geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Geo Team
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • فنانس
  • شاعری
Dark Mode
Skip to content
March 24, 2026
  • Geo Urdu France
  • Prayer Times
  • Finance
  • Currency Rate
  • Gold Rates
  • ENGLISH
  • –
  • FRENCH
geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم
    • Why Turkey Eggs Are Rarely on Our Platesکیا آپ نے کبھی ترکی کے انڈے کھائے ہیں؟ غذائیت سے بھرپور مگر بازار میں نایاب
    • Crushed Empress Eugénie's Crown Revealed After Louvre Heistلوور میوزیم نے شہنشاہ نگار کے تاریخی تاج کی تباہ حال تصاویر جاری کردیں
    • A new geopolitical chessboardچین کے عروج سے بدلتی عالمی طاقت کی کشمکش
    صحت و تندرستی
    • Long Covid's Psychological Theory Sparks Patient Outcryطویل کووڈ: علاج کی تلاش میں نفسیاتی نظریہ متنازعہ بن گیا
    • The '777 Rule' for Couples: Viral Trend or Relationship Savior?جوڑوں کے لیے ‘777 اصول’: کیا یہ محض ایک وائرل ٹرینڈ ہے یا مفصل مشورہ؟
    • Deep Sleep May Shield Brain from Alzheimer's, Study Findsگہری نیند: الزائمر کے خلاف دماغی ڈھال کا نیا سائنسی انکشاف
    دلچسپ اور عجیب
    • Russia's S-500 Prometheus: The Next-Gen Air Defense Systemروسیہ کا ایس-500 پرومیٹھیس: ہوا سے ہوا میں مار کرنے والا نیا جنگی نظام
    • The Night Belongs to Us: Women's Complex Relationship with Darknessرات اور عورت: آزادی کی خواہش اور خوف کے درمیان محصور وجود
    • Smart Glasses Raise Privacy Concerns: How to Protect Yourselfدیکھنے میں عام مگر خطرناک: اسمارٹ عینکیں اور آپ کی رازداری کا بحران
    سائنس اور ٹیکنالوجی
    • AI Pioneer Yann LeCun's Startup AMI Raises $1 Billionیان لی کن کی اے آئی اسٹارٹ اپ اے ایم آئی نے ‘ورلڈ ماڈلز’ کے لیے ایک ارب ڈالرز کی فنڈنگ حاصل کر لی
    • Smart Glasses Raise Privacy Concerns: How to Protect Yourselfدیکھنے میں عام مگر خطرناک: اسمارٹ عینکیں اور آپ کی رازداری کا بحران
    • Pakistan to Witness 'Blood Moon' in Total Lunar Eclipse Todayآج پاکستان کے آسمان پر ‘خون کے چاند’ کا نظارہ، مکمل چاند گرہن واقع ہوگا
    Geo Team
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    فنانس
  • شاعری

کورونا وائرس سے یورپ میں نفسا نفسی پھیل گئی، تبصرہ

March 18, 2020 0 1 min read
Police
Share this:

Police

یورپ (اصل میڈیا ڈیسک) کورونا وائرس کی نئی قسم سے پیدا ہونے والی بیماری کووِڈ انیس نے سب سے پہلے اس غبارے سے ہوا نکال دی ہے، جس کا تعلق یورپ میں بحرانوں کے دور میں پیدا ہونے والی یک جہتی سے ہے۔

کورونا وائرس کی وباء کے پھیلنے کے بعد یک جہتی کی جگہ نفسا نفسی نے لے لی ہے۔ اٹلی میں یہ وباء سب سے پہلے پھیلی اور اس کے بعد یورپی اقوام میں واضح طور پر عدم تعاون دیکھا گیا۔ ہر یورپی ملک اپنے کسی ہمسایہ ملک سے مشورہ کیے بغیر اپنے اپنے انسدادی اقدامات میں مصروف ہو گیا اور اٹلی میں زور پکڑتی وباء کو بھول گیا۔ اٹلی کو کورونا وائرس کی وباء سے تلخ تجربات کا سامنا کرنا پڑا۔ مضبوط اقتصادیات کے حامل ملک جرمنی نے طبی امداد اور ادویات کی فراہمی کی ایکسپورٹ کو بند کر دیا۔ برلن حکومت کے اس فیصلے پر یورپی یونین کے وزرائے صحت میں شدید نوعیت کی بحث بھی دیکھی گئی۔

فرانسیسی حکومت کا رویہ بھی برلن جیسا خیال کیا گیا۔ پہلے امدادی اقدامات میں ان ممالک نے سست روی دکھائی اور پھر چین کے خلاف بیان بازی شروع کر دی۔ اس بیان بازی کی وجہ بیجنگ حکومت کی جانب سے اٹلی کے لیے چینی ادویات کی فراہمی اور وباء کی لپیٹ میں آئے ہوئے مریضوں کی تشخیص کے لیے اپنے ڈاکٹروں کو روانہ کرنا بنی۔

اب یہ سوال گردش کر رہا ہے کہ یورپی یونین، جرمنی، فرانس یا برطانیہ کورونا وائرس کی وباء کے دوران اٹلی میں پھیلنے والی وباء کے دوران مدد کے لیے آگے کیوں نہیں بڑھے؟ بظاہر یہ ایک مشکل سوال ہے۔

تجزیہ کاروں کا خیال ہے کہ اس صورت حال کا پیغام یورپی اتحاد کے مخالفین اور عوامیت پسندوں کے لیے یہ پہنچا ہے کہ جب صورت حال سنگین ہو گی تب ہر یورپی قوم صرف اپنے بارے میں سوچے گی۔

یہ امر اہم ہے کہ یورپی ذرائع ابلاغ نے مسلسل اپنی نشریات اور اشاعتوں میں اطالوی حالات و واقعات کا بڑی وضاحت کے ساتھ تذکرہ جاری رکھا ہوا ہے۔ ان میں اطالوی شہروں کے ہسپتالوں میں پائی جانے والی مخدوش صورت حال اور دوا خانوں پر ادویات کی قلت کا احوال بھی شامل ہے۔

یہ بھی حقیقت ہے کہ یورپی کمیشن نے حال ہی میں طبی آلات خریدنے کے ایک منظم اور مشترکہ نظام کو وضح کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس مناسبت سے یورپی یونین کے وزرائے صحت کے مابین قریبی رابطہ کاری کو اہم قرار دیا گیا ہے۔ اسی طرح سربراہان حکومت بھی رابطے بحال رکھیں گے۔

Share this:
Kristalina Georgieva
Previous Post آئی ایم ایف کا کورونا وائرس سے متاثرہ ممالک کو 10 کھرب ڈالر قرضہ دینے کا فیصلہ
Next Post کورونا وائرس کا پھیلاؤ: جرمن ہسپتالوں میں چوریاں شروع
Mask

Related Posts

Pakistan Day: The Dream That Forged a Nation

یومِ پاکستان: وہ دن جب ایک خواب نے قوم کی صورت اختیار کی

March 23, 2026
Sahibzada Farhan Wins ICC Player of the Month After Record Run

ورلڈ کپ کی شاندار کارکردگی پر صاحبزادہ فرحان ‘آئی سی سی پلیئر آف دی مہینہ’ قرار

March 23, 2026
Trump Delays Iran Power Plant Strikes Amid Talks

ٹرمپ نے ایران کے بجلی گھروں پر فوجی حملے پانچ دن کے لیے ملتوی کر دیے

March 23, 2026
Pakistan Emerges as Key Mediator in US-Iran Crisis

پاکستان ایران بحران میں کلیدی ثالث کے طور پر ابھرا، ٹرمپ نے حملے ملتوی کر دیے

March 23, 2026

Popular Posts

1 Grant Flower

پاکستان ٹیم کے کچھ کھلاڑیوں کیلئے خطرہ دکھائی دے رہا ہے: بیٹنگ کوچ

2 Katrina Kaif

کترینہ کا پاکستانی اداکارہ بننے سے انکار

3 Manchester knife Attack

مانچسٹر میں چاقو کے حملے میں تین افراد زخمی

4 New Year's Celebration

دنیا بھر میں رنگا رنگ آتش بازی اور برقی قمقموں کی چکا چوند کے ساتھ نئے سال کا آغاز

5 Bilawal Bhutto

صدر زرداری اجازت دیں تو ایک ہفتے میں پی ٹی آئی حکومت گرا سکتے ہیں: بلاول بھٹو

6 Qadir Ali

پی بی 26 ضمنی انتخاب: ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے قادر علی نے میدان مار لیا

© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.