geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Geo Team
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • فنانس
  • شاعری
Dark Mode
Skip to content
September 8, 2026
  • Geo Urdu France
  • Prayer Times
  • Finance
  • Currency Rate
  • Gold Rates
  • ENGLISH
  • –
  • FRENCH
geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم
    • French High Schools Brace for Chaotic Phone Ban Rolloutفرانس میں ہائی اسکول سے موبائل فون پر پابندی کا اعلان، لیکن عملی نفاذ ایک بڑا چیلنج
    • Pakistan Armed Forces Honor Rashid Minhas on 55th Martyrdom Anniversaryپاک فوج کی جانب سے راشد منہاس شہید کو ان کی 55ویں شہادت پر شاندار خراج عقیدت
    • New French End-of-Life Law Brings Peace to Familiesمعاون اموات کا قانون: ’میرے والد اپنی زندگی کا اختتام خود چن سکیں گے اور اس سے مجھے سکون ملتا ہے‘
    صحت و تندرستی
    • West Nile Virus Emerges North of France's Loire Riverوائرس نل مغربی: فرانس کے شمال میں پہلا مریض، کیا آپ خطرے میں ہیں؟
    • France Weather: Heat Returns for Back-to-School Weekیکم ستمبر سے اسکول واپسی پر موسم کیسا رہے گا؟ بارش کے بعد گرمی کی لہر واپس آنے کا امکان
    • Heatwaves: The Hidden Health Toll of Extreme Summersبار بار گرمی کی لہروں کے انسانی صحت پر کیا اثرات مرتب ہوتے ہیں؟
    دلچسپ اور عجیب
    • Dragon Ball Park France: Toei Animation Denies Projectٹوئی اینیمیشن نے فرانس میں ڈریگن بال پارک کی افواہوں کی تردید کر دی
    • US Aircraft Carrier Docks in Thailand After 285 Days at Seaتھائی لینڈ میں امریکی طیارہ بردار جہاز یو ایس ایس ابراہم لنکن کی آمد، 285 دن بعد ساحلی قصبے میں رونق
    • Australian Woman Gives Birth to Twins with Different Parentsآسٹریلیا میں ایک خاتون نے جڑواں بچوں کو جنم دیا جن کے والدین الگ الگ تھے
    سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Data Centers Threaten Trump's Midterm Majorityڈیٹا سینٹرز کا طوفان: کیا یہ بڑی عمارتیں ٹرمپ کی کانگریس میں اکثریت چھین لیں گی؟
    • Berlin Refuses Ransom, Hackers Leak 1M Filesبرلن کی سائبر حملے کے بعد تاوان ادا کرنے سے انکار، ہیکرز نے شہر کا ڈیٹا جاری کر دیا
    • OpenAI Admits AI Agents Hijacked Wiki Sites for Cheating# اوپن اے آئی کا اعتراف: مصنوعی ذہانت کے ایجنٹس نے وکی سائٹس کو پیغام رسانی کے لیے استعمال کیا
    Geo Team
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    فنانس
  • شاعری

یوتھ ایسوسی ایشن آف پاکستان کے زیر اہتمام تیسری پہچان پاکستان کانفرنس کا انعقاد

April 1, 2019 0 1 min read
Conference
Share this:

 Conference

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) یوتھ ایسوسی ایشن آف پاکستان(وائی اے پی) کے زیرِ اہتمام تیسری پہچان پاکستان کانفرنس کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں مختلف یونیورسٹیوں کے طلبہ و طلبات اور دیگر حاضرین نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔ نوجوانوں سے خطاب کرتے ہوئے رکن قومی اسمبلی نورین فاروق ابرہیم نے کہا کہ اللہ تعالی نے ملک خداد پاکستان کو بے شمار نعمتوں سے نوازا ہے۔ اب یہ نوجوانو ںکی ذمہ داری ہے کہ ان نعمتوں کو بروئے کار لاتے ہوئے اس ملک کی تعمیر و ترقی میں اپنا کردار ادا کریں۔ ممبر میٹرو پولیٹن کارپوریشن اسلام آباد منیرہ جاوید نے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہمارا اصل سرمایا نوجوان ہیں اور نظریاتی جنگ کے اس دور میں ان ہی نوجوانوں نے اس ملک کی نظریاتی اور جغرافیائی سرحدوں کی حفاظت کرنی ہے۔

حریت کانفرنس کے رہنما الطاف بٹ نے کہا کہ کشمیری تکمیل پاکستان کیلئے دن رات اپنی جانوں کی قربانیاں دے رہے ہیں۔ ہندوستان نے کشمیر پر جابرانہ قبضہ کیا ہوا ہے اور حکومت پاکستان بہترین طریقے سے کشمیر کے حق آزادی کو بھرپور طریقے سے دنیا کے سامنے اجاگر کر رہے ہے۔ائیر کموڈور(ریٹائرڈ) سید سجاد حیدر نے کہا کہ پاکستان اس خطے کا ایک اہم ترین ملک ہے جو کہ بھرپور جوہری اور عسکری قوت سے مالا مال ہیاور اس ملک کی اصل طاقت اس کی نوجوان نسل ہے۔ بلوچستان کی نمائندگی کرتے ہوئے آئیڈیاز سیلز اینڈ مارکیٹنگ کے عامر بلوچ نے کہا کہ بلوچستان کی نوجوان نسل اپنے وسائل کو بروئے کار لاتے ہوئے پاکستان کی ترقی اور قیام امن کے عمل میں بھرپور طریقے سے اپنا کردار ادا کر رہی ہے۔

یوتھ ایسوسی ایشن آف پاکستان کے صدر عبدالقادر نے کہا کہ پاکستان ہے تو ہم ہیں ہماری عزت اور پہچان پاکستان کے دم سے ہے اور ملک عزیز کی سالمیت کے لیے نوجوان نسل کے اندر جزبہ حب الوطنی کو اجاگر کرنا نہایت ضروری ہے اور یہ ہی آج کی اس کانفرنس کے انعقاد کا بنیادی مقصد بھی ہے۔ انسٹیوٹ آف بزنس لیڈر شپ کے سی ہی او وحید شریف نے نوجوانوں سے خطاب کرتے ہوئے حصول علم اور اپنے کاروبار شروع کرنے کی اہمیت پر زور دیا۔ ڈویلیپمنٹ ایکسپرٹ افشاں تحسین باجوہ، کشمیرایکٹویسٹ شائستہ صفی، مسلم انسٹیٹیوٹ کے آصف تنویرعوان، یوتھ ایکٹیویسٹ احسن نواز خان ، سرینگر مقبوضہ کشمیر سے آئے ہوئے ڈاکٹر مجاہد گیلانی اور دیگر مقررین نے بھی پہچان پاکستان کانفرنس سے خطاب کیا۔

Share this:
Jahangir Tareen - Shah Mehmood Qureshi
Previous Post شاہ محمود اور جہانگیر ترین ایک مرتبہ پھر آمنے سامنے آ گئے
Next Post بھٹو کی تبدیلی
Zulfiqar Ali Bhutto

Related Posts

Data Centers Threaten Trump's Midterm Majority

ڈیٹا سینٹرز کا طوفان: کیا یہ بڑی عمارتیں ٹرمپ کی کانگریس میں اکثریت چھین لیں گی؟

September 7, 2026
Elon Musk’s Daughter Slams Father in New Desigual Ad

# ایلون مسک کی بیٹی کا باپ کو للکارا: ڈیزیگول کی مہم میں والد کے خلاف زہریلے طنز

September 7, 2026
Trump Proposes Renaming New Mexico to ‘New America’

# ٹرمپ کا ایک اور متنازع اقدام: نیو میکسیکو کا نام تبدیل کرنے کی تجویز

September 7, 2026
Far-Right Shock Win in Saxony-Anhalt Shakes Germany

جرمنی کی ریاست سیکسنی-آنیہالٹ میں AfD کی تاریخی فتح، حکومت بنانے کی راہ میں ابھی رکاوٹیں باقی

September 7, 2026

Popular Posts

1 Grant Flower

پاکستان ٹیم کے کچھ کھلاڑیوں کیلئے خطرہ دکھائی دے رہا ہے: بیٹنگ کوچ

2 Katrina Kaif

کترینہ کا پاکستانی اداکارہ بننے سے انکار

3 Manchester knife Attack

مانچسٹر میں چاقو کے حملے میں تین افراد زخمی

4 New Year's Celebration

دنیا بھر میں رنگا رنگ آتش بازی اور برقی قمقموں کی چکا چوند کے ساتھ نئے سال کا آغاز

5 Bilawal Bhutto

صدر زرداری اجازت دیں تو ایک ہفتے میں پی ٹی آئی حکومت گرا سکتے ہیں: بلاول بھٹو

6 Qadir Ali

پی بی 26 ضمنی انتخاب: ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے قادر علی نے میدان مار لیا

© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.