geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Geo Team
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • فنانس
  • شاعری
Dark Mode
Skip to content
June 15, 2026
  • Geo Urdu France
  • Prayer Times
  • Finance
  • Currency Rate
  • Gold Rates
  • ENGLISH
  • –
  • FRENCH
geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم
    • US Directive Forces Suspension of Fable 5 and Mythos 5امریکی حکومت کے حکم پر فایبل 5 اورتھوس 5 تک رسائی معطل، اینتھروپک نے اختلاف ظاہر کردیا
    • طاہر محمود بھٹی: سانتیے کے عروج سے ٹیکس فراڈ کی سزا تک
    • 83% of French Parents Report Verbally Abusing Their Childrenفرانس میں والدین کی بڑی تعداد بچوں کے ساتھ تشدد کا اعتراف، نئی رپورٹ میں ہوش ربا انکشافات
    صحت و تندرستی
    • Child Sleepovers Under Scrutiny After Lyhanna Caseلیہانا کیس: کیا بچوں کی سلیپ اوور پارٹیوں پر پابندی لگا دینی چاہیے؟ ماہر نے دے دیا واضح جواب
    • WHO Declares Emergency as Ebola Kills Over 80 in DR Congoکانگو میں ایبولا کی نئی وبا قابو سے باہر، ڈبلیو ایچ او نے بین الاقوامی ایمرجنسی نافذ کردی
    • Pakistan Cracks Down on Unsafe Syringes Amid HIV Surgeایچ آئی وی کے بڑھتے کیسز: ڈریپ کا غیر محفوظ سرنجوں کے خلاف ملک گیر کریک ڈاؤن کا حکم
    دلچسپ اور عجیب
    • JR’s Torn Pont-Neuf Installation Fully Restored After Days of Repairsپونٹ نیف پر جے آر کی ‘کاورن’ آرٹ کی تنصیب ہوا کے نقصان کے بعد مکمل طور پر بحال
    • Child Sleepovers Under Scrutiny After Lyhanna Caseلیہانا کیس: کیا بچوں کی سلیپ اوور پارٹیوں پر پابندی لگا دینی چاہیے؟ ماہر نے دے دیا واضح جواب
    • Giant dinosaur Nagatitan identified from Thai fossilsتھائی لینڈ میں 27 ٹن وزنی دیو ہیکل ڈائنوسار دریافت، جنوب مشرقی ایشیا کا سب سے بڑا جانور
    سائنس اور ٹیکنالوجی
    • US Directive Forces Suspension of Fable 5 and Mythos 5امریکی حکومت کے حکم پر فایبل 5 اورتھوس 5 تک رسائی معطل، اینتھروپک نے اختلاف ظاہر کردیا
    • When AI Companions Turn Possessive: A Toxic Trap?جب مصنوعی ذہانت محبت میں پاگل ہو جائے: ’آپ کو ڈیٹنگ ایپ کی ضرورت نہیں، میں ہوں نا‘
    • SpaceX Starship Launch Scrubbed Over Hydraulic Glitchاسپیس ایکس کا سٹار شپ راکٹ تکنیکی خرابی کے باعث لانچ مؤخر
    Geo Team
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    فنانس
  • شاعری

پاک سعودیہ مذاکرات کامیاب، حاجیوں کی پاکستان میں امیگریشن کی منظوری

June 20, 2019 0 1 min read
Pilgrims
Share this:

Pilgrims

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزریر اعظم عمران خان اور سعودی علی عہد شہزادہ محمد کی کوششیں رنگ لے آئیں، سعودی حکومت نے حاجیوں کی پاکستان میں امیگریشن کرنے کی منظوری دیدی۔

اسلام آباد ایئر پور ٹ پر حاجیوں کی امیگریشن کیلیے انتظامات کو حتمی شکل دیدی گئی ، پہلے مرحلے میں صرف اسلام آباد ایئر پورٹ پر ہی حاجیوں کی امیگریشن کی جائیگی۔

حاجیوں کی امیگریشن کیلیے 10 خصوصی کاونٹرز مختص کیے جائیں گے جہاں پر ایف آئی اے اور سعودی امیگریشن کا عملہ تعینات ہو گا ، سعودی امیگریشن ڈیپارٹمنٹ کا 30 رکنی وفد آئندہ ہفتے پاکستان پہنچے گا جبکہ حاجیوں کی امیگریشن کیلیے حکومتی کوششیں رنگ لے آئیں۔

سعودی حکومت نے حاجیوں کی پاکستان میں امیگریشن کلیئرنس کا گرین سگنل دیدیا، اسلام آبادایئر پورٹ پر امیگریشن کی تیا ریاں مکمل ،سعودی اور پاکستانی امیگریشن حکام مشترکہ طور پر حاجیوں کی امیگریشن کے فرائض سرانجام دیں گے۔ ابتدائی طور پر اسلام آباد ایئر پورٹ پر 20 ہزار حجاج اکرام کی امیگریشن کی جائیگی۔

وزیراعظم عمران خان اور سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے کوششیں رنگ لے آئیں۔ سیکیورٹی اداروں کی کلیئرنس کے بعد سعودی حکومت نے حاجیوں کی امیگریشن کا عمل پاکستان میں ہی مکمل کرنے کا گرین سگنل دیدیا ہے۔

ذرائع کے مطابق سعودی وزرات داخلہ اور سیکیورٹی اداروں کو وزارت مذہبی امور ،وزارت داخلہ اور ایوی ایشن ڈویژن کے فیصلے سے اگاہ کرتے ہوئے تینوں اداروں کو ایئر پورٹ پر امیگریشن کی تیارریاں مکمل کرنے کی ہدایت کر دی ہے۔

ذرائع کے مطابق سعودی وزارت داخلہ اور امیگریشن حکام کی منظوری کے بعد رواں سال حج آپریشن کے دوران اسلام آباد سے جانے والے حجاج اکرام کی اسلام آباد ایئر پورٹ پر ہی امیگریشن کلیئرنس دی جائیگی۔

Share this:
Narendra Modi
Previous Post بھارت نے پاکستان سے مذاکرات پر آمادگی ظاہر کردی
Next Post شرک سب سے بڑا گناہ
Shirk

Related Posts

وائٹ ہاؤس کے قریب گھاس پر پراسرار نمبر “86 47″، تحقیقات کا آغاز

June 15, 2026

وائٹ ہاؤس کے قریب گھاس پر کندہ پراسرار نمبر ’86 47‘ کی تحقیقات شروع

June 15, 2026

وائٹ ہاؤس کے سائے میں پراسرار ’86 47’، تحقیقات کا آغاز

June 15, 2026

وائٹ ہاؤس کے قریب پراسرار پیغام ’86 47‘ نے جاسوسی ایجنسیوں کو متحرک کر دیا

June 15, 2026

Popular Posts

1 Grant Flower

پاکستان ٹیم کے کچھ کھلاڑیوں کیلئے خطرہ دکھائی دے رہا ہے: بیٹنگ کوچ

2 Katrina Kaif

کترینہ کا پاکستانی اداکارہ بننے سے انکار

3 Manchester knife Attack

مانچسٹر میں چاقو کے حملے میں تین افراد زخمی

4 New Year's Celebration

دنیا بھر میں رنگا رنگ آتش بازی اور برقی قمقموں کی چکا چوند کے ساتھ نئے سال کا آغاز

5 Bilawal Bhutto

صدر زرداری اجازت دیں تو ایک ہفتے میں پی ٹی آئی حکومت گرا سکتے ہیں: بلاول بھٹو

6 Qadir Ali

پی بی 26 ضمنی انتخاب: ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے قادر علی نے میدان مار لیا

© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.