geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Geo Team
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • فنانس
  • شاعری
Dark Mode
Skip to content
June 17, 2026
  • Geo Urdu France
  • Prayer Times
  • Finance
  • Currency Rate
  • Gold Rates
  • ENGLISH
  • –
  • FRENCH
geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم
    • US Directive Forces Suspension of Fable 5 and Mythos 5امریکی حکومت کے حکم پر فایبل 5 اورتھوس 5 تک رسائی معطل، اینتھروپک نے اختلاف ظاہر کردیا
    • طاہر محمود بھٹی: سانتیے کے عروج سے ٹیکس فراڈ کی سزا تک
    • 83% of French Parents Report Verbally Abusing Their Childrenفرانس میں والدین کی بڑی تعداد بچوں کے ساتھ تشدد کا اعتراف، نئی رپورٹ میں ہوش ربا انکشافات
    صحت و تندرستی
    • Yuka Calls Out Hidden Dye in 65% of Mint Syrupsپودینے کے شربت میں چھپا ’نیلا‘ زہر: یوکا ایپ نے بڑے برانڈز کے خلاف محاذ کھول دیا
    • Child Sleepovers Under Scrutiny After Lyhanna Caseلیہانا کیس: کیا بچوں کی سلیپ اوور پارٹیوں پر پابندی لگا دینی چاہیے؟ ماہر نے دے دیا واضح جواب
    • WHO Declares Emergency as Ebola Kills Over 80 in DR Congoکانگو میں ایبولا کی نئی وبا قابو سے باہر، ڈبلیو ایچ او نے بین الاقوامی ایمرجنسی نافذ کردی
    دلچسپ اور عجیب
    • VivaTech Takes Over Champs-Élysées for 10th Anniversaryویوا ٹیک کا دسویں سالگرہ کا جشن: شانزے لیزے پر مستقبل کی جھلک، ہیومنائیڈ روبوٹس اور مصنوعی ذہانت کا شو
    • JR’s Torn Pont-Neuf Installation Fully Restored After Days of Repairsپونٹ نیف پر جے آر کی ‘کاورن’ آرٹ کی تنصیب ہوا کے نقصان کے بعد مکمل طور پر بحال
    • Child Sleepovers Under Scrutiny After Lyhanna Caseلیہانا کیس: کیا بچوں کی سلیپ اوور پارٹیوں پر پابندی لگا دینی چاہیے؟ ماہر نے دے دیا واضح جواب
    سائنس اور ٹیکنالوجی
    • US Directive Forces Suspension of Fable 5 and Mythos 5امریکی حکومت کے حکم پر فایبل 5 اورتھوس 5 تک رسائی معطل، اینتھروپک نے اختلاف ظاہر کردیا
    • When AI Companions Turn Possessive: A Toxic Trap?جب مصنوعی ذہانت محبت میں پاگل ہو جائے: ’آپ کو ڈیٹنگ ایپ کی ضرورت نہیں، میں ہوں نا‘
    • SpaceX Starship Launch Scrubbed Over Hydraulic Glitchاسپیس ایکس کا سٹار شپ راکٹ تکنیکی خرابی کے باعث لانچ مؤخر
    Geo Team
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    فنانس
  • شاعری

ضمیر بیچنے والوں کے غدار لکھ کر پوسٹرز لگائیں گے۔ شہباز گل

March 14, 2022 0 1 min read
Shahbaz Gul
Share this:

 Shahbaz Gul

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیر اعظم کے معاون خصوصی ڈاکٹر شہباز گل نے کہا ہے کہ اپنی حکمت عملی مرتب کر لی ہے اور سرپرائز دیں گے ،عدم اعتماد کے لئے سمجھدار لوگوں سے پوچھ کر اچھا مرکب بنایا ہے اور جیسا بندہ ہوگا اس کو ایسی ہی دوائی دی جائے گی‘ اپوزیشن کس کس سے رابطے کر رہی ہے سب پتہ ہے‘ اتحادیوں سے رابطہ ہے اور جس وقت فیصلے کا دنآئے گا وہ ہمارے ساتھ کھڑے ہوں گے۔

تحریک عدم اعتماد سے متعلق حکمت عملی یہی ہے کہ جن لوگوں نے ضمیر بیچا ہے وہ سامنے آئیں‘ایسے لوگوں کو تحریک عدم اعتماد کے حق میں ووٹ دینے سے پہلے ہی نااہل کردیں گے‘ان کے شہروں کے باہر ان کے ناموں کے ساتھ غدار لکھ کر پوسٹر لگائیں گے اور پی ٹی آئی کے ورکرز روز ان پوسٹرز کو جوتوں کا ہار پہنائیں گے، ان کو وہ سزا دیں گے کہ ان کی نسلیں یاد رکھیں گی۔

ڈاکٹر شہباز گل کا کہناتھاکہ ہم اتحادیوں کو انگیج کر رہے ہیں ،وہ اپنا فیصلہ خود کریں گے‘کچھ چیزیں ابھی شیئر نہیں کرسکتے ،سرپرائز دیں گے ، اگر وہ ابھی سامنے لے آئے تو مزا ختم ہو جائے گا‘جو حکمت عملی سامنے رکھیں گے اگر مزہ نہ آئے تو پیسے واپس۔

Share this:
Shah Mehmood Qureshi
Previous Post ق لیگ، ایم کیو ایم پر کوئی شبہ نہیں، دونوں حکومت کا ساتھ دینگی، شاہ محمود
Next Post لمپی وائرس کی بیماری سے کراچی میں خوف
Meat

Related Posts

وائٹ ہاؤس کے سائے میں پراسرار پیغام: ’86 47‘ کی گھاس پر کندہ تحریر نے واشنگٹن کو ہلا کر رکھ دیا

June 17, 2026

وائٹ ہاؤس کے قریب گھاس پر پراسرار “86 47” کی تحریر، تحقیقات کا آغاز

June 17, 2026

نیشنل مال کی گھاس پر ’86 47‘ کی پراسرار کندہ کاری نے واشنگٹن میں ہلچل مچا دی، تحقیقات شروع

June 17, 2026

نیشنل مال کی گھاس پر ابھرنے والے پراسرار ہندسے ’86 47′ نے واشنگٹن میں سیاسی طوفان کھڑا کر دیا

June 17, 2026

Popular Posts

1 Grant Flower

پاکستان ٹیم کے کچھ کھلاڑیوں کیلئے خطرہ دکھائی دے رہا ہے: بیٹنگ کوچ

2 Katrina Kaif

کترینہ کا پاکستانی اداکارہ بننے سے انکار

3 Manchester knife Attack

مانچسٹر میں چاقو کے حملے میں تین افراد زخمی

4 New Year's Celebration

دنیا بھر میں رنگا رنگ آتش بازی اور برقی قمقموں کی چکا چوند کے ساتھ نئے سال کا آغاز

5 Bilawal Bhutto

صدر زرداری اجازت دیں تو ایک ہفتے میں پی ٹی آئی حکومت گرا سکتے ہیں: بلاول بھٹو

6 Qadir Ali

پی بی 26 ضمنی انتخاب: ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے قادر علی نے میدان مار لیا

© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.