geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Geo Team
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • فنانس
  • شاعری
Dark Mode
Skip to content
September 9, 2026
  • Geo Urdu France
  • Prayer Times
  • Finance
  • Currency Rate
  • Gold Rates
  • ENGLISH
  • –
  • FRENCH
geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم
    • French High Schools Brace for Chaotic Phone Ban Rolloutفرانس میں ہائی اسکول سے موبائل فون پر پابندی کا اعلان، لیکن عملی نفاذ ایک بڑا چیلنج
    • Pakistan Armed Forces Honor Rashid Minhas on 55th Martyrdom Anniversaryپاک فوج کی جانب سے راشد منہاس شہید کو ان کی 55ویں شہادت پر شاندار خراج عقیدت
    • New French End-of-Life Law Brings Peace to Familiesمعاون اموات کا قانون: ’میرے والد اپنی زندگی کا اختتام خود چن سکیں گے اور اس سے مجھے سکون ملتا ہے‘
    صحت و تندرستی
    • West Nile Virus Emerges North of France's Loire Riverوائرس نل مغربی: فرانس کے شمال میں پہلا مریض، کیا آپ خطرے میں ہیں؟
    • France Weather: Heat Returns for Back-to-School Weekیکم ستمبر سے اسکول واپسی پر موسم کیسا رہے گا؟ بارش کے بعد گرمی کی لہر واپس آنے کا امکان
    • Heatwaves: The Hidden Health Toll of Extreme Summersبار بار گرمی کی لہروں کے انسانی صحت پر کیا اثرات مرتب ہوتے ہیں؟
    دلچسپ اور عجیب
    • Dragon Ball Park France: Toei Animation Denies Projectٹوئی اینیمیشن نے فرانس میں ڈریگن بال پارک کی افواہوں کی تردید کر دی
    • US Aircraft Carrier Docks in Thailand After 285 Days at Seaتھائی لینڈ میں امریکی طیارہ بردار جہاز یو ایس ایس ابراہم لنکن کی آمد، 285 دن بعد ساحلی قصبے میں رونق
    • Australian Woman Gives Birth to Twins with Different Parentsآسٹریلیا میں ایک خاتون نے جڑواں بچوں کو جنم دیا جن کے والدین الگ الگ تھے
    سائنس اور ٹیکنالوجی
    • OpenAI Scientist Warns AI Outpacing Global Preparedness# اوپن اے آئی کے چیف سائنسدان کا انتباہ: دنیا اے آئی کی تیزرفتار ترقی کے لیے تیار نہیں
    • Data Centers Threaten Trump's Midterm Majorityڈیٹا سینٹرز کا طوفان: کیا یہ بڑی عمارتیں ٹرمپ کی کانگریس میں اکثریت چھین لیں گی؟
    • Berlin Refuses Ransom, Hackers Leak 1M Filesبرلن کی سائبر حملے کے بعد تاوان ادا کرنے سے انکار، ہیکرز نے شہر کا ڈیٹا جاری کر دیا
    Geo Team
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    فنانس
  • شاعری

ہمیں روزہ کی حقیقی خوشیاں حاصل کرنے کیلئے غریبوں، مساکین کا خصوصی خیال رکھنا چاہیے۔ چودھری شفیق لنگڑیال

May 6, 2019 1 1 min read
Shafique Langrial
Share this:

Shafique Langrial

کوٹلہ : ترجمان ڈیرہ چوہدری شاہد رضا کوٹلہ چودھری شفیق لنگڑیال نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ اللہ تعالیٰ خود فرماتے ہیں۔ کہ روزہ میرے لئے ہے اور اس کا اجر بھی میں دو نگا ہمیں اس مہینے میں زیادہ سے زیادہ عبادت کرنی چاہیے۔ رمضان المبارک کے بابرکت مہینے میں اللہ تعالیٰ نے قرآن پاک نازل کیا اس مہینہ کی برکتوں اور رحمتوں کو سمٹنا چاہیے انہوں نے کہا کہ رمضان المبارک کا تقدس و احترام ہر مسلمان پر قرض ہے روزہ رکھنا سے صرف ثواب نہیں ملے گا بلکہ روزہ کی اصل روح کو پانے کیلئے اور حقیقی ثواب حاصل کرنے کیلئے روزہ رکھنے کی تمام شرائط پوری کرنا ہو گی رمضان المبارک برکتوں،رحمتوں والا مہینہ ہے اس مہینہ میں عبادت کا ثواب دوسرے مہینوں کی نسبت 70گنا زیادہ ملتا ہے انہوں نے کہا کہ آنکھ،کان،منہ حتیٰ کہ جسم کے ہر حصے کا روزہ ہوتا ہے اس بابرکت مہینے میں اللہ تعالیٰ مسلمانوں کے رز ق میں اضافہ فرما دیتے ہیں انہوں نے کہا کہ رمضان المبارک میں ہمیں غریبوں، یتیموں، مساکین اور نادار لوگوں کا خصوصی خیا لر کھنا چاہیے۔

انہوں نے کہا کہ روزہ انسان کو تقویٰ کا درس دیتا ہے اللہ تعالیٰ خو د فرماتے ہیں کہ روزہ میرے لئے ہے اور اس کی جزا بھی میں ہی دوں گا۔رمضان المبارک تمام مہینوں سے افضل اور بابرکت ہے اس ماہ میں کی جانے والی عبادت دوسرے مہینوں سے 70 گنازیادہ ثواب ملتا ہے روزہ جسم کی زکوٰة ہے انہوں نے کہا کہ نے کہا کہ روزہ ہمیں برائیوں سے بچاتا،رمضان المبارک میں ہمیں اپنے ارد گرد غریبوں کا خصوصی خیال رکھنا چاہیے انہوں نے کہا کہ رمضان المبارک میں جو روزہ افطار کروائے گا اللہ تعالیٰ اس کو بھی روزہ رکھنے جتنا اجر عطا فرمائیں گے۔انہوں نے کہا کہ رمضان المبارک کے بابرکت مہینے میں اس کے تقدس و احترام کا خصوصی خیال رکھنا چاہیے انہوں نے کہا کہ رمضان المبارک کی آمد آمد ہے اور اللہ تعالیٰ نے یہ مہینہ مسلمانوں کیلئے بڑی نعمتوں و برکتوں والا عطا فرمایا ہے خوش قسمت ہیں وہ لوگ جو اس ماہ کو پالیتے ہیں اور اس کا ادب و احترام کرتے ہیں انہوں نے کہا کہ مسلمانوں کو روزہ کی حقیقی خوشیاں حاصل کرنے کیلئے غریبوں،مساکین کا خصوصی خیال رکھنا چاہیے انہوں نے کہا کہ رمضان المبارک میں جتنی زیادہ عبادت کرینگے۔اتنا ہی اللہ تعالیٰ اس کا اجر عطا فرمائیں گے۔

Share this:
FIRDOS ITEHAD
Previous Post فردوس اتحاد کے زیر اہتمام 16ویں سالانہ رمضان گفٹ تقسیم کی تقریب
Next Post کامران کی کامیابی و کامرانی
Indus Home Welfare Foundation

Related Posts

OpenAI Scientist Warns AI Outpacing Global Preparedness

# اوپن اے آئی کے چیف سائنسدان کا انتباہ: دنیا اے آئی کی تیزرفتار ترقی کے لیے تیار نہیں

September 9, 2026
Speaking Out Costs Women Everything, Author Claims

# بولنے کی قیمت: طاقتور مردوں کے خلاف آواز اٹھانے والی خواتین کی ‘سماجی موت’

September 9, 2026
France Targets Parents to Boost Student Scores After Pisa Drop

# پیرس رپورٹ کے بعد فرانس میں تعلیمی بحران: وزیر تعلیم نے والدین کو مخاطب کرتے ہوئے ذمہ داری قبول کرنے کا عندیہ دے دیا

September 9, 2026
French Firefighters Slam Gov’t Reform as ‘Betrayal’

# فرانسیسی فائر فائٹرز کا وزیراعظم سے ملاقات کے بعد بھی احتجاج جاری رکھنے کا اعلان

September 9, 2026

Popular Posts

1 Grant Flower

پاکستان ٹیم کے کچھ کھلاڑیوں کیلئے خطرہ دکھائی دے رہا ہے: بیٹنگ کوچ

2 Katrina Kaif

کترینہ کا پاکستانی اداکارہ بننے سے انکار

3 Manchester knife Attack

مانچسٹر میں چاقو کے حملے میں تین افراد زخمی

4 New Year's Celebration

دنیا بھر میں رنگا رنگ آتش بازی اور برقی قمقموں کی چکا چوند کے ساتھ نئے سال کا آغاز

5 Bilawal Bhutto

صدر زرداری اجازت دیں تو ایک ہفتے میں پی ٹی آئی حکومت گرا سکتے ہیں: بلاول بھٹو

6 Qadir Ali

پی بی 26 ضمنی انتخاب: ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے قادر علی نے میدان مار لیا

© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.