geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Geo Team
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • فنانس
  • شاعری
Dark Mode
Skip to content
September 18, 2026
  • Geo Urdu France
  • Prayer Times
  • Finance
  • Currency Rate
  • Gold Rates
  • ENGLISH
  • –
  • FRENCH
geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم
    • Fatbikes Gain Popularity in French Cities Amid Safety Concernsفیٹ بائیکس کا بڑھتا رجحان: سہولت، تنازعہ اور ضابطے کی ضرورت
    • France Revises Under-15 Social Media Ban for EUفرانس نے 15 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا نیا مسودہ یورپی یونین کو پیش کر دیا
    • Screens and Parenting: The Hidden Classroom Crisisاسکرینیں اور والدین: بچوں کی تعلیمی کارکردگی پر پوشیدہ اثرات
    صحت و تندرستی
    • Fatbikes Gain Popularity in French Cities Amid Safety Concernsفیٹ بائیکس کا بڑھتا رجحان: سہولت، تنازعہ اور ضابطے کی ضرورت
    • Pediatrician Sounds Alarm Over Tiger Mosquito Surge in Val-de-Marneٹائیگر مچھروں کی افزائش اور چکن گونیا کے مقامی کیسز پر ویلی-ڈی-مارن میں تشویش
    • French Women Warned Over Desogestrel Pill Meningioma Riskفرانس میں 16 لاکھ خواتین کو برتھ کنٹرول گولی سے میننجیوما کے خطرے کی وارننگ
    دلچسپ اور عجیب
    • France Revises Under-15 Social Media Ban for EUفرانس نے 15 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا نیا مسودہ یورپی یونین کو پیش کر دیا
    • Paris Metro Roof Surfing Sparks Safety Outrageپیرس میں میٹرو کی چھت پر نوجوان کی خطرناک stunt، حکام کی سخت مذمت
    • Screens and Parenting: The Hidden Classroom Crisisاسکرینیں اور والدین: بچوں کی تعلیمی کارکردگی پر پوشیدہ اثرات
    سائنس اور ٹیکنالوجی
    • NASA Probe Spots Massive New Moon Craterچاند کی سطح پر نیا دیوہیکل گڑھا دریافت، سائنسدان حیران
    • Zuckerberg Rejects Calls to Slow AI Developmentزکربرگ کا مصنوعی ذہانت کی ترقی کو سست کرنے سے انکار، ٹرمپ کے مؤقف کے قریب
    • EU Proposes Social Media Ban for Under-13sیورپی یونین میں 13 سال سے کم عمر بچوں کے لیے سوشل میڈیا پر مکمل پابندی کی تجویز
    Geo Team
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    فنانس
  • شاعری

ترکی ہمیشہ” ایک بڑے بھائی کی طرح” پاکستان کے شانہ بشانہ ہے، شہر یار خان آفریدی

February 24, 2019 0 1 min read
Shehryar Khan Afridi
Share this:

 Shehryar Khan Afridi

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستانی وزیر داخلہ شہریار خان آفریدی کا کہنا ہے کہ ترکی نے ہر موڑ پر ہمیشہ پاکستان کا ساتھ دیا ہے۔

وزیر داخلہ آفریدی نے انادولو ایجنسی سے انٹرویو میں بتایا ہے کہ صدر رجب طیب ایردوان کا آئندہ ماہ متوقع دورہ پاکستان تاریخی نوعیت کا ہو گا جو کہ پاکستان کے لیے انتہائی اہمیت کا حامل ہے۔

انہوں نے بتایا کہ صدر ایردوان نے ترکی کو اعلیٰ ترین سطح تک پہنچایا ہے۔

ترکی کے ہمیشہ” ایک بڑے بھائی کی طرح” پاکستان کے شانہ بشانہ ہونے کا اشارہ دیتے ہوئے آفریدی نے اس بات پر زور دیا کہ یہ چیز دوسروں کے لئے مثال تشکیل دیتی ہے۔ دہشت گرد تنظیم فیتو کو پاکستان میں سرکاری طور پر دہشت گردی اعلان کرنے والے فیصلے کے حوالے سے آفریدی نے بتایا کہ” قوانین کو پاوں تلے روندنے والوں کو سبق سکھانے کی ضرورت تھی۔”

وزیراعظم عمران خان کی قیادت میں پاکستان کے ہمسایہ ممالک کو بڑی اہمیت دینے کی وضاحت کرتے ہوئے آفریدی نے بتایا مقبوضہ کشمیر کے علاقے پلوامہ میں 44 فوجیوں کی ہلاکت کا موجب بننے والا 14 فروری کا حملہ پاکستان کے لئے خدشات کا باعث ہے۔

انہوں نے کہا کہ پاکستان، بلا کسی تحقیقات اور اثبات کے حکومتِ ہندوستان کے بعض عناصر کی جانب سے پاکستان کو اس حملے کا ذمہ داردکھانے کی کوشش اور الزام تراشیوں کو قطعی طور پرمسترد کرتا ہے۔

پاکستانی حکام کے ساتھ اس معاملے میں تعاون کرنے اور اس حملے کی تحقیق کے حوالے سے تجویز پیش کیے جانے کا ذکر کرتے ہوئے آفریدی نے بتایا کہ ہم دہشت گردی کے خلاف جدوجہد میں ممکنہ تعاون کرنے کے لیے تیار ہیں۔

Share this:
Omar Hassan Al-Bashir
Previous Post سوڈان : ریاست جزیرہ کے گورنر محمد طاہر عائلہ وزیراعظم نامزد
Next Post جرمنی: پناہ کے مسترد درخواست گزاروں کی ملک بدریوں میں اضافہ
Abschiebung nach Afghanistan

Related Posts

Boy, 7, Suspected of Killing Aunt in Val-de-Marne

فرانس میں سات سالہ بچے نے خالہ کو قتل کر دیا، ماں کو بچانے کا دعویٰ

September 18, 2026
US Approves $24.3B F-35 Sale to Saudi Arabia

امریکہ کا سعودی عرب کو 24.3 بلین ڈالر کے ایف-35 طیارے فروخت کرنے کا فیصلہ

September 18, 2026
Australia to Detain Tourists Who Overstay Visas

آسٹریلیا کا سیاحوں کے خلاف سخت اقدام: ویزا مدت بڑھانے والوں کو حراست میں رکھنے کا اعلان

September 18, 2026
Streisand Blasts Trump's Kennedy Center "Ego"

باربرا اسٹرائسینڈ کا ٹرمپ پر کڑا حملہ: ’کینیڈی سینٹر کی تباہی دردناک ہے‘

September 18, 2026

Popular Posts

1 Grant Flower

پاکستان ٹیم کے کچھ کھلاڑیوں کیلئے خطرہ دکھائی دے رہا ہے: بیٹنگ کوچ

2 Katrina Kaif

کترینہ کا پاکستانی اداکارہ بننے سے انکار

3 Manchester knife Attack

مانچسٹر میں چاقو کے حملے میں تین افراد زخمی

4 New Year's Celebration

دنیا بھر میں رنگا رنگ آتش بازی اور برقی قمقموں کی چکا چوند کے ساتھ نئے سال کا آغاز

5 Bilawal Bhutto

صدر زرداری اجازت دیں تو ایک ہفتے میں پی ٹی آئی حکومت گرا سکتے ہیں: بلاول بھٹو

6 Qadir Ali

پی بی 26 ضمنی انتخاب: ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے قادر علی نے میدان مار لیا

© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.