geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Geo Team
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • فنانس
  • شاعری
Dark Mode
Skip to content
September 18, 2026
  • Geo Urdu France
  • Prayer Times
  • Finance
  • Currency Rate
  • Gold Rates
  • ENGLISH
  • –
  • FRENCH
geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم
    • Fatbikes Gain Popularity in French Cities Amid Safety Concernsفیٹ بائیکس کا بڑھتا رجحان: سہولت، تنازعہ اور ضابطے کی ضرورت
    • France Revises Under-15 Social Media Ban for EUفرانس نے 15 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا نیا مسودہ یورپی یونین کو پیش کر دیا
    • Screens and Parenting: The Hidden Classroom Crisisاسکرینیں اور والدین: بچوں کی تعلیمی کارکردگی پر پوشیدہ اثرات
    صحت و تندرستی
    • Fatbikes Gain Popularity in French Cities Amid Safety Concernsفیٹ بائیکس کا بڑھتا رجحان: سہولت، تنازعہ اور ضابطے کی ضرورت
    • Pediatrician Sounds Alarm Over Tiger Mosquito Surge in Val-de-Marneٹائیگر مچھروں کی افزائش اور چکن گونیا کے مقامی کیسز پر ویلی-ڈی-مارن میں تشویش
    • French Women Warned Over Desogestrel Pill Meningioma Riskفرانس میں 16 لاکھ خواتین کو برتھ کنٹرول گولی سے میننجیوما کے خطرے کی وارننگ
    دلچسپ اور عجیب
    • France Revises Under-15 Social Media Ban for EUفرانس نے 15 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا نیا مسودہ یورپی یونین کو پیش کر دیا
    • Paris Metro Roof Surfing Sparks Safety Outrageپیرس میں میٹرو کی چھت پر نوجوان کی خطرناک stunt، حکام کی سخت مذمت
    • Screens and Parenting: The Hidden Classroom Crisisاسکرینیں اور والدین: بچوں کی تعلیمی کارکردگی پر پوشیدہ اثرات
    سائنس اور ٹیکنالوجی
    • NASA Probe Spots Massive New Moon Craterچاند کی سطح پر نیا دیوہیکل گڑھا دریافت، سائنسدان حیران
    • Zuckerberg Rejects Calls to Slow AI Developmentزکربرگ کا مصنوعی ذہانت کی ترقی کو سست کرنے سے انکار، ٹرمپ کے مؤقف کے قریب
    • EU Proposes Social Media Ban for Under-13sیورپی یونین میں 13 سال سے کم عمر بچوں کے لیے سوشل میڈیا پر مکمل پابندی کی تجویز
    Geo Team
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    فنانس
  • شاعری

کیپ ٹاؤن ٹیسٹ کیلئے بیٹنگ لائن اپ میں کوئی تبدیلی نہیں ہو گی: سرفراز احمد

January 3, 2019 1 1 min read
Sarfraz Ahmed
Share this:

Sarfraz Ahmed

اسلام آباد (جیوڈیسک) قومی ٹیسٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد نے واضح کیا ہے کہ جنوبی افریقا کے خلاف دوسرے ٹیسٹ کے لیے بیٹنگ لائن میں کوئی تبدیلی نہیں کی جائے گی۔

کیپ ٹاؤن میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے سرفراز احمد کا کہنا تھا کہ دوسرے ٹیسٹ میچ میں تین فاسٹ بولرز کے ساتھ کھیلیں گے جب کہ پچ کو دیکھتے ہوئے ایک اسپنر ٹیم میں شامل ہو گا۔

ان کا کہنا تھا کہ ہماری بیٹنگ لائن اپ میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی، پلئینگ الیون میں 6 بیٹسمین برقرار رہیں گے۔

انہوں نے کہا کہ بیٹسمینوں کے رنز کرنے سے ہی بہتر پوزیشن میں ہوں گے، دوسرے ٹیسٹ میں بیٹنگ لائن اچھا کھیلے گی اور سیریز میں باؤنس بیک کریں گے۔

انہوں نے مزید کہا کہ رنز اچھے ہوں تو ہمارے بولرز مخالف ٹیم کو کنٹرول کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔

قومی ٹیم کے کپتان کا کہنا تھا کہ مڈل آرڈر بلے باز حارث سہیل ان فٹ ہونے کے باعث ٹیسٹ سیریز سے باہر ہو چکے ہیں جب کہ محمد عباس دوسرے ٹیسٹ کے لیے فٹ ہیں۔

سرفراز احمد نے کہا کہ کل سے پچ آج مختلف دکھائی دے رہی ہے، یاسر شاہ کیپ ٹاؤن کی پچ پر وکٹیں حاصل کر سکتا ہے۔

ایک سوال کے جواب میں قومی ٹیم کے کپتان کا کہنا تھا کہ محمدعباس اور ورنن فلینڈر کا موازنہ نہیں، عباس نے ابھی کرئیر کا آغاز کیا ہے، امید ہے فلینڈر کی طرح محمد عباس بھی نیولینڈز میں بولنگ انجوائے کرے گا۔

خیال رہے کہ پہلے ٹیسٹ کی دونوں اننگز میں بلے بازوں کی ناکامی کے بعد قومی ٹیم کے ہیڈ کوچ مکی آرتھر نے ڈریسنگ روم میں کپتان اور سینئر کھلاڑیوں کو کڑی تنقید کا نشانہ بنایا تھا۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق مکی آرتھر نے ڈریسنگ روم میں چیزیں بھی اٹھا اٹھا کر پھینکی تھیں تاہم چیئرمین پی سی بی احسان مانی نے اس قسم کی خبروں کی تردید کی تھی۔

ہیڈ کوچ مکی آرتھر کیپ ٹاؤن ٹیسٹ کے لیے اسد شفیق کی جگہ محمد رضوان کو کھلانے کے خواہشمند تھے لیکن کپتان سرفراز احمد تجربہ کار بلے باز اسد شفیق کو کھلانے پر بضد ہیں۔

موجودہ قومی ٹیم میں اس وقت اسد شفیق ہی واحد بلے باز ہیں جنہوں نے جنوبی افریقا میں ٹیسٹ سنچری اسکور کر رکھی ہے۔

دونوں کھلاڑیوں کے درمیان دوسرا ٹیسٹ کل سے کیپ ٹاؤن میں شروع ہو گا۔

Share this:
Simmba
Previous Post رنویر کی ’سمبا‘ کا باکس آفس پر راج، 100 کروڑ کا چھکا
Next Post امریکا اپنے فوجیوں کے انخلا کے باوجود شام میں کردوں کا تحفظ چاہتا ہے: ڈونلڈ ٹرمپ
Donald Trump

Related Posts

Boy, 7, Suspected of Killing Aunt in Val-de-Marne

فرانس میں سات سالہ بچے نے خالہ کو قتل کر دیا، ماں کو بچانے کا دعویٰ

September 18, 2026
US Approves $24.3B F-35 Sale to Saudi Arabia

امریکہ کا سعودی عرب کو 24.3 بلین ڈالر کے ایف-35 طیارے فروخت کرنے کا فیصلہ

September 18, 2026
Australia to Detain Tourists Who Overstay Visas

آسٹریلیا کا سیاحوں کے خلاف سخت اقدام: ویزا مدت بڑھانے والوں کو حراست میں رکھنے کا اعلان

September 18, 2026
Streisand Blasts Trump's Kennedy Center "Ego"

باربرا اسٹرائسینڈ کا ٹرمپ پر کڑا حملہ: ’کینیڈی سینٹر کی تباہی دردناک ہے‘

September 18, 2026

Popular Posts

1 Grant Flower

پاکستان ٹیم کے کچھ کھلاڑیوں کیلئے خطرہ دکھائی دے رہا ہے: بیٹنگ کوچ

2 Katrina Kaif

کترینہ کا پاکستانی اداکارہ بننے سے انکار

3 Manchester knife Attack

مانچسٹر میں چاقو کے حملے میں تین افراد زخمی

4 New Year's Celebration

دنیا بھر میں رنگا رنگ آتش بازی اور برقی قمقموں کی چکا چوند کے ساتھ نئے سال کا آغاز

5 Bilawal Bhutto

صدر زرداری اجازت دیں تو ایک ہفتے میں پی ٹی آئی حکومت گرا سکتے ہیں: بلاول بھٹو

6 Qadir Ali

پی بی 26 ضمنی انتخاب: ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے قادر علی نے میدان مار لیا

© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.