geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Geo Team
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • فنانس
  • شاعری
Dark Mode
Skip to content
September 18, 2026
  • Geo Urdu France
  • Prayer Times
  • Finance
  • Currency Rate
  • Gold Rates
  • ENGLISH
  • –
  • FRENCH
geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم
    • Fatbikes Gain Popularity in French Cities Amid Safety Concernsفیٹ بائیکس کا بڑھتا رجحان: سہولت، تنازعہ اور ضابطے کی ضرورت
    • France Revises Under-15 Social Media Ban for EUفرانس نے 15 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا نیا مسودہ یورپی یونین کو پیش کر دیا
    • Screens and Parenting: The Hidden Classroom Crisisاسکرینیں اور والدین: بچوں کی تعلیمی کارکردگی پر پوشیدہ اثرات
    صحت و تندرستی
    • Fatbikes Gain Popularity in French Cities Amid Safety Concernsفیٹ بائیکس کا بڑھتا رجحان: سہولت، تنازعہ اور ضابطے کی ضرورت
    • Pediatrician Sounds Alarm Over Tiger Mosquito Surge in Val-de-Marneٹائیگر مچھروں کی افزائش اور چکن گونیا کے مقامی کیسز پر ویلی-ڈی-مارن میں تشویش
    • French Women Warned Over Desogestrel Pill Meningioma Riskفرانس میں 16 لاکھ خواتین کو برتھ کنٹرول گولی سے میننجیوما کے خطرے کی وارننگ
    دلچسپ اور عجیب
    • France Revises Under-15 Social Media Ban for EUفرانس نے 15 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا نیا مسودہ یورپی یونین کو پیش کر دیا
    • Paris Metro Roof Surfing Sparks Safety Outrageپیرس میں میٹرو کی چھت پر نوجوان کی خطرناک stunt، حکام کی سخت مذمت
    • Screens and Parenting: The Hidden Classroom Crisisاسکرینیں اور والدین: بچوں کی تعلیمی کارکردگی پر پوشیدہ اثرات
    سائنس اور ٹیکنالوجی
    • NASA Probe Spots Massive New Moon Craterچاند کی سطح پر نیا دیوہیکل گڑھا دریافت، سائنسدان حیران
    • Zuckerberg Rejects Calls to Slow AI Developmentزکربرگ کا مصنوعی ذہانت کی ترقی کو سست کرنے سے انکار، ٹرمپ کے مؤقف کے قریب
    • EU Proposes Social Media Ban for Under-13sیورپی یونین میں 13 سال سے کم عمر بچوں کے لیے سوشل میڈیا پر مکمل پابندی کی تجویز
    Geo Team
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    فنانس
  • شاعری

دمشق میں حزب اللہ کے اسلحہ گوداموں پر اسرائیلی بمباری

January 12, 2019 0 1 min read
Israeli Bombardments
Share this:

Israeli Bombardments

دمشق (جیوڈیسک) شام سے ملنے والی اطلاعات کے مطابق اسرائیل نے ایک بار پھر دارالحکومت دمشق کے بین الاقوامی فضائی اڈے کے قریب بمباری کی ہے۔ اس بمباری میں ایران اور حزب اللہ کے فوجی مراکز اور اسلحہ گوداموں کو نشانہ بنایا گیا ہے۔

شامی حکومت کے ترجمان ذرائع ابلاغ نے دعویٰ کیا ہے کہ محکمہ دفاع نے اسرائیل کا ایک بڑافضائی حملہ ناکام بناتے ہوئے متعدد میزائل ہدف تک پہنچنے سے قبل ہی مار گرائے ہیں۔ دوسری جانب شامی فوج کے ایک ذریعے کا کہنا ہے کہ جمعہ اور ہفتہ کی درمیانی شب اسرائیل نے دمشق کے بین الاقوامی ہوائی اڈے کے قریب بمباری کی جس میں حزب اللہ کے اسلحہ گوداموں کو نشانہ بنایا گیا۔ بمباری سے متعدد اسلحہ ڈپو تباہ ہوگئے ہیں۔

سوشل میڈیا پر اسرائیلی بمباری کی فوٹیج اور تصاویر پوسٹ کی گئی ہیں۔ ویڈیوز میں دمشق میں زور دار دھماکوں کی آواز سنی جاسکتی ہے۔

ادھر شام میں انسانی حقوق کی صورت حال پر نظر رکھنے والے ادارے ‘شامی آبرز ویٹری’ نے کہا ہے کہ اسرائیل نے دمشق کے بین الاقوامی ہوائی اڈے، دارالحکومت کے جنوب مغرب اور دیگر مقامات پر اسلحہ کے گوداموں پر بمباری کی ہے جس کے نتیجے میں ایران اور حزب اللہ کے متعدد اسلحہ گودام تباہ کردیے گئے ہیں۔

“الحدث” چینل سے بات کرتے ہوئے سیرین آبزر ویٹری کے سربراہ رامی عبدالرحمان نے کہا کہ دمشق کے بین الاقوامی ہوائی اڈے پر کم سے کم دو میزائل داغے گئے۔ چند کلو میٹر دور الکسوہ میں حزب اللہ اور ایران کے اسلحہ کے مراکز پر متعدد میزائل گرائے گئے۔

خیال رہے کہ اسرائیل نے اسی طرح کے فضائی حملے 25 دسمبر 2018ء کو بھی کیے تھے جن میں شام میں ایران اور لبنانی شیعہ ملیشیاحزب اللہ کے اسلحہ کے مراکز کو نشانہ بنایا گیا تھا۔

Share this:
Ballistic Missiles
Previous Post ایران جوہری ہتھیاروں کے حامل بیلسٹک میزائلوں کی تیاری فوری روک دے: فرانس
Next Post لیاری میں رینجرز کی کارروائی، غفار ذکری گروپ کا کارندہ شہزاد عرف فیضو دادا گرفتار
Shahzad

Related Posts

Boy, 7, Suspected of Killing Aunt in Val-de-Marne

فرانس میں سات سالہ بچے نے خالہ کو قتل کر دیا، ماں کو بچانے کا دعویٰ

September 18, 2026
US Approves $24.3B F-35 Sale to Saudi Arabia

امریکہ کا سعودی عرب کو 24.3 بلین ڈالر کے ایف-35 طیارے فروخت کرنے کا فیصلہ

September 18, 2026
Australia to Detain Tourists Who Overstay Visas

آسٹریلیا کا سیاحوں کے خلاف سخت اقدام: ویزا مدت بڑھانے والوں کو حراست میں رکھنے کا اعلان

September 18, 2026
Streisand Blasts Trump's Kennedy Center "Ego"

باربرا اسٹرائسینڈ کا ٹرمپ پر کڑا حملہ: ’کینیڈی سینٹر کی تباہی دردناک ہے‘

September 18, 2026

Popular Posts

1 Grant Flower

پاکستان ٹیم کے کچھ کھلاڑیوں کیلئے خطرہ دکھائی دے رہا ہے: بیٹنگ کوچ

2 Katrina Kaif

کترینہ کا پاکستانی اداکارہ بننے سے انکار

3 Manchester knife Attack

مانچسٹر میں چاقو کے حملے میں تین افراد زخمی

4 New Year's Celebration

دنیا بھر میں رنگا رنگ آتش بازی اور برقی قمقموں کی چکا چوند کے ساتھ نئے سال کا آغاز

5 Bilawal Bhutto

صدر زرداری اجازت دیں تو ایک ہفتے میں پی ٹی آئی حکومت گرا سکتے ہیں: بلاول بھٹو

6 Qadir Ali

پی بی 26 ضمنی انتخاب: ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے قادر علی نے میدان مار لیا

© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.