geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Geo Team
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
Dark Mode
Skip to content
February 14, 2026
  • Geo Urdu France
  • Finance
  • Currency Rate
  • Gold Rates
  • English
  • French
geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم
    • Crushed Empress Eugénie's Crown Revealed After Louvre Heistلوور میوزیم نے شہنشاہ نگار کے تاریخی تاج کی تباہ حال تصاویر جاری کردیں
    • A new geopolitical chessboardچین کے عروج سے بدلتی عالمی طاقت کی کشمکش
    • The common fruit juice that could control blood pressure and calm inflammationنارنجی کا جوس: بلڈ پریشر کنٹرول اور سوزش میں کمی کا قدرتی حل
    صحت و تندرستی
    • France Proposes Universal Child Benefit to Combat Record Low Birth Rateفرانس میں پیدائش کی شرح میں تاریخی کمی، پارلیمانی رپورٹ میں “انقلابی” خاندانی پالیسی کی تجاویز
    • Pakistan Reports Second Mpox Death, Signals Local Transmissionپاکستان میں مپاکس سے دوسری ہلاکت، مریض ایچ آئی وی اور ہیپاٹائٹس کا شکار تھا
    • Immunotherapy: A Rising Star in Cancer and Infectious Disease Fightامیونوتھراپی: کینسر اور انفیکشس امراض کے خلاف ایک انقلابی علاج
    دلچسپ اور عجیب
    • Dating App Dilemma: French Singles Swipe Right But Doubt Loveمحبت کی تلاش اور ڈیٹنگ ایپس: فرانسیسی سنگلز کا اعتماد کیوں ڈگمگا رہا ہے؟
    • Crushed Empress Eugénie's Crown Revealed After Louvre Heistلوور میوزیم نے شہنشاہ نگار کے تاریخی تاج کی تباہ حال تصاویر جاری کردیں
    • Eco-Friendly Coffee Alternatives Gain Popularity in Franceماحول دوست متبادل: کیفے کی جگہ چکوری، لیوپن اور جو کا استعمال بڑھ رہا ہے
    سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Anthropic Makes Key Claude AI Features Free, Intensifying OpenAI Rivalryکلاؤڈ اے آئی کی پریمیم خصوصیات مفت ہوگئیں، اینتھروپک نے اوپن اے آئی کے مقابلے کو تیز کردیا
    • Andrej Karpathy Builds a GPT Model in Just 243 Lines of Pythonصرف 243 سطروں میں: آئی اے ماہر نے جی پی ٹی ماڈل کی تعمیر کر کے تاریخ رقم کردی
    • Gmail Finally Allows Users to Change Their Email Addressاب آپ اپنا جی میل ایڈریس تبدیل کر سکتے ہیں، گوگل نے نئی سہولت متعارف کرا دی
    Geo Team
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری

نیب کا مقصد صرف پکڑ دھکڑ نہیں کیس ثابت کرنا بھی ہے: چیف جسٹس پاکستان

May 23, 2019 0 1 min read
Justice Asif Saeed Khosa
Share this:

Justice Asif Saeed Khosa

اسلام آباد (جیوڈیسک) چیف جسٹس پاکستان جسٹس آصف سعید کھوسہ نے کہا ہےکہ نیب کا مقصد صرف پکڑ دھکڑ نہیں بلکہ کیس کو ثابت کرنا اور ملزم کو سزا دلوانا بھی ہے۔

سپریم کورٹ میں چیف جسٹس پاکستان جسٹس آصف سعید کھوسہ کی سربراہی میں کرپشن کیس کے ملزم عطاءاللہ کی بریت کے خلاف نیب اپیل پر سماعت ہوئی۔

ملزم عطاء اللہ پر نیشنل بینک میں بطور کیشیئر کرپشن کا الزام تھا اور اسے ہائیکورٹ 4 سال قبل بری کرچکی ہے۔

سپریم کورٹ میں سماعت کے دوران چیف جسٹس پاکستان جسٹس آصف سعید کھوسہ قومی احتساب بیورو (نیب) پر برہم نظر آئے اور ریمارکس دیےکہ نیب کو سوچنا چاہیے کہ صرف کیس بنانا مقصد نہیں ہے اور نیب کا مقصد صرف پکڑ دھکڑ نہیں ہے، نیب کو چاہیے جس پر کیس بنائے شواہد بھی ساتھ لگائے۔

معزز چیف جسٹس نے کہا کہ 19 سال سے ملزم کو رگڑا لگایا جا رہا ہے، ملزم پر جس عہدے کی بنیاد پر کرپشن کا الزام ہے اس عہدے کا ثبوت تک نہیں،نیب آخر کرتا کیا ہے؟کیا نیب کا مقصد صرف کیس بنانا ہے؟

چیف جسٹس پاکستان کا اپنے ریمارکس میں مزید کہنا تھا کہ نیب کا مقصد کیس ثابت کرنا اور ملزم کو سزا دلوانا بھی ہے، نیب کے اسی رویے کی وجہ سے لوگ ذہنی دباؤ کا شکار ہیں۔

بعد ازاں عدالتِ عظمیٰ نے کیس کا فیصلہ کرتے ہوئے ملزم عطاءاللہ کی بریت کے خلاف نیب اپیل مسترد کر دی۔

Share this:
Farishta Mohmand
Previous Post فرشتہ مہمند کو انصاف ملے گا؟
Next Post پاکستان کا زمین سے زمین تک مار کرنے والے میزائل شاہین 2 کا کامیاب تجربہ
Ballistic Missile Shaheen-II

Related Posts

KFC to Convert 24 French Restaurants to 100% Halal Menus

فرانس میں کے ایف سی کے 24 ریستوران 21 جنوری سے 100 فیصد حلال ہو جائیں گے

February 14, 2026
Anthropic Makes Key Claude AI Features Free, Intensifying OpenAI Rivalry

کلاؤڈ اے آئی کی پریمیم خصوصیات مفت ہوگئیں، اینتھروپک نے اوپن اے آئی کے مقابلے کو تیز کردیا

February 14, 2026
Punjab CM Declares Rajanpur's Katcha Area 100% Cleared of Dacoits

راجن پور اور کچے کے علاقے سے ڈاکوؤں کا مکمل صفایا، مریم نواز نے تاریخی آپریشن کا اعلان کیا

February 14, 2026
Karachi Airport Activates All 20 Immigration Counters for Passenger Ease

کراچی ایئرپورٹ: امیگریشن کے تمام 20 کاؤنٹرز فعال، مسافر اب صرف ایک منٹ میں ہو جائیں گے کلیئر

February 14, 2026

Popular Posts

1 Grant Flower

پاکستان ٹیم کے کچھ کھلاڑیوں کیلئے خطرہ دکھائی دے رہا ہے: بیٹنگ کوچ

2 Katrina Kaif

کترینہ کا پاکستانی اداکارہ بننے سے انکار

3 Manchester knife Attack

مانچسٹر میں چاقو کے حملے میں تین افراد زخمی

4 New Year's Celebration

دنیا بھر میں رنگا رنگ آتش بازی اور برقی قمقموں کی چکا چوند کے ساتھ نئے سال کا آغاز

5 Bilawal Bhutto

صدر زرداری اجازت دیں تو ایک ہفتے میں پی ٹی آئی حکومت گرا سکتے ہیں: بلاول بھٹو

6 Qadir Ali

پی بی 26 ضمنی انتخاب: ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے قادر علی نے میدان مار لیا

© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.