geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Geo Team
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • فنانس
  • شاعری
Dark Mode
Skip to content
April 29, 2026
  • Geo Urdu France
  • Prayer Times
  • Finance
  • Currency Rate
  • Gold Rates
  • ENGLISH
  • –
  • FRENCH
geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم
    • 83% of French Parents Report Verbally Abusing Their Childrenفرانس میں والدین کی بڑی تعداد بچوں کے ساتھ تشدد کا اعتراف، نئی رپورٹ میں ہوش ربا انکشافات
    • Why Turkey Eggs Are Rarely on Our Platesکیا آپ نے کبھی ترکی کے انڈے کھائے ہیں؟ غذائیت سے بھرپور مگر بازار میں نایاب
    • Crushed Empress Eugénie's Crown Revealed After Louvre Heistلوور میوزیم نے شہنشاہ نگار کے تاریخی تاج کی تباہ حال تصاویر جاری کردیں
    صحت و تندرستی
    • Pakistan Cracks Down on Unsafe Syringes Amid HIV Surgeایچ آئی وی کے بڑھتے کیسز: ڈریپ کا غیر محفوظ سرنجوں کے خلاف ملک گیر کریک ڈاؤن کا حکم
    • France Launches Spring COVID-19 Booster Campaign for Most Vulnerableفرانس میں موسم بہار کے لیے نئی کورونا ویکسینیشن مہم کا آغاز، بوڑھوں اور کمزور افراد کو ترجیح
    • Pakistan's HIV Crisis: Unsafe Injections Fuel 500% Death Surgeانجیکشن کلچر اور ناقص نفاذ نے پاکستان میں ایچ آئی وی کے پھیلاؤ کو ہوا دی
    دلچسپ اور عجیب
    • Humanoid Robots Shatter World Record in Half-Marathonانسانی روبوٹس نے نصف میراتھن کا عالمی ریکارڈ توڑ دیا، چین میں انقلابی پیشرفت
    • Train Travel's Hidden Benefit: Stress Relief Through Sceneryٹرین کے سفر میں مناظر کو دیکھنا ذہنی صحت کے لیے مفید، نئی تحقیق میں انکشاف
    • 83% of French Parents Report Verbally Abusing Their Childrenفرانس میں والدین کی بڑی تعداد بچوں کے ساتھ تشدد کا اعتراف، نئی رپورٹ میں ہوش ربا انکشافات
    سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Elon Musk Summoned by French Justice in X Investigationایلون مسک: فرانسیسی عدالت کے سامنے پیشی کا نوٹس اور ایکس کے خلاف تحقیقات
    • Humanoid Robots Shatter World Record in Half-Marathonانسانی روبوٹس نے نصف میراتھن کا عالمی ریکارڈ توڑ دیا، چین میں انقلابی پیشرفت
    • EU's Age Verification App "Technically Ready" to Block Minorsیورپی یونین کا عمر کی تصدیق کرنے والا ایپ تیار، پندرہ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا سے روکنے کی تیاری
    Geo Team
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    فنانس
  • شاعری

تبدیلی سرکار کی حکومت ۔۔۔ بے یاروں مددگار ہسپتال

April 25, 2021 0 1 min read
Hospital
Share this:

Hospital

تحریر : میاں محمد الیاس

محکمہ صحت کی نااہلی تبدیلی سرکار کی حکومت میں غریب عوام اپنے علاج معالجے کیلئے کسی مسیحاکی منتظر پنجاب حکومت میں اربوں روپے کی لاگت سے میٹرو منصوبے تو تیار کیے جا رہے ہیں مگر لاہور کے اہم ترین علاقہ مانگا منڈی سول ہسپتال میں بنیادی سہولیات کا فقدان ہے، لاکھوں افراد کی آبادی پرمشتمل سول ہسپتال مانگا منڈی وجود میں آنے کے بعد آج تک ہسپتال میں بنیادی سہولیات کا فقدان ہے۔ ہسپتال میں گزیشتہ کئی دہائیوں سے ادویات کی کمی کو پورہ نہ کیا جا سکا۔ ادویات نہ ہونے کی وجہ سے ہسپتال میں تعینات ڈاکٹری عملہ صرف حاضری لگا کر اپنی نوکری کا سکہ چلانے پر مجبور ہیں۔

ذرائع کے مطابق ہسپتال میں ادویات نہ ہونے کی وجہ سے روزانہ کی بنیاد پر ہسپتال میں دور دارز دیہاتی علاقوں سے اپنا علاج معالجے کروانے کیلئے آئے مریضوں کو سخت گرمی کی شدت میں مایوسی کیساتھ واپس لوٹنا پڑھتا ہے ۔ہسپتال میں آئے مریضوں کا کہنا ہے کہ ہسپتال میں جب آتے ہیں ہسپتال میں ادویات نہ ہونے کا کہے کر ڈاکٹر پرائیوٹ کلینکوں میڈیکل سٹوروں سے ادویات خریدنے کی پرچی لکھ دیتے ہیں۔

جبکہ ہم غریب لوگ ہیں ہمارے پاس اتنے پیسے ہی نہیں ہوتے اور مریضوں کو بیماری کی حالت میں واپس لے کر لوٹنا پڑھتا ہے۔علاقہ بھر کی تنظیموں کا کچھ ایسا کہنا ہے کہ حکومت نے کروڑوں روپے لگا کر ہسپتال کی بلڈنگ اور عملہ تو تعینات کر دیا ہے مگر اسکے بعد ہسپتال میں ادویات کی کمی کو پورا کرنا مکمل طور پر بھول گئے ہیں۔

اسی طرح غریبوں کی سہولت کیلئے ہسپتال میں ایکسرے مشین ضرور لگی ہے مگر ہسپتال میں ایکسرے ٹکنیشن پچھلے دو سال سے ڈیوٹی پر نہ ہونے کی وجہ سے ہسپتال میںایکسرے مشین کو زنگ چاٹنے کیساتھ ساتھ سرکاری مشنری خراب ہونے کا خدشہ ہے ۔ہسپتال میں تعینات ڈاکٹروں اور عملہ کی بات کی جائے تو ہسپتال میں تعینات عملہ مقامی ہونے کی وجہ سے اجارہ داری کیساتھ اپنی من مرضی کی ڈیوٹی کرتے ہیں ۔تعینات کئی عملہ کے افراد گھروں میں بیٹھ کر تنخواہیں لے رہا ہیں۔جنہیں کو ئی پوچھنے والا نہیں ہے ۔ضلعی اتنظامیہ اسسٹنٹ کمشنررائے ونڈ ،سی او ہیلتھ لاہور، پنجاب ہیلتھ مینجمنٹ فسیلٹیزکمپنی کی مجرمانہ غفلت اور لاپرواہی کی وجہ سے لاوارث ہسپتال میں چیک اینڈ بیلنس نہ ہونے کی وجہ سے موجودہ صورتحال کچھ یوں ہے کہ بے یاروںمددگارسول ہسپتال مانگامنڈی کی ایمرجنسی میں استعمال ہونے والی میڈیسن مکمل نایاب ہوچکی ہے جس کے باعث حادثات کی صورت میں ایمرجنسی میں آئے مریضوں کو بھی ڈاکٹر ہسپتال سے باہر پرائیویٹ میڈیکل سٹوروںسے ادویات لانے کی لکھ کر پرچی ہاتھوں میں تما دی جاتی ہے ۔جس سے بظاہر یہ ثابت ہوتا ہے کہ ڈی ایم پنجاب ہیلتھ مینجمنٹ فسیلٹیز کمپنی کے افیسران کے بس کی بات نہیں ہسپتالوں کے معاملات کو مینجٹ کرنا۔

بے یاروں مددگار سول ہسپتال میں آنے والے مریضوں نے تبدیلی سرکارنیا پاکستان بنانے کے دعوے داروںوزیر اعلی ٰ پنجاب ،وزیر صحت پنجاب میڈیم یاسمین راشد ،وزیر اعظم پاکستان عمران خان سے مطالبہ کیا ہے کہ حکومتی اربوں روپے کے بجٹ سے خریدی جانے والی ادویات غریبوںاور مستحق افراد کی پہنچ سے بہت کہی دور ہے جسے غریبوںکو صحت کی سہولیات کی فراہمی کے نعرے کو پورا کیا جائے اور ہسپتال میں ادویات کی کمی کو فوری پورا کرنے کیساتھ ڈاکٹری عملہ کی حاضریوں کو یقینی بنایا جائے جبکہ دو سال سے بند ہسپتال کے ایکسرے روم کو چلانے کیلئے اقدامات اٹھائے جائے تاکہ ہسپتال میں آنے والے مریض اس سہولیات سے مستفید ہو سکیں۔

علاقہ مکینوں کا کہنا ہے کہ ہسپتال میں بنیادی سہولیات کے فقدان پر اس حوالے متعدد بار محکمہ صحت کے ذمہ دارن افیسران کو شکایت کی گئی ۔مگر آج تک کسی بھی آفیسر کے کانوں پر جوں تک نہیں رینگتی دیکھائی نہیں دی جس پر علاقہ بھر کی مذہبی ،تاجر برادی،سماجی تنظیموں نے وزیر اعلی ٰ پنجاب ،چیف جسٹس آف پاکستان ،اور وزیر اعظم پاکستان سے فوری ہسپتال کی سنجیدہ صورتحال پرنوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔تاکہ مہنگائی کی چکی میں پیسنے والی غریب دو وقت کے نوالے سے تنگ عوام اپنے علاج معالجے کی سہولیات کیلئے سول ہسپتال کی بنیادی سہولیات سے مستفید ہو سکیں۔
Mian Muhammad Ilyas

تحریر : میاں محمد الیاس

Share this:
Sheikh Rashid
Previous Post سندھ کے سوا تمام صوبے ایس او پیز پر عملدرآمد کیلئے فوج کی خدمات لیں گے: وزیر داخلہ
Next Post بھارت میں کورونا: اکشے کمار کا ایک کروڑ امداد دینے کا اعلان
Akshay Kumar

Related Posts

US and Israel Strike Iran as Hezbollah Conflict Intensifies

امریکہ اور اسرائیل کا ایران پر حملہ، حزب اللہ کے ایک ہزار ٹھکانے تباہ

April 28, 2026
Trump Rejects Iran’s Staged Peace Plan for War

ٹرمپ کا ایران کی جنگ ختم کرنے کی تازہ تجویز سے اظہار ناراضگی

April 28, 2026
Imran Khan Gets Fourth Eye Injection at Pims Hospital

عمران خان کو پمز میں چوتھی آنکھ کا انجکشن لگا دیا گیا

April 28, 2026
Pakistan Strikes Afghan Taliban Posts as Civilian Toll Rises

آپریشن غضب للحق: پاکستان نے چمن سیکٹر میں افغان طالبان کی چوکیاں تباہ کر دیں

April 28, 2026

Popular Posts

1 Grant Flower

پاکستان ٹیم کے کچھ کھلاڑیوں کیلئے خطرہ دکھائی دے رہا ہے: بیٹنگ کوچ

2 Katrina Kaif

کترینہ کا پاکستانی اداکارہ بننے سے انکار

3 Manchester knife Attack

مانچسٹر میں چاقو کے حملے میں تین افراد زخمی

4 New Year's Celebration

دنیا بھر میں رنگا رنگ آتش بازی اور برقی قمقموں کی چکا چوند کے ساتھ نئے سال کا آغاز

5 Bilawal Bhutto

صدر زرداری اجازت دیں تو ایک ہفتے میں پی ٹی آئی حکومت گرا سکتے ہیں: بلاول بھٹو

6 Qadir Ali

پی بی 26 ضمنی انتخاب: ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے قادر علی نے میدان مار لیا

© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.