geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Geo Team
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • فنانس
  • شاعری
Dark Mode
Skip to content
September 18, 2026
  • Geo Urdu France
  • Prayer Times
  • Finance
  • Currency Rate
  • Gold Rates
  • ENGLISH
  • –
  • FRENCH
geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم
    • Fatbikes Gain Popularity in French Cities Amid Safety Concernsفیٹ بائیکس کا بڑھتا رجحان: سہولت، تنازعہ اور ضابطے کی ضرورت
    • France Revises Under-15 Social Media Ban for EUفرانس نے 15 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا نیا مسودہ یورپی یونین کو پیش کر دیا
    • Screens and Parenting: The Hidden Classroom Crisisاسکرینیں اور والدین: بچوں کی تعلیمی کارکردگی پر پوشیدہ اثرات
    صحت و تندرستی
    • Fatbikes Gain Popularity in French Cities Amid Safety Concernsفیٹ بائیکس کا بڑھتا رجحان: سہولت، تنازعہ اور ضابطے کی ضرورت
    • Pediatrician Sounds Alarm Over Tiger Mosquito Surge in Val-de-Marneٹائیگر مچھروں کی افزائش اور چکن گونیا کے مقامی کیسز پر ویلی-ڈی-مارن میں تشویش
    • French Women Warned Over Desogestrel Pill Meningioma Riskفرانس میں 16 لاکھ خواتین کو برتھ کنٹرول گولی سے میننجیوما کے خطرے کی وارننگ
    دلچسپ اور عجیب
    • France Revises Under-15 Social Media Ban for EUفرانس نے 15 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا نیا مسودہ یورپی یونین کو پیش کر دیا
    • Paris Metro Roof Surfing Sparks Safety Outrageپیرس میں میٹرو کی چھت پر نوجوان کی خطرناک stunt، حکام کی سخت مذمت
    • Screens and Parenting: The Hidden Classroom Crisisاسکرینیں اور والدین: بچوں کی تعلیمی کارکردگی پر پوشیدہ اثرات
    سائنس اور ٹیکنالوجی
    • NASA Probe Spots Massive New Moon Craterچاند کی سطح پر نیا دیوہیکل گڑھا دریافت، سائنسدان حیران
    • Zuckerberg Rejects Calls to Slow AI Developmentزکربرگ کا مصنوعی ذہانت کی ترقی کو سست کرنے سے انکار، ٹرمپ کے مؤقف کے قریب
    • EU Proposes Social Media Ban for Under-13sیورپی یونین میں 13 سال سے کم عمر بچوں کے لیے سوشل میڈیا پر مکمل پابندی کی تجویز
    Geo Team
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    فنانس
  • شاعری

اسٹاک مارکیٹ میں تیزی، انڈیکس کی 5 حدیں بحال ہو گئیں

August 22, 2019 4 1 min read
Stock Market
Share this:

Stock Market

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) ایس ای سی پی کی جانب سے ریگولیشنز میں ممکنہ طور پر نرمی کی توقعات اور حصص کی نچلی سطح پر آئی ہوئی قیمتوں پرتازہ سرمایہ کاری کے باعث پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں بدھ کو تیسرے دن بھی تیزی کا تسلسل قائم رہا جس سے انڈیکس کی 30500، 30600، 30700، 30800 اور 30900 پوائنٹس کی 5 حدیں بیک وقت بحال ہوگئیں۔

اسٹاک مارکیٹ میں تیزی کے سبب 71.46 فیصد حصص کی قیمتیں بڑھ گئیں ۔ دوسری جانب تولہ سونا 400 روپے سستا ہوگیا جبکہ زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں ڈالرکی قدر میں اتارچڑھاؤ کے بعد معمولی نوعیت کمی دیکھی گئی۔

انٹربینک مارکیٹ میں بدھ کوڈالر کی قدر ایک موقع پر18پیسے کے اضافے سے158روپے77پیسے تک پہنچ گئی تھی تاہم کاروبارکے اختتام پرڈالر کے انٹر بینک ریٹ3پیسے گھٹ کر158روپے57پیسے ہوگئے۔
اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قدر بغیرکسی تبدیلی کے159روپے کی سطح پرمستحکم رہی۔اسٹاک مارکیٹ میں تیزی کے سبب حصص کی مالیت میں مزید83ارب23کروڑ99لاکھ 33ہزار601 رویے کا اضافہ ہوگیا۔

چیئرمین ایس ای سی پی کی اپنی ٹیم کے ہمراہ اسٹاک مارکیٹ میں بہتری کے لیے دلچسپی کے باعث سرمایہ کاروں ودیگر اسٹیک ہولڈرز میں اعتماد کی فضا پیداہوئی۔ کاروباری حجم منگل کی نسبت5.62 فیصدکم رہا اور مجموعی طور پر 13 کروڑ 45 لاکھ 64 ہزار460 حصص کے سودے ہوئے۔کاروباری سرگرمیوں کا دائرہ کار 347 کمپنیوں کے حصص تک محدود رہا جن میں 248کے بھاؤ میں اضافہ، 76کے داموں میں کمی اور 23 کی قیمتوں میں استحکام رہا۔

علاوہ ازیں تولہ اور10 گرام سونے کی قیمتوں میں بالترتیب 400روپے اور 342 روپے کی کمی واقع ہوئی۔تولہ سونا گھٹ کر 88100روپے اور10گرام سونے کی قیمت گھٹ کر 75532 روپے ہو گئی۔

Share this:
Misbah-ul-Haq
Previous Post کوچ بنوں یا نہیں، مصباح الحق تذبذب کا شکار نظر آنے لگے
Next Post ایرانی وزیر خارجہ کی سویڈن آمد پر پُرتشدد مظاہرے، متعدد افراد گرفتار
Demonstration

Related Posts

Boy, 7, Suspected of Killing Aunt in Val-de-Marne

فرانس میں سات سالہ بچے نے خالہ کو قتل کر دیا، ماں کو بچانے کا دعویٰ

September 18, 2026
US Approves $24.3B F-35 Sale to Saudi Arabia

امریکہ کا سعودی عرب کو 24.3 بلین ڈالر کے ایف-35 طیارے فروخت کرنے کا فیصلہ

September 18, 2026
Australia to Detain Tourists Who Overstay Visas

آسٹریلیا کا سیاحوں کے خلاف سخت اقدام: ویزا مدت بڑھانے والوں کو حراست میں رکھنے کا اعلان

September 18, 2026
Streisand Blasts Trump's Kennedy Center "Ego"

باربرا اسٹرائسینڈ کا ٹرمپ پر کڑا حملہ: ’کینیڈی سینٹر کی تباہی دردناک ہے‘

September 18, 2026

Popular Posts

1 Grant Flower

پاکستان ٹیم کے کچھ کھلاڑیوں کیلئے خطرہ دکھائی دے رہا ہے: بیٹنگ کوچ

2 Katrina Kaif

کترینہ کا پاکستانی اداکارہ بننے سے انکار

3 Manchester knife Attack

مانچسٹر میں چاقو کے حملے میں تین افراد زخمی

4 New Year's Celebration

دنیا بھر میں رنگا رنگ آتش بازی اور برقی قمقموں کی چکا چوند کے ساتھ نئے سال کا آغاز

5 Bilawal Bhutto

صدر زرداری اجازت دیں تو ایک ہفتے میں پی ٹی آئی حکومت گرا سکتے ہیں: بلاول بھٹو

6 Qadir Ali

پی بی 26 ضمنی انتخاب: ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے قادر علی نے میدان مار لیا

© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.