geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Geo Team
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • فنانس
  • شاعری
Dark Mode
Skip to content
September 19, 2026
  • Geo Urdu France
  • Prayer Times
  • Finance
  • Currency Rate
  • Gold Rates
  • ENGLISH
  • –
  • FRENCH
geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم
    • Fatbikes Gain Popularity in French Cities Amid Safety Concernsفیٹ بائیکس کا بڑھتا رجحان: سہولت، تنازعہ اور ضابطے کی ضرورت
    • France Revises Under-15 Social Media Ban for EUفرانس نے 15 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا نیا مسودہ یورپی یونین کو پیش کر دیا
    • Screens and Parenting: The Hidden Classroom Crisisاسکرینیں اور والدین: بچوں کی تعلیمی کارکردگی پر پوشیدہ اثرات
    صحت و تندرستی
    • Why Runner's Diarrhea Strikes Athletes Mid-Raceدورانِ دوڑ میں پیٹ کی خرابی: وجوہات اور بچاؤ کیسے ممکن ہے؟
    • Fatbikes Gain Popularity in French Cities Amid Safety Concernsفیٹ بائیکس کا بڑھتا رجحان: سہولت، تنازعہ اور ضابطے کی ضرورت
    • Pediatrician Sounds Alarm Over Tiger Mosquito Surge in Val-de-Marneٹائیگر مچھروں کی افزائش اور چکن گونیا کے مقامی کیسز پر ویلی-ڈی-مارن میں تشویش
    دلچسپ اور عجیب
    • When Your Child's Name Becomes Too Popularالمقبول ناموں کا بوجھ: جب والدین کو اپنے بچوں کے نام پر پچھتاوا ہوتا ہے
    • France Revises Under-15 Social Media Ban for EUفرانس نے 15 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا نیا مسودہ یورپی یونین کو پیش کر دیا
    • Paris Metro Roof Surfing Sparks Safety Outrageپیرس میں میٹرو کی چھت پر نوجوان کی خطرناک stunt، حکام کی سخت مذمت
    سائنس اور ٹیکنالوجی
    • AI Expert Warns Against Fear Marketing by Tech Giantsاے آئی کی “خوفناک مارکیٹنگ”: کیا بڑی ٹیک کمپنیاں جان بوجھ کر ڈرا رہی ہیں؟
    • NASA Probe Spots Massive New Moon Craterچاند کی سطح پر نیا دیوہیکل گڑھا دریافت، سائنسدان حیران
    • Zuckerberg Rejects Calls to Slow AI Developmentزکربرگ کا مصنوعی ذہانت کی ترقی کو سست کرنے سے انکار، ٹرمپ کے مؤقف کے قریب
    Geo Team
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    فنانس
  • شاعری

دس ہزار قدم نہ سہی، روزانہ چار ہزار قدم بھی صحت بخش ہو سکتے ہیں

May 20, 2021 0 1 min read
Short Walk
Share this:

Short Walk

لندن: ایک عرصے سے ماہرین اس بات پر زور دیتے آئے ہیں کہ روزانہ دس ہزار قدم چلنے سے انسان صحتمند رہتا ہے اور عمر بڑھتی ہے لیکن اب ایک اور اندازہ کہتا ہے کہ اس ضمن میں 4400 قدم بھی اتنے ہی مفید ثابت ہو سکتے ہیں۔

1965 میں جاپانی ماہرین نے یہ کہا تھا کہ تندرست رہنے اور طویل عمر کے لیے ضروری ہے کہ روزانہ دس ہزار قدم پیدل چلا جائے جو 8 کلومیٹر کے برابر ہوتے ہیں۔ بہت سے لوگ اس پر عمل کرتے ہیں لیکن تیزرفتار زندگی اور وقت کی کمی سے یہ امر محال بھی ہے۔ اب ہارورڈ میڈیکل اسکول اور یونیورسٹی آف ہارٹفورڈ شائر کے ماہرین نے کہا ہے کہ روزانہ 4400 قدم چل کر بھی طبی فوائد سمیٹے جاسکتے ہیں۔ لیکن ان کا مؤقف ہے کہ 4400 سے زائد قدم چلنے پر فوائد بڑھ جاتے ہیں۔

اب بھی ماہرین واکنگ یا تیز قدمی کو صحت کے لیے انتہائی موزوں قرار دیتے ہوئے اسے امراضِ قلب، بلڈ پریشر، ذیابیطس اور دیگر دماغی امراض کے خلاف ایک ڈھال قراردیتے ہیں۔ اگر کوئی دو گھنٹے تک پیدل چلے تو وہ دس ہزار قدموں کے برابر ہوگی لیکن 4400 قدم کا ہدف صرف 53 منٹ میں حاصل ہوسکتا ہے۔ اس لیے ضروری ہے کہ ہم روزانہ اپنی صحت کے لیے ایک گھنٹہ ضرور نکالیں۔

یونیورسٹی آف ہارٹ فورڈ شائر کی سائنسداں لنڈسے باٹمز کہتی ہیں کہ 1965 میں ایک جاپانی کمپنی نے قدم پیما (پیڈومیٹر) بنایا تھا جسے فروخت کرنے کےلیے کہا گیا کہ روزانہ دس ہزار قدم چلنا صحت مند عمل ہے۔ یہ تصور بہت مقبول ہوا لیکن اب اگر یہ اہداف حاصل نہ ہوسکیں توکم ازکم 4400 قدم چلنے کو ہی اپنا معمول بنایا جائے جس سے بہت سے طبی فوائد حاصل ہو سکتے ہیں۔

اگر اس سے کم چلتے ہیں تو جسم کا میٹابولزم درست انداز میں کام نہیں کرتا جس سے موٹاپا، عارضہ قلب اور ذیابیطس کا خطرہ بڑھ سکتا ہے۔ پھر روزانہ کئی گھنٹوں تک بیٹھے رہنے سے بھی جسم پر دباؤ بڑھتا ہے جس سے قبل ازوقت موت کا خطرہ 59 فیصد تک بڑھ سکتا ہے۔ اسی لیے ضروری ہے کہ طویل نشت کے منفی اثرات کو پیدل چل کر زائل کیا جائے۔

Share this:
Sakhawat
Previous Post سخاوت کا نشہ
Next Post اسرائیل ۔غزہ بحران: جنگ بندی کی امیدیں روشن
Protest

Related Posts

Paris Charges Suspect in €319M Drug Money Laundering

فرانس میں منی لانڈرنگ کا بڑا نیٹ ورک بے نقاب، 319 ملین یورو کی منی لانڈرنگ

September 19, 2026
Russia's War Veterans Storm Parliamentary Elections

روس کے انتخابات میں جنگ کے تجربہ کاروں کا بول بالا، داستانیں سنائی جا رہی ہیں

September 19, 2026
Boy, 7, Suspected in Aunt's Knife Killing in France

سینٹ مور دے فوسے میں خوفناک واقعہ: 7 سالہ بچہ اپنی خالہ کے قتل کا ملزم، والدہ حراست میں

September 19, 2026
Teen Charged Over Alleged School Attack Plot in Lyon

فرانس: 15 سالہ نوجوان پر سابق اسکول میں دہشت گردانہ حملے کی منصوبہ بندی کا الزام

September 19, 2026

Popular Posts

1 Grant Flower

پاکستان ٹیم کے کچھ کھلاڑیوں کیلئے خطرہ دکھائی دے رہا ہے: بیٹنگ کوچ

2 Katrina Kaif

کترینہ کا پاکستانی اداکارہ بننے سے انکار

3 Manchester knife Attack

مانچسٹر میں چاقو کے حملے میں تین افراد زخمی

4 New Year's Celebration

دنیا بھر میں رنگا رنگ آتش بازی اور برقی قمقموں کی چکا چوند کے ساتھ نئے سال کا آغاز

5 Bilawal Bhutto

صدر زرداری اجازت دیں تو ایک ہفتے میں پی ٹی آئی حکومت گرا سکتے ہیں: بلاول بھٹو

6 Qadir Ali

پی بی 26 ضمنی انتخاب: ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے قادر علی نے میدان مار لیا

© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.