geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Geo Team
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • فنانس
  • شاعری
Dark Mode
Skip to content
March 24, 2026
  • Geo Urdu France
  • Prayer Times
  • Finance
  • Currency Rate
  • Gold Rates
  • ENGLISH
  • –
  • FRENCH
geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم
    • Why Turkey Eggs Are Rarely on Our Platesکیا آپ نے کبھی ترکی کے انڈے کھائے ہیں؟ غذائیت سے بھرپور مگر بازار میں نایاب
    • Crushed Empress Eugénie's Crown Revealed After Louvre Heistلوور میوزیم نے شہنشاہ نگار کے تاریخی تاج کی تباہ حال تصاویر جاری کردیں
    • A new geopolitical chessboardچین کے عروج سے بدلتی عالمی طاقت کی کشمکش
    صحت و تندرستی
    • Long Covid's Psychological Theory Sparks Patient Outcryطویل کووڈ: علاج کی تلاش میں نفسیاتی نظریہ متنازعہ بن گیا
    • The '777 Rule' for Couples: Viral Trend or Relationship Savior?جوڑوں کے لیے ‘777 اصول’: کیا یہ محض ایک وائرل ٹرینڈ ہے یا مفصل مشورہ؟
    • Deep Sleep May Shield Brain from Alzheimer's, Study Findsگہری نیند: الزائمر کے خلاف دماغی ڈھال کا نیا سائنسی انکشاف
    دلچسپ اور عجیب
    • Russia's S-500 Prometheus: The Next-Gen Air Defense Systemروسیہ کا ایس-500 پرومیٹھیس: ہوا سے ہوا میں مار کرنے والا نیا جنگی نظام
    • The Night Belongs to Us: Women's Complex Relationship with Darknessرات اور عورت: آزادی کی خواہش اور خوف کے درمیان محصور وجود
    • Smart Glasses Raise Privacy Concerns: How to Protect Yourselfدیکھنے میں عام مگر خطرناک: اسمارٹ عینکیں اور آپ کی رازداری کا بحران
    سائنس اور ٹیکنالوجی
    • AI Pioneer Yann LeCun's Startup AMI Raises $1 Billionیان لی کن کی اے آئی اسٹارٹ اپ اے ایم آئی نے ‘ورلڈ ماڈلز’ کے لیے ایک ارب ڈالرز کی فنڈنگ حاصل کر لی
    • Smart Glasses Raise Privacy Concerns: How to Protect Yourselfدیکھنے میں عام مگر خطرناک: اسمارٹ عینکیں اور آپ کی رازداری کا بحران
    • Pakistan to Witness 'Blood Moon' in Total Lunar Eclipse Todayآج پاکستان کے آسمان پر ‘خون کے چاند’ کا نظارہ، مکمل چاند گرہن واقع ہوگا
    Geo Team
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    فنانس
  • شاعری

کورٹس ٹیسٹ اور سٹوڈنٹس

October 1, 2020 0 1 min read
Courts Tests and Students
Share this:

Courts Tests and Students

تحریر : سائرہ یونس

کورٹس میں پنجاب لیول پر سٹینو گرافر اور کمپیوٹر آپریٹر کی سیٹس آتی رہتی ہیں جس میں مختلف اضلاع سے لوگ اپلائی کرتے ہیں اور ہزاروں سٹوڈنٹس ٹیسٹ دینے کے لیے کورٹس میں جاتے ہیں۔کمپیوٹر آپریٹر کا تعلق کمپیوٹر سے ہوتا ہے انکا ،ریٹن ٹیسٹ لیا جائے کوئی ہرج نہیں۔البتہ ایک سٹینو کا تعلق تو ،رٹن ٹیسٹ سے بنتا ہی نہیں کیونکہ اسکا تعلق شارٹ ہینڈ اور ٹائپنگ سے بنتا ہے یہی اس کے لیے بہت ضروری ہیں۔بعض اوقات ایسا ہوتا ہے کہ جو سٹوڈنٹس رٹن ٹیسٹ پاس کرلیتے ہیں ضروری نہیں انکی شارٹ ہینڈ اور ٹائپنگ اچھی ہو اس سے پھر بہت سٹوڈنٹس ہمت ہار جاتے ہیں اور دل چھوڑ دیتے ہیں۔

کورٹس والوں کی اگر رٹن ٹیسٹ کے حوالے سے بات مان بھی لیں مگر سلیبس نہیں بتایا جاتا کسی کو کچھ نہیں پتا ہوتا ایسے میں سٹوڈنٹس کو بہت مشکلات درپیش آتی ہیں اور اسی کشمکش میں مبتلا ہو کر تیاری اچھے سے نہیں کر پاتے ان کے برعکس باقی اداروں میں ٹیسٹ سسٹم دیکھیں وہ سب کچھ بتا کر ٹیسٹ لیتے ہیں اور پھر طلبہ آسانی سے پاس بھی کر لیتے ہیں۔کورٹس میں یا تو رٹن ٹیسٹ ختم کیا جائے یا پھر سلیبس بتایا جائے تاکہ سٹوڈنٹس کا مستقبل داؤ پر نا لگے۔

دوسری بڑی بات جو آتی ہے وہ یہی کہ یہ لوگ رزلٹ نہیں دیتے اگر رزلٹ دیں گے تو پتا چلے گا کہ کون سا سٹوڈنٹس کتنے پانیوں میں ہے۔

جب رزلٹ نہیں دیں گے تو میرٹ کا پتا نہیں چلے گا اور پھر سبکے ذہنوں میں ایک بات آئے گی کہ کرپشن ہوئی ہے جنہوں نے ٹیسٹ پاس کیا انھوں نے سفارش اور پیسے پر بھرتی کیے۔اب انصاف کرنے والے جب ایسے کہلائے جائیں گے تو کون انصاف کا طلبگار رہے گا جب سسٹم ہی اچھا نہیں ہوگا کون امید کا دامن تھام کر رکھے گا۔ایسے میں تو سب سٹوڈنٹس ہمت چھوڑ دیں گے انکی محنت کوڑیوں کے بھاؤ چلی جاتی ہے۔ججز کو اس بارے میں سوچنا چاہیے ہزاروں سٹوڈنٹس ٹیسٹ دیتے ہیں جب سسٹم دیکھتے ہیں دل سبکا خون کے آنسو روتا ہے سب کو پھر کرپشن لگتی ہے تو انصاف کے لیے کس کا دروازہ کھٹکھٹائیں کہاں جا کر اپنی فریاد سنائیں سسٹم کو تبدیل ہونا چاہیے تاکہ حق والوں کو حق مل سکے اور انصاف ہو سکے بے شک اللّہ پاک انصاف کرنے والوں کو پسند کرتا ہے۔

ایک مزدور جسکی آمدن ہی پندرہ سے بیس ہزار ہے پانچ بچوں کے اخراجات اور گھر کے اخراجات بامشکل پورے کرتا ہے وہ اپنے بیٹے یا بیٹی کو اس فیلڈ میں لانا چاہتا ہے اور انتہائی قابل بنانے اور دیکھنے کا جذبہ رکھتا ہے مگر جب اسکا بیٹا یا بیٹی ٹیسٹ پاس کرتے تو اسکا نام سر فہرست نہیں آتا جس سے وہ دل برداشتہ ہوجاتے ہیں تو یہ بات ذہن میں آتی ہے جسکا پیسہ اسکا ہی سب کچھ،کتنی افسوس کی بات ہوتی ہے جب ایسا ہوتا ہے یہ سب رزلٹ شو نا کرنے کا نتیجہ ہوتا ہے کیونکہ محنت کا پھل نہیں مل رہا ہوتا پھر خیالات منفی بن جاتے ہیں جو زندگی پر برے اثرات مرتب کرتے ہیں۔اللہ کا خوف انسان کو پستی سے بلندی کی طرف لے جاتا ہے جو لوگ رب العالمین سے ڈرتے ہیں وہ ہمیشہ رب کے اصولوں پر چلتے ہیں چاہے وہ جس مرضی عہدہ پر فائز کیوں نا ہوں دوسری طرف جنکے دلوں پر شیطان کا قبضہ ہو وہاں بس ہدایت کی دعا کی جا سکتی ہے۔
Saira Younis

تحریر : سائرہ یونس

Share this:
Mahodand Lake
Previous Post مہوڈنڈ جھیل کے سفر کی دلچسپ معلومات
Next Post سسٹم پر ہنسی
Nawaz Sharif

Related Posts

Pakistan Day: The Dream That Forged a Nation

یومِ پاکستان: وہ دن جب ایک خواب نے قوم کی صورت اختیار کی

March 23, 2026
Sahibzada Farhan Wins ICC Player of the Month After Record Run

ورلڈ کپ کی شاندار کارکردگی پر صاحبزادہ فرحان ‘آئی سی سی پلیئر آف دی مہینہ’ قرار

March 23, 2026
Trump Delays Iran Power Plant Strikes Amid Talks

ٹرمپ نے ایران کے بجلی گھروں پر فوجی حملے پانچ دن کے لیے ملتوی کر دیے

March 23, 2026
Pakistan Emerges as Key Mediator in US-Iran Crisis

پاکستان ایران بحران میں کلیدی ثالث کے طور پر ابھرا، ٹرمپ نے حملے ملتوی کر دیے

March 23, 2026

Popular Posts

1 Grant Flower

پاکستان ٹیم کے کچھ کھلاڑیوں کیلئے خطرہ دکھائی دے رہا ہے: بیٹنگ کوچ

2 Katrina Kaif

کترینہ کا پاکستانی اداکارہ بننے سے انکار

3 Manchester knife Attack

مانچسٹر میں چاقو کے حملے میں تین افراد زخمی

4 New Year's Celebration

دنیا بھر میں رنگا رنگ آتش بازی اور برقی قمقموں کی چکا چوند کے ساتھ نئے سال کا آغاز

5 Bilawal Bhutto

صدر زرداری اجازت دیں تو ایک ہفتے میں پی ٹی آئی حکومت گرا سکتے ہیں: بلاول بھٹو

6 Qadir Ali

پی بی 26 ضمنی انتخاب: ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے قادر علی نے میدان مار لیا

© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.