geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Geo Team
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • فنانس
  • شاعری
Dark Mode
Skip to content
October 27, 2026
  • Geo Urdu France
  • Prayer Times
  • Finance
  • Currency Rate
  • Gold Rates
  • ENGLISH
  • –
  • FRENCH
geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم
    • France's Protest Aftermath: When Dinner Table Debates Turn Toxicفرانس میں مظاہروں کے بعد خاندانی مباحثے: تشدد کی خبریں، مطالبات نظرانداز
    • Why Some Friends Overshare and Others Wait to Be Askedکیا آپ کی دوستی میں بھی گفتگو کا سارا بوجھ آپ اٹھاتے ہیں؟ ماہرین نے “رضاکار” اور “مہمان” طرزِ گفتگو کے راز کھول دیے
    • Six Autumn Escapes in France You Can Reach Without a Carفرانس میں بغیر گاڑی کے خزاں کی سیر: چھ خوبصورت مقامات جہاں پبلک ٹرانسپورٹ سے پہنچا جا سکتا ہے
    صحت و تندرستی
    • Beat the Yo-Yo Effect With Protein and Strength Trainingڈائٹ کے بعد وزن واپس بڑھنے سے بچنے کا مؤثر طریقہ: ہر کھانے میں پروٹین اور طاقت کی مشقیں
    • Black Market for Eli Lilly's Retatrutide Raises Alarmغیر منظور شدہ موٹاپا کش دوا ریٹاٹروٹائیڈ کی آن لائن غیر قانونی فروخت پر تشویش
    • Europe's West Nile Season Sets Record as Virus Pushes Northیورپ میں ویسٹ نائل وائرس کا بدترین سیزن، 1,715 کیسز اور 130 ہلاکتیں
    دلچسپ اور عجیب
    • Justice Takes the Wheel: French Electro Duo to Score GTA VI Soundtrackجسٹس فرانسیسی الیکٹرو جوڑی جی ٹی اے 6 کی ساؤنڈ ٹریک تیار کرے گی
    • Drought and Heatwaves Halve Ardèche Chestnut Harvest as Europe Braces for Price Risesخشک سالی اور گرمی کی لہروں نے فرانس میں شاہ بلوط کی فصل کو تباہ کر دیا
    • Salt Stomping: TikTok's Viral Sleep Hack That Experts Say Doesn't Workسالٹ اسٹامپنگ: کیا نمک پر چلنا واقعی نیند کو بہتر بناتا ہے؟
    سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Mom Slams School for AI-Generating Adult Photo of 6-Year-Oldامریکی اسکول کا چھ سالہ بچی کی “بالغ شکل” بنانے پر تنازعہ: والدین کی اجازت کے بغیر مصنوعی ذہانت کا استعمال
    • Critical PHP Flaws Take Down Global Government Websitesپی ایچ پی میں خطرناک سیکیورٹی خامیاں، دنیا بھر میں سرکاری ویب سائٹس آف لائن
    • Justice Takes the Wheel: French Electro Duo to Score GTA VI Soundtrackجسٹس فرانسیسی الیکٹرو جوڑی جی ٹی اے 6 کی ساؤنڈ ٹریک تیار کرے گی
    Geo Team
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    فنانس
  • شاعری

وفاقی بجٹ اور اسٹرٹیجی پیپرز کی تیاری میں تاخیر کا خدشہ

March 24, 2019 2 1 min read
Budget
Share this:

Budget

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزارت خزانہ کی جانب سے وزارتوں وڈویژنز کو بار بار یادہانی کے باوجود اگلے مالی سال کے وفاقی بجٹ اور 3سالہ بجٹ اسٹرٹیجی پیپرز کیلیے معلومات فراہم نہ کرنے کا انکشاف ہوا ہے جس سے بجٹ سازی کا عمل متاثر ہونے کا خدشہ ہے۔

فیڈرل بورڈآف(ایف بی آر)نے خزانہ ڈویژن کو بجٹ اسٹرٹیجی پیپرز کی تیاری کیلیے بریفنگ کو حتمی شکل دینے کیلیے متعلقہ ڈپارٹمنٹس کو فوری طور پر مطلوبہ معلومات فراہم کرنے کیلیے وارننگ دے دی ہے۔ ذرائع کاکہناہے کہ بجٹ سازی و بجٹ اسٹرٹیجی پیپرز کیلیے ایف بی آرکا پارٹ سب سے اہم ہے اور ایف بی آر کی جانب سے بھی خزانہ ڈویژن کو ابھی تک معلومات فراہم نہیں کی گئیں۔

دوسری جانب ایف بی آر حکام کا کہناہے کہ خود ابھی تک ایف بی آر کو بار بار یادہانی کے باوجود فیلڈ فارمشنز و متعلقہ ڈپارٹمنٹس کی جانب سے 3 سالہ بجٹ اسٹرٹیجی پیپرز20 -2019 تا22-2021 کیلیے معلومات فراہم نہ کرنے کا انکشاف ہوا ہے جس کے باعث آئندہ مالی سال20 -2019 کیلیے بجٹ سازی میں تاخیر کا خدشہ ہے۔

اس بارے میں ایکسپریس کو دستیاب دستاویزکے مطابق ایف بی آر ہیڈ کوارٹرزکی جانب سے تمام ممبران اور ڈائریکٹر جنرل براڈننگ آف ٹیکس بیس کو مراسلے بھجوائے گئے ہیں جس میں کہاگیا ہے کہ جنوری2019 سے ان لینڈ ریونیو اورکسٹمز ڈپارٹمنٹ سمیت دیگر ونگز و فیلڈ فارمشنزکو لیٹر جا رہے ہیں کہ 3سالہ بجٹ اسٹرٹیجی پیپرز کی تیاری کیلیے درکار معلومات فراہم کی جائیں مگر باربار یادہانی کے باوجود ابھی تک مطلوبہ میٹریل و معلومات نہیں بھیجی گئیں جس سے بجٹ میکنگ پراسیس متاثر ہونے کا خدشہ ہے لہٰذا ایک بار پھر ریمائنڈر بھجوایا جارہاہے کہ جلدازجلد معلومات فراہم کی جائیں تاکہ بریفنگ تیارکرکے خزانہ ڈویژن کو بھجوایا جا سکے۔

ذرائع کاکہناہے کہ ایف بی آر نے غیرذمے دارانہ رویے پر شدید ناراضگی کا اظہار کیا ہے۔

Share this:
Rescue
Previous Post گوجرانوالہ: نجی سکول کی دیوار گر گئی، ٹیچر اور 5 بچے جاں بحق
Next Post سپر ہیرو فلم ’’ پراجیکٹ غازی ‘‘ کی پوسٹ پروڈکشن مکمل
Project Ghazi

Related Posts

Lula's Brazil Victory Breathes New Life Into Spain's Embattled Left

لولا کی جیت سے ہسپانوی بائیں بازو میں نئی جان، سانچیز کا ’عالمی ترقی پسندی کی بحالی‘ کا اعلان

October 26, 2026
Musk's AI-Generated Odyssey Ridiculed as Nolan's Epic Sails Toward Oscars

ایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے بنائی گئی “اوڈیسی” سوشل میڈیا پر تنقید کی زد میں

October 26, 2026
Houthis Target Saudi Oil Pipeline and Riyadh Airport as Yemen Conflict Escalates

حوثیوں کا سعودی تیل تنصیبات اور ریاض ایئرپورٹ پر حملہ، خطے میں کشیدگی عروج پر

October 26, 2026
Egypt Edges Toward Yemen War as Parliament Backs Military Support for Saudi Arabia

مصر کی پارلیمنٹ نے سعودی عرب کو فوجی امداد دینے کی منظوری دے دی

October 26, 2026

Popular Posts

1 Vladimir Putin

امریکی میزائل تجربے کا جواب دیا جائے، پوٹن کی ہدایات

2 Imad Wasim

قومی کرکٹر عماد وسیم بھی رشتہ ازدواج میں منسلک

3 Meeting

انجینئر افتخار چودھری نے ریاٹرڈ جرنیل ڈاکٹر محمد مصطفی الجہنی سے ملاقات کی

4 Shah Mahmood Qureshi - António Guterres

شاہ محمود قریشی اور اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کے درمیان رابطہ طے پا گیا

5 Khamisani Socail Welfare Trust

محمد سلیم خمیسانی کا سیفی ویلفیئر سوسائٹی کے نومنتخب عہدیداروں کو مبارکباد

6 Indian Army in Kashmir

کرفیو اور لاک ڈاؤن کے باوجود ہزاروں کشمیریوں کا بھارت کیخلاف مظاہرہ

© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.