geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Geo Team
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • فنانس
  • شاعری
Dark Mode
Skip to content
May 13, 2026
  • Geo Urdu France
  • Prayer Times
  • Finance
  • Currency Rate
  • Gold Rates
  • ENGLISH
  • –
  • FRENCH
geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم
    • 83% of French Parents Report Verbally Abusing Their Childrenفرانس میں والدین کی بڑی تعداد بچوں کے ساتھ تشدد کا اعتراف، نئی رپورٹ میں ہوش ربا انکشافات
    • Why Turkey Eggs Are Rarely on Our Platesکیا آپ نے کبھی ترکی کے انڈے کھائے ہیں؟ غذائیت سے بھرپور مگر بازار میں نایاب
    • Crushed Empress Eugénie's Crown Revealed After Louvre Heistلوور میوزیم نے شہنشاہ نگار کے تاریخی تاج کی تباہ حال تصاویر جاری کردیں
    صحت و تندرستی
    • Pakistan Cracks Down on Unsafe Syringes Amid HIV Surgeایچ آئی وی کے بڑھتے کیسز: ڈریپ کا غیر محفوظ سرنجوں کے خلاف ملک گیر کریک ڈاؤن کا حکم
    • France Launches Spring COVID-19 Booster Campaign for Most Vulnerableفرانس میں موسم بہار کے لیے نئی کورونا ویکسینیشن مہم کا آغاز، بوڑھوں اور کمزور افراد کو ترجیح
    • Pakistan's HIV Crisis: Unsafe Injections Fuel 500% Death Surgeانجیکشن کلچر اور ناقص نفاذ نے پاکستان میں ایچ آئی وی کے پھیلاؤ کو ہوا دی
    دلچسپ اور عجیب
    • Humanoid Robots Shatter World Record in Half-Marathonانسانی روبوٹس نے نصف میراتھن کا عالمی ریکارڈ توڑ دیا، چین میں انقلابی پیشرفت
    • Train Travel's Hidden Benefit: Stress Relief Through Sceneryٹرین کے سفر میں مناظر کو دیکھنا ذہنی صحت کے لیے مفید، نئی تحقیق میں انکشاف
    • 83% of French Parents Report Verbally Abusing Their Childrenفرانس میں والدین کی بڑی تعداد بچوں کے ساتھ تشدد کا اعتراف، نئی رپورٹ میں ہوش ربا انکشافات
    سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Elon Musk Summoned by French Justice in X Investigationایلون مسک: فرانسیسی عدالت کے سامنے پیشی کا نوٹس اور ایکس کے خلاف تحقیقات
    • Humanoid Robots Shatter World Record in Half-Marathonانسانی روبوٹس نے نصف میراتھن کا عالمی ریکارڈ توڑ دیا، چین میں انقلابی پیشرفت
    • EU's Age Verification App "Technically Ready" to Block Minorsیورپی یونین کا عمر کی تصدیق کرنے والا ایپ تیار، پندرہ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا سے روکنے کی تیاری
    Geo Team
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    فنانس
  • شاعری

پیرمحل کی خبریں 8/8/2018

August 8, 2019August 9, 2019 2 1 min read
Incrochmint
Share this:

Incrochmint

پیرمحل (نامہ نگار) اسسٹنٹ کمشنر /ایڈمنسٹریٹر میونسپل کمیٹی پیرمحل مس مرحبا نعمت کے حکم پر ریگولیشن آفیسر میونسپل کمیٹی مظفر علی انکروچمنٹ انسپکٹر اکرم مجاہد کی قیادت میں میونسپل کمیٹی عملہ کی سبزمنڈی روڈ ، مین بازار میں ناجائز تجاوزات کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے عاطف ندیم ، انکروچمنٹ سکواڈ بابا ساغر اور رضوان جونی وکمیٹی عملہ مین بازار رجانہ روڈ کریانہ بازار میں ناجائز تجاوزات ختم کرتے ہوئے گلیاں بازار اور فٹ پاتھ خالی کرواکر رکھا گیا سامان قبضہ میں لے کر دوبارہ خلاف ورزی پر سخت تادیبی کاروائی کا حکم دیا
……………

پیرمحل (نامہ نگار ) ڈکیتی کی دووارداتیں ، مزاحمت پر فائرلگنے سے ایک شخص زخمی تفصیل کے مطابق بستی اوڈ سی پلاٹ کا رہائشی عبدالغفار ولد بنیامین بیوپار کا کام کرتا ہے موٹرسائیکل پر سوار اپنے ساتھی حاجی منشاء ولد بشیر احمد کے ہمراہ چک 334گ ب رجووال بھٹہ کے قریب جارہے تھے کہ تین کس مسلح موٹرسائیکل سوارڈاکوئوں نے اسلحہ کی نوک پر نقدی 85ہزر روپے چھین لیا مزاحمت پر عبدالغفار کو فائر مارکر شدید زخمی کرڈالا جس کو ڈسٹرکٹ ہسپتال ٹوبہ ٹیک سنگھ میں ریفر کردیا گیا چک نمبر700گ ب پیر کڑیانہ کا رہائشی امان اللہ ولد محمد یوسف قوم سیال دودھ فروشی کا کام کرتاہوں حدر قبہ چک نمبر702گ ب کے قریب تین مسلح موٹرسائیکل سوارڈاکوئوں نے اسلحہ کی نوک پر نقدی48ہزار روپے چھین لیے اور فرارہوگئے پولیس نے اطلاع پاکر علاقہ کی ناکہ بندی کرلی
————
پیرمحل (نامہ نگار ) تحصیل بار ایسوسی ایشن کی طرف سے اظہار یکجہتی کشمیر کے سلسلہ میں ریلی کا انعقادکیا گیا اظہار یکجہتی کشمیر ریلی کی قیادت صدر تحصیل بار رانا عمران منج اور جنرل سیکرٹری را ئونعمان عاقل، طاہرسعیدصفوری ایڈووکیٹ , چوھدری جبار جٹ,میاں زاھدتھہیم ایڈوکیٹس نے کی ریلی میں تحصیل بار کے وکلا سمیت شہریوں نے بڑی تعداد میں شرکت کی ریلی میں شرکانے ہاتھوں میں پلے کا رڈ اور بینرز اٹھا رکھے تھے جس میں کشمیر کے حوالہ سے نعرے درج تھے اظہار یکجہتی کشمیر ریلی تحصیل کچہری سے لیکر تھانہ موڑ تک نکالی گئی اظہار یکجہتی کشمیر تھانہ موڑ پہنچ کر کشمیریوں کے حق میں دعایہ کلمات کیساتھ اختتام پذیرہوئی ریلی سے صدر بار سمیت دیگر عہدیداروں نے خطاب کرتے ہوئے افواج پاکستان کی حمایت کا اعلان کیا
————–
پیرمحل (نامہ نگار ) سینئر صحافی محبوب اختر خان انتقال کرگئے جن کی نمازجنازہ دارالعلوم صاحب لولاک پیرمحل میں اداکی گئی نماز جنازہ میںسیاسی سماجی فلاحی صحافتی شخصیات سمیت سینکڑوں لوگوں نے شرکت کی مرحوم کافی عرصہ سے علیل تھے مرحوم کی روح کے ایصال ثواب کے لیے قرآن خوانی8جولائی بروز جمعرات بوقت ساڑھے 8بجے صبح شاہاں والی مسجد غوثیہ آباد پیرمحل میں ہوگی
————–
پیرمحل (نامہ نگار ) نمبردار ، جرائم پیشہ افراد کی سرکوبی کے لیے فعال کردار اداکرسکتے ہیں چوری ڈکیتی کی روک تھام کیلئے ٹھیکری پہرہ لگائیں کسی بھی مشکوک شخص کی اطلاع بروقت سیکورٹی اداروں کو دیں ان خیالات کا اظہار مزمل حیات ایس ایچ اوتھانہ اروتی نے علاقہ بھر کے نمبرداروں اور معززین علاقہ سے میٹنگ میں خطاب میں کیا انہوں نے کہا کہ نمبردار اپنے اپنے علاقہ میں چوری ڈکیتی کی روک تھام کیلئے ٹھیکری پہرہ فعال کریں جرائم کا خاتمہ عوامی تعاون کے بغیر نا ممکن ہے خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف سخت ایکشن لیا جائے گا منشیات اور جرائم کی روک تھام کے لئے اپنا کردار ادا کریں امن و امان کی فضا قائم رکھنے کے لئے مشکوک افراد پر کڑی نظر رکھیں کسی بھی مشکوک سرگرمیوں کی اطلاع فوری پولیس کو دیں پولیس اسٹیشن میں ٹاٹ مافیا کا داخلہ بند کر دیا گیا ہے پولیس اسٹیشن کا تمام عملہ علاقے کے ساتھ خوش اخلاقی سے پیش آئے گا شہریوں کو تحفظ اور انصاف فراہم کرنا اولین ترجیح ہے ایس ایچ او مزمل حیات معززین علاقہ نے جرائم کنٹرول کرنے پر ایس ایچ او مزمل حیات کو خراج تحسین پیش کیا

Share this:
Indian Army
Previous Post کیا کشمیر میں خون کی ہولی کھیلی جا رہی ہے؟
Next Post جنوبی افریقی بیٹسمین ہاشم آملہ انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائر
Hashim Amla

Related Posts

Sarkozy Shifts Strategy in Libyan Funding Appeal Trial

نکولس سرکوزی کی لیبیا فنڈنگ کیس میں آزمائش: سابق صدر نے گوانٹ کے الزامات کی تردید کی لیکن پرانے ساتھی کو بچایا

April 29, 2026
US-Iran War: Truce Talks Continue Amid Strikes

امریکہ اور ایران کے درمیان جنگ بندی کی کوششیں، ٹرمپ کا ٹیلی فونک رابطے کا انکشاف

April 29, 2026
Pakistan Strikes Afghan Taliban in Operation Ghazab lil-Haq

آپریشن غضب للہ حق: افغان طالبان کے 796 دہشت گرد ہلاک، 286 چوکیاں تباہ

April 29, 2026
Pakistan Transfers Three IHC Judges Amid Controversy

اسلام آباد ہائی کورٹ کے تین ججوں کی منتقلی کا نوٹیفکیشن جاری

April 29, 2026

Popular Posts

1 Grant Flower

پاکستان ٹیم کے کچھ کھلاڑیوں کیلئے خطرہ دکھائی دے رہا ہے: بیٹنگ کوچ

2 Katrina Kaif

کترینہ کا پاکستانی اداکارہ بننے سے انکار

3 Manchester knife Attack

مانچسٹر میں چاقو کے حملے میں تین افراد زخمی

4 New Year's Celebration

دنیا بھر میں رنگا رنگ آتش بازی اور برقی قمقموں کی چکا چوند کے ساتھ نئے سال کا آغاز

5 Bilawal Bhutto

صدر زرداری اجازت دیں تو ایک ہفتے میں پی ٹی آئی حکومت گرا سکتے ہیں: بلاول بھٹو

6 Qadir Ali

پی بی 26 ضمنی انتخاب: ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے قادر علی نے میدان مار لیا

© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.