geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Geo Team
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • فنانس
  • شاعری
Dark Mode
Skip to content
July 25, 2026
  • Geo Urdu France
  • Prayer Times
  • Finance
  • Currency Rate
  • Gold Rates
  • ENGLISH
  • –
  • FRENCH
geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم
    • Why You Must Shower After Swimming, Per Dermatologistsسمندر یا پول میں تیراکی کے بعد نہانا محض صفائی نہیں، طبی ماہرین نے لازمی قرار دے دیا
    • US and Iran Halt Fire Again in Ormuz Strait Standoffآبنائے ہرمز پر دشمنی کا نیا خاتمہ، بحری آمد و رفت بحال؛ قطر میں تکنیکی مذاکرات متوقع
    • Heatwave Survival Guide for Summer Travelersگرمی کی لہر میں سفر: ماہرین کی انتباہات اور چھٹیاں محفوظ بنانے کے 7 سنہری اصول
    صحت و تندرستی
    • Why You Must Shower After Swimming, Per Dermatologistsسمندر یا پول میں تیراکی کے بعد نہانا محض صفائی نہیں، طبی ماہرین نے لازمی قرار دے دیا
    • France Braces for New Heatwave with Temperatures Soaring to 42°Cفرانس میں نئی قیامت خیز گرمی کی لہر، درجہ حرارت 42 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچنے کا امکان
    • WMO Warns Strong El Niño to Develop Rapidly by Fallال نینو ستمبر تک طاقتور صورت اختیار کر لے گا، عالمی ادارے کی شدید موسم کی وارننگ
    دلچسپ اور عجیب
    • فرانس میں تاریخی قدم: بچوں کے ویڈیو گیم ‘پاپینز’ کی قیمت سوشل سیکیورٹی سے ادا کرنے کی سفارش
    • Southern France on Red Alert as Wildfire Danger Peaksفرانس میں جنگلات کی آگ کا ریڈ الرٹ: چھ اضلاع انتہائی خطرے کی زد میں، تیز ہوائیں پریشانی کا باعث
    • Wikipedia Founder Rejects AI for Article Editingوکیپیڈیا کے شریک بانی کا اے آئی ایڈیٹنگ کو مسترد کرنے کا اعلان، ’ہیلوسینیشنز‘ کو سنگین مسئلہ قرار دے دیا
    سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Meta Smart Glasses: The Hidden Privacy Threat in Plain Sightمیٹا اسمارٹ گلاسز: فیشن ایبل چشمہ یا پوشیدہ نگرانی کا جدید ہتھیار؟
    • Google Launches AI Search Summaries in Franceگوگل نے فرانس میں اے آئی سرچ کا نیا انجن لانچ کر دیا: اب لنک پر کلک کیے بغیر ہی ملے گا جواب
    • France Bans Social Media for Under 15s From Sept 1فرانس میں 15 سال سے کم عمر بچوں کے لیے سوشل میڈیا پر پابندی کا قانون منظور: کیا یہ واقعی قابلِ عمل ہے؟
    Geo Team
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    فنانس
  • شاعری

کفالت یتامی

June 4, 2019 1 1 min read
Orphan Children
Share this:

Orphan Children

تحریر : علینہ ارشد

بچے نئی نسل، قوم اور ملک کا مستقبل ہوتے ہیں اور انہی بچوں کی تربیت انہیں آگے آنے والے وقت میں ملک و قوم کی ذمہ داری اپنے کندھوں پر اٹھانے کے قابل بناتی ہے. بچے کا حق ہوتا ہے کہ اسے پیدا ہوتے ہی خوبصورت نام دیا جا? پھر اسکے لباس، خوراک اور اچھی تعلیم کا بھی حق ادا ہومگر کبھی وقت ایسی ٹھوکر لگاتا ہے کہ وہی بچے جنہیں ابھی جینا ہوتا ہے والد کی ناگہانی موت کے بعد ذمہ داری انکے کندھوں پر آ جاتی ہے۔وہ بچے جو گھر میں عمر کے لحاظ سے سب سے چھوٹے ہوتے ہیں وہ گھر کے بڑے بن کر معاشیت اور معاشرت کو سنبھالنے میں لگ جاتے ہیں.

یونیسف کی رپورٹ کے مطابق پاکستان میں اس وقت 50 لاکھ بچے یتیم ہیں جنکی عمروں کا تناسب 15ـ18 سال ہے. یہ بچے والد کی وفات کے بعد بہت سی محرومیوں کا شکار ہو جاتے ہیں، بنیادی سہولیات نہ ملنے کے باعث یہ بچے در بدر ہو کر رہ جاتے ہیں اور انکا مستقبل اندھیر نگری بن کر ایک سوالیہ نشان رہ جاتا ہے۔مگر اس ضرورت کے پیش نظر الخدمت فاؤنڈیشن اور انکے ساتھ وومن ونگ نے آرفن فیمل سپورٹ اور آغوش ہومز کے نام سے ایک سلسلہ شروع کیا ہے۔آرفن فیملی سپورٹ کے تحت ملک بھر کے مختلف شہروں میں بچوں کی کفالت کا سلسلہ جاری ہے۔

اس مہم میں بچوں کو بنیادی سہولیات کے ساتھ ساتھ دینی تربیت پر بھی کام کیا جاتا ہے۔ایک بچے کی کفالت پر ماہانہ خرچ 3500 روپے آ تا ہے جس میں اسکی بنیادی ضروریاتِ کو پورا کیا جاتا ہے۔آغوش ہومز کے نام سے ادارہ جات جو بنائے گئے ہیں ان میں رہائش پزیر بچوں کی تربیت، تعلیم، زہنی و جسمانی نشونما کے لہے ماحول کو تیار کیا گیا ہے۔

یہاں پر لائبریری، کمپیوٹر کلاسز وغیرہ کا بھی اہتمام کیا جاتا ہے۔نبی اکرم ۖنے اپنی دونوں انگلیاں ایک ساتھ جوڑیں اور فرمایا یتیم کی کفالت کرنے والا روز محشر میرے ساتھ اس طرح کھڑا ہو گا. ایک اور جگہ فرمایا جسکا مفہوم کچھ یوں ہے کہ یتیم کے سر پر دست شفقت رکھا کرو جتنے بال تمھارے ہاتھ کے نیچے آئیں گے اللہ پاک اتنی نیکیاں دے گا تمھیں۔
مگر افسوس ہمارا معاشرہ اس سبق کو بھول گیا.

یتیم کی ذمہ داری ریاست پر آتی ہے یہ معاشرہ میں رہنے والے ہر فرد کی اجتماعی ذمہ داری ہے۔آج ہی آگے بڑھیں اور سوچیں کہ آپ ان کے لیے کیا کر سکتے ہیںکہیں کوء بچہ سڑک کنارے پھول بیچتا، کوئی گاڑی کے شیشے صاف کرتا یتیم کہیں آپکی ایک نظر کا محتاج نہ رہ جائیں،آئیں اور اس نیک کام میں اپنا حصہ ڈالیں۔
Alina Arshad

تحریر : علینہ ارشد

Share this:
Eid al-Fitr
Previous Post خیبرپختونخوا میں سرکاری سطح پر آج عیدالفطر منائی جا رہی ہے
Next Post عید کی خوشیاں محروم افراد کے سنگ
Eid Children

Related Posts

Meta Smart Glasses: The Hidden Privacy Threat in Plain Sight

میٹا اسمارٹ گلاسز: فیشن ایبل چشمہ یا پوشیدہ نگرانی کا جدید ہتھیار؟

July 23, 2026
Google Launches AI Search Summaries in France

گوگل نے فرانس میں اے آئی سرچ کا نیا انجن لانچ کر دیا: اب لنک پر کلک کیے بغیر ہی ملے گا جواب

July 23, 2026
Wildfire Near Arcachon Forces 20,000 Evacuations

آرکاشوں کے قریب جنگل کی ہولناک آگ: 24 گھنٹوں میں 20 ہزار افراد کا انخلاء، 2400 ہیکٹر رقبہ خاکستر

July 23, 2026
DZ Mafia Denies Targeting Mayor in Video

ڈی زیڈ مافیا کی ویڈیو جاری، میئر کو دھمکیوں سے لاتعلقی کا اعلان: “ہمارے کاروبار کو نقصان پہنچ رہا ہے”

July 23, 2026

Popular Posts

1 Grant Flower

پاکستان ٹیم کے کچھ کھلاڑیوں کیلئے خطرہ دکھائی دے رہا ہے: بیٹنگ کوچ

2 Katrina Kaif

کترینہ کا پاکستانی اداکارہ بننے سے انکار

3 Manchester knife Attack

مانچسٹر میں چاقو کے حملے میں تین افراد زخمی

4 New Year's Celebration

دنیا بھر میں رنگا رنگ آتش بازی اور برقی قمقموں کی چکا چوند کے ساتھ نئے سال کا آغاز

5 Bilawal Bhutto

صدر زرداری اجازت دیں تو ایک ہفتے میں پی ٹی آئی حکومت گرا سکتے ہیں: بلاول بھٹو

6 Qadir Ali

پی بی 26 ضمنی انتخاب: ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے قادر علی نے میدان مار لیا

© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.