geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Geo Team
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • فنانس
  • شاعری
Dark Mode
Skip to content
April 30, 2026
  • Geo Urdu France
  • Prayer Times
  • Finance
  • Currency Rate
  • Gold Rates
  • ENGLISH
  • –
  • FRENCH
geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم
    • 83% of French Parents Report Verbally Abusing Their Childrenفرانس میں والدین کی بڑی تعداد بچوں کے ساتھ تشدد کا اعتراف، نئی رپورٹ میں ہوش ربا انکشافات
    • Why Turkey Eggs Are Rarely on Our Platesکیا آپ نے کبھی ترکی کے انڈے کھائے ہیں؟ غذائیت سے بھرپور مگر بازار میں نایاب
    • Crushed Empress Eugénie's Crown Revealed After Louvre Heistلوور میوزیم نے شہنشاہ نگار کے تاریخی تاج کی تباہ حال تصاویر جاری کردیں
    صحت و تندرستی
    • Pakistan Cracks Down on Unsafe Syringes Amid HIV Surgeایچ آئی وی کے بڑھتے کیسز: ڈریپ کا غیر محفوظ سرنجوں کے خلاف ملک گیر کریک ڈاؤن کا حکم
    • France Launches Spring COVID-19 Booster Campaign for Most Vulnerableفرانس میں موسم بہار کے لیے نئی کورونا ویکسینیشن مہم کا آغاز، بوڑھوں اور کمزور افراد کو ترجیح
    • Pakistan's HIV Crisis: Unsafe Injections Fuel 500% Death Surgeانجیکشن کلچر اور ناقص نفاذ نے پاکستان میں ایچ آئی وی کے پھیلاؤ کو ہوا دی
    دلچسپ اور عجیب
    • Humanoid Robots Shatter World Record in Half-Marathonانسانی روبوٹس نے نصف میراتھن کا عالمی ریکارڈ توڑ دیا، چین میں انقلابی پیشرفت
    • Train Travel's Hidden Benefit: Stress Relief Through Sceneryٹرین کے سفر میں مناظر کو دیکھنا ذہنی صحت کے لیے مفید، نئی تحقیق میں انکشاف
    • 83% of French Parents Report Verbally Abusing Their Childrenفرانس میں والدین کی بڑی تعداد بچوں کے ساتھ تشدد کا اعتراف، نئی رپورٹ میں ہوش ربا انکشافات
    سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Elon Musk Summoned by French Justice in X Investigationایلون مسک: فرانسیسی عدالت کے سامنے پیشی کا نوٹس اور ایکس کے خلاف تحقیقات
    • Humanoid Robots Shatter World Record in Half-Marathonانسانی روبوٹس نے نصف میراتھن کا عالمی ریکارڈ توڑ دیا، چین میں انقلابی پیشرفت
    • EU's Age Verification App "Technically Ready" to Block Minorsیورپی یونین کا عمر کی تصدیق کرنے والا ایپ تیار، پندرہ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا سے روکنے کی تیاری
    Geo Team
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    فنانس
  • شاعری

پناہ گزینوں کی درخواستیں جلد نہیں نمٹا سکتے: آسٹریلیا

July 18, 2019 0 1 min read
Refugees - Australia
Share this:

Refugees - Australia

آسٹریلیا (جیوڈیسک) آسٹریلیا نے برسوں سے ویزہ کے منتظر تیس ہزار سیاسی پناہ گزینوں کی ویزہ کی درخواستیں جلد نمٹانے کے مطالبے کو مسترد کر دیا ہے۔

آسٹریلیا کے انسانی حقوق کمیشن نے اپنی ایک رپورٹ میں حکومت کو اکتیس تجاویز کی فہرست دی تھیں، جس سے پناہ گزینوں کو درپیش مسائل میں بہتری لائی جا سکتی ہے۔ لیکن حکام نے ان مشوروں کو رد کر دیا ہے۔ ان پناہ گزینوں کی اکثریت آسٹریلیا میں رہتی ہے لیکن تقریباً 900 لوگ آسٹریلوی سرزمین سے باہر بحر الکاہل کے دو مختلف جزائر میں قائم حراستی مراکز میں قید ہیں۔

آسٹریلیا میں سن 2009 سے سن 2013 کے دوران دسیوں ہزار لوگوں نے کشتیوں کے ذریعے امیگریشن کی کوشش کی۔ ابتدائی برسوں میں آسٹریلوی ساحل پر اترنے والوں کو اس وقت تک ملک کے مختلف علاقوں میں رکھا جاتا جب تک ان کی پناہ کی درخوستوں زیر غور تھیں۔

لیکن جب آسٹریلیا آنے والے پناہ گزینوں کی تعداد بڑھنے لگی تو یہ ایک سیاسی مسئلہ بن گیا۔ آخرکار حکومت نے فیصلہ کیا کہ بغیر اجازت نئے آنے والوں کو ناؤرُو اور پاپوا نیوگنی کے جزیرے مانوس کے حراستی مراکز میں رکھا جائے گا۔

آسٹریلوی حکومت کی امیگریشن کنٹرول پالیسی کا یہ ایک متنازع فیصلہ تھا، جس پر اقوام متحدہ سمیت انسانی حقوق کی عالمی تنظیموں کی جانب سے خاصی تنقید ہوئی۔

اسٹریلیا کے اندر بھی مختلف تنظیمیں اور سیاستدان بارہا حکومت سے مطالبہ کرتے رہے ہیں کہ کیمپوں کے خراب حالات ایک انسانی چیلنج ہیں اوران کو بہتر کرنے کی ضرورت ہے۔

آسٹریلوی انسانی حقوق کے کمیشنر ایڈورڈ سینٹو کے مطابق ان کیمپوں میں برسوں سے غیریقینی سے دوچارافراد کی ذہنی حالت اور صحت مسلسل خراب ہو رہی ہے، جس کی وجہ سے ان مہاجرین میں خودکشی کا رجحان بڑھ رہا ہے۔

حزب اختلاف کی لیبر پارٹی نے بھی کہا ہے کہ اس مسئلے کو دیکھنے کی ضرورت ہے۔ پارٹی کے ڈپٹی لیڈر رچرڈ مارلس نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ وضاحت کرے کہ اس کے پاس اس مسئلے کا کیا حل ہے۔

Share this:
Brian Hook
Previous Post خلیج کے سمندری تحفظ پر غور کے لیے بحرین کانفرنس میں 65 ممالک شرکت کریں‌ گے: برائن ہک
Next Post اللہ نے پاکستان اور عدلیہ کو عالمی عدالت انصاف میں سرخرو کیا: ترجمان پاک فوج
Major General Asif Ghafoor

Related Posts

Sarkozy Shifts Strategy in Libyan Funding Appeal Trial

نکولس سرکوزی کی لیبیا فنڈنگ کیس میں آزمائش: سابق صدر نے گوانٹ کے الزامات کی تردید کی لیکن پرانے ساتھی کو بچایا

April 29, 2026
US-Iran War: Truce Talks Continue Amid Strikes

امریکہ اور ایران کے درمیان جنگ بندی کی کوششیں، ٹرمپ کا ٹیلی فونک رابطے کا انکشاف

April 29, 2026
Pakistan Strikes Afghan Taliban in Operation Ghazab lil-Haq

آپریشن غضب للہ حق: افغان طالبان کے 796 دہشت گرد ہلاک، 286 چوکیاں تباہ

April 29, 2026
Pakistan Transfers Three IHC Judges Amid Controversy

اسلام آباد ہائی کورٹ کے تین ججوں کی منتقلی کا نوٹیفکیشن جاری

April 29, 2026

Popular Posts

1 Grant Flower

پاکستان ٹیم کے کچھ کھلاڑیوں کیلئے خطرہ دکھائی دے رہا ہے: بیٹنگ کوچ

2 Katrina Kaif

کترینہ کا پاکستانی اداکارہ بننے سے انکار

3 Manchester knife Attack

مانچسٹر میں چاقو کے حملے میں تین افراد زخمی

4 New Year's Celebration

دنیا بھر میں رنگا رنگ آتش بازی اور برقی قمقموں کی چکا چوند کے ساتھ نئے سال کا آغاز

5 Bilawal Bhutto

صدر زرداری اجازت دیں تو ایک ہفتے میں پی ٹی آئی حکومت گرا سکتے ہیں: بلاول بھٹو

6 Qadir Ali

پی بی 26 ضمنی انتخاب: ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے قادر علی نے میدان مار لیا

© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.