geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Geo Team
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • فنانس
  • شاعری
Dark Mode
Skip to content
July 27, 2026
  • Geo Urdu France
  • Prayer Times
  • Finance
  • Currency Rate
  • Gold Rates
  • ENGLISH
  • –
  • FRENCH
geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم
    • Why You Must Shower After Swimming, Per Dermatologistsسمندر یا پول میں تیراکی کے بعد نہانا محض صفائی نہیں، طبی ماہرین نے لازمی قرار دے دیا
    • US and Iran Halt Fire Again in Ormuz Strait Standoffآبنائے ہرمز پر دشمنی کا نیا خاتمہ، بحری آمد و رفت بحال؛ قطر میں تکنیکی مذاکرات متوقع
    • Heatwave Survival Guide for Summer Travelersگرمی کی لہر میں سفر: ماہرین کی انتباہات اور چھٹیاں محفوظ بنانے کے 7 سنہری اصول
    صحت و تندرستی
    • Why You Must Shower After Swimming, Per Dermatologistsسمندر یا پول میں تیراکی کے بعد نہانا محض صفائی نہیں، طبی ماہرین نے لازمی قرار دے دیا
    • France Braces for New Heatwave with Temperatures Soaring to 42°Cفرانس میں نئی قیامت خیز گرمی کی لہر، درجہ حرارت 42 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچنے کا امکان
    • WMO Warns Strong El Niño to Develop Rapidly by Fallال نینو ستمبر تک طاقتور صورت اختیار کر لے گا، عالمی ادارے کی شدید موسم کی وارننگ
    دلچسپ اور عجیب
    • فرانس میں تاریخی قدم: بچوں کے ویڈیو گیم ‘پاپینز’ کی قیمت سوشل سیکیورٹی سے ادا کرنے کی سفارش
    • Southern France on Red Alert as Wildfire Danger Peaksفرانس میں جنگلات کی آگ کا ریڈ الرٹ: چھ اضلاع انتہائی خطرے کی زد میں، تیز ہوائیں پریشانی کا باعث
    • Wikipedia Founder Rejects AI for Article Editingوکیپیڈیا کے شریک بانی کا اے آئی ایڈیٹنگ کو مسترد کرنے کا اعلان، ’ہیلوسینیشنز‘ کو سنگین مسئلہ قرار دے دیا
    سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Meta Smart Glasses: The Hidden Privacy Threat in Plain Sightمیٹا اسمارٹ گلاسز: فیشن ایبل چشمہ یا پوشیدہ نگرانی کا جدید ہتھیار؟
    • Google Launches AI Search Summaries in Franceگوگل نے فرانس میں اے آئی سرچ کا نیا انجن لانچ کر دیا: اب لنک پر کلک کیے بغیر ہی ملے گا جواب
    • France Bans Social Media for Under 15s From Sept 1فرانس میں 15 سال سے کم عمر بچوں کے لیے سوشل میڈیا پر پابندی کا قانون منظور: کیا یہ واقعی قابلِ عمل ہے؟
    Geo Team
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    فنانس
  • شاعری

صرف لڑکیوں نہیں لڑکوں کو بھی تعلیم دی جائے، شان کا مہوش حیات کو جواب

October 16, 2019 0 1 min read
Shaan and Mehwish
Share this:

Shaan and Mehwish

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) اداکار شان شاہد نے مہوش حیات کی جانب سے صرف لڑکیوں کی تعلیم کے حق میں آواز اٹھانے پر کہا ہے کہ اگر لڑکے کو بھی پڑھائیں تو سب آگے جائیں گے۔

اداکارہ مہوش حیات کو چند روز قبل ہی حکومت پاکستان کی جانب سے لڑکیوں کے حقوق کا خیرسگالی سفیر بنایا گیا ہے جس کے بعد انہوں نے متعدد ویڈیوز جاری کیں جن میں انہوں نے لڑکیوں کے حقوق کے لیے نہ صرف آواز بلند کی بلکہ دوسروں کو بھی لڑکیوں سے مشقت کروانے کے خلاف اُٹھ کھڑا ہونے کا کہا۔

مہوش حیات نے ٹویٹر پر اپنی ایک ویڈیو میں کہا تھا کہ ایک لڑکی جب پڑھے گی تو اپنے پیروں پر کھڑی ہوگی، ایک لڑکی جب پڑھے گی تو خود مختار بنے گی، ایک سمجھ دار ماں بنے گی، صرف اپنی ہی نہیں بلکہ پورے گھرانے کی زندگی بدلے گی۔

مہوش حیات نے اپنی ویڈیو میں یہ بھی کہا کہ ایک لڑکی جب پڑھے گی تو اپنی آنے والی نسلیں سنبھالے گی ملک کو مضبوط بنائے گی کیوں کہ پاکستان کا آئین ہر لڑکی اور لڑکے کو مفت تعلیم کا حق فراہم کرتا ہے اس لیے اگر لڑکی کو پڑھائیں گے تبھی تو آگئے جائیں گے۔

مہوش حیات کی ٹوئٹ پر شان شاہد خاموش نہ رہے اور انہوں نے اپنا رد عمل دیتے ہوئے کہا کہ اگر لڑکے کو بھی پڑھائیں تو سب آگے جائیں گے تعلیم، مہارت، جذبہ اور ذہانت کی برابری کی بنیاد پر حمایت کرنا چاہیے۔

شان شاہد نے یہ بھی کہا کہ ہمارے فنکار تعلیم یافتہ تو ہیں لیکن اس شعبے میں نہیں جس میں وہ ایک فنکار ہیں، یہی وجہ ہے کہ ہمارے فنکار کسی اکیڈمی سے سیکھ کر تو نہیں نکلے لیکن قدرتی طور پر صلاحیتوں سے مالا مال ہیں اور یہی ہماری اصل طاقت ہے۔

Share this:
Gold
Previous Post ملک بھر میں سونے کی قیمت میں کمی
Next Post احمد شہزاد ڈومیسٹک ٹی ٹوئنٹی میں ویرات کوہلی کے برابر آ گئے
Ahmed Shehzad - Virat Kohli

Related Posts

Meta Smart Glasses: The Hidden Privacy Threat in Plain Sight

میٹا اسمارٹ گلاسز: فیشن ایبل چشمہ یا پوشیدہ نگرانی کا جدید ہتھیار؟

July 23, 2026
Google Launches AI Search Summaries in France

گوگل نے فرانس میں اے آئی سرچ کا نیا انجن لانچ کر دیا: اب لنک پر کلک کیے بغیر ہی ملے گا جواب

July 23, 2026
Wildfire Near Arcachon Forces 20,000 Evacuations

آرکاشوں کے قریب جنگل کی ہولناک آگ: 24 گھنٹوں میں 20 ہزار افراد کا انخلاء، 2400 ہیکٹر رقبہ خاکستر

July 23, 2026
DZ Mafia Denies Targeting Mayor in Video

ڈی زیڈ مافیا کی ویڈیو جاری، میئر کو دھمکیوں سے لاتعلقی کا اعلان: “ہمارے کاروبار کو نقصان پہنچ رہا ہے”

July 23, 2026

Popular Posts

1 Grant Flower

پاکستان ٹیم کے کچھ کھلاڑیوں کیلئے خطرہ دکھائی دے رہا ہے: بیٹنگ کوچ

2 Katrina Kaif

کترینہ کا پاکستانی اداکارہ بننے سے انکار

3 Manchester knife Attack

مانچسٹر میں چاقو کے حملے میں تین افراد زخمی

4 New Year's Celebration

دنیا بھر میں رنگا رنگ آتش بازی اور برقی قمقموں کی چکا چوند کے ساتھ نئے سال کا آغاز

5 Bilawal Bhutto

صدر زرداری اجازت دیں تو ایک ہفتے میں پی ٹی آئی حکومت گرا سکتے ہیں: بلاول بھٹو

6 Qadir Ali

پی بی 26 ضمنی انتخاب: ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے قادر علی نے میدان مار لیا

© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.