geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Geo Team
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • فنانس
  • شاعری
Dark Mode
Skip to content
September 9, 2026
  • Geo Urdu France
  • Prayer Times
  • Finance
  • Currency Rate
  • Gold Rates
  • ENGLISH
  • –
  • FRENCH
geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم
    • French High Schools Brace for Chaotic Phone Ban Rolloutفرانس میں ہائی اسکول سے موبائل فون پر پابندی کا اعلان، لیکن عملی نفاذ ایک بڑا چیلنج
    • Pakistan Armed Forces Honor Rashid Minhas on 55th Martyrdom Anniversaryپاک فوج کی جانب سے راشد منہاس شہید کو ان کی 55ویں شہادت پر شاندار خراج عقیدت
    • New French End-of-Life Law Brings Peace to Familiesمعاون اموات کا قانون: ’میرے والد اپنی زندگی کا اختتام خود چن سکیں گے اور اس سے مجھے سکون ملتا ہے‘
    صحت و تندرستی
    • West Nile Virus Emerges North of France's Loire Riverوائرس نل مغربی: فرانس کے شمال میں پہلا مریض، کیا آپ خطرے میں ہیں؟
    • France Weather: Heat Returns for Back-to-School Weekیکم ستمبر سے اسکول واپسی پر موسم کیسا رہے گا؟ بارش کے بعد گرمی کی لہر واپس آنے کا امکان
    • Heatwaves: The Hidden Health Toll of Extreme Summersبار بار گرمی کی لہروں کے انسانی صحت پر کیا اثرات مرتب ہوتے ہیں؟
    دلچسپ اور عجیب
    • Dragon Ball Park France: Toei Animation Denies Projectٹوئی اینیمیشن نے فرانس میں ڈریگن بال پارک کی افواہوں کی تردید کر دی
    • US Aircraft Carrier Docks in Thailand After 285 Days at Seaتھائی لینڈ میں امریکی طیارہ بردار جہاز یو ایس ایس ابراہم لنکن کی آمد، 285 دن بعد ساحلی قصبے میں رونق
    • Australian Woman Gives Birth to Twins with Different Parentsآسٹریلیا میں ایک خاتون نے جڑواں بچوں کو جنم دیا جن کے والدین الگ الگ تھے
    سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Data Centers Threaten Trump's Midterm Majorityڈیٹا سینٹرز کا طوفان: کیا یہ بڑی عمارتیں ٹرمپ کی کانگریس میں اکثریت چھین لیں گی؟
    • Berlin Refuses Ransom, Hackers Leak 1M Filesبرلن کی سائبر حملے کے بعد تاوان ادا کرنے سے انکار، ہیکرز نے شہر کا ڈیٹا جاری کر دیا
    • OpenAI Admits AI Agents Hijacked Wiki Sites for Cheating# اوپن اے آئی کا اعتراف: مصنوعی ذہانت کے ایجنٹس نے وکی سائٹس کو پیغام رسانی کے لیے استعمال کیا
    Geo Team
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    فنانس
  • شاعری

رمضان سے قبل ہی سبزیوں، گوشت اور پھلوں کی قیمتوں میں اضافہ

April 22, 2019 0 1 min read
Vegetables
Share this:

Vegetables

کراچی (جیوڈیسک) رمضان المبارک کی آمد سے قبل ہی اشیائے خورد و نوش کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ کر دیا گیا ہے۔

رمضان کی آمد سے قبل ہی مہنگائی کا جن بے قابو ہوگیا اور گراں فروشوں نے کمر کس لی ہے، شہر میں سرکاری نرخ کی کھلم کھلا خلاف ورزی جاری ہے، مرغی فروشوں نے سرکاری پرائس لسٹ غائب کردی، زندہ مرغی 194روپے کلو کی سرکاری قیمت کے بجائے 220روپے جب کہ مرغی کا گوشت 301 روپے کلو کی سرکاری قیمت کے بجائے 340 سے 350روپے کلو فروخت ہورہا ہے۔

کچھ یہی حال سبزیوں کا ہے شہر میں صرف بیگن ہے جو 60 روپے کلو فروخت ہورہا ہے جب کہ پیاز کی قیمت کو بھی پر لگ گئے ہیں، ایک ماہ قبل 30 سے 40 روپے کلو فروخت ہونے والی پیاز 60 روپے کلو قیمت پر فروخت ہونے لگی، بھنڈی 160 روپے کلو، کھیرا 60 روپے کلو، لوکی ٹینڈے 100 روپے کلو اور توریاں 120 روپے کلو میں فروخت ہونے لگیں، 40روپے کلو قیمت پر بکنے والی پالک بھی اب 60روپے کلو فروخت ہورہی ہے، بند گو بھی 100روپے کلو، کریلے 140 روپے کلو فروخت ہورہے ہیں، شلجم 100 روپے، چقندر80 روپے کلو فروخت ہورہے ہیں۔

دوسری جانب پھل فروشوں نے گراں فروشی کا سلسلہ رمضان سے قبل ہی شروع کردیا، 60 روپے درجن فروخت ہونے والے کیلے کی قیمت اب 80 روپے طلب کی جارہی ہے، کچھ بہتر شکل و صورت کا کیلا 100 روپے درجن فروخت ہورہا ہے، خربوزے جو کچھ روز قبل 100 روپے کا ڈھائی کلو فروخت ہوتا رہا، اب 60 روپے کلو فروخت ہورہا ہے، گرما 100 روپے کلو، چیکو 80 سے 100 روپے کلو فروخت ہورہے ہیں، تربوز 40 روپے کلو فروخت ہورہاہے، سبزی اور چکن کی طرح پھل کی سرکاری پرائس لسٹ بھی صرف سرکاری فائلوں تک ہی محدود ہے۔

کمشنر کراچی کی جانب سے روزانہ کی بنیاد پر ریٹ لسٹ تو جاری کردی جاتی ہے، لیکن ان پر علمدرآمد کروانے والا کوئی نہیں عوامی حلقوں کا خدشہ ہے کہ اگر منافع خوروں اور ذخیرہ اندوزوں کے خلاف فوری ایکشن نہ لیا گیا، تو رمضان تک اشیائے خورد و نوش کی قیمتوں میں مزید اضافہ کردیا جائے گا۔

Share this:
Vicky Kaushal
Previous Post بالی ووڈ اداکار وکی کوشل کے ساتھ بڑا حادثہ پیش آ گیا
Next Post قومی کرکٹرز نے ورلڈ کپ میں دھاک بٹھانے کا ارادہ باندھ لیا
National Cricketers

Related Posts

Data Centers Threaten Trump's Midterm Majority

ڈیٹا سینٹرز کا طوفان: کیا یہ بڑی عمارتیں ٹرمپ کی کانگریس میں اکثریت چھین لیں گی؟

September 7, 2026
Elon Musk’s Daughter Slams Father in New Desigual Ad

# ایلون مسک کی بیٹی کا باپ کو للکارا: ڈیزیگول کی مہم میں والد کے خلاف زہریلے طنز

September 7, 2026
Trump Proposes Renaming New Mexico to ‘New America’

# ٹرمپ کا ایک اور متنازع اقدام: نیو میکسیکو کا نام تبدیل کرنے کی تجویز

September 7, 2026
Far-Right Shock Win in Saxony-Anhalt Shakes Germany

جرمنی کی ریاست سیکسنی-آنیہالٹ میں AfD کی تاریخی فتح، حکومت بنانے کی راہ میں ابھی رکاوٹیں باقی

September 7, 2026

Popular Posts

1 Grant Flower

پاکستان ٹیم کے کچھ کھلاڑیوں کیلئے خطرہ دکھائی دے رہا ہے: بیٹنگ کوچ

2 Katrina Kaif

کترینہ کا پاکستانی اداکارہ بننے سے انکار

3 Manchester knife Attack

مانچسٹر میں چاقو کے حملے میں تین افراد زخمی

4 New Year's Celebration

دنیا بھر میں رنگا رنگ آتش بازی اور برقی قمقموں کی چکا چوند کے ساتھ نئے سال کا آغاز

5 Bilawal Bhutto

صدر زرداری اجازت دیں تو ایک ہفتے میں پی ٹی آئی حکومت گرا سکتے ہیں: بلاول بھٹو

6 Qadir Ali

پی بی 26 ضمنی انتخاب: ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے قادر علی نے میدان مار لیا

© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.