geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Geo Team
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • فنانس
  • شاعری
Dark Mode
Skip to content
November 5, 2026
  • Geo Urdu France
  • Prayer Times
  • Finance
  • Currency Rate
  • Gold Rates
  • ENGLISH
  • –
  • FRENCH
geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم
    • France's Protest Aftermath: When Dinner Table Debates Turn Toxicفرانس میں مظاہروں کے بعد خاندانی مباحثے: تشدد کی خبریں، مطالبات نظرانداز
    • Why Some Friends Overshare and Others Wait to Be Askedکیا آپ کی دوستی میں بھی گفتگو کا سارا بوجھ آپ اٹھاتے ہیں؟ ماہرین نے “رضاکار” اور “مہمان” طرزِ گفتگو کے راز کھول دیے
    • Six Autumn Escapes in France You Can Reach Without a Carفرانس میں بغیر گاڑی کے خزاں کی سیر: چھ خوبصورت مقامات جہاں پبلک ٹرانسپورٹ سے پہنچا جا سکتا ہے
    صحت و تندرستی
    • Two Wheels, New Worries: The Hidden Stress of the Urban Cycling Boomسائیکلنگ کی سہولت یا خوف؟ فرانسیسی شہروں میں سائیکل سواروں کی بڑھتی پریشانیاں
    • Beat the Yo-Yo Effect With Protein and Strength Trainingڈائٹ کے بعد وزن واپس بڑھنے سے بچنے کا مؤثر طریقہ: ہر کھانے میں پروٹین اور طاقت کی مشقیں
    • Black Market for Eli Lilly's Retatrutide Raises Alarmغیر منظور شدہ موٹاپا کش دوا ریٹاٹروٹائیڈ کی آن لائن غیر قانونی فروخت پر تشویش
    دلچسپ اور عجیب
    • Justice Takes the Wheel: French Electro Duo to Score GTA VI Soundtrackجسٹس فرانسیسی الیکٹرو جوڑی جی ٹی اے 6 کی ساؤنڈ ٹریک تیار کرے گی
    • Drought and Heatwaves Halve Ardèche Chestnut Harvest as Europe Braces for Price Risesخشک سالی اور گرمی کی لہروں نے فرانس میں شاہ بلوط کی فصل کو تباہ کر دیا
    • Salt Stomping: TikTok's Viral Sleep Hack That Experts Say Doesn't Workسالٹ اسٹامپنگ: کیا نمک پر چلنا واقعی نیند کو بہتر بناتا ہے؟
    سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Mom Slams School for AI-Generating Adult Photo of 6-Year-Oldامریکی اسکول کا چھ سالہ بچی کی “بالغ شکل” بنانے پر تنازعہ: والدین کی اجازت کے بغیر مصنوعی ذہانت کا استعمال
    • Critical PHP Flaws Take Down Global Government Websitesپی ایچ پی میں خطرناک سیکیورٹی خامیاں، دنیا بھر میں سرکاری ویب سائٹس آف لائن
    • Justice Takes the Wheel: French Electro Duo to Score GTA VI Soundtrackجسٹس فرانسیسی الیکٹرو جوڑی جی ٹی اے 6 کی ساؤنڈ ٹریک تیار کرے گی
    Geo Team
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    فنانس
  • شاعری

خوش ہوں کوئی مجھے کسی بھی تقریب میں مدعو نہیں کرتا: اکشے کھنہ

January 13, 2019 1 1 min read
Akshay Khanna
Share this:

Akshay Khanna

ممبئی (جیوڈیسک) بالی وڈ کے تنہائی پسند نامور اداکار اکشے کھنہ کا کہنا ہے کہ انہیں خوشی ہے کہ کوئی بھی اسٹار انہیں کسی بھی تقریب میں مدعو نہیں کرتا۔

بھارتی نیوز سائٹ دکن کرونیکل کی رپورٹ کے مطابق اکشے کھنہ کا کہنا ہے کہ سب سے اہم اپنے آپ میں ہونا ہوتا ہے جو میں ہوں اور میں اپنی یہ عادت تبدیل نہیں کرسکتا۔

اداکار نے بتایا کہ ’ لوگوں نے مجھے کسی بھی تقریب میں مدعو کرنا چھوڑ دیا ہے اور یہ مجھے پریشان نہیں کرتا کیوں کہ میں تو بہت خوش ہوں کہ اب ایسا ہوتا ہے، سب جانتے ہیں کہ میں کیسا ہوں‘۔

اکشے کھنہ کا کہنا تھا کہ میں اپنے بارے میں زیادہ بات نہیں کرنا چاہتا لیکن سچ میں مجھے ہنسانا بہت آسان ہے، مجھے مزاح پسند ہے اور کوئی مجھ پر جملے بازی کرے اس پر بھی میں مسکرا جاتا ہوں۔

واضح رہے کہ اکشے کھنہ ان دنوں اپنی نئی فلم ’ایکسیڈینٹل پرائم منسٹر‘ کی عکس بندی میں مصروف ہیں جس میں وہ سابق بھارتی وزیراعظم من موہن سنگھ کے میڈیا مشیر سنجے بارو کا کردار ادا کریں گے۔

فلم میں سابق بھارتی وزیراعظم من موہن سنگھ کا مرکزی کردار انوپم کھیر نبھا رہے ہیں جن کے حوالے سے اکشے کھنہ کہتے ہیں کہ ’مجھے ان کے ساتھ مزہ آتا ہے تو میں زبردست کام کرتا ہوں، وہ آپ کو انٹرٹین رکھتے ہیں اور ہمیشہ خوش رہتے ہیں‘۔

اداکار کا مزید کہنا تھا کہ ان (انوپم) کی یہ فنکاری ایک اور زبردست کامیابی ہے اور مجھے فخر ہے کہ میں ان کے ساتھ کام کر رہا ہوں۔

Share this:
Ambati Rayudu
Previous Post بھارتی اسپنر امباتی رائیڈو کا بولنگ ایکشن مشکوک قرار
Next Post ایک ہفتے کے دوران پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں 1501 پوائنٹس کا اضافہ
Pakistan Stock Exchange

Related Posts

UNICEF Warns Attacks on Water Systems in Conflict Zones Have Tripled Since 2021

تنازعات میں پانی کے نظام پر حملے تین گنا بڑھ گئے، یونیسف کی سنگین انتباہ

November 5, 2026
Hong Kong Court Hands Joshua Wong 10 More Years in Prison Under Security Law

ہانگ کانگ: جوشوا وونگ کو مزید 10 سال قید کی سزا، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت

November 5, 2026
Westminster Palace at Risk of Notre-Dame-Style Disaster, MPs Warn

ویسٹ منسٹر پیلس: نوٹر ڈیم جیسے بڑے حادثے کا خدشہ، برطانوی ایم پیز کی سنگین وارننگ

November 5, 2026
Democrats Warn Tech Giants: "Prepare Your Lawyers" as Data Center Probes Loom

امریکی وسط مدتی انتخابات: ڈیٹا سینٹرز اور اے آئی کمپنیوں کے لیے بڑا خطرہ

November 5, 2026

Popular Posts

1 Vladimir Putin

امریکی میزائل تجربے کا جواب دیا جائے، پوٹن کی ہدایات

2 Imad Wasim

قومی کرکٹر عماد وسیم بھی رشتہ ازدواج میں منسلک

3 Meeting

انجینئر افتخار چودھری نے ریاٹرڈ جرنیل ڈاکٹر محمد مصطفی الجہنی سے ملاقات کی

4 Shah Mahmood Qureshi - António Guterres

شاہ محمود قریشی اور اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کے درمیان رابطہ طے پا گیا

5 Khamisani Socail Welfare Trust

محمد سلیم خمیسانی کا سیفی ویلفیئر سوسائٹی کے نومنتخب عہدیداروں کو مبارکباد

6 Indian Army in Kashmir

کرفیو اور لاک ڈاؤن کے باوجود ہزاروں کشمیریوں کا بھارت کیخلاف مظاہرہ

© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.