geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Geo Team
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • فنانس
  • شاعری
Dark Mode
Skip to content
November 6, 2026
  • Geo Urdu France
  • Prayer Times
  • Finance
  • Currency Rate
  • Gold Rates
  • ENGLISH
  • –
  • FRENCH
geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم
    • France's Protest Aftermath: When Dinner Table Debates Turn Toxicفرانس میں مظاہروں کے بعد خاندانی مباحثے: تشدد کی خبریں، مطالبات نظرانداز
    • Why Some Friends Overshare and Others Wait to Be Askedکیا آپ کی دوستی میں بھی گفتگو کا سارا بوجھ آپ اٹھاتے ہیں؟ ماہرین نے “رضاکار” اور “مہمان” طرزِ گفتگو کے راز کھول دیے
    • Six Autumn Escapes in France You Can Reach Without a Carفرانس میں بغیر گاڑی کے خزاں کی سیر: چھ خوبصورت مقامات جہاں پبلک ٹرانسپورٹ سے پہنچا جا سکتا ہے
    صحت و تندرستی
    • Two Wheels, New Worries: The Hidden Stress of the Urban Cycling Boomسائیکلنگ کی سہولت یا خوف؟ فرانسیسی شہروں میں سائیکل سواروں کی بڑھتی پریشانیاں
    • Beat the Yo-Yo Effect With Protein and Strength Trainingڈائٹ کے بعد وزن واپس بڑھنے سے بچنے کا مؤثر طریقہ: ہر کھانے میں پروٹین اور طاقت کی مشقیں
    • Black Market for Eli Lilly's Retatrutide Raises Alarmغیر منظور شدہ موٹاپا کش دوا ریٹاٹروٹائیڈ کی آن لائن غیر قانونی فروخت پر تشویش
    دلچسپ اور عجیب
    • Justice Takes the Wheel: French Electro Duo to Score GTA VI Soundtrackجسٹس فرانسیسی الیکٹرو جوڑی جی ٹی اے 6 کی ساؤنڈ ٹریک تیار کرے گی
    • Drought and Heatwaves Halve Ardèche Chestnut Harvest as Europe Braces for Price Risesخشک سالی اور گرمی کی لہروں نے فرانس میں شاہ بلوط کی فصل کو تباہ کر دیا
    • Salt Stomping: TikTok's Viral Sleep Hack That Experts Say Doesn't Workسالٹ اسٹامپنگ: کیا نمک پر چلنا واقعی نیند کو بہتر بناتا ہے؟
    سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Mom Slams School for AI-Generating Adult Photo of 6-Year-Oldامریکی اسکول کا چھ سالہ بچی کی “بالغ شکل” بنانے پر تنازعہ: والدین کی اجازت کے بغیر مصنوعی ذہانت کا استعمال
    • Critical PHP Flaws Take Down Global Government Websitesپی ایچ پی میں خطرناک سیکیورٹی خامیاں، دنیا بھر میں سرکاری ویب سائٹس آف لائن
    • Justice Takes the Wheel: French Electro Duo to Score GTA VI Soundtrackجسٹس فرانسیسی الیکٹرو جوڑی جی ٹی اے 6 کی ساؤنڈ ٹریک تیار کرے گی
    Geo Team
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    فنانس
  • شاعری

سی پیک 2019

March 31, 2019 1 1 min read
Pak-China Economic Corridor
Share this:

Pak-China Economic Corridor

تحریر : سید کمال حسین شاہ

پاکستان کے چین کے ساتھ تعلقات انتہائی قربت، نہ صرف معاشی بلکہ دفاعی اور توانائی کے شعبوں میں ایک دوسرے کے دست و بازو ہیں۔ قدرتی آفات اور دیگر مشکل وقتوں میں ایک دوسرے کے ساتھ کندھا ملائے کھڑے رہتے ہیں۔چین پاکستان کے طول و عرض میں پھیلے انفراسٹرکچر کی تعمیر کے لئے بے شمار منصوبوں میں بڑے پیمانے پر سرمایہ کاری کر رہا ہے اس وقت کئی چینی کمپنیاں پاکستان میں آئل اینڈ گیس، آئی ٹی اینڈ ٹیلی کام، پاور جنریشن، انجنیئرنگ، آٹو موبائلزاور انفراسٹرکچر اینڈ مائننگ کے شعبوں پر کام کر رہی ہیںسی پیک چین پاکستان کیلئے ایک اہم منصوبہ ہے۔گوادر کو پورے خطے کیلئے معاشی مرکز بن رہا ہے .سی پیک سال 2019 پاکستان چین نے . صنعتی، سماجی و معاشی اور زرعی تعاون کا سال قرار دیا ہے سی پیک کے تحت جائنٹ وینچرز وپاکستانی برآمدات کو بڑھانے کیلئے اقدامات جاری رکھنے پر اتفاق . سال 2019 کو صنعتی، سماجی و معاشی اور زرعی تعاون کا سال قرار دیا . سی پیک صنعتی تعاون کو فروغ ملے گا، باہمی اتفاق سیٹیکسٹائل، پیٹرو کیمیکلز و آئرن اینڈ سٹیل کے شعبے میں چینی سرمایہ کاری لانے کیلئے اقدامات جاری ہیں۔

وزارت منصوبہ بندی چینی سرمایہ کاروں کو ہر ممکن سہولیات فراہم کرنے کیلئے اقدامات پاکستان میں کاروبار کیلئے آسانیاں فراہم کرنے کیلئے پالیسی اصلاحات کا عمل جاری ہے۔ سماجی و معاشی شعبے میں تعاون کا اجراء جس کے تحت زراعت، تعلیم، صحت، غربت کے خاتمے، آبنوشی و فنی تربیت کے منصوبے جلد از جلد عملی بنائے جارہے ہیں۔اس شعبے کے منصوبوں سے ملک کے پسماندہ علاقوں میں ترقی کا عمل شروع ہوگا۔ زرعی تعاون جائنٹ ورکنگ گروپ کا قیام سی پیک کو زرعی شعبے تک وسعت دے گا۔ چینی سرمایہ کاروں کیلئے زراعت و فوڈ پروڈکشن، پروسسنگ، لاجسٹک و مارکیٹنگ میں وسیع مواقعوں۔زراعت کے شعبے میں جائنٹ وینچرز اور بزنس ٹو بزنس روابط کو فروغ دیا جارہا ہے۔

دو طرفہ معاشی تعاون مزید مضبوط ہوگا۔سی پیک کے دوسرے مرحلے کے تحت پاکستان میں چین کے تعاون سے صعنتی انقلاب برپا ہوگا۔اس مرحلہ میں ملک کے چاروں صوبوں ‘ گلگت بلتستان ‘ فاٹا اور آزاد کشمیر میں مجموعی طورپر 9 صنعتی زونز بنائیں جائیں گے. پائیدار معاشی ترقی یقینی بنانے کیلئے اقتصادی زونز کے قیام .جن میں ِ راشاکی اقتصادی زون، ایم ـ1، نوشہرہ. خیبر پختونخواہ.صنعت کی قسم . پھل / غذا / پیکجنگ / ٹیکسٹائل سلائی / بنائی کی قسم ٢.چین خصوصی اقتصادی زون دربیجی سندھ .انڈسٹری کی قسم کا فیصلہ نہی ہوا ہے۔٣۔ بوسٹن صنعتی زون بلوچستان بلوچستان.انڈسٹری کی قسمپھل پروسیسنگ.زرعی مشینری.دواسازی.دواسازی،موٹر بائیک اسمبلی،Chromites،کھانا پکانے کے تیل،سیرامک صنعت،برف اور سردی اسٹوریج ،الیکٹرک آلات،حلال فوڈ انڈسٹری.٤۔علامہ اقبال صنعتی شہر (ایم 3)، فیصلہ آباد مقام فیصل فیصل صوبہ پنجاب کی صنعت،ٹیکسٹائل، اسٹیل، دواسازی، انجنیئرنگ،کیمیکل، فوڈ پروسیسنگ، پلاسٹک، زراعت وغیرہ ۔

٥۔آئی سی ٹی ماڈل صنعتی زون، اسلام آباد مقام اسلام آباد وفاقی حکومت،انڈسٹری کی قسم،سٹیل،خوراک پروسیسنگ،نقصان دہ اور کیمیکل،پرنٹنگ اور پیکجنگ،ہلکا انجن وغیرہ. ۔٦۔کراچی کے قریب پورٹ قاسم میں پاکستان اسٹیل ملز لینڈ پر صنعتی پارک کی ترقی،مقام پورٹ قاسم کے قریب کراچی صوبائی وفاقی حکومت،انڈسٹری کی قسم،سٹیل،آٹو اور منسلک، فارما،کیمیائی،پرنٹنگ اور پیکجنگ،گارمنٹس وغیرہ ِ ۔٧۔ میر پور، اقتصادی زون ،مقام میرپور آزاد جموں کشمیر انڈسٹری کی قسم صنعت مکس اقسام ۔٨.مہمند ماربل شہر صوبہ خیبر پختونخواہ فاٹا میں ۔٩۔.موقپاسس SEZ گلگت بلتستان،گلگت بلتستان ،انڈسٹری کی قسم ،سنگ مرمر / گرینائٹ،آئرن ایسک پروسیسنگ،پھل پروسیسنگ،اسٹیل انڈسٹری،معدنی پروسیسنگ یونٹ،چمڑے کی صنعت۔ 8ویں جے سی سی اجلاس اور چین نے مالی سال 2019ـ20 میں روزگار کے مواقع کی فراہمی ،تعلیم ، صحت زراعت ، غربت میں کمی ، پانی کی فراہمی ،اور فنی تربیت کیلئے مختلف منصوبے شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے ،جن پر پاکستان کو ایک ارب ڈالر کی کی گرانٹ دی جائے گیَ ، 2019میں دونوں ممالک کے مابین سماجی و معاشی ترقی کے معاہدوں پر دستخط ، تمام صوبوں میں کم ترقی یافتہ علاقوں میں سی پیک منصوبے کئے جائیں گے،رشکئی میں خصوصی معاشی زون کی گرائونڈ بریکنگ اپریل میں کرلیں گے۔

رواں ماہ کے اختتام پر گوادر میں بین الاقوامی ایئرپورٹ کاافتتاح .سی پیک میں سماجی شعبے و زرعی سیکٹر کو شامل .صنعتی زونز میں چینی صنعتوں کی منتقلی کی حوصلہ افزائی. ٹرانسپورٹ انفراسٹرکچر کے تمام منصوبوں بشمول صوبائی منصوبوں و ماس ٹرانزٹ ترجیحات میں شامل.مغربی روٹ سے خیبر پختونخوا و بلوچستان کے کم ترقی یافتہ علاقے ترقی کے نئے دور میں داخل ہوں گے.: رشکئی اقتصادی زون منصوبے سے50 ہزارسے زیادہ مقامی افراد کو روزگار کے مواقع میسر آئیں گے.، سی پیک کے تحت ان منصوبوں کی تکمیل سے ملک میں تیزی سے سماجی و معاشی ترقی ہوگی جس سے ملک میں روزگار کے مواقع پیدا ہونگے اور لوگوں کا معیار زندگی بہتر ہوگا۔گوادر کی ترقی ، خصوصی اقتصادی زونز ، ریلوے کے ایم ایل ون لائن کی اپ گریڈیشن منصوبے کوترجیح بنیادوں پر شروع کرنے، ۔سماجی ترقی کے گروپ کو سی پیک میں شامل.چین پاکستان اقتصادی راہداری کا کوئی بھی منصوبہ تاخیر کا شکار نہیں۔حال ہی میں بیجنگ میں منعقد ہونے والے مشترکہ تعاون کمیٹی کے 8ویںکامیاب اجلاس نے اقتصادی راہداری منصوبے کو نئی بلندیوں پر لے جانے کی بنیاد رکھ دی ہے.پاکستان اور چین موسمیاتی تبدیلی،ابی انتظام،جنگلات اورا لودگی سے پاک ماحول کی بحالی کے شعبوں میں تعاون کو فروغ دینے پر بھی خصوصی توجہ دی ہے۔روزگار ملنے کے علاوہ اقتصادی راہداری منصوبے کے تحت سڑکوں اور دیگر سہولیا ت کی تعمیر سے ہونے والے معاشی سرگرمی کی وجہ ملک کی فی کس آمدنی میں بھی اضافہ ہوگا اور لوگوں کی قوت خرید بھی بڑھے گی۔چین اور پاکستان کے مضبوط تعلقات، معیشت کے علاوہ دونوں ملکوں کے درمیان سماجی شعبوں میں بھی تعلقات بڑھتے جا رہے ہیں. بائیس ہزار پاکستانی طلب علم سائنس اور ٹیکنالوجی سمیت مختلف مضامین میں چین میں تعلیم حاصل کر رہے ہیں۔
Syed Kamal Hussain Shah

تحریر : سید کمال حسین شاہ

Share this:
Mosques
Previous Post تعصب یا خوف
Next Post غربت و مہنگائی میں اضافہ
Inflation

Related Posts

Bardella's New Book "Gouverner" Puts His Pull With Readers to the Test

بارڈیلا کی نئی کتاب “گورنر”: کیا یہ پہلی کتاب کی مقبولیت کو چھو سکے گی؟

November 6, 2026
French Business Lobbies to Put Presidential Hopefuls Through Their Paces at Paris's Grand Rex

فرانسیسی صدارتی انتخابات 2027: کاروباری اداروں کا امیدواروں کا معاشی ایجنڈا جانچنے کا فیصلہ

November 6, 2026
France Erupts: 575,000 March as Students and Workers Unite for Higher Wages

فرانس میں اجرتوں اور قوتِ خرید کے لیے بڑے پیمانے پر احتجاج، 575,000 افراد سڑکوں پر

November 6, 2026
Garonne at Historic Lows: A November Drought Unlike Any in 30 Years

دریائے گارون نومبر میں تاریخی طور پر خشک، پانی کے اخراج میں توسیع

November 6, 2026

Popular Posts

1 Vladimir Putin

امریکی میزائل تجربے کا جواب دیا جائے، پوٹن کی ہدایات

2 Imad Wasim

قومی کرکٹر عماد وسیم بھی رشتہ ازدواج میں منسلک

3 Meeting

انجینئر افتخار چودھری نے ریاٹرڈ جرنیل ڈاکٹر محمد مصطفی الجہنی سے ملاقات کی

4 Shah Mahmood Qureshi - António Guterres

شاہ محمود قریشی اور اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کے درمیان رابطہ طے پا گیا

5 Khamisani Socail Welfare Trust

محمد سلیم خمیسانی کا سیفی ویلفیئر سوسائٹی کے نومنتخب عہدیداروں کو مبارکباد

6 Indian Army in Kashmir

کرفیو اور لاک ڈاؤن کے باوجود ہزاروں کشمیریوں کا بھارت کیخلاف مظاہرہ

© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.