geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Geo Team
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • فنانس
  • شاعری
Dark Mode
Skip to content
July 26, 2026
  • Geo Urdu France
  • Prayer Times
  • Finance
  • Currency Rate
  • Gold Rates
  • ENGLISH
  • –
  • FRENCH
geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم
    • Why You Must Shower After Swimming, Per Dermatologistsسمندر یا پول میں تیراکی کے بعد نہانا محض صفائی نہیں، طبی ماہرین نے لازمی قرار دے دیا
    • US and Iran Halt Fire Again in Ormuz Strait Standoffآبنائے ہرمز پر دشمنی کا نیا خاتمہ، بحری آمد و رفت بحال؛ قطر میں تکنیکی مذاکرات متوقع
    • Heatwave Survival Guide for Summer Travelersگرمی کی لہر میں سفر: ماہرین کی انتباہات اور چھٹیاں محفوظ بنانے کے 7 سنہری اصول
    صحت و تندرستی
    • Why You Must Shower After Swimming, Per Dermatologistsسمندر یا پول میں تیراکی کے بعد نہانا محض صفائی نہیں، طبی ماہرین نے لازمی قرار دے دیا
    • France Braces for New Heatwave with Temperatures Soaring to 42°Cفرانس میں نئی قیامت خیز گرمی کی لہر، درجہ حرارت 42 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچنے کا امکان
    • WMO Warns Strong El Niño to Develop Rapidly by Fallال نینو ستمبر تک طاقتور صورت اختیار کر لے گا، عالمی ادارے کی شدید موسم کی وارننگ
    دلچسپ اور عجیب
    • فرانس میں تاریخی قدم: بچوں کے ویڈیو گیم ‘پاپینز’ کی قیمت سوشل سیکیورٹی سے ادا کرنے کی سفارش
    • Southern France on Red Alert as Wildfire Danger Peaksفرانس میں جنگلات کی آگ کا ریڈ الرٹ: چھ اضلاع انتہائی خطرے کی زد میں، تیز ہوائیں پریشانی کا باعث
    • Wikipedia Founder Rejects AI for Article Editingوکیپیڈیا کے شریک بانی کا اے آئی ایڈیٹنگ کو مسترد کرنے کا اعلان، ’ہیلوسینیشنز‘ کو سنگین مسئلہ قرار دے دیا
    سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Meta Smart Glasses: The Hidden Privacy Threat in Plain Sightمیٹا اسمارٹ گلاسز: فیشن ایبل چشمہ یا پوشیدہ نگرانی کا جدید ہتھیار؟
    • Google Launches AI Search Summaries in Franceگوگل نے فرانس میں اے آئی سرچ کا نیا انجن لانچ کر دیا: اب لنک پر کلک کیے بغیر ہی ملے گا جواب
    • France Bans Social Media for Under 15s From Sept 1فرانس میں 15 سال سے کم عمر بچوں کے لیے سوشل میڈیا پر پابندی کا قانون منظور: کیا یہ واقعی قابلِ عمل ہے؟
    Geo Team
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    فنانس
  • شاعری

اشنا شاہ کی پیزا ڈلیوری بوائے سے متعلق تضحیک آمیز ٹوئٹ پر معذرت

October 17, 2019October 17, 2019 0 1 min read
Ashna Shah
Share this:

Ashna Shah

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) اداکارہ اشنا شاہ نے پیز ڈلیوری بوائے سے متعلق کی جانب سے والی تضحیک آمیز ٹوئٹس پر معذرت کر لی۔

اشنا شاہ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹام گرام پر جاری کردہ ویڈیو میں کہا کہ میں عام طور پر متنازع معاملات پر رد عمل نہیں دیتی کیوں کہ سوشل میڈیا کو کسی نہ کسی شخصیت کی خبر چاہئے ہوتی ہے۔ لیکن اس کے باوجود میں یہ بات اپنے مداحوں سے واضح کر دینا چاہتی ہوں کہ میں نے کسی کو بھی جان کر تنگ نہیں کیا، میں نے وہ ٹوئٹ بس کردی تھی جسے توڑ مروڑ کر پیش کیا گیا۔

اشنا شاہ نے غلطی تسلیم کرتے ہوئے کہا کہ ٹوئٹ کرنا میرا قصور تھا لیکن سچ تو یہ ہے کہ وہ پیزا ڈلیوری بوائے اکثرآتا تھا اوراس سے میرا اسٹاف آرڈر وصول کرتا تھا اور اس روز اسٹاف موجود نہ ہونے کی وجہ سے مجھے خود جانا پڑا لیکن اس وقت میرے ہاتھ میں پالتو جانور تھا جوکہ ذرا بھی خطرناک نہیں تھا پھر بھی وہ لڑکا خوف زدہ ہورہا تھا۔

اداکارہ نے کہا کہ میں نے اس لڑکے کو بہت سمجھایا کہ ڈرو مت یہ کتیا تمھے کچھ نہیں کہے گی اور آرڈر ٹیبل پر رکھ دو لیکن وہ نہیں مانا تو پھر میں ازراہ مذاق کہا کہ مرد بنو اور یہ سب باتیں میں نے اپنے مداحوں سے گفتگو کرنے کے لئے ٹوئٹ کی تھی لیکن لوگوں نے میری ٹوئٹ کو منفی لیا اور یہ تاثر دیا کہ جیسے میں اس لڑکے پر طنزیا اس کی تضحیک کر رہی ہوں۔

اشنا شاہ نے افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ لوگوں نے ٹوئٹ کی اصل کہانی جانے بغیر اور بنا کسی تصدیق کے غصے کا اظہار کیا اور ذاتی حملے کئے جس کے میں ہر گز خلاف ہوں۔ میری اُن لوگوں کے لئے کوئی معذرت نہیں جنہوں نے مجھے گالیاں دیں لیکن میں اپنی جانب سے غیر ارادی طور پر کی جانے والی غلطی پراُس لڑکے سے معذرت کرتی ہوں۔

Share this:
Pak Custom
Previous Post جعلی دستاویزات پر متعدد کنسائنمنٹس کی کلیئرنس کا انکشاف
Next Post امریکی ایوان نمائندگان کی شام سے فوج واپس بلائے جانے کی شدید مذمت
US House of Representatives

Related Posts

Meta Smart Glasses: The Hidden Privacy Threat in Plain Sight

میٹا اسمارٹ گلاسز: فیشن ایبل چشمہ یا پوشیدہ نگرانی کا جدید ہتھیار؟

July 23, 2026
Google Launches AI Search Summaries in France

گوگل نے فرانس میں اے آئی سرچ کا نیا انجن لانچ کر دیا: اب لنک پر کلک کیے بغیر ہی ملے گا جواب

July 23, 2026
Wildfire Near Arcachon Forces 20,000 Evacuations

آرکاشوں کے قریب جنگل کی ہولناک آگ: 24 گھنٹوں میں 20 ہزار افراد کا انخلاء، 2400 ہیکٹر رقبہ خاکستر

July 23, 2026
DZ Mafia Denies Targeting Mayor in Video

ڈی زیڈ مافیا کی ویڈیو جاری، میئر کو دھمکیوں سے لاتعلقی کا اعلان: “ہمارے کاروبار کو نقصان پہنچ رہا ہے”

July 23, 2026

Popular Posts

1 Grant Flower

پاکستان ٹیم کے کچھ کھلاڑیوں کیلئے خطرہ دکھائی دے رہا ہے: بیٹنگ کوچ

2 Katrina Kaif

کترینہ کا پاکستانی اداکارہ بننے سے انکار

3 Manchester knife Attack

مانچسٹر میں چاقو کے حملے میں تین افراد زخمی

4 New Year's Celebration

دنیا بھر میں رنگا رنگ آتش بازی اور برقی قمقموں کی چکا چوند کے ساتھ نئے سال کا آغاز

5 Bilawal Bhutto

صدر زرداری اجازت دیں تو ایک ہفتے میں پی ٹی آئی حکومت گرا سکتے ہیں: بلاول بھٹو

6 Qadir Ali

پی بی 26 ضمنی انتخاب: ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے قادر علی نے میدان مار لیا

© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.