geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Geo Team
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • فنانس
  • شاعری
Dark Mode
Skip to content
September 18, 2026
  • Geo Urdu France
  • Prayer Times
  • Finance
  • Currency Rate
  • Gold Rates
  • ENGLISH
  • –
  • FRENCH
geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم
    • Fatbikes Gain Popularity in French Cities Amid Safety Concernsفیٹ بائیکس کا بڑھتا رجحان: سہولت، تنازعہ اور ضابطے کی ضرورت
    • France Revises Under-15 Social Media Ban for EUفرانس نے 15 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا نیا مسودہ یورپی یونین کو پیش کر دیا
    • Screens and Parenting: The Hidden Classroom Crisisاسکرینیں اور والدین: بچوں کی تعلیمی کارکردگی پر پوشیدہ اثرات
    صحت و تندرستی
    • Fatbikes Gain Popularity in French Cities Amid Safety Concernsفیٹ بائیکس کا بڑھتا رجحان: سہولت، تنازعہ اور ضابطے کی ضرورت
    • Pediatrician Sounds Alarm Over Tiger Mosquito Surge in Val-de-Marneٹائیگر مچھروں کی افزائش اور چکن گونیا کے مقامی کیسز پر ویلی-ڈی-مارن میں تشویش
    • French Women Warned Over Desogestrel Pill Meningioma Riskفرانس میں 16 لاکھ خواتین کو برتھ کنٹرول گولی سے میننجیوما کے خطرے کی وارننگ
    دلچسپ اور عجیب
    • France Revises Under-15 Social Media Ban for EUفرانس نے 15 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا نیا مسودہ یورپی یونین کو پیش کر دیا
    • Paris Metro Roof Surfing Sparks Safety Outrageپیرس میں میٹرو کی چھت پر نوجوان کی خطرناک stunt، حکام کی سخت مذمت
    • Screens and Parenting: The Hidden Classroom Crisisاسکرینیں اور والدین: بچوں کی تعلیمی کارکردگی پر پوشیدہ اثرات
    سائنس اور ٹیکنالوجی
    • NASA Probe Spots Massive New Moon Craterچاند کی سطح پر نیا دیوہیکل گڑھا دریافت، سائنسدان حیران
    • Zuckerberg Rejects Calls to Slow AI Developmentزکربرگ کا مصنوعی ذہانت کی ترقی کو سست کرنے سے انکار، ٹرمپ کے مؤقف کے قریب
    • EU Proposes Social Media Ban for Under-13sیورپی یونین میں 13 سال سے کم عمر بچوں کے لیے سوشل میڈیا پر مکمل پابندی کی تجویز
    Geo Team
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    فنانس
  • شاعری

پاکستان فری لانس مارکیٹ میں تیزی سے ترقی کرنے والا دنیا کا چوتھا ملک قرار

August 26, 2019 0 1 min read
Freelance
Share this:

Freelance

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان دنیا میں فری لانس مارکیٹ میں تیزی سے ترقی کرنے والا چوتھا ملک بن گیا۔

امریکی جریدے فوربز میں شائع گلوبل پیمنٹ پلیٹ فارم کی پایونیر گلوبل گگ اکانومی فہرست کے مطابق پاکستان فری لانس مارکیٹ میں بھارت، بنگلا دیش اور روس کے مقابلے میں آگے ہے۔

رپورٹ کے مطابق فری لانس مارکیٹ میں پاکستان نے گزشتہ برس کی دوسری سہ ماہی کے مقابلے میں رواں برس 47 فیصد ترقی کی ہے۔

شائع ہونے والی فہرست کی تحقیق 3 لاکھ سے زائد فری لانسرز کے ریکارڈ پر مبنی تھی جو پایونیر نیٹ ورک سے منسلک ہیں۔

رپورٹ کے مطابق دنیا بھر سے فری لانس مارکیٹ میں تیزی سے ترقی کرنے والے ممالک میں امریکا 78 فیصد ترقی کے ساتھ سرفہرست ہے جب کہ برطانیہ 59 فیصد کے ساتھ دوسرے، برازیل 48 فیصد کے ساتھ تیسرے اور پاکستان 47 فیصد کے ساتھ چوتھے نمبر ہے۔

اس کے علاوہ یوکرین 36 فیصد کے ساتھ پانچویں، بھارت 29 فیصد کے ساتھ چھٹے، بنگلا دیش 27 فیصد کے ساتھ ساتویں، روس 20 فیصد کے ساتھ آٹھویں اور سربیا 19 فیصد کے ساتھ آخری نمبر پر ہے۔

رپورٹ کے مطابق تحقیق سے معلوم ہوا کہ معیشت کو فروغ دینے میں متعدد فری لانسرز وہ ہیں جو اپنے کرئیر کو مضبوط بنانے کے لیے کام کر رہے ہیں۔

پایونیر کی جنرل مینیجر ایال مولڈووین کا پاکستانی فری لانسرز کے حوالے سے کہنا ہے کہ پاکستان میں نوجوان نسل زیادہ سے زیادہ مواقع حاصل کر رہی ہے، وہاں کے متعدد فری لانسرز کی عمر 30 برس کے اندر ہے جو کہ ایک زبردست مثال ہے۔

ایال مولڈووین کا کہنا تھا کہ ماضی میں دیکھا جائے تو صرف امریکا اور برطانیہ سے ہی بیرونی کام لے کر ترقی پزیر ممالک کے لیے کیا جاتا تھا لیکن اب ایشیا بھی اس میں تیزی سے ابھر کر سامنے آ رہا ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ ہم اب ایشیا کے ایسے بہت سے ممالک دیکھ رہے ہیں جو ایک دوسرے سےآؤٹ سورسنگ یعنی کام کا لین دین کر رہے ہیں، تاہم قوموں کے درمیان کسی بھی اشیاء کی خریدای اور سہولت کا طریقہ کار تبدیل ہو رہا ہے۔

Share this:
Javed Miandad
Previous Post کشمیریوں سے اظہار یکجہتی؛ جاوید میانداد کا ایل او سی پر احتجاج کا اعلان
Next Post لبنان کے علاقے البقاع پر اسرائیلی فضائی حملے
Israeli Airstrikes

Related Posts

Boy, 7, Suspected of Killing Aunt in Val-de-Marne

فرانس میں سات سالہ بچے نے خالہ کو قتل کر دیا، ماں کو بچانے کا دعویٰ

September 18, 2026
US Approves $24.3B F-35 Sale to Saudi Arabia

امریکہ کا سعودی عرب کو 24.3 بلین ڈالر کے ایف-35 طیارے فروخت کرنے کا فیصلہ

September 18, 2026
Australia to Detain Tourists Who Overstay Visas

آسٹریلیا کا سیاحوں کے خلاف سخت اقدام: ویزا مدت بڑھانے والوں کو حراست میں رکھنے کا اعلان

September 18, 2026
Streisand Blasts Trump's Kennedy Center "Ego"

باربرا اسٹرائسینڈ کا ٹرمپ پر کڑا حملہ: ’کینیڈی سینٹر کی تباہی دردناک ہے‘

September 18, 2026

Popular Posts

1 Grant Flower

پاکستان ٹیم کے کچھ کھلاڑیوں کیلئے خطرہ دکھائی دے رہا ہے: بیٹنگ کوچ

2 Katrina Kaif

کترینہ کا پاکستانی اداکارہ بننے سے انکار

3 Manchester knife Attack

مانچسٹر میں چاقو کے حملے میں تین افراد زخمی

4 New Year's Celebration

دنیا بھر میں رنگا رنگ آتش بازی اور برقی قمقموں کی چکا چوند کے ساتھ نئے سال کا آغاز

5 Bilawal Bhutto

صدر زرداری اجازت دیں تو ایک ہفتے میں پی ٹی آئی حکومت گرا سکتے ہیں: بلاول بھٹو

6 Qadir Ali

پی بی 26 ضمنی انتخاب: ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے قادر علی نے میدان مار لیا

© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.