geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Geo Team
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • فنانس
  • شاعری
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • Geo Urdu France
  • Prayer Times
  • Finance
  • Currency Rate
  • Gold Rates
  • ENGLISH
  • –
  • FRENCH
geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم
    • 83% of French Parents Report Verbally Abusing Their Childrenفرانس میں والدین کی بڑی تعداد بچوں کے ساتھ تشدد کا اعتراف، نئی رپورٹ میں ہوش ربا انکشافات
    • Why Turkey Eggs Are Rarely on Our Platesکیا آپ نے کبھی ترکی کے انڈے کھائے ہیں؟ غذائیت سے بھرپور مگر بازار میں نایاب
    • Crushed Empress Eugénie's Crown Revealed After Louvre Heistلوور میوزیم نے شہنشاہ نگار کے تاریخی تاج کی تباہ حال تصاویر جاری کردیں
    صحت و تندرستی
    • Pakistan Cracks Down on Unsafe Syringes Amid HIV Surgeایچ آئی وی کے بڑھتے کیسز: ڈریپ کا غیر محفوظ سرنجوں کے خلاف ملک گیر کریک ڈاؤن کا حکم
    • France Launches Spring COVID-19 Booster Campaign for Most Vulnerableفرانس میں موسم بہار کے لیے نئی کورونا ویکسینیشن مہم کا آغاز، بوڑھوں اور کمزور افراد کو ترجیح
    • Pakistan's HIV Crisis: Unsafe Injections Fuel 500% Death Surgeانجیکشن کلچر اور ناقص نفاذ نے پاکستان میں ایچ آئی وی کے پھیلاؤ کو ہوا دی
    دلچسپ اور عجیب
    • Humanoid Robots Shatter World Record in Half-Marathonانسانی روبوٹس نے نصف میراتھن کا عالمی ریکارڈ توڑ دیا، چین میں انقلابی پیشرفت
    • Train Travel's Hidden Benefit: Stress Relief Through Sceneryٹرین کے سفر میں مناظر کو دیکھنا ذہنی صحت کے لیے مفید، نئی تحقیق میں انکشاف
    • 83% of French Parents Report Verbally Abusing Their Childrenفرانس میں والدین کی بڑی تعداد بچوں کے ساتھ تشدد کا اعتراف، نئی رپورٹ میں ہوش ربا انکشافات
    سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Elon Musk Summoned by French Justice in X Investigationایلون مسک: فرانسیسی عدالت کے سامنے پیشی کا نوٹس اور ایکس کے خلاف تحقیقات
    • Humanoid Robots Shatter World Record in Half-Marathonانسانی روبوٹس نے نصف میراتھن کا عالمی ریکارڈ توڑ دیا، چین میں انقلابی پیشرفت
    • EU's Age Verification App "Technically Ready" to Block Minorsیورپی یونین کا عمر کی تصدیق کرنے والا ایپ تیار، پندرہ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا سے روکنے کی تیاری
    Geo Team
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    فنانس
  • شاعری

بنگلہ دیش سے روہنگیا مہاجرین کی جبری منتقلی کا امکان

September 4, 2019 0 1 min read
Rohingya Camp
Share this:

 Rohingya Camp

بنگلہ دیش (اصل میڈیا ڈیسک) میانمار سے تشدد کی وجہ سے نقل مکانی کرنے والے روہنگیا مہاجرین بنگلہ دیش میں بہت ہی برے حالات میں رہنے پر مجبور ہیں۔ ڈی ڈبلیو کو اس غیر آباد جزیرے تک رسائی حاصل ہوئی، جہاں حکومت ان روہنگیا کو بسانے کا ارادہ رکھتی ہے۔

ڈی ڈبلیو کی رپورٹ کے مطابق چٹاگانگ کے ساحل سے تیس کلومیٹر دور یہ جزیرہ واقع ہے۔ اس جزیرے پر تعمیرات جاری ہیں۔ دوسری جانب یہ امر قابل فکر ہے کہ یہاں پر سمندری طوفان بھی آتے رہتے ہیں۔

بیس برس قبل خلیج بنگال کا یہ حصہ پانی میں ڈوبا ہوا تھا۔ تاہم اب یہاں ایک چھوٹا سا شہر دکھائی دینے لگا ہے اور یہاں پر ایک لاکھ کے قریب روہنگیا مہاجرین کو آباد کیا جا سکتا ہے۔ اسے مقامی افراد ‘تیرتا جزیرہ‘ کہتے ہیں۔

بتایا گیا ہے کہ بنگلہ دیشی حکومت کی جانب سے اس غیر آباد جزیرے پر مہاجرین کو بسانے کا منصوبہ 2015ء کے اوائل میں ہی بنا لیا گیا تھا۔ تاہم اگست 2017ء میں میانمار سے سات لاکھ تیس ہزار روہنگیا کی بنگلہ دیش ہجرت کے بعد ملکی وزیر اعظم شیخ حسینہ واجد نے اس منصوبے کو فوری طور پر آگے بڑھانے کا فیصلہ کیا۔

وہ علاقے جہاں بحالی کا کام کیا جا رہا ہے، وہاں اب بدھ مت مذہب سے تعلق رکھنے والوں کی اکثریت ہے۔ اس علاقے کو ماڈل ولیج کی طرز پر بنایا جا رہا ہے۔ میانمار کی حکومت مسلمانوں کے خلاف کی جانے والی کارروائیوں کی تردید کرتے ہوئے کہتی ہے کہ اس علاقے کو خالی اس لیے کروایا گیا تاکہ یہاں نئی آبادکاریاں کی جائیں۔ اس کے تحت وہاں بہتر سڑکوں اور نئے گھروں کی تعمیر کی جا رہی ہے۔

میانمار میں چند حفاظتی چوکیوں پر حملوں کے بعد روہنگیا اقلیت کے خلاف فوجی کارروائی شروع کی گئی تھی۔ ان حملوں کے پیچھے ارکان روہنگیا سلوویشن آرمی نامی ایک شدت پسند گروپ کا ہاتھ تھا۔ اس کے جواب میں میانمار کی فوج نے روہنگیا برادری کے علاقوں پر بمباری کی اور گاؤں نذر آتش کر دیے۔ اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے ادارے کے سربراہ نے اسے ‘مثالی نسلی تطہیر‘ قرار دیا ہے۔

Share this:
Rupees
Previous Post سرمایہ داروں کو چھوٹ: ’مسائل میں گھری معیشت کو تھوڑا سہارا ملے گا‘
Next Post حکومت نے بھارت سے ادویات اور طبی آلات کی تجارت کی اجازت دیدی
Medicines

Related Posts

Sarkozy Shifts Strategy in Libyan Funding Appeal Trial

نکولس سرکوزی کی لیبیا فنڈنگ کیس میں آزمائش: سابق صدر نے گوانٹ کے الزامات کی تردید کی لیکن پرانے ساتھی کو بچایا

April 29, 2026
US-Iran War: Truce Talks Continue Amid Strikes

امریکہ اور ایران کے درمیان جنگ بندی کی کوششیں، ٹرمپ کا ٹیلی فونک رابطے کا انکشاف

April 29, 2026
Pakistan Strikes Afghan Taliban in Operation Ghazab lil-Haq

آپریشن غضب للہ حق: افغان طالبان کے 796 دہشت گرد ہلاک، 286 چوکیاں تباہ

April 29, 2026
Pakistan Transfers Three IHC Judges Amid Controversy

اسلام آباد ہائی کورٹ کے تین ججوں کی منتقلی کا نوٹیفکیشن جاری

April 29, 2026

Popular Posts

1 Grant Flower

پاکستان ٹیم کے کچھ کھلاڑیوں کیلئے خطرہ دکھائی دے رہا ہے: بیٹنگ کوچ

2 Katrina Kaif

کترینہ کا پاکستانی اداکارہ بننے سے انکار

3 Manchester knife Attack

مانچسٹر میں چاقو کے حملے میں تین افراد زخمی

4 New Year's Celebration

دنیا بھر میں رنگا رنگ آتش بازی اور برقی قمقموں کی چکا چوند کے ساتھ نئے سال کا آغاز

5 Bilawal Bhutto

صدر زرداری اجازت دیں تو ایک ہفتے میں پی ٹی آئی حکومت گرا سکتے ہیں: بلاول بھٹو

6 Qadir Ali

پی بی 26 ضمنی انتخاب: ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے قادر علی نے میدان مار لیا

© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.