geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Geo Team
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • فنانس
  • شاعری
Dark Mode
Skip to content
September 18, 2026
  • Geo Urdu France
  • Prayer Times
  • Finance
  • Currency Rate
  • Gold Rates
  • ENGLISH
  • –
  • FRENCH
geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم
    • Fatbikes Gain Popularity in French Cities Amid Safety Concernsفیٹ بائیکس کا بڑھتا رجحان: سہولت، تنازعہ اور ضابطے کی ضرورت
    • France Revises Under-15 Social Media Ban for EUفرانس نے 15 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا نیا مسودہ یورپی یونین کو پیش کر دیا
    • Screens and Parenting: The Hidden Classroom Crisisاسکرینیں اور والدین: بچوں کی تعلیمی کارکردگی پر پوشیدہ اثرات
    صحت و تندرستی
    • Fatbikes Gain Popularity in French Cities Amid Safety Concernsفیٹ بائیکس کا بڑھتا رجحان: سہولت، تنازعہ اور ضابطے کی ضرورت
    • Pediatrician Sounds Alarm Over Tiger Mosquito Surge in Val-de-Marneٹائیگر مچھروں کی افزائش اور چکن گونیا کے مقامی کیسز پر ویلی-ڈی-مارن میں تشویش
    • French Women Warned Over Desogestrel Pill Meningioma Riskفرانس میں 16 لاکھ خواتین کو برتھ کنٹرول گولی سے میننجیوما کے خطرے کی وارننگ
    دلچسپ اور عجیب
    • France Revises Under-15 Social Media Ban for EUفرانس نے 15 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا نیا مسودہ یورپی یونین کو پیش کر دیا
    • Paris Metro Roof Surfing Sparks Safety Outrageپیرس میں میٹرو کی چھت پر نوجوان کی خطرناک stunt، حکام کی سخت مذمت
    • Screens and Parenting: The Hidden Classroom Crisisاسکرینیں اور والدین: بچوں کی تعلیمی کارکردگی پر پوشیدہ اثرات
    سائنس اور ٹیکنالوجی
    • NASA Probe Spots Massive New Moon Craterچاند کی سطح پر نیا دیوہیکل گڑھا دریافت، سائنسدان حیران
    • Zuckerberg Rejects Calls to Slow AI Developmentزکربرگ کا مصنوعی ذہانت کی ترقی کو سست کرنے سے انکار، ٹرمپ کے مؤقف کے قریب
    • EU Proposes Social Media Ban for Under-13sیورپی یونین میں 13 سال سے کم عمر بچوں کے لیے سوشل میڈیا پر مکمل پابندی کی تجویز
    Geo Team
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    فنانس
  • شاعری

بالی ووڈ کوریوگرافر سلمان خان پر جنسی ہراسانی کا الزام

February 3, 2019February 3, 2019 0 1 min read
Salman Khan
Share this:

 Salman Khan

ممبئی (جیوڈیسک) نامور بالی ووڈ کوریوگرافر اورمقبول ڈانس شو ’’ڈانس انڈیا ڈانس‘‘ سیزن ون کے ونر سلمان یوسف خان پر خاتون نے ایک سے زائد بار جنسی ہراسانی کاالزام لگایا ہے۔

بھارتی میڈیا کے مطابق کوریوگرافر اور ڈانسر سلمان یوسف خان کے خلاف ایک خاتون ڈانسر نے ممبئی کے اوشیوارا پولیس اسٹیشن میں شکایت درج کرائی ہے جس میں موقف اختیار کیاگیا ہے کہ سلمان یوسف اور ان کے کزن نے انہیں ایک سے زائد بار جنسی طور پر ہراساں کیا اوربدسلوکی کی۔

خاتون ڈانسر(شناخت ظاہر نہیں کی گئی) کی جانب سے درج کرائی جانے والی ایف آئی آر کے مطابق ان کی سلمان سے پہلی ملاقات ممبئی کے علاقے اوشیوارا اندھیری میں ایک کافی شاپ میں ہوئی تھی جہاں سلمان نے انہیں دبئی کے ’’بالی ووڈ پارک‘‘میں ان کے ساتھ پرفارم کرنے کی پیشکش کی تھی۔ بعد ازاں سلمان نے انہیں گھر چھوڑنے کی پیشکش کی اور اسی دوران انہیں نامناسب انداز میں چھوا۔

دوسرا واقعہ ایئرپورٹ پر پیش آیا جب سلمان نے انہیں اپنے کزن سے متعارف کروایا اس وقت سلمان اور ان کے کزن نے انہیں ایئرپورٹ سے واپسی پر کار میں دوبارہ نامناسب طریقے سے چھوا۔ متاثرہ خاتون کا مزید کہنا تھا کہ اس واقعے کے چند روز بعد سلمان اور اس کی ٹیم نے انہیں ہراساں کیا اور سنگین نتائج کی دھمکیاں بھی دیں۔ بعد ازاں سلمان نے زبردستی ان کے ساتھ معاہدہ ختم کرکے انہیں ممبئی روانہ کر دیا۔

واضح رہے کہ بالی ووڈ میں ’’می ٹو‘‘مہم کے تحت کئی خواتین نامور پروڈیوسرز، ڈائریکٹرز اوراداکاروں پر جنسی ہراسانی کے الزامات لگا چکی ہیں۔

Share this:
Pakistan Stock Exchange
Previous Post ایک ہفتے کے دوران پاکستان سٹاک ایکسچینج میں 847 پوائنٹس کا اضافہ
Next Post کپتان سرفراز پر پابندی کیخلاف آئی سی سی میں آواز اٹھانے کا فیصلہ
Sarfraz Ahmed

Related Posts

Boy, 7, Suspected of Killing Aunt in Val-de-Marne

فرانس میں سات سالہ بچے نے خالہ کو قتل کر دیا، ماں کو بچانے کا دعویٰ

September 18, 2026
US Approves $24.3B F-35 Sale to Saudi Arabia

امریکہ کا سعودی عرب کو 24.3 بلین ڈالر کے ایف-35 طیارے فروخت کرنے کا فیصلہ

September 18, 2026
Australia to Detain Tourists Who Overstay Visas

آسٹریلیا کا سیاحوں کے خلاف سخت اقدام: ویزا مدت بڑھانے والوں کو حراست میں رکھنے کا اعلان

September 18, 2026
Streisand Blasts Trump's Kennedy Center "Ego"

باربرا اسٹرائسینڈ کا ٹرمپ پر کڑا حملہ: ’کینیڈی سینٹر کی تباہی دردناک ہے‘

September 18, 2026

Popular Posts

1 Grant Flower

پاکستان ٹیم کے کچھ کھلاڑیوں کیلئے خطرہ دکھائی دے رہا ہے: بیٹنگ کوچ

2 Katrina Kaif

کترینہ کا پاکستانی اداکارہ بننے سے انکار

3 Manchester knife Attack

مانچسٹر میں چاقو کے حملے میں تین افراد زخمی

4 New Year's Celebration

دنیا بھر میں رنگا رنگ آتش بازی اور برقی قمقموں کی چکا چوند کے ساتھ نئے سال کا آغاز

5 Bilawal Bhutto

صدر زرداری اجازت دیں تو ایک ہفتے میں پی ٹی آئی حکومت گرا سکتے ہیں: بلاول بھٹو

6 Qadir Ali

پی بی 26 ضمنی انتخاب: ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے قادر علی نے میدان مار لیا

© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.