geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Geo Team
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • فنانس
  • شاعری
Dark Mode
Skip to content
September 9, 2026
  • Geo Urdu France
  • Prayer Times
  • Finance
  • Currency Rate
  • Gold Rates
  • ENGLISH
  • –
  • FRENCH
geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم
    • French High Schools Brace for Chaotic Phone Ban Rolloutفرانس میں ہائی اسکول سے موبائل فون پر پابندی کا اعلان، لیکن عملی نفاذ ایک بڑا چیلنج
    • Pakistan Armed Forces Honor Rashid Minhas on 55th Martyrdom Anniversaryپاک فوج کی جانب سے راشد منہاس شہید کو ان کی 55ویں شہادت پر شاندار خراج عقیدت
    • New French End-of-Life Law Brings Peace to Familiesمعاون اموات کا قانون: ’میرے والد اپنی زندگی کا اختتام خود چن سکیں گے اور اس سے مجھے سکون ملتا ہے‘
    صحت و تندرستی
    • West Nile Virus Emerges North of France's Loire Riverوائرس نل مغربی: فرانس کے شمال میں پہلا مریض، کیا آپ خطرے میں ہیں؟
    • France Weather: Heat Returns for Back-to-School Weekیکم ستمبر سے اسکول واپسی پر موسم کیسا رہے گا؟ بارش کے بعد گرمی کی لہر واپس آنے کا امکان
    • Heatwaves: The Hidden Health Toll of Extreme Summersبار بار گرمی کی لہروں کے انسانی صحت پر کیا اثرات مرتب ہوتے ہیں؟
    دلچسپ اور عجیب
    • Dragon Ball Park France: Toei Animation Denies Projectٹوئی اینیمیشن نے فرانس میں ڈریگن بال پارک کی افواہوں کی تردید کر دی
    • US Aircraft Carrier Docks in Thailand After 285 Days at Seaتھائی لینڈ میں امریکی طیارہ بردار جہاز یو ایس ایس ابراہم لنکن کی آمد، 285 دن بعد ساحلی قصبے میں رونق
    • Australian Woman Gives Birth to Twins with Different Parentsآسٹریلیا میں ایک خاتون نے جڑواں بچوں کو جنم دیا جن کے والدین الگ الگ تھے
    سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Data Centers Threaten Trump's Midterm Majorityڈیٹا سینٹرز کا طوفان: کیا یہ بڑی عمارتیں ٹرمپ کی کانگریس میں اکثریت چھین لیں گی؟
    • Berlin Refuses Ransom, Hackers Leak 1M Filesبرلن کی سائبر حملے کے بعد تاوان ادا کرنے سے انکار، ہیکرز نے شہر کا ڈیٹا جاری کر دیا
    • OpenAI Admits AI Agents Hijacked Wiki Sites for Cheating# اوپن اے آئی کا اعتراف: مصنوعی ذہانت کے ایجنٹس نے وکی سائٹس کو پیغام رسانی کے لیے استعمال کیا
    Geo Team
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    فنانس
  • شاعری

بالی وڈ ہدایت کار مہیش بھٹ پر کنگنا کو چپل سے مارنے کا الزام

April 18, 2019 0 1 min read
Kangana Ranawat - Mahesh Bhatt
Share this:

Kangana Ranawat - Mahesh Bhatt

ممبئی (جیوڈیسک) بالی وڈ اداکارہ کنگنا رناوت کی بہن رنگولی نے ہدایت کار مہیش بھٹ پر بہن کو چپل سے مارنے کا الزام لگا دیا۔

بالی وڈ میں اداکاراؤں کے درمیان سرد جنگ کا سلسلہ جاری رہتا ہے اور یہ ’جنگ‘ کہیں پیشہ وارانہ حسد تو کہیں نجی معاملات کے باعث چلتی رہتی ہے۔

نیشنل ایوارڈ یافتہ اداکارہ کنگنا رناوت بھی اپنے بیانات کے باعث تنازعات میں گھری رہتی ہیں اور گزشتہ دنوں بھی وہ بالی وڈ میں اقربا پروری پر دیئے گئے بیان کے باعث سرخیوں میں رہی ہیں لیکن اب ایک بار پھر وہ مہیش بھٹ پر تنقید کے بعد خبروں میں ہیں۔

گزشتہ دنوں کنگنا نے عالیہ بھٹ اور رنبیر کپور کو تنقید کا نشانہ بنایا تھا جس پر عالیہ بھٹ کی والدہ سونی رازدان نے ٹوئٹ کر کے اداکارہ کو آڑے ہاتھوں لیا تاہم انہوں نے بعد میں اپنی ٹوئٹ ہٹا دی۔

ماضی کی اداکارہ کی اس ٹوئٹ پر کنگنا رناوت کی بہن رنگولی نے جواب دیتے ہوئے مہیش بھٹ پر الزام عائد کر دیا۔

رنگولی کا اپنی ٹوئٹ میں کہنا تھا کہ مہیش بھٹ نے نہیں بلکہ انوراگ باسو نے کنگنا کو بریک دیا اور اس وقت مہیش بھٹ اپنے بھائی کے پروڈکشن ہاؤس میں تخلیقی ہدایت کار (کری ایٹو ڈائریکٹر) تھے۔

ان کا کہنا تھا کہ کنگنا نے فلم ’وہ لمحے‘ کے بعد ’دھوکا‘ میں کام سے انکار کیا تھا جس پر مہیش بھٹ نے سب کے سامنے دفتر میں اُن پر شدید غصے کا اظہار کیا لیکن بعد میں جب کنگنا اپنی فلم ’وہ لمحے‘ تھیٹر میں دیکھنے گئی تو مہیش بھٹ نے ان پر چپل پھینک کر ماری تھی اور انہیں فلم بھی دیکھنے نہیں دی تھی۔

یاد رہے کہ کنگنا رناوت نے فلمی کرئیر کا آغاز 2006 میں فلم ’گینگسٹر‘ سے کیا تھا جس کے بعد اداکارہ نے پیچھے مڑ کر نہیں دیکھا اور اب بالی وڈ کی کامیاب اور سب سے زیادہ معاوضہ لینے والی اداکاراؤں میں سے ایک ہیں۔

کنگنا نے کئی بلاک بسٹر فلموں میں اداکاری کے جوہر دکھائے ہیں اور اب تک 3 نیشنل ایوارڈ اپنے نام کر چکی ہیں۔

Share this:
National Cricket Team
Previous Post ورلڈ کپ اور دورہ انگلینڈ کیلئے قومی ٹیم کا اعلان آج ہو گا
Next Post ایف بی آر کا ٹاپ ٹیکس پیئرز کو اعزازی کارڈز جاری کرنے کا فیصلہ
FBR

Related Posts

Data Centers Threaten Trump's Midterm Majority

ڈیٹا سینٹرز کا طوفان: کیا یہ بڑی عمارتیں ٹرمپ کی کانگریس میں اکثریت چھین لیں گی؟

September 7, 2026
Elon Musk’s Daughter Slams Father in New Desigual Ad

# ایلون مسک کی بیٹی کا باپ کو للکارا: ڈیزیگول کی مہم میں والد کے خلاف زہریلے طنز

September 7, 2026
Trump Proposes Renaming New Mexico to ‘New America’

# ٹرمپ کا ایک اور متنازع اقدام: نیو میکسیکو کا نام تبدیل کرنے کی تجویز

September 7, 2026
Far-Right Shock Win in Saxony-Anhalt Shakes Germany

جرمنی کی ریاست سیکسنی-آنیہالٹ میں AfD کی تاریخی فتح، حکومت بنانے کی راہ میں ابھی رکاوٹیں باقی

September 7, 2026

Popular Posts

1 Grant Flower

پاکستان ٹیم کے کچھ کھلاڑیوں کیلئے خطرہ دکھائی دے رہا ہے: بیٹنگ کوچ

2 Katrina Kaif

کترینہ کا پاکستانی اداکارہ بننے سے انکار

3 Manchester knife Attack

مانچسٹر میں چاقو کے حملے میں تین افراد زخمی

4 New Year's Celebration

دنیا بھر میں رنگا رنگ آتش بازی اور برقی قمقموں کی چکا چوند کے ساتھ نئے سال کا آغاز

5 Bilawal Bhutto

صدر زرداری اجازت دیں تو ایک ہفتے میں پی ٹی آئی حکومت گرا سکتے ہیں: بلاول بھٹو

6 Qadir Ali

پی بی 26 ضمنی انتخاب: ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے قادر علی نے میدان مار لیا

© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.