geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Geo Team
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • فنانس
  • شاعری
Dark Mode
Skip to content
September 10, 2026
  • Geo Urdu France
  • Prayer Times
  • Finance
  • Currency Rate
  • Gold Rates
  • ENGLISH
  • –
  • FRENCH
geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم
    • French High Schools Brace for Chaotic Phone Ban Rolloutفرانس میں ہائی اسکول سے موبائل فون پر پابندی کا اعلان، لیکن عملی نفاذ ایک بڑا چیلنج
    • Pakistan Armed Forces Honor Rashid Minhas on 55th Martyrdom Anniversaryپاک فوج کی جانب سے راشد منہاس شہید کو ان کی 55ویں شہادت پر شاندار خراج عقیدت
    • New French End-of-Life Law Brings Peace to Familiesمعاون اموات کا قانون: ’میرے والد اپنی زندگی کا اختتام خود چن سکیں گے اور اس سے مجھے سکون ملتا ہے‘
    صحت و تندرستی
    • West Nile Virus Emerges North of France's Loire Riverوائرس نل مغربی: فرانس کے شمال میں پہلا مریض، کیا آپ خطرے میں ہیں؟
    • France Weather: Heat Returns for Back-to-School Weekیکم ستمبر سے اسکول واپسی پر موسم کیسا رہے گا؟ بارش کے بعد گرمی کی لہر واپس آنے کا امکان
    • Heatwaves: The Hidden Health Toll of Extreme Summersبار بار گرمی کی لہروں کے انسانی صحت پر کیا اثرات مرتب ہوتے ہیں؟
    دلچسپ اور عجیب
    • Dragon Ball Park France: Toei Animation Denies Projectٹوئی اینیمیشن نے فرانس میں ڈریگن بال پارک کی افواہوں کی تردید کر دی
    • US Aircraft Carrier Docks in Thailand After 285 Days at Seaتھائی لینڈ میں امریکی طیارہ بردار جہاز یو ایس ایس ابراہم لنکن کی آمد، 285 دن بعد ساحلی قصبے میں رونق
    • Australian Woman Gives Birth to Twins with Different Parentsآسٹریلیا میں ایک خاتون نے جڑواں بچوں کو جنم دیا جن کے والدین الگ الگ تھے
    سائنس اور ٹیکنالوجی
    • OpenAI Scientist Warns AI Outpacing Global Preparedness# اوپن اے آئی کے چیف سائنسدان کا انتباہ: دنیا اے آئی کی تیزرفتار ترقی کے لیے تیار نہیں
    • Data Centers Threaten Trump's Midterm Majorityڈیٹا سینٹرز کا طوفان: کیا یہ بڑی عمارتیں ٹرمپ کی کانگریس میں اکثریت چھین لیں گی؟
    • Berlin Refuses Ransom, Hackers Leak 1M Filesبرلن کی سائبر حملے کے بعد تاوان ادا کرنے سے انکار، ہیکرز نے شہر کا ڈیٹا جاری کر دیا
    Geo Team
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    فنانس
  • شاعری

کراچی میں خوف کی علامت وائٹ کرولا گینگ کا سرغنہ گرفتار

February 23, 2022 0 1 min read
Imran
Share this:

Imran

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) پولیس نے گھروں میں متعدد وارداتوں میں ملوث ڈاکوؤں کے افغان گروپ وائٹ کرولا گینگ کے سرغنہ ’عمران کرکرے‘ کو مقابلے کے بعد زخمی حالت میں گرفتار کرلیا۔

پولیس کے مطابق ملزم کراچی میں 200 سے زائد ہاؤس رابری کی وارداتوں میں مطلوب تھا، ملزم کے زیر استعمال کرولا کار میں کورے کار کا جعلی نمبر لگا ہوا تھا، ملزمان فیروز آباد، بہادرآباد، گلشن اقبال، نیوٹاؤن، عزیز بھٹی، گلستان جوہر سمیت کراچی کے مختلف علاقوں کے گھروں میں ڈکیتیاں کرتے تھے۔

پولیس کے مطابق ملزمان کی کرولا کار سے مختلف گاڑیوں کی جعلی نمبر پلیٹیں بھی برآمد ہوئی ہیں، ملزمان واردات کے بعد کار کی نمبر پلیٹ تبدیل کرتے تھے۔

پولیس کا بتانا ہےکہ ملزمان سپرہائی وے کے جمالی پل سے فائرنگ کرتے ہوئے فرار ہوئے اور علی گڑھ کچا راستہ تک گئے جہاں مقابلے کے دوران ملزمان کی کار پتھر سے ٹکرائی، فائرنگ کے تبادلے میں ملزم عمران کرکرے زخمی ہوا جسے گرفتار کرلیاگیا جب کہ ملزم کے تین ساتھی اندھیرےکا فائدہ اٹھا کر پیدل فرار ہوگئے۔

پولیس کے مطابق ملزم کے قبضے سے غیرقانونی اسلحہ، ایک پستول 9 ایم ایم بمعہ امیونیشن اور جعلی نمبر پلیٹ اے ایل ایس 953 لگی کرولا کار برآمد ہوئی، ملزم کی شناخت عمران عرف غلام سخی عرف کرکرے کے نام سے ہوئی جو پہلے بھی 13 مقدمات میں گرفتار ہوکر جیل جا چکا ہے۔

پولیس کا کہنا ہےکہ ملزم عمران عرف کرکرے مختلف افغان گینگ آپریٹ کرتا تھا اور شہر کے پوش علاقوں میں گھروں میں وارداتیں کرتا تھا۔

Share this:
Blast
Previous Post ٹانک میں ریموٹ کنٹرول دھماکا، امن کمیٹی کے سابق سربراہ جاں بحق
Next Post آصف زرداری نے چوہدری برادران کو عشائیے پر مدعوکرلیا
Asif Zardari and Chaudhry Brothers

Related Posts

OpenAI Scientist Warns AI Outpacing Global Preparedness

# اوپن اے آئی کے چیف سائنسدان کا انتباہ: دنیا اے آئی کی تیزرفتار ترقی کے لیے تیار نہیں

September 9, 2026
Speaking Out Costs Women Everything, Author Claims

# بولنے کی قیمت: طاقتور مردوں کے خلاف آواز اٹھانے والی خواتین کی ‘سماجی موت’

September 9, 2026
France Targets Parents to Boost Student Scores After Pisa Drop

# پیرس رپورٹ کے بعد فرانس میں تعلیمی بحران: وزیر تعلیم نے والدین کو مخاطب کرتے ہوئے ذمہ داری قبول کرنے کا عندیہ دے دیا

September 9, 2026
French Firefighters Slam Gov’t Reform as ‘Betrayal’

# فرانسیسی فائر فائٹرز کا وزیراعظم سے ملاقات کے بعد بھی احتجاج جاری رکھنے کا اعلان

September 9, 2026

Popular Posts

1 Grant Flower

پاکستان ٹیم کے کچھ کھلاڑیوں کیلئے خطرہ دکھائی دے رہا ہے: بیٹنگ کوچ

2 Katrina Kaif

کترینہ کا پاکستانی اداکارہ بننے سے انکار

3 Manchester knife Attack

مانچسٹر میں چاقو کے حملے میں تین افراد زخمی

4 New Year's Celebration

دنیا بھر میں رنگا رنگ آتش بازی اور برقی قمقموں کی چکا چوند کے ساتھ نئے سال کا آغاز

5 Bilawal Bhutto

صدر زرداری اجازت دیں تو ایک ہفتے میں پی ٹی آئی حکومت گرا سکتے ہیں: بلاول بھٹو

6 Qadir Ali

پی بی 26 ضمنی انتخاب: ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے قادر علی نے میدان مار لیا

© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.