹس آف پیس“ کے اختیارات کی بحالی
Lawyers Protest

Related Posts

Meta Smart Glasses: The Hidden Privacy Threat in Plain Sight

میٹا اسمارٹ گلاسز: فیشن ایبل چشمہ یا پوشیدہ نگرانی کا جدید ہتھیار؟

July 23, 2026
Google Launches AI Search Summaries in France

گوگل نے فرانس میں اے آئی سرچ کا نیا انجن لانچ کر دیا: اب لنک پر کلک کیے بغیر ہی ملے گا جواب

July 23, 2026
Wildfire Near Arcachon Forces 20,000 Evacuations

آرکاشوں کے قریب جنگل کی ہولناک آگ: 24 گھنٹوں میں 20 ہزار افراد کا انخلاء، 2400 ہیکٹر رقبہ خاکستر

July 23, 2026
DZ Mafia Denies Targeting Mayor in Video

ڈی زیڈ مافیا کی ویڈیو جاری، میئر کو دھمکیوں سے لاتعلقی کا اعلان: “ہمارے کاروبار کو نقصان پہنچ رہا ہے”

July 23, 2026

Popular Posts

1 Grant Flower

پاکستان ٹیم کے کچھ کھلاڑیوں کیلئے خطرہ دکھائی دے رہا ہے: بیٹنگ کوچ

2 Katrina Kaif

کترینہ کا پاکستانی اداکارہ بننے سے انکار

3 Manchester knife Attack

مانچسٹر میں چاقو کے حملے میں تین افراد زخمی

4 New Year's Celebration

دنیا بھر میں رنگا رنگ آتش بازی اور برقی قمقموں کی چکا چوند کے ساتھ نئے سال کا آغاز

5 Bilawal Bhutto

صدر زرداری اجازت دیں تو ایک ہفتے میں پی ٹی آئی حکومت گرا سکتے ہیں: بلاول بھٹو

6 Qadir Ali

پی بی 26 ضمنی انتخاب: ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے قادر علی نے میدان مار لیا

© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.