geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Geo Team
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • فنانس
  • شاعری
Dark Mode
Skip to content
September 11, 2026
  • Geo Urdu France
  • Prayer Times
  • Finance
  • Currency Rate
  • Gold Rates
  • ENGLISH
  • –
  • FRENCH
geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم
    • Fuel Poverty Grips France as Millions Skip Meals and Heatingفرانس میں توانائی کی غربت: 62 فیصد شہری مفلسی کے خطرے سے دوچار
    • French High Schools Brace for Chaotic Phone Ban Rolloutفرانس میں ہائی اسکول سے موبائل فون پر پابندی کا اعلان، لیکن عملی نفاذ ایک بڑا چیلنج
    • Pakistan Armed Forces Honor Rashid Minhas on 55th Martyrdom Anniversaryپاک فوج کی جانب سے راشد منہاس شہید کو ان کی 55ویں شہادت پر شاندار خراج عقیدت
    صحت و تندرستی
    • West Nile Virus Emerges North of France's Loire Riverوائرس نل مغربی: فرانس کے شمال میں پہلا مریض، کیا آپ خطرے میں ہیں؟
    • France Weather: Heat Returns for Back-to-School Weekیکم ستمبر سے اسکول واپسی پر موسم کیسا رہے گا؟ بارش کے بعد گرمی کی لہر واپس آنے کا امکان
    • Heatwaves: The Hidden Health Toll of Extreme Summersبار بار گرمی کی لہروں کے انسانی صحت پر کیا اثرات مرتب ہوتے ہیں؟
    دلچسپ اور عجیب
    • Dragon Ball Park France: Toei Animation Denies Projectٹوئی اینیمیشن نے فرانس میں ڈریگن بال پارک کی افواہوں کی تردید کر دی
    • US Aircraft Carrier Docks in Thailand After 285 Days at Seaتھائی لینڈ میں امریکی طیارہ بردار جہاز یو ایس ایس ابراہم لنکن کی آمد، 285 دن بعد ساحلی قصبے میں رونق
    • Australian Woman Gives Birth to Twins with Different Parentsآسٹریلیا میں ایک خاتون نے جڑواں بچوں کو جنم دیا جن کے والدین الگ الگ تھے
    سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Apple Unveils First Foldable iPhone Duo Starting at $2,000ایپل کا پہلا فولڈ ایبل آئی فون ڈو: 2,000 ڈالر کی قیمت، 23 اکتوبر سے دستیابی
    • OpenAI Scientist Warns AI Outpacing Global Preparedness# اوپن اے آئی کے چیف سائنسدان کا انتباہ: دنیا اے آئی کی تیزرفتار ترقی کے لیے تیار نہیں
    • Data Centers Threaten Trump's Midterm Majorityڈیٹا سینٹرز کا طوفان: کیا یہ بڑی عمارتیں ٹرمپ کی کانگریس میں اکثریت چھین لیں گی؟
    Geo Team
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    فنانس
  • شاعری

عمران خان عوامی امیدو کا محور ہیں، عمران خان کی قیادت میں بہت جلد پاکستان ترقی سے ہمکنار ہو گا۔ اشرف قریشی

July 18, 2019 0 1 min read
Workers Convention PTI Karachi
Share this:

Workers Convention PTI Karachi

کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنماء اشرف قریشی نے کہا کہ عمران خان عوامی اُمیدوں کا محور ہیں ،پاکستان کے عوام نے تحریک انصاف اور عمران خان پر مسیحا کے طور پر اپنے بھر پور اعتماد کا اظہار کیا ہے انشا اللہ عمران خان عوام کو تمام درپیش بحرانوں سے نجات دلا ئیں گے عمران خان کی قیادت میں بہت جلد ملک تمام نحرانوں سے نکل کو ترقی اور خوشحالی سے ہمکنار ہونگے ان خیالات کا اظہار انہوںنے انصاف ہائوس کراچی میں ورکرز کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے کیا کنونشن نے MPAو سابق جنرل سیکریٹری خرم شیر زمان ،MNAصائمہ ندیم ،عطاء اللہ خان ایڈوکیٹ،MPAجمال صدیقی ،حافظ فضل کریم اور دیگر نے بھی خطاب کیا اشرف قریشی نے PTIکے کارکنان پر زور دیا کہ وہ عوامی رابطہ مہم تیز کریں اور سیاسی مخالفین کی جانب سے جھوٹے پروپگنڈا سے عوام کو آگاہ کریں تاکہ سابقہ دور میں ملکی خزانہ لوٹنے والوں کو منہ توڑ جواب دیا جا سکے۔

کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے خرم شیر زمان نے کہاکہ آج کا یہ ورکرز کنونشن یہ ثابت کرتا ہے کہ تحریک انصاف کے کارکنان کل کی طرح آج بھی متحد اور منظم ہیں انہوںنے کہاکہ قوم عمران خان پر مکمل اعتماد کرتی ہے اور انہیں مسیحا اور نجات دہندہ سمجھتی ہے خرم شیر زمان نے کہاکہ ملکی خزانہ لوٹنے والے احتساب سے نہیں بچ سکتے عوامی دولت لوٹنے والوں سے قومی خزانے کے ایک ایک پیسے کا حساب لیا جائیگا انہوںنے عوام کو یقین دلا یا کہ مشکل حالات عارضی ہیں انشا اللہ پاکستان مشکل معاشی حالات سے جلد باہر نکل آئے گا۔

Share this:
Faisal Raza Abidi
Previous Post عدلیہ مخالف انٹرویو کیس: سابق سینیٹر فیصل رضا عابدی باعزت بری
Next Post گورنمنٹ گرلز ہائی سکول پوران کا حسبِ سابق 100 % رزلٹ۔ علاقہ کی سیاسی و سماجی اور رفاحی شخصیات کی GGHS پوران کی پرنسپل اور اسٹاف کو مبارکبادیں
Jhelum

Related Posts

Imam Jailed Over Alleged Sexual Assault of Teen

فرانس میں مسجد کے امام کو 15 سالہ لڑکے پر جنسی حملے کے الزام میں جیل بھیج دیا گیا

September 10, 2026
Apple Unveils First Foldable iPhone Duo Starting at $2,000

ایپل کا پہلا فولڈ ایبل آئی فون ڈو: 2,000 ڈالر کی قیمت، 23 اکتوبر سے دستیابی

September 10, 2026
Macron Taps Thomas Pesquet to Command 2027 ISS Mission

تھامس پیسکیٹ 2027 میں بین الاقوامی خلائی اسٹیشن مشن کی قیادت کریں گے، میکرون کا اعلان

September 10, 2026
Fuel Poverty Grips France as Millions Skip Meals and Heating

فرانس میں توانائی کی غربت: 62 فیصد شہری مفلسی کے خطرے سے دوچار

September 10, 2026

Popular Posts

1 Grant Flower

پاکستان ٹیم کے کچھ کھلاڑیوں کیلئے خطرہ دکھائی دے رہا ہے: بیٹنگ کوچ

2 Katrina Kaif

کترینہ کا پاکستانی اداکارہ بننے سے انکار

3 Manchester knife Attack

مانچسٹر میں چاقو کے حملے میں تین افراد زخمی

4 New Year's Celebration

دنیا بھر میں رنگا رنگ آتش بازی اور برقی قمقموں کی چکا چوند کے ساتھ نئے سال کا آغاز

5 Bilawal Bhutto

صدر زرداری اجازت دیں تو ایک ہفتے میں پی ٹی آئی حکومت گرا سکتے ہیں: بلاول بھٹو

6 Qadir Ali

پی بی 26 ضمنی انتخاب: ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے قادر علی نے میدان مار لیا

© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.